• 2 years ago
Locals from Panzath and adjoining villages plunge into the spring waters with wicker baskets and bags to clean the water body from pollutants.

Category

🗞
News
Transcript
00:00।
00:28جیسا کہ آیاں ہیں کہ ہر مذہب کے لوگ ترہ ترہ کے جو اپنی تیوہر ہوتے ہیں وہ مناتے ہیں لیکن ہم آپ کو آج اس طرح کے ایک تیوہر دکھانے کی کوشش کریں گے جو ایک انوخہ اور مختلف ہے
00:41اس وقت میں موجود ہوں جنوبی کشمیر کے کازی گن کے پانزف علاقے میں جو یہاں پہ چشموں کے موجودگی سے کافی مشہور ہے
00:53اور یہاں پہ ہر سال ایک انوخہ فیسٹیول منایا جاتا ہے جس دوران یہاں پہ چشموں کی صفائی کے دوران
01:01یا اس سے جڑے جو کنالس ہیں یہاں پہ ان کی صفائی کی جاتی ہے اور اس دوران یہاں پہ پانزف علاقے سے منسلک جو لوگ ہیں
01:10یا پانزف علاقے کی مقامی لوگ ہیں وہ عمر کے آتے ہیں وہ جمع ہو جاتے ہیں
01:14اور یہاں پہ اس کی صفائی عمل میں لاتے ہیں لیکن خاص بات اس میں یہ ہے کہ صفائی کے دوران وہ مشریاں بھی پکڑتے ہیں
01:23تو یہ کافی دلچسپ اور ایک انوخہ طرح کا جو ہے ایک فیسٹیول یہاں پہ مانا جاتا ہے
01:31جو سوشل میڈیا پہ بھی کچھ سالوں سے کافی وائرل ہوا ہے
01:35اور اس کی جو ذکر ہے وزیر اعظم نرندر موڈی نے من کی بات میں بھی کی تھی
01:41انہوں نے یہاں کے لوگوں کی کافی سرانہ کی تھی
01:45تو اس وقت آپ میرے پیچھے دیکھ سکتے ہیں
01:47کہ جو پانزف کا علاقہ ہے اور اس کے متصل جو مختلف گاؤں کے لوگ ہیں
01:53ہزاروں کی تعداد میں ہر سال کسی کوئی دن مقرر کرتے ہیں
01:59اور آج بھی انہوں نے یہی دن مقرر کیا ہے
02:02اور وہ یہاں پہ جمع ہو جاتے ہیں
02:04اس کے بعد وہ یہاں پہ پانزف چشمہ جو پانزف نام سے کافی مشہور ہے
02:11اس میں اترتے ہیں اور اس کی صفائی بھی عمل میں لاتے ہیں
02:16اور ساتھ ساتھ میں مشلیہ بھی پکڑتے ہیں
02:18تو یہ ایک انوکھا تہوار ہے
02:21اور یہ گزشتہ تقریباً کئی دہائیوں سے یہاں چلا آ رہا ہے
02:27اور اس کو ایک آئی سے بھی مانا جاتا ہے
02:30یہ ثقافت اور یہاں کی روایتی جو
02:33ایک تہوار ہے
02:34اس کے طور پہ اس کو دیکھا جاتا ہے
02:38یہاں سے کیونکہ یہ وہ ویلیج ہے
02:39یہاں پہ جو یہ وارٹر بارڈی آپ دیکھ رہے ہو
02:41اور اس گاؤں کا یہ پانی باقی
02:48علاقوں کو بھی سہراب کرتا ہے
02:50وہ ایک انگپورٹنٹ چیز ہے
02:53اب یہاں پہ اگر یہ وارٹر بارڈی کلین نہیں رہے گی
02:55تو ان تک وہ پانی نہیں پہنچ سکتا ہے
02:57کیونکہ آج وارٹر کریسز ایوری ویئر ہے
03:00دیکھیں اب ہر کوئی چیز ہم گورنمنٹ پہ نہیں رکھ سکتے ہیں
03:04تو ہمیں کیا کرنا ہے
03:06ہمیں بھی کولیکٹیولی آگے آنا چاہیے
03:11اور گورنمنٹ کی حلب کرنی چاہیے
03:13اور وارٹر بارڈی کی یہ وارٹر کریسز ہے
03:17ہر جگہ پہ ہم دیکھتے ہیں وارٹر کریسز ہے
03:19تو یہ کولیکٹیولی ایفورٹ رہنا چاہے
03:21سارے لوگوں کا اس وارٹر بارڈی کو کلین رکھنا چاہے
03:24تاکہ اس وارٹر کی پرابیم نہ ہو
03:26لیکن اصل میں یہ خالی
03:27ہم لوگوں کو یہاں پہ الوگ کیا جاتا ہے
03:31لیگلی طور پر ہم اس کو انجام دیتے ہیں
03:36get the permission from the government authorities
03:38تو it is in the month up میں
03:39اب جو فارمرز کی community ہے
03:43کسان لوگ جو ہوتے ہیں
03:44مقصد یہی ہوتا ہے
03:46اس کو coverage ملے چاہے
03:47ریجنل لیول پہ
03:48نیشنل لیول پہ
03:50اور ہم گورنمنٹ کو یہی
03:52request ہماری رہتی ہے
03:54کہ آپ اس کو
03:55توریزم میں یہ transform کیجئے
03:57تو آپ نے دیکھا کہ کس طرح سے
03:59بزرگ بچے اور نوجوان
04:02اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں
04:03اور ان کا یہی کہنا ہے
04:05کہ یہ ایک انوکھا فیسٹیول ہے
04:07اور یہ صدیوں سے چلا آ رہا ہے
04:09اس کا خاص مدعو مقصد یہی ہے
04:11کہ جو ہیں یہاں پہ
04:12ہارٹیکلچر اور
04:13اگری کلچر کی سرگرمیاں
04:15شروع ہوتی ہیں
04:16تو اس میں پانی کی کافی ضرورت ہوتی ہے
04:19اور پانی کے بہاو کو بڑھانے کے لیے
04:21اس طرح کا انیشیٹیو
04:23پہلے ہی لیا گیا تھا
04:24اور یہ صدیوں سے ابھی تک چلا آ رہا ہے
04:26اس سے جو ندی نالے
04:28یا چشمیں یہاں پہ ہیں
04:30اس کی صافت صفائی بھی ہوتی ہے
04:32اور اس کے ساتھ ساتھ لوگ
04:33یہاں پہ فیشنگ کرتے ہیں
04:34اور اس فیسٹیول کو انجائی کرتے ہیں
04:37تو ان گزرگوں کا بھی کہنا ہے
04:39کہ وارٹر بارڈیز کی عزت کرنی چاہیے
04:42ان کو پلوٹ نہیں کرنا چاہیے
04:43اور یہ
04:44یہاں سے ایک وہ بھی مسئل جاتی ہے
04:47کہ تاکہ جو دوسری گاؤں کے لوگ ہیں
04:50وہ بھی اسی طرح کا ایک انیشیٹیو لیں
04:52اور اپنے وارٹر بارڈیز کو
04:54اس کے تحفظ
04:55کو یقینی بنائیں
04:57میری شپاک ایتیوی بہرد پانزا قازی گون

Recommended