اللہ تعالیٰ ہمیں حکم دیتا ہے کہ ہم اسلام کو مکمل طور پر اپنائیں اور شیطان کے بہکاوے میں نہ آئیں، کیونکہ وہ ہمارا کھلا دشمن ہے۔
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ جزوی اسلام نہیں بلکہ مکمل اطاعت ہی کامیابی کی راہ ہے۔
قرآنی پیغام کو سمجھیں، عمل کریں اور شیطان کے فریب سے بچیں۔
آیت:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ (البقرہ 208)
اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو براہِ کرم ہمارا چینل ضرور فالو کریں تاکہ آپ کو مزید ایمان افروز اسلامی ویڈیوز بروقت ملتی رہیں۔
اللہ آپ کو دین پر استقامت عطا فرمائے۔

Category
📚
LearningTranscript
00:00مومنوں اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ اور شیطان کے پیچھے نہ چلو
00:06وہ تو تمہارا کھلا دشمن ہے
00:08پھر اگر تم احکام روشن پہنچ جانے کے بعد لڑکھڑا جاؤ
00:12تو جان رکھو کہ اللہ غالب ہے حکمت والا ہے