Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago
Creating Pipe Network from Object in Civil 3D
Steps:

1. Create Objects: Draw 3D polylines or other objects representing pipe routes.
2. Convert to Pipe Network: Use the "Create Pipe Network from Object" tool to convert objects into a pipe network.
3. Define Pipe and Structure Styles: Assign pipe and structure styles to the network.
4. Edit and Refine: Edit and refine the pipe network as needed.

Benefits:

1. Efficient Design: Quickly create pipe networks from existing objects.
2. Accurate Modeling: Ensure accurate modeling of pipe networks.
3. Time-Saving: Save time by automating pipe network creation.

Tips:

1. Use Accurate Objects: Ensure objects accurately represent pipe routes.
2. Define Styles: Define pipe and structure styles before creating the network.
3. Verify Network: Verify the pipe network after creation.

Category

📚
Learning
Transcript
00:30اللہ تعالی جو آپ کے کام برکت ہے
00:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:33آج کا جو لیسن ہے وہ ہے
00:36کہ اگر فرض کریں ہم
00:39جیسے آپ کو پتا ہے کہ میں
00:40آج کا جو ہے پائپ نیٹ ورک
00:43کور کر رہا ہوں
00:44ٹھیک ہے تو آج کا لیسن جو ہے وہ ہے
00:46کہ اگر فرض کریں
00:48کوئی آپ نے پولی لائن لگائی ہو
00:51یا کوئی بھی اپجٹ آپ نے لگایا ہو
00:53اور اس سے آپ کو
00:55پائپ نیٹ ورک کنورٹ کرنا ہو
00:57تو وہ کس طرح سے کنورٹ کریں گے
00:59ٹھیک ہے تو چلیں
01:01دیکھتے ہیں یہاں پہ
01:03آپ کو نظر آ رہا ہے کہ میں نے
01:05ایک پولی لائن لگا دیا
01:06یہاں پہ ایک پولی لائن لگا دیا
01:08اور اس کو جو ہے نا پائپ نیٹ ورک کے اندر
01:10جو ہے ہم کنورٹ کرنے کی کوشش کریں گے
01:13تو اس میں
01:15ایک چیز تو ہم نے یہ خیال رکھنی ہے
01:17کہ ہماری جو
01:18لائن ہے یہ کتنی
01:21ڈیپ ہوگی کتنی نیچے ہوگی
01:24جو ہے
01:25اس کوریڈور سے تو ہم اگر
01:26ازیوم کر لیں کہ دس میٹر نیچے ہے
01:29ٹھیک ہے تو پھر میں آپ کو
01:31بتاؤں گا دس میٹر اس کو کیسے
01:33نیچے کیا جاتا ہے ٹھیک ہے
01:34سب سے پہلے تو آپ جو ہے
01:36جیسے آپ کو معلوم ہے کہ
01:38فیچر لائن ہمیں ہم حل کرتی ہے
01:41جو ہے جتنے بھی
01:43الیویشنز ہوتے ہیں
01:44یا کسی بھی ٹول
01:46ٹو ڈی لائن کو ٹری ڈی لائن میں
01:48کنورٹ کرنے کے لئے
01:49تو میں یہاں سے اپشن اسمال کروں گا
01:51create feature line from object
01:53ٹھیک ہے اور یہاں پہ
01:55grading کا اس لئے ہے
01:56میں نہیں سائٹ اسمال کروں گا
01:58اس ہو سکتا ہے اس پہ کوئی
02:00conflict آ جائے ٹھیک ہے
02:01تو میں ایسے کروں گا
02:02ایک نئی سائٹ بناوں گا
02:03اور اس کا نام رکھ دوں گا
02:04pipes
02:05ٹھیک ہے اس کا pipe رکھ دیا
02:08یا underground pipes
02:09underground pipes
02:13ٹھیک ہے اس لئے میں نے نام رکھ دیا
02:15اس کے سائٹ کا ok کر دیا
02:17اس کے بعد آپ نے فیجر لائن کا نام دینا ہے
02:22اگر آپ نے یہ default رکھنا ہے
02:24تو default name بھی رکھ سکتی ہیں
02:26اگر آپ نے کوئی نام دینا ہے
02:27تو یہاں پہ نام بھی دے سکتے ہیں
02:30پھر arrays existing entity assign elevation
02:33یہ کر کے آپ ok کر دیں ٹھیک ہے
02:36اور پھر from surface لے جائیں
02:38اور surface آپ کو چاہیے
02:39جو finish floor surface ہے
02:41finish side جو final surface ہوتا ہے
02:44وہ ہمیں چاہیے ٹھیک ہے
02:45تو finish grade جو ہے
02:47corridor کا finish grade جو ہے
02:49یہ ہمارے پاس آ گیا ہے
02:51ٹھیک ہے ہمارے پاس تھا
02:52یہ surface تو ہم نے اس کو select کر لیا ہے
02:54ٹھیک ہے اور select کرنے بعد ہم نے
02:56ok کر دیا ہے
02:57تو اب یہ کیا ہو گیا
02:58یہ جو feature line ہے
03:00یہ جو poly line تھی
03:01یہ feature line میں convert ہو گیا
03:03ٹھیک ہے اور اگر میں elevation editor میں جاؤں
03:05اور جا کے میں دیکھوں
03:06تو آپ دیکھیں گے کہ
03:07ہاتھ جتنے بھی station
03:09ہم کے elevation بھی آ رہے ہیں
03:11length بھی آ رہے ہیں
03:12grade break بھی آ رہے ہیں
03:13grade ahead بھی آ رہے ہیں
03:15grade back بھی آ رہے ہیں
03:16grade ahead بھی آ رہے ہیں
03:17تو ساری چیزیں اس کے اندر
03:18جو ہے آپ کے پاس آ رہی ہوتی ہیں
03:20اچھا اس میں نا
03:24جب آپ نے
03:25poly line select
03:26color نہیں ہے
03:26اور elevation editor میں آ جانا ہے
03:28تو یہاں پہ جا کے
03:29آپ اس کو lower کر سکتے ہیں
03:31first grade
03:3110 meter آپ نے
03:33down کرنا ہے
03:33ٹھیک ہے
03:34تو اس کو آپ
03:35یہاں پہ 10 لکھیں گے
03:36اور یہاں پہ
03:37جو arrow نیچے والا ہے
03:38اس کو نیچے کر دیں گے
03:39تو آپ کا
03:40automatically جو pipe ہے
03:4110 meter جو ہے
03:42جو feature line آپ کی
03:44وہ 10 meter نیچے آ جائے گی
03:46ٹھیک ہے
03:46یہاں پہ دیکھیں
03:47elevation بھی change ہو چکی ہیں
03:48تو
03:51جب آپ نے
03:52یہ line جو ہے
03:53feature line میں
03:54convert کر لی ہو
03:56اور اس کے بعد
03:56آپ نے اس کی depth
03:58بھی دے رہی ہو
03:58تو پھر آپ جو ہے
03:59جا سکتے ہیں
04:00آپ home tab میں
04:01اور یہاں پہ
04:02آپ کے پاس pipe network ہے
04:03اور pipe network میں
04:04pipe network کے اندر
04:06ایک option ہے
04:07create pipe network
04:09from object
04:09یہ وضی select کر لیں
04:10ٹھیک ہے
04:11اور اس کو line کو
04:13جو feature line آپ کی
04:14select کر لیں ٹھیک ہے
04:15یہ اگر آپ
04:16جو flow water کے flow
04:17کا جو direction ہے
04:18اگر آپ کو یہ
04:19قابل قبول ہے
04:20تو ٹھیک ہے
04:21نہیں تو reverse کر دیں
04:22ٹھیک ہے
04:23یہاں پہ reverse
04:23نیچے آ رہا ہوتا ہے
04:24آپ کے command bar پہ
04:25ٹھیک ہے
04:26ok کر دیں
04:27ok کریں گے
04:28تو آپ کو جاہے
04:29network name آپ سے
04:30پوچھے گا
04:31تو میں کہتا ہوں
04:31فرص کریں
04:32جو ہے
04:32sanitary receiver ہے
04:34ٹھیک ہے
04:36sanitary receiver
04:38line ہے
04:40ٹھیک ہے
04:41تو ایسے کہہ دیتے ہیں ٹھیک ہے
04:42اس کے بعد description
04:43دے رہی ہے
04:44تو description
04:44دے رہی سکتے ہیں
04:45ٹھیک ہے
04:46اس کے بعد آپ نے
04:47جو ہے
04:47یہاں پہ
04:48partly select کرنی ہے
04:49partly کون سی ہے
04:50اور اس کے بعد
04:51آپ نے
04:52جو ہے
04:52pipe کا
04:53diameter select کرنی ہے
04:54ٹھیک ہے
04:55وہ 8 inch ہے
04:55ٹھیک ہے
04:56اس کے بعد
04:57جو ہے
04:57آپ نے
04:57structure select کرنی ہے
04:58ٹھیک ہے
04:59eccentric میں جا کے
05:00یہ والا select
05:00کا لے
05:0114 inch
05:01dia کا
05:02ٹھیک ہے
05:03اس کے بعد
05:04جو ہے
05:04surface آپ
05:05final grade
05:05fg final
05:06آپ select کر لیں
05:07ٹھیک ہے
05:08جو آپ کا
05:08final surface
05:09ہوگا
05:09ٹھیک ہے
05:09alignment name
05:11آپ کی کون سی ہے
05:12فرض کے لیے
05:12rd2 ہے
05:13آپ کی
05:13یہ والی جو
05:14alignment
05:15تھی
05:15آپ کی
05:15ٹھیک ہے
05:16اور اس کے بعد
05:17جو ہے
05:18آپ نے
05:18اگر
05:18erase کرنی ہے
05:19ٹھیک ہے
05:20تو
05:20erase کر سکتے ہیں
05:22جب آپ
05:22convert
05:22convert کریں گے
05:23اس کو ٹھیک ہے
05:24erase کر دیں
05:25ٹھیک ہے
05:25ورٹیکس
05:26elevation
05:27دے دیں
05:27ٹھیک ہے
05:27اور اس کے بعد
05:28جو ہے
05:29آپ نے
05:29کہاں سے
05:30جو ہے
05:31تاکہ
05:32یہ جو
05:32final surface
05:33ہے
05:33تاکہ
05:34آپ کا
05:34rim
05:34cover level
05:35اس کو
05:36میر کر سکے
05:36تاکہ
05:37اس کو دیکھ سکے
05:37تو اس لیے
05:38ہم نے
05:38final surface
05:39یہاں پہ
05:39دیتی ہیں
05:40ٹھیک ہے
05:40اور اس کے بعد
05:41using
05:42vertex elevation
05:43آپ کے
05:43virtual elevation
05:44کیا ہوں گے
05:45وہ یہاں پہ
05:46دے سکتے ہیں
05:46ٹھیک ہے
05:47اور اس کو
05:47دینے کے بعد
05:48آپ اس کو
05:49اوکے کر سکتے ہیں
05:50outside
05:51top کر لیں
05:51ٹھیک ہے
05:52یہ بہتر ہے
05:53اور اس کے بعد
05:53اوکے کر دیں
05:54ٹھیک ہے
05:54تو آپ دیکھیں گے
05:55کہ آپ کے پاس
05:56نیٹ ورک
05:57جو ہے
05:58آپ کا
05:58آگیا ہے
05:59ٹھیک ہے
05:59اگر میں
06:00first کروں
06:00اس نیٹ ورک
06:02کو select
06:02کرتا ہوں
06:03ٹھیک ہے
06:03اس کو لے لیتا ہوں
06:04ٹھیک ہے
06:05اور select
06:06similar
06:06اور پھر
06:07میں apply
06:07بھی لیتا ہوں
06:08اس کو
06:09بھی select
06:10similar
06:10اور پھر
06:11جا کے
06:12میں جو ہے
06:12اس کو
06:19آپ کا
06:20pipe network
06:21آ جائے گا
06:22ٹھیک ہے
06:22اگر آپ
06:23surface
06:23کے ساتھ
06:23کریں گے
06:24تو اس کے
06:24یہ ہوگا
06:25کہ جو ہے
06:26surface
06:27نظر آ جائے گا
06:28میں ایک اور
06:29طریقے سے
06:29آپ کو
06:29دکھاتا ہوں
06:30یہ لینے
06:31ٹھیک ہے
06:32اور یہ
06:33لے لے
06:34ٹھیک ہے
06:35اس کو
06:35select
06:36کر لیں
06:37اس کو
06:38لے لے
06:39اس کو
06:40لے لے
06:40ٹھیک ہے
06:41اور select
06:41similar
06:42کر لیں
06:43اس کو
06:44پھر
06:44جو
06:46سٹیکچر
06:46ہم کو
06:47بھی
06:47لے لے
06:47select
06:48similar
06:48کر لیں
06:49اور پھر
06:49جو ہے
06:49آپ
06:50جو ہے
06:51اس کی
06:52یہ لے لیں
06:53ٹھیک ہے
06:54corridor
06:55اس کے بعد
06:56جو ہے
06:56object view
06:57میں جائیں
06:57ٹھیک ہے
06:58object view
06:59میں جائیں گے
06:59تو آپ
07:00دیکھیں گے
07:01یہاں پہ
07:01آپ کے پاس
07:02یہاں پہ
07:06میں اس کو
07:06zoom کرتا ہوں
07:07یہ دیکھیں
07:09آپ کو
07:09cover level
07:10نظر آ رہا ہے
07:10اس کا
07:11ٹھیک ہے
07:12اور اگر
07:13اس کو
07:13جو ہے
07:14آپ
07:14اس کو
07:15تھوڑا سا
07:16گھومائیں گے
07:17ٹھیک ہے
07:18تو آپ
07:19کو
07:19وہ
07:20جو ہے
07:20نیچے سے
07:21بھی
07:21نظر آئے گا
07:21میں
07:21تھوڑا سا
07:22cube
07:22کو
07:22کماتا
07:23ہوں
07:23ٹھیک ہے
07:24اور
07:26اس کو
07:27نیچے
07:27نیچے
07:28bottom
07:28سے
07:29یہ
07:29دیکھیں
07:29آپ
07:30نیچے
07:30چلے
07:30جائیں
07:30تو
07:30آپ
07:31پاس
07:31نیچے
07:31سے
07:31بھی
07:32آپ
07:32کو
07:32دیکھیں
07:32جو
07:33نیٹ
07:33ورک
07:33سارا
07:34نظر آ
07:34رہے ہیں
07:35تو
07:38اس طرح سے
07:39آپ
07:39اگر
07:40آپ کے
07:40پاس
07:40کوئی
07:41پولی
07:41لائن
07:41لگی
07:41ہوئی ہے
07:42یا
07:42آپ
07:42کوئی
07:43بھی
07:43نیٹ
07:43ورک
07:43جو
07:44ڈیزائن
07:44کر
07:44رہے ہیں
07:45ٹھیک ہے
07:45اور
07:46اگر
07:46آپ
07:46پولی
07:47لائن
07:47لگا
07:47لگا
07:48لیں
07:49تو
07:49آپ
07:49لئے
07:49آسانی
07:49رہتی
07:50ہے
07:50کہ
07:50آپ
07:50اپنا
07:51نیٹ
08:17لافظ
08:18اسلام علیکم
08:19ورحمت اللہ
08:19وبرکاتہ
Comments

Recommended