Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/17/2025
Have you ever heard of a meme coin that shook the crypto world within just 48 hours of its launch, even surpassing major established meme coins? $PORK is that incredible project, born in opposition to the popular Pepe meme, and it has taken the crypto space by storm. This isn't just another digital joke; it's a movement with a strong community and a vision that has surprised many.

In this video, we dive into the unbelievable origin story of $PORK, its intriguing rivalry with Pepe, and its meteoric rise to prominence. Discover how a meme sparked the foundation of a whole new digital realm and why some believe it could be the next million-dollar coin.

We'll also discuss Pauly, the controversial figure behind it, and the alleged $2 million worth of $PORK tokens gifted to the original $PEPE artist, Matt Furie, by the Pond0X community. Was this a strategic move? Is $PORK a fleeting hype or does it have the potential for a lasting impact on the crypto landscape?

Get the inside scoop on the $PORK phenomenon, its current status, and its future prospects. If you're fascinated by meme coins, crypto volatility, and the emergence of a new digital movement, you don't want to miss this!

https://www.pond0x.com/
https://coinmarketcap.com/currencies/pepefork/
https://dune.com/mogie/pond-dex
https://www.htx.com/price/pork/

#memecoin #crypto #porkcoin #pepecoin #ethereum #cryptocurrency #pauly0x #pond0x #100x #memecoins #DEX #cryptotrading

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00This is a million dollar meme. It's a meme that has been on their 40th 은 ever since the 40th hour, which is a meme meme which has been created.
00:10This is a meme meme that has made a girl in the world who has created a croat patti.
00:14This is a meme which gives a negative impact that has a mission for a meme that has been created and a positive impact for a new life.
00:24This is a meme which has helped me bring you a new life.
00:27. . . . . . . . .
00:57yes legend pali
00:59this was just that paper
01:03when it was a market cap
01:05was only 3,000,000,000.
01:06This whole scale became
01:08many people crored party
01:09since he could launch the port
01:11he had 48 hours in this championship
01:13200,000,000,000,000,000.
01:16He had a big market cap
01:19and that was like a meme coin
01:21crypto currency market
01:23would like to get
01:24now just a little bit
01:27PEPPE DAFRAG
01:29This artist Matt Fury
01:32has been in 2005
01:34comic book series
01:36but in the time
01:37PEPPE
01:39on the internet
01:41has been a
01:42popular meme
01:46PEPPE KAIN
01:47has not been given
01:49but PONDEX community
01:50has been given
01:52this artist
01:531 million dollar
01:54pork token
01:55has been given
01:562 million dollar
01:58because
01:59PEPPE
02:00has been
02:01not done
02:03but
02:04this is why
02:05pork
02:06and pork
02:07has been given
02:08this
02:09because
02:10pork
02:11has been
02:12in the market
02:13for the sake of
02:14pork
02:15has been given
02:16but
02:17this is
02:18more than
02:19than
02:20this
02:21record
02:22is
02:23because
02:24this time
02:25pork
02:26was
02:27the
02:28market value
02:30was
02:31380 million dollar
02:33and
02:34the
02:35market cap
02:37has been
02:38flip
02:39but
02:40it
02:41but
02:42it
02:43has been
02:44as
02:45as
02:46as
02:47as
02:48as
02:49as
02:50as
02:51as
02:52as
02:53as
02:55as
02:56as
02:57as
02:58as
02:59as
03:01as
03:03as
03:05بڑے بڑے لوگوں سے پنگا لیا ہوا جنہوں نے اس کے ٹویٹر کے سارے
03:08اکاؤنٹس کو بلاگ کروا دیا ہے پیپے کائن کی بہت اپنی سٹرانگ
03:13کمیونٹی ہے اس نے پنگا لے لیا ایک تو پیپے والوں سے اور دوسرا
03:17یونی سواب والوں سے پنگا لے لیا اور دوسرا اس نے بورڈ اپ والوں
03:22سے پنگا لے لیا آپ تو جانتے ہوں گے کہ یہ اینفٹی کی بہت بڑی
03:27کلیکشن ہے یہ لوگ اس کو کچھ کرنے نہیں دے رہے نہ اس کے کائن
03:31کو لسٹ ہونے دے رہے ہیں کسی ایکسچینج پر جہاں چھوٹی موٹی ایکسچینجز
03:34پر تو لسٹ ہو چکا ہے لیکن کسی میجر ٹیئر ون لسٹنگ اس پر نہیں
03:40ہوئی ابھی اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ پورک ایک کائن نہیں ہے
03:44پالی نے ایک اور ٹوکن بھی لانچ کیا ہوا جس کا نام ہے پانڈ یہ اس کی
03:49اپنی ڈیکس یعنی کہ ڈی سنٹرلائز ایکسچینج کا نیٹیو ٹوکن ہے یہاں پہ آپ ٹوکن
03:56ایتھریم اور سولانا کے سواب کر سکتے ہیں انہیں نے اپنے ابتدائی
04:04یوزرز کو جنہوں نے ان کے سواب کو استعمال کیا ہے ائر ڈراپس بھی
04:08دیئے ہیں اور یہ تقریباً اٹھائی ملین ڈالر بنتے ہیں آپ یہاں پہ ان کا
04:13سارا ڈیٹا چیک کر سکتے ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں یہاں پہ سارے والٹ کی
04:19یہاں پہ ڈیٹیل دی ہوئی ہے یہاں پہ آپ اپنا والٹ چیک کر سکتے ہیں جنہوں
04:25نے جن کو پتہ ہے جنہوں نے لیے ہوئے ہیں کئی جو والٹس ہیں میرے
04:29خیال میں منیمام جو والٹس ہے اس نے پانچ پانچ سو ڈالر کے ائر ڈراپس
04:34وصول کیے ہوئے ہیں یہ صرف میں پورک کی بات کر رہا ہوں ان کا ایک اور
04:39کائن بھی ہے ڈبلیو پانڈ جیسے کہتے ہیں ابھی یہ ٹریڈیبل ہے دیس انٹرلائز
04:45ایکسچینجز پر ٹریڈیبل ہے یہ آپ دیکھ سکتے ہیں ریڈیم کا دکھا رہا ہے یہ سولانا
04:49بیسٹ کائن ہے اسے ڈبلیو پانڈ کہتے ہیں یعنی ریپ پانڈ اس کی ابھی
04:54مائننگ جاری ہے تقریبا ساتاٹھ مہینوں سے اس کی مائننگ ہو رہی ہے اس
04:58کائن پر میں اپنی ایک اور الہدہ ویڈیو انشاءاللہ بناوں گا ایک اور
05:02بات یہ ہے کہ آپ کو ٹوٹر پر پالی کا کوئی افیشل اکاؤنٹ نہیں
05:05بلے گا یہ اس کا افیشل اکاؤنٹ ہے جو بلاک ہو گئے ہیں اس نے اور بھی
05:10کئی اکاؤنٹ بنای تھے لیکن سب کی سب بلاک ہو جاتے ہیں اب یہ
05:14اتنے خراب آلات میں یہ کائن کیوں اس کی امیت ہے بات یہ ہے کہ
05:18اس پروجیکٹ کے پیچھے ایک مضبوط کمیونٹی ابھی تک کھڑی ہوئی ہے جن میں
05:22بڑے آرڈرز بھی شامل ہیں اور یہ صرف ایک کائن نہیں ہے اس کے ساتھ
05:26دو اور کائن یعنی پانڈ اور ڈبلیو پانڈ بھی ہیں یعنی ریپ پانڈ ان کا
05:30اپنا ایکسچینج بھی ہے یا ان کی ایکسچینج پر ایک بلین ڈالرز کی
05:35زیادہ کی ٹریڈنگ ہو چکی ہے یہ کوئی ایک بہت بڑی رقم ہے اور یہ
05:38بہت بڑی اچیومنٹ ہے ان کی اب یہ ان کا اصل فوکس ایتھریم پر ایک
05:42ایل ٹو چین میگما لانچ کرنے کا جس کی ڈیویلومنٹ ابھی جاری ہے تو یہ
05:46جیسے ہی یہ میگما چین ان کا کمپلیٹ ہوگا میرے خیال میں میرا
05:50اندازہ یہی ہے کہ بہت بڑی بڑی ایکسچینج جو ہیں وہ فوراں
05:53ان کے سارے کائنز کو لسٹ کر لیں گی کیونکہ یہ ابھی اپنی
05:56بیس پرائیس پر تقریباً چلا گیا ہے پورک تو اس کی وجہ سے
06:00بہت سارے لوگوں نے اپنا پیس آئین میں سے نکال لیا لیکن جہاں
06:03بہت زیادہ رسک ہوتا ہے وہاں ریوارڈ بھی بہت زیادہ ہوتا ہے
06:06تو اگر ہم اندازہ لگائیں کہ اس کی ابھی آل ٹائم ہائی پر اگر یہ
06:10چلا جاتا ہے تو یہاں سے یہ 30x بنتے ہیں کرنٹ پرائیس سے
06:14مطلب یہ ہے کہ 1000 ڈالر اگر لگائے ہوئے آج کے تو 30,000 ڈالر
06:20یہ بنتے ہیں اگر یہ لسٹ ہو جاتا ہے ایک بہت بڑی ایکسچینج پر
06:24ٹیئر وان کی بنباد کرنا ہوں تو اس کی ویلیو چلی جائے گی
06:28تقریباً ایک بلین ڈالر سے بھی اوپر تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
06:32کہ یہ کتنی بڑی رقم بنتی ہے اور سنا ہے کہ ان کا اپنا
06:35میگما چین کے ساتھ وہ ایک اور ائر ڈراب بھی کریں گے میگما جو ہے وہ
06:39تقریباً ایک ایتھریم کے برابر اس کو میگما کو رکھیں گے اور
06:44اٹلیسٹ ایک میگما مطلب ایک ایتھریم ہر ایک کو ڈراب کریں گے لیکن یہ
06:49ائر ڈراب ان لوگوں کو ملے گا جنہوں نے پانڈ پورک یا
06:53ڈبلیو پانڈ ہولڈ کیا ہوا ہوگا اپنے والٹس میں یا ان کے
06:58ڈیکس پر سواپ کیا ہوگا میرا مشورہ آپ لوگوں کو یہ ہے کہ اگر
07:03آپ سولانا کائن سواپ کرنا چاہتے ہیں تو ان کے ڈیکس کو
07:07یوز کریں کیونکہ ایک فائدہ یہ ہوگا کہ مستقبل میں جب بھی
07:11یہ ائر ڈراف اغیرہ دیں گے تو آپ کو فائدہ ہوگا یہ مفت کی
07:14ائر ڈراف آپ کو ملے گی کیونکہ ابھی ان کی جو تیسری کائن کی
07:18مائننگ ہو رہی ہے یا نہیں یہ ڈبلیو پانڈ کی مائننگ کی میں بات
07:22کر رہا ہوں یہ ہر کوئی نہیں کر سکتا یہ صرف وہی کر رہے ہیں
07:27جنہوں نے ان کے ڈیکس کو پہلے یوز کیا ہے یا سواپ کیا ہے یا
07:31خریدے ہیں یا بیچے ہیں وہ میرا کوئی مالی مشورہ نہیں ہے
07:35یہ میری ذاتی رہے ہے سپوز اگر آج کی تاریخ میں اگر سو
07:40ڈالر کے بھی پور خریدتے ہیں تو یہ اچھا موقع ہے کیونکہ جس
07:43قیمت پر آج یہ مل رہا ہے اس کے بعد یہ شاید آپ کو دوبارہ نہ
07:47ملے لیکن یہ ایسا ہے کہ یہ شارٹ ٹام نہیں ہے یہ سپیسیفکلی لانگ
07:52ٹارم ٹریڈ ہے اور یہ آپ کو اگلے چار سے پانچ سالوں میں بہت
07:56فائدہ دے گا اس قانی سے آپ کو یہ بھی اندازہ ہو گیا ہوگا
07:59کہ یہ اس کے پیچھے پوری کمیونٹی ہے ایک پوری قانی ہے یہ لانگ
08:03ٹارم کے لیے ہے اس کے پیچھے پروجیکٹس ہیں میں نے آپ کے ساتھ
08:07ساری معلومات شیئر کر دی ہیں اپنی تحقیق خود کریں اپنی
08:10ذمہ داری پر ٹریڈ کریں لنک سارے ڈسکرپشن میں موجود ہوں گے تو ملتے ہیں
08:14آپ سے نیچ ویڈیو میں انشاءاللہ خدا حافظ

Recommended