Skip to playerSkip to main content
سورۃ فجر۔فجر کی قسم۔
#ڈیلی موشن
#قران#تلاوت

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00وَالْفَجْرِ
00:01فجر کی قسم
00:02وَلَيَالٍ عَشْرٍ
00:04اور دس راتوں کی
00:05وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ
00:08اور جفت اور تاک کی
00:09وَالْلَيِّلِ اِذَا يَسْرٍ
00:12اور رات کی جب جانے لگے
00:13هَلْ فِي ذَلِكَ قَسَمٌ لِذِي حِدْرٍ
00:19اور بے شک یہ چیزیں
00:20عقل مندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں
00:22کہ کافروں کو ضرور عذاب ہوگا
00:24اَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادِ
00:30کیا تم نے نہیں دیکھا
00:31کہ تمہارے پروردگار نے آدھ کے ساتھ کیا کیا
00:33اِرَمَدَاتِ الْعِمَادِ
00:37جو اِرَم کہلاتے تھے
00:39اتنے دراز قد
00:40الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبِلَادِ
00:46کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے
00:48وَسَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ
00:54اور سمود کے ساتھ کیا کیا
00:56جو وادیِ قُرَا میں پتھر تراشتے اور گھر بناتے تھے
Comments

Recommended