00:00ابراہیم نے اپنے بیٹوں کو اسی بات کی وسیعت کی
00:03اور یعقوب نے بھی اپنے فرزندوں سے یہی کہا
00:07کہ اے میرے بیٹوں
00:08اللہ نے تمہارے لیے یہی دین پسند فرمایا ہے
00:12تو مرنا تو مسلمان ہی مرنا
00:15جس وقت یعقوب وفات پانے لگے
00:18تو کیا تم اس وقت موجود تھے
00:21جب انہوں نے اپنے بیٹوں سے پوچھا
00:22کہ میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گے
00:25تو انہوں نے کہا
00:26کہ آپ کے معبود
00:28اور آپ کے بابدادہ ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق کے معبود کی عبادت کریں گے
00:33جو معبود یقتہ ہے اور ہم اسی کے حکم بردار ہیں
00:38یہ جماعت گزر چکی ان کو ان کے عامال کا بدلہ ملے گا
00:44اور تم کو تمہارے عامال کا
00:46اور جو عمل وہ کرتے تھے ان کی پرسش تم سے نہیں ہوگی
00:52اور یہودی اور عیسائی کہتے ہیں کہ یہودی یا عیسائی ہو جاؤ تو سیدھے رستے لگ جاؤ گے
00:58اے پیغمبر ان سے کہہ دو
01:01نہیں بلکہ ہم دین ابراہیم اختیار کیے ہوئے ہیں
01:05جو ایک اللہ کے ہو رہے تھے اور مشرقوں میں سے نہ تھے
Comments