00:00ڈالنین لوگو آؤ میں تمہیں وہ چیزیں پڑھ کر سناؤں جو تمہارے پروردگار نے تم پر حرام کر دی ہیں
00:06ان کی نسبت اس نے اس طرح ارشاد فرمایا ہے
00:09کہ کسی چیز کو اللہ کا شریک نہ بنانا اور ماباپ سے بدصلوکی نہ کرنا
00:14بلکہ حسنِ سلوک کرتے رہنا اور ناداری کے اندیشے سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرنا
00:20کیونکہ تم کو اور ان کو ہم ہی رزق دیتے ہیں
00:24اور بے حیائی کے کام ظاہر ہو یا پوشیدہ ان کے پاس نہ پھٹکنا
00:29اور کسی شخص کو جس کے قتل کو اللہ نے حرام کر دیا ہے قتل نہ کرنا
00:34مگر جائز طور پر یعنی جس کا شریعت حکم دے
00:38ان باتوں کی وہ تمہیں تعقید کرتا ہے تاکہ تم سمجھو
00:42اور یتین کے مال کے پاس بھی نہ جانا
00:44مگر ایسے طریق سے کہ بہت ہی پسندیدہ ہو
00:47یہاں تک کہ وہ جوانی کو پہنچ جائے
00:50اور ناک اور طول انصاف کے ساتھ پوری پوری کیا کرو
00:54ہم کسی کو ذمہ دار نہیں بناتے مگر اس کی طاقت کے مطابق
00:58ہم کسی کو ذمہ دار نہیں بناتے مگر اس کی طاقت کے مطابق
Comments