Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/16/2025
Yaa haqeeqat tv channel ke copy paste video ha hamara maqsad app taaq such ponchana ha

Category

🗞
News
Transcript
00:00Bismillahirrahmanirrahim. Assalamu alaikum.
00:03If you understand that the war is over, you are in a wrong way.
00:09Now you all have seen a statement about Pakistan.
00:13Pakistan has India has gone on many things.
00:16One has been told that the war is over 18 months.
00:19And then India has again attacked the war.
00:22Pakistan has already given the war.
00:23India has already given the war.
00:25Then the war is over.
00:27India has said that the war is over.
00:29Then the war is over.
00:30This war is over.
00:32What is the war is over?
00:34The war is over.
00:36May 30th of the war is over.
00:38May 30th of the war is over.
00:41You have a small clip.
00:45You have heard this.
00:47In July of 2024.
00:52There is no idea of India or Pakistan.
00:56India has said that the war is over.
00:57It is over.
00:59The war is over.
01:01The war is over.
01:03The war is over.
01:05The war is over.
01:07The war is over.
01:09May 3025.
01:11May 30th of the war will have shown from India and Pakistan.
01:25ڈاکایا تھا کہ مہابارت کے دور میں یعنی جو اس نے اپنی چارٹس بنا
01:29کر کہا ہے یہ سب کچھ ہوا ہے آپ سب سے پہلے ہی دیکھئے کہ اس
01:32نے کہا کیا تھا کہ دو ہزار پچیس مائی میں یہ جنگ ہوگی وہ جنگ
01:38ہوئی ہے لیکن وہ یہ کہہ رہے ہیں ابھی جنگ ختم نہیں ہوئی جنگ
01:42تو شروع ہونی ہے تیس مائی کے بعد اور اس میں کیا صورت یال
01:46ہونے والی آپ ذرا یہ سب سے پہلے دیکھئے پھر آپ کو بتاہا ہے
01:50انڈیا تیس مائی کے بعد اٹاک کرنے جا رہا ہے اور سب سے بڑی
01:56بات یہ ہے کہ انڈیا اس وقت کوشش کیا کر رہا ہے اس رائل سے
02:01ٹیکنالوجی لینے کی کوشش کر رہا ہے کہ یہ جو رافیل تیارے
02:05گرے ہیں یہ سارا کچھ ہوا ہے بس ہمارے پاس کوئی ایسا سسٹم
02:10آ جائے کہ یہ جب ہمارے تیارے جام ان کا ریڈار جام کرے ان کا
02:15گمیونیکیشن جام کرے ہم اس کو ریورس کر سکے پھر جیسے مل جائے
02:19چاہے وہ دنوں پر ہم اٹاک کر دیں گے سب سے پہلے آپ ہی سوامی
02:23یوں نے کیا کہا سنیے گا پھر آپ کو بتاہتے ہیں کہ مودی کو
02:26پنڈیتوں نے کیا کہا ہے کہ کیا ہم نے کرنا ہے لڑائی کیسے
02:30کرنی ہے کیا صورتحال ہے سب سے پہلے آپ دیکھیں
02:32وہ یاد ہے ہم محافتار بابا جی اور کامکہ دیوی اور ایک اور ٹاپک تھا
02:39میرے خیال سے 2025 کے بارے میں ہم بات کر رہے تھے
02:43میے 2025
02:45یہ کیوں کہا
02:48گرہوں کا ایک سمی کرن آ رہا ہے تیس مہی کے آسپس
02:52astrologically
02:53یہ جو چھے گرہ آپس میں position بنا رہے ہیں
02:57یہ وہ position بنا رہے ہیں جو پورو میں مہابارت کے سمیں
03:01یا بڑے بڑے یودوں کے سمیں گرہ بناتے ہیں
03:04یہ mathematical ہے
03:06کسی کے دوارہ بول دینا ماترہ سے نہیں ہوتا ہے
03:10وہ اس کی فارمولاز ہیں
03:11you can do it yourself
03:13تو وہ سمی کرن بن رہا ہے اور اس سمی کرن میں
03:17at least میں یہ کہہ سکتا ہوں
03:18بھارت کے لئے سوانم کال ہے
03:20بھارت بالکل
03:22اور اس چیز کو
03:24عربندو بھی کہے گئے ویویکانان بھی کہے گئے
03:25اور عبدالکلام ہمارے پریسیڈن جو سائنٹسٹ رہے
03:28انہوں نے بھی کہا
03:29انہوں نے سائنٹیفک آدھار پہ کہا
03:31یہ چیزیں دکھ رہی ہیں آپ کو
03:32کہ ہو رہا ہے
03:34اب بالکل ہی آپ نے آنکھیں بند کر رکھی ہے
03:36prejudiced mind ہے
03:37آپ دیکھنا بھی نہیں چاہتے ہو
03:39تو پھر تو بھگوانی آپ کا بلا کرے
03:41مجھے تو دکھ رہی ہیں چیزیں ہوتے ہوئے
03:43دنیا میں ایک یود ہوگا
03:45یہ astrologically speaking
03:49نہیں ڈیو بھی ہے
03:50یود اس لیے بھی ہوگا
03:52کہ revive کرنے کے لیے
03:54یجی جو ہوتا ہے
03:56یجی یجی ہے
03:57یجی سیکریفائیس ہے
03:59یجی کا انگلیش میں word sacrifice ہے
04:02یجی دان تپ نتی آجتے ہیں
04:04اٹھارویں آدھیاں میں گیتا کے بھگوان کرشن کرتے ہیں
04:06یہ تین چیزیں تو میں بھی نہیں
04:07اگنور کرتا ہوں
04:08کرشن بھی
04:09یجی دان اور تپ
04:10یجی کیا ہے
04:11جب آپ کا پورا
04:14stalمیٹ چیزیں ہو جاتی ہے
04:15technology آپس میں peak پہ آگئی
04:17سب جگہ شانتی شانتی شانتی رکھو گے
04:18سب چیزیں
04:19برف میں لگی ہوئی ہیں
04:21تھوڑا پگھلانے کے لیے
04:22heat دینا پڑتا ہے
04:24یجی دوس کا ایک
04:25feature ہے
04:26پر بھارت کو رکشہ مل رہی ہے
04:29بھارت کو رکشہ مل رہی ہے
04:31کہاں سے
04:31محافتار بابا جی سے
04:34میں نے تو کہا
04:34بھارت کا سرنمی ہو گئی ہے
04:36بھارت will dominate
04:37بھارت united nations کے اندر
04:39veto power کے ساتھ آنے والا ہے
04:41بھارت united nations میں
04:43بہت lead position میں آنے والا ہے
04:44بہت جلدی
04:45یہ میری predictions میں بھی
04:47میں بول چکا ہوں
04:47جو چیزیں mathematically ہیں
04:49وہ میں بول رہا ہوں
04:49astrologically speaking
04:51yes 100%
04:52آپ نے سنے گفتگو سوامی یو کی
04:54دیکھیں اسے ہم اور آپ
04:56سو دفعہ ہزار دفعہ اختلاف کریں
04:58یہ ایک الگ چیز ہے
04:59لیکن
05:00جولائی دوہزار چوبیس میں
05:02اگر کوئی شخص اٹھ کر یہ کہے
05:04کہ مئی دوہزار پچیس میں
05:06ایک جنگ ہونے بلی ہے
05:07تو آپ
05:08سوچیں گے پاگل ہی ہوگا
05:09لیکن وہ ہوئی
05:10اور ابھی وہ
05:11یہی سی بات پر قائم ہے
05:13کہ اصل میں یہ تو صرف
05:14ایک شروعاتی جنگ تو شروع ہونی ہے
05:16تیس مئی کے بعد
05:17اور یہ جنگ اتنی خطرناک ہوگی
05:20کہ اس کے بعد پھر یہ
05:21reverse نہیں ہوگی
05:23یعنی وہ یہ کہہ رہے ہیں
05:24کہ انڈیا کا اروج ہے
05:25اور یہ فلانہ ہے
05:26وہ آپ اسے اختلاف کریں
05:28اب ذرا کہانی سندھیے کیا ہے
05:30اصل میں جتنے
05:32آپ کو پتا ہے
05:33کہ مودی نے
05:33جو سارے کا سارا صورتحال ہے
05:35وہ پنڈت
05:36انہوں نے ساری جو پیشن گوئی ہیں
05:37اس سے اپنی جنگ کی تیاری
05:39کنڈلیا نکال کر
05:41یہ تمام وقت کے مطابق کی ہیں
05:43دنیا میں دو کمیں
05:45اس وقت جنگ چاہ رہی ہیں
05:46ایک ازرائیل
05:47آپ کو پتا وہ بھی
05:48پیشن گوئی ہیں
05:49وقت اور ان چیزوں پر
05:50کتنے سائنس پر بلیف کرتے ہیں
05:51دوسرا ہے انڈیا
05:52انڈیا کیا بلیف کر رہا ہے
05:55وہ یہ کہہ رہا ہے
05:56کہ دو چیزیں
05:57ہمارے سیٹل کرنی ہیں
05:58بس اس کے بعد
06:00یہ وار ہے
06:00ایک تو وہ مزید
06:02آپ یہ سوچیں ہیں
06:04کہ تقریباً
06:05اس وقت
06:05دس ہزار کے قریب
06:07انہوں نے کشمیر میں
06:08بنکرز بنا لیے
06:09وہ پہلے سے بنا رہے تھے
06:11اب ان کو کر دیا
06:12ایکٹیویٹ
06:12اب وہ ایکٹیویٹ
06:14اس لیے کیا ہے
06:14اب ذرا بات سمجھئے گا
06:16کہ کشمیر کے اندر
06:18جو لوگ ہیں
06:19وہ گھروں کو چھوڑ کر
06:20بنکرز میں آئیں گے
06:21جیسے یہ لڑائی ہوگی
06:22اب وہ اگلا مرحلہ
06:24کیا کرنے والے ہے
06:24کہ یہ جو لڑائی ہوئی ہے
06:26اس لڑائی کے اندر
06:27اصل میں وہ ایک
06:28ٹیکنالوجی
06:28ڈھونڈنا چاہ رہے ہیں
06:29یہ جو لڑائی ہوئی تھی
06:30پاکستان نے
06:32رافیل تیارے گرائے
06:33ہم نے
06:33سیو تھرٹی گرائیا
06:35مک گرائیا
06:36اور ہم نے
06:37ان کا کمیونکیشن جان کے
06:38ہم ان کے پائلٹس کی
06:39گفتگو سن رہے تھے
06:40انڈیا کے پاس
06:41اس کا
06:42توڑا نہیں تھا
06:43اور یہ ان کے لئے
06:44بڑی صورتحال تھی
06:45دیکھیں
06:45انہوں نے جو پاکستان
06:46پر حملہ کیا تھا
06:47پاکستان وہ
06:48مزائل انٹرسپ نہیں کر پایا
06:50مرید کے
06:51اور کئی شہروں میں
06:52وہ مزائل جا کر لگے
06:53یہ بڑی
06:53الامک سیٹویشن تھی
06:54ہمارے لئے
06:55پھر اس کے بعد
06:56انہوں نے ہماری
06:57ملٹری بیسز پر حملہ کیا
06:58ہم نے اس کو
06:59انٹرسپ کرنے کی بھی
07:00کوشش کی
07:01ڈرونز انہوں نے بھیجے
07:02پاکستان میں
07:03یہ کوئی چھوٹی بات نہیں تھی
07:05انہوں نے ہمارے
07:06بندے بڑے زخمی کیے
07:07ہمارے فوجی زخمی کیے
07:09شہید کیے
07:10ہمارے لوگ شہید کیے
07:11بہت کچھ ہوا
07:13اب اصل میں
07:14انڈیا یہ سمجھ رہا تھا
07:16دیکھیں انڈیا نے اٹیک
07:17اس دنی کشمیر میں
07:18فوجہ بھی اتار دینی تھی
07:19رافیل بھی
07:20پاکستان میں آنے بھی والے تھے
07:22بس مسئلہ صرف یہ پیدا ہوا
07:24کہ پاکستان نے ان کے ریڈار
07:26کو جام کیا
07:27سارا کچھ کیا
07:28چائنیز ٹیکنالوجی
07:29ہم نے استعمال کی
07:29ظاہر سی بات ہے
07:31جب آپ ان کی سکرین
07:32کو بلانک کر دیں گے
07:33گھوست کر دیں گے
07:35تو تب ہی آپ ان کو
07:36ہٹ کر سکتے ہیں
07:37وہ ہم نے کام کیا
07:37اور چھے زیرو
07:38ابھی تک کیا
07:39ہم نے بڑا زبردست کام
07:40مودی اس وقت
07:42اس ٹیکنالوجی کا
07:43توڑ لے رہا ہے
07:44اور وہ
07:45اسرائل سے مشاورت ہے
07:46بڑے ممالک سے
07:47مغرب ممالک سے بھی
07:48امریکہ سے بھی
07:50ہو رہا ہے
07:50امریکہ کے ساتھ
07:51ان کے آشکر معاملات
07:52خراب ہے
07:52لیکن وہ
07:53اس ٹیکنالوجی کا
07:54توڑ کرنا چاہتے ہیں
07:55امریکہ چاہتے ہیں
07:56جو مرضی آپ کہیں
07:57کہ اس وقت وہ
07:58بھارت کے ساتھ
07:59ان کی لڑائی ہے
08:00یہ ماحول ہے
08:00اگر اندر کھاتے ہیں
08:02یہ سارے ایک ہوتے ہیں
08:03اس غلط فیملی میں
08:04آپ اور انہیں
08:05کبھی نہیں آنا
08:05یہ جو صورت حال
08:07اس وقت پیدا ہو رہی ہے
08:08انڈیا صرف اس
08:09ٹیکنالوجی کو
08:10حاصل کر رہا ہے
08:10اور وہ غالباً
08:11اس کو مل جائے گی
08:13اس کے بعد
08:13ہم کیا سرپرائز
08:14جائیں گے
08:15چائنا کیا دے گا
08:15یہ بات کی بات
08:16اس زفہ یہ جو
08:18مودی نے تقریر کی تھی
08:19اس پور انڈر پیچھے رکھی
08:20اس نے کیا بار بار بات کی
08:21آپ اس بات کو سمجھیں
08:23اس نے کہا ہے کہ
08:24اس زفہ نیوکلر
08:25بلیک پیلنگ میں نہیں آئیں گے
08:27اس نے کہا
08:35بند رہے گا
08:36پاکستانے کا پانی
08:37بند رہے گا
08:38اس کا سنتہ سمائدہ
08:39کینسل کریں گے
08:40کینسل رہے گا
08:41اور اس صورت حال
08:42ابھی تو محتل ہے
08:43اس کو کینسل ہوگا
08:44اور ہم نے
08:44مودی نے کہا ہے
08:45کہ خون اور پانی
08:46ایک ساتھ نہیں بیہ سکتے
08:47یعنی
08:48تم ہمارا خون بہا رہے ہو
08:50ہم پانی
08:51تمہاری طرح بھائے
08:52یہ نہیں ہو سکتا
08:52تو وار تو ہے
08:53پانی انہوں نے نہیں چھوڑنا
08:55اس صورتحال میں
08:57دوسری بات یہ ہے
08:58کہ انہوں نے اب
08:58امریکہ کی بات بھی نہیں سنی
09:00نہ عرب مالک کی سنی ہے
09:01نہ انہوں نے
09:02کسی اور ملک کی سنی ہے
09:03نہ کوئی اور
09:04ازل اس جنگ کے بیچے ہے
09:06اسرائی
09:06اسرائیل یہ چاہ رہا ہے
09:07جنگ ہو
09:08کیونکہ وہ یہ چاہ رہے ہیں
09:09کہ جنگیں دنیا میں ہوگی
09:11تباہی ہوگی
09:13تو ان کا دوزار سال
09:15پرانا خواب
09:16پورا ہوگا
09:17کیونکہ وہ بھی پھر
09:18ادھر غزہ میں جنگ چھیڑیں گے
09:20اور پورے فلسطین میں
09:20جنگ چھیڑ کر
09:21جو انہوں نے
09:22ٹیمپل اور تمام چیزیں بنانی ہے
09:23وہ اس اقدام کو
09:25آگے لے کر چلیں گے
09:26تو ان کے لیے بھی
09:27یہ جنگ بڑی ضروری ہے
09:28بہت زیادہ ضروری ہے
09:30کیونکہ جب یہ جنگ
09:31پوری طرح
09:32فل فلیج ہوگی
09:33تو اس کے بعد
09:35وہ غزہ اور
09:36جگہ پر جنگ لڑیں گے
09:37تو ساری دنیا
09:37ڈیوائیڈڈ ہوگی
09:38کہاں جانا ہے
09:39کیا نہیں جانا
09:40تو اس ضرورتحال کے اندر
09:41پنڈیتوں نے
09:42مودی کو ڈیٹ دی ہوئی ہے
09:43تیس مئی
09:45اور
09:45یعنی پچیس سے تیس مئی
09:47کے آس پاس کی
09:48یہ بندہ جو کہہ رہا ہے
09:50یہ تو اپنی خیر پیشنگو
09:51یہ اوپر کہہ رہا ہے
09:51لیکن آپ اس بات کو سمجھیں
09:53کہ اس بندہ نے
09:54جو بات کی تھی
09:55کہ مئی میں ہوگا
09:57تو مئی میں شروعات ہوئی
09:58اس کو کسی کا تصور نہیں تھا
09:59چاہے ان کا پلان سمجھ لے
10:01یا کچھ بھی سمجھ لیں
10:01اب اس ضرورتحال کے اندر
10:04جو بڑی وار ہے
10:05وہ یہ اصل میں
10:07لڑنے کے لئے جا رہے ہیں
10:08اب وہ وار چاہے
10:10تیس مئی کے بعد
10:12یہ اٹیک کریں
10:13یا کچھ کریں
10:14انڈیا کی تجاری پوری
10:15وہ صرف
10:15اس ایک توڑ کا ویٹ کر رہا ہے
10:18اس کو کب ملے
10:19کیا ضرورتحال ہو
10:21لٹسے
10:22اس کو کل مل جائے
10:23اس کا توڑ
10:24تو پرسو پاکستان پر
10:25اٹیک کر دے گا
10:26کسی غلط فہمی میں نہ رہی ہے
10:28پاکستان نے ان کی تباہی کی ہے
10:30اور دیکھئے انڈونیشیا سے لے کر
10:33دنیا بر میں
10:33رافیل تیاروں کی
10:34ڈیمانڈ جو گری ہے
10:36اسے فرانس نہ خوش ہے
10:37اور بڑے بڑے ممالک
10:39انڈیا کو تیارے
10:39دینے کو تیار نہیں ہوں گے
10:41تو اس صورتحال میں
10:43انہوں نے پلان کیا ہے
10:44کہ اب لڑائی کا وقت ہے
10:46اور سب نے ان کے وہاں کے
10:47پنڈیتوں نے بڑا کلیر لکھا دیا ہے
10:49کہ تیس مہی کے بعد
10:51آپ جنگ کی تیاری کریں
10:52اور یہ ہی وہ ٹائم ہے
10:54کہ جب ہم نے پاکستان پر
10:55اٹیک کرنا ہے
10:57تو غالباً وہ ٹائم
10:59اب آ چکا ہے
11:07حقیقہ ٹی وی کو سبسکرائب کرنا
11:09مت بھولیں
11:10ویڈیو کو لائک کریں
11:11شیئر کریں
11:12اور کمنٹ سیکشن میں
11:14اپنی رائے کا اظہار
11:16ضرور کریں

Recommended