#induswaterstreaty #headlines #asimmunir #pmshehbazsharif #asimmunir #modi #donaldtrump #qater #pakarmy #psl2025
PM Shehbaz urges UN chief to resolve Kashmir dispute
President Zardari inquires after health of injured personnel, civilians
PM Shehbaz thanks Azerbaijan for solidarity during Pak-India tensions
PM Shehbaz visits frontline areas of Operation Bunyanum Marsoos
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
PM Shehbaz urges UN chief to resolve Kashmir dispute
President Zardari inquires after health of injured personnel, civilians
PM Shehbaz thanks Azerbaijan for solidarity during Pak-India tensions
PM Shehbaz visits frontline areas of Operation Bunyanum Marsoos
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈبھارہ حملہ کرنے کا سوچا
00:30تو واقعی خون اور پانی کٹھا نہیں بہے گا
00:33قوم کے جوان اپنے پانی کا حق دلیری سے قائم رکھیں گے
00:37وزرعظم نے کہا آرمی چیف، ٹیئر چیف اور نیول چیف قوم کی آنکھوں کے تارے بن چکے ہیں
00:41اس پوری جنگ کی پلاننگ آرمی چیف جنرل سے یہ راس منید لکھی
00:45بطور پاکستانی مجھے آرمی چیف پر فخر ہے
00:48مودی اپنے آپ کو علاقے کا تھانے دار سمجھتا تھا
00:52وہ جھوٹا خیال بھی تباہ ہو گیا
00:53ہم خطے میں ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں
00:56مودی کو کہتا ہوں یو این قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کریں
01:00پھر تجارت بھی کریں گے
01:02وزرعظم شہباز شریف کا پسرور ساؤنی کا دورہ
01:15آرمی چیف جنرل سے گیدا سے منیر اور ریئر چیف مارشل زہیر بابر سدھو بھی ہم رہا تھے
01:19نائب وزرعظم میں وفاقی وزراء بھی موجود
01:22آرمی چیف جنرل آسمو نے خود جیت چلا کر وزرعظم کو اگلے موچوں تک لے کر گئے
01:27وزرعظم اور آرمی چیف اگلے موچوں پر موجود افسروں اور جوانوں سے ملے
01:31گلے سے لگایا
01:32مارکہ حق میں افاج پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت کو خراج تحسین پیش کیا
01:37وزرعظم کو لڑائی کی نویت اور فوجی دستوں کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
01:42مودی آپریشن سندور پر اتحادیوں کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام
01:54بھارتی میڈیا نے عالمی سطح پر بھارت کے تنہا ہونے کا اعتراف کر لیا
01:58بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے نے دیکھا
02:00امریکہ جاپان اور آسٹریلیا نے آپریشن سندور کی حمایت نہیں تھی
02:04آپریشن سندور کے دوران پورڈ اتحادی غائب ہو گئے
02:08صدر ٹرمپ نے بھارت کو آپریشن سندور کا کریڈٹ تک نہ لینے دیا
02:12انڈین ایکسپریس نے لکھا آپریشن سندور کے دوران بھارت کو کسی پڑوسی کے حمایت نہیں ملی
02:17روس کی بے رکی نے بھارت کی خارجہ پالیسی کی کمزوریوں کو بے نکام کیا
02:30وزرعظم شباز شریف اور صدر یو اے کا ٹیلی فونک رابطہ
02:33دبائی کے صدر کا پاک بھارا جنگ بندی کا خیر مقدم
02:36انڈ کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا
02:39وزرعظم کی جنوبی ایشیا میں حالیہ بہران کو کم کرنے کے لیے
02:43یو اے کے کردار کی تعریف
02:45کہا پاکستان سنتاس موہدے کو کبھی چالنج نہیں ہونے لے گا
02:49وزرعظم شباز شریف اور یو این سیکیٹری جنرل کا ٹیلی فونک رابطہ
02:53انٹونیو گوتریس کے خطے کشیدہ صورتحال میں کمی کے لیے
02:56کوششوں کی تعریف
02:58وزرعظم نے کہا پاکستان نے خطے کے امن کے وسیط اور مفاد میں
03:01جنگ بندی پر اتفاق کیا
03:03عالمی برادری کو بھار تجاریت کا نوکس لینا چاہیے
03:06جنوبی ایشیا میں پائدار امن کے لیے
03:08مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ناگوزید ہے
03:11امریکی صدر کا مشتق وستہ کا تاریخی دورہ
03:18ڈانلڈ ٹرامپ سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے قطر پہنچ گئے
03:21امیر قطر نے استقبال کیا
03:23دوہا کے دیوان امیری میں صدر ٹرامپ کو گار اف وانہ پیش کیا گیا
03:27قطر نے امریکہ سے ہتھیار اور دو سو ارب ڈالر کے بوئنگ تیارے خرید کیے
03:32ڈانلڈ ٹرامپ کے دورہ قطر کے دوران مختلف معاہدوں پر دستخط
03:35شیخ تمیم نے کہا امریکی صدر کا تاریخی دورہ خوشائند ہے
03:39ٹرامپ کے ساتھ مختلف امور پر اہم گفتگو ہوئی
03:42ڈانلڈ ٹرامپ نے کہا امریکہ کے پاس بہترین دفاعی ہتھیار ہیں
03:45معاہدہ خوشائند ہے
03:47مشرق بستہ میں صورتحال کی بہتری کے لیے کوشش کر رہے ہیں
03:50قطر نے مختلف امور میں ہمیشہ مدد کی ہے
03:53امیر قدر سے پرانی دوستی ہے
03:55یہ بہترین شخص ہیں
03:56قطری امیر صدر ٹرامپ کو مہنگا ترین تیارہ گفت کریں گے
04:00فلائنگ پیلس کی مالیت چالیس کروڑ ڈالر ہے
04:02اس تیارے کو ائر فورس ون کے طور پر استعمال کیا جائے گا
04:15سیاست مفاہمت اور کاروبار
04:35سیاست مفاہمت اور کاروبار
04:35صدر ٹرام کے دورہ عرب اور خلیج میں
04:37ایک تیس سے کئی شکار
04:38ڈاللڈ ٹرامپ نے شام پر آئر تابندیاں ختم کر دیں
04:41ایران کو بھی موہلے کی پیشکش
04:43تہا ایران کے ساتھ موہلے کیلئے جو ممکن ہو سکا کروں گا
04:46فضول پروکسی وارس کا خاتم ہو جاتا ہوں
04:49مشتر کے وسطہ میں کشید کی پھیلانے والوں سے نمٹ نہ ہوگا
04:52میری انتظامی اور غزہ کے مستقبل کیلئے کام کر رہی ہے
04:55ابراہم موہلے میں مزید ملک شامل کریں گے
04:58اجلاس سے پہلے امریکی صدر سے شام کے عبوری صدر
05:01احمد الرجارہ کی ملاقات
05:03ترک صدر رجب طہیہ بردوان ویڈیو لنک پر شریک تھے
05:06فابنیہ ختم ہونے کے ایران کے بعد شام میں جشن
05:09ہار چیز بیک فائر کی ہوئی ہے
05:17جو تشیوں کو بڑا مانتے ہیں
05:18موڈی صاحب پتہ کریں گو
05:20میرا خیال ہے ستارے گردش میں ہیں
05:21چودہ پندرہ سال سے
05:23ستارہ روج بے تھا
05:24ٹائم اس کم کو زوال آرہا ہے
05:26اپنا خیال ہے کہ
05:27موڈی جس حالت میں ہے
05:31اپنے زخم چاٹ رہا ہے
05:32اس کو مصیبت پڑ گئی آج
05:34موڈی اس پلیڈ سننگز
05:35ہی اس آلیڈی بیکن تا ویلین
05:37موڈی کا مستقبل ختم شد
05:41اس آلیڈ چین کی ہوگی
05:42موڈی نے اپنی ایننگز کھیلی
05:44جلت پر ویلین لوٹ جائے گا
05:46میرا خیال ہے کہ بھارت کو اپنے لیے
05:47اب نیا لیڈر ڈھونڈنا پڑے گا
05:49وزیر رفاق خواجہ آسف کی پروگرام خبر میں گفتگو
05:52کہا جنرل باجوا کے دور میں بھی
05:54اتنی سیبل میریٹری ہم آنگی نہیں تھی
05:56جتنی آج ہے
05:57لائن آف کنٹرول اب 1973 کی پرانی حیثیت میں
06:00واپس چلی گئی ہے
06:01پرانی حیثیت میں جانا بھی پاکستان کے کامیابی ہے
06:04چینی مشینری اور آپریٹرز پاکستانی ہوں
06:07تو بڑی طاقت بن جاتی ہے
06:08دنیا بھی سوچ رہی ہے
06:10کہ چین پاکستان کا کمبینیشن طاقتور بن گیا ہے
06:13امریکی صدق رف دنیا میں
06:15ام کے خواہ ہیں
06:16فرام پریوس پیوکین جنگ ختم کرانے
06:19اور غزہ میں بھی ام کے لیے اقدامات کر رہی ہیں
06:22سوڈی بلی اہر محمد بن سلمان کا پاکستان کا خیر مقدم
06:43تہا امید ہے کشیدی میں اضافہ نہیں ہوگا
06:46مسئلے کے حل کے لیے مزاکرات پر زور دیتے ہیں
06:49چین پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کو مستقل بنانے کی متحرک ہو گیا
06:53چینی نائب وزیر خارجہ کی بیجر میں پاک بھارت سپیروں سے ملاقاتیں
06:57تہا دونوں ملکوں میں پائیدار جنگ بندی کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں
07:02چین پاکستان اور بھارت کی جانب سے جامعے اور دیرپا جنگ بندی کے حصول کا خیر مقدم اور حمایت کرتا ہے
07:08چھے اور سات مائکی درمیانی شب بھارتیشتی آلنگیزی میں زخمی دو بہادر سپوٹ شہید ہو گئے
07:14حوالدار محمد نوید اور پاک فضائے کے سینئر ٹیکنیشن محمد آیاز اسپتال میں زیر علاج تھے
07:20مسلح فاج کے شہدہ کی تعداد تیرہ ہو گئی
07:23صدر آصف زرداری کا شہید جوانوں کو خراج اقیدت شہدہ کے لوہاہ کین سے تازیت کا اظہار
07:28تہا شہدہ ہمارا احساسہ ہیں قربانیاں کبھی فراموش نہیں کریں گے
07:34بھارت کا جارہانہ شدت پسند رویہ علاقہ ایامن کے لیے خطرہ ہے
07:43ہندوتوہ نظریہ سے پورے خطے کی سلامتی کو شدید خطرات ہیں
07:48صدر آصف زرداری کی سیمچ راولپنڈی کے دورے میں گفتگو
07:51کہا ملکی خودمکاری اور قومی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے
07:56قوم کسی بھی جاریت سے نمٹنے کے لیے متحد اور پرازم ہے
07:59صدر مملکت نے بھی بھارتی حملوں میں زخمی پاک فوج کے جوانوں اور شہریوں کی آیادت کی
08:04بہادری اور حب الوطنی کے جذبے کو سراہا
08:07کہا قوم اپنے سپاہیوں اور شہریوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے
08:13پاکستان نے سنتاس موہدے پر بھارت کے خط کا جواب دے دیا
08:16ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے
08:18سنتاس موہدے میں اسے موتل کرنے کی کوئی گنجائش موجود نہیں
08:22سنتاس موہدہ ایک بین الاقامی ذمہ داری ہے جس کی پاس داری ضروری ہے
08:26موہدہ مکمل طور پر نافذ العمل اور فریقین پر لازم ہے
08:29پاکستان موہدے کے تحرم اپنے حقوق کے تحافظ کے لیے
08:32ہر فورم پر آواز پلند کرے گا
08:34پاکستان نے واضح کر دیا موہدے کے خلاف فرضی نہ قابلے قبول ہوگی
08:38پاکستان سے بدترین شکست پر بوکل آئے بھارتی میڈیا کی ایک اور کلابازی
08:45جنگ بندی کرانے پر امریکی صدر دارنل ٹرم کے پیچھے پڑ گیا
08:49بھارتی میڈیا کے ایک تجزیہ کار نے یہاں تک کہہ دیا
08:52کہ صدر ٹرم سٹیٹ مین سے زیادہ ڈیل بروکر لگتے ہیں
08:55آپریشن سندور کی ناکامی کا ملبا بھی صدر ٹرم پر ڈال دیا
08:59کہاں امریکی صدر نے موڈی حکومت کو شرمندہ کیا
09:02گوڈی میڈیا اب نرندر موڈی کو تجویز دے رہا ہے
09:05کہ یہ سوچا جائے کہ ڈانر کم کو کیسے ہینڈل کیا جا سکتا ہے
09:09پاک فوج اور عوام دشمن کے آگے سیسا پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوئے
09:14اور اپنے سے بڑے دشمن کو شکست کی
09:17پاک فضاگی نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا
09:19وزیراعالہ پنجاب مریم نواز کا فیصل آباد میں لیکٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
09:24کہاں آج آپ نے بتا دیا
09:26ہم نو مئے والے نہیں بلکہ دس اور اٹھائیس مئے والے لوگ ہیں
09:30وارگاہ ڈاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ
09:37بھارتی بارڈر سیکیروٹی فورس کے پورنم کماشا بھارتی حکام کے حوالے
09:42سیکیروٹی ذرائع کا کہنا ہے پنجاب رینجز کے محمد اللہ کو پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا
09:47سنتاس موہدے میں یک طرفہ موطلی کی کوئی گنجائش نہیں
09:53باہمی اتفاق سے موہدہ موطل یا اس میں ترمیم کی جا سکتی ہے
09:56ورلڈ بینک کے سادرہ جی بنگا کا کہنا ہے
09:59ورلڈ بینک اس موہدے میں سالس نہیں صرف سہولت کار کے طور پر موجود ہے
10:03یہ موہدہ دو ملکوں کے درمیان موہدہ ہے اور فیصلہ میں ان دونوں نے مل کر کرنا ہے
10:08سرمایہ کار پاکستان کی طرف متوجہ ہوں ورنہ بعد میں بچتائیں گے
10:14آدمی مالیاتی جریدے بیرمینے میں اقتصادی میدان میں پاکستان کے کارکرتگی کو
10:23اس کروڑ آبادی والا مل گزرشتہ دو سال میں موشی کرشمہ کر چکا
10:26پاکستان میں سالانہ مہنگائی بڑھنے کی شرح 40 فیصد سے سفر ہو چکی ہے
10:31سٹرک ایکچینج انڈیکس تین گناہ ہو چکا ہے
10:33شہباز حکومت نے ستمبر میں آئیم ایف سے سات ارب ڈالر کے اس تحکام کے موہدے پر دستکت کیے
10:39دو ارب ڈالر سے زیادہ کی رقم پاکستان کو جاری کی جا چکی
10:42پاکستان کو آئیم ایف سے موجودہ کرز پروگرام کی دوسری قسط موصول
10:50ایک ارب ڈالر سے زائد کی رقم پاکستان کو منتقے
10:53سٹیٹ بینک کا کہنا ہے آئیم ایف سے ملنے والی رقم 16 مائے کو زخائر میں ظاہر کی جائے گی
10:58آئیم ایف پگزکرے بوٹ نے 9 مائے کو پاکستان کے لیے کرز کی رقم منظور کی تھی
11:03ہر ہفتے میں مجھے ایک ملاقات بزار کرنی چاہیے
11:12کیونکہ میں ایک صوبہ کا وزیراعہ ہوں
11:13اور میرا ایک بڑا صوبہ ہے
11:15مجھے ابھی آنے والا ہے
11:16وہ میرا لیڈر ہے
11:16اس کا ایک وزن جو ہے وہ ضروری ہے
11:18کہ اس کا انپوٹ آئے
11:19ملاقات دو دو میں نہیں چھوڑتے یہ لوگ
11:21یہ زیادتی ہے بہت بڑی
11:22جو لوگ ہردرمی کر رہے ہیں
11:23انا کا مسئلہ بنا رہے ہیں
11:25تو پاکستان کو ٹھیک ٹھیک حسان دے رہے ہیں
11:27ان کو ہوش کے ناکھو لینے چاہیے
11:28enough is enough
11:29بس ہے
11:30ان سے ڈالے دہشتگردی عدالت نے
11:33بانی پی ٹی آئے کے خلاف
11:34استغاثہ کی درخواست منظور کر لی
11:36پولی گرافیک
11:37فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کا حکم
11:39آڈیو میچنگ ٹیسٹ کی بھی اجازت
11:41فیصلے میں کہا
11:42بارہ روز کے اندر جیل میں ملزن کے ٹیسٹ کے جائیں
11:45مزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کہتے ہیں
11:47بانی پی ٹی آئے ملک کے خاطر بات چیت کے لیے تیگار ہیں
11:50بانی پی ٹی آئے سے میری ہفتے میں
11:52ایک ملاقات ضرور ہونی شاہیے
11:54وہ پارٹی کے سربراہ ہیں
11:55ان سے بجٹ پر مشاورت بہت ضروری ہے
11:57بلوچستان میں دہشتگردی کرنے والے
12:07بھارت کا حال دیکھ لیں
12:09دہشتگرد بھارت کی پروکسی ہیں
12:11انہوں نے لاحاظت جنگ مسلط کی
12:12وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بکٹی کا جلسے سے کتاب
12:16کہا دہشتگرد ریاستگرد کی طاقت کے سامنے نہیں ٹھہر سکتے
12:19آج بھی موقع ہے
12:20قومی دھارے میں واپس آئیں
12:22ریاستگرد نے جنگ شروع کی تو وہی ہوگا
12:24جو کچھ دن پہلے دشمن کے ساتھ کیا
12:26کوئٹہ میں ریلی پر دستی بموں سے حملہ
12:32ایک شخص جانبہاگ دست افراد زکمی
12:34پی پی رکنے سملی علی مدد جتک ریلی کی خیارت کر رہے تھے
12:38علی مدد جتک کی گاڑی کو نقصان پہنچا
12:40ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رن نے کہا
12:43منتخب نمائدوں پر حملے جمہونی نظام پر حملے کی مترادف ہیں
12:46حملہ آوروں کو کیفرے کردار تک پہنچایا جائے گا
12:50اسرائیلی فورسز کی صفاقیت
12:53خان یونس میں نے حد تے فلسطینیوں پر
12:55فضائی حملہ
12:56اور ناک منظر کیمرے میں قید ہو گیا
12:58سہونی فوج کی بمباری سے شہدہ کی تعداد چوراسی ہو گئی
13:01اسرائیلی فوج نے یورپی اسپتال پر منکش ان بم گرائے
13:05جس کے باعث گڑھے پڑ گئے
13:07بس دمین میں دھس گئی
13:08زخمیوں کو نکالتے وقت بھی اسرائیل کی بمباری
13:11روس، چین اور برطانیہ نے غزہ میں انداد کی تقسیم کے لیے
13:14امریکی اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا
13:17ناکہ بندی ختم کرنے کی اپیل
13:19پاکستان نے بھی مستقل اور غیر مشروع جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
13:22بھارتی فوج کی مسلمان ترجمان بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر
13:27بھارتی فوج کی کانل سوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن کرا دی دیا
13:31مدیہ پردیش سے بیجے پیسے سنیر اہنما جیشاہ کہا
13:34موڈی نے حملہوروں کی بہن کو ہی جہاز میں بیچ کر حملے کروائے
13:38اس نفرت انگیز بیان سے حکومت شدید انقیق کی سکتے آگئے
13:41مدیہ پردیش آئے کود میں ریاستی وزیر
13:44جیشاہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
13:47بریسلز میں پاکستانی کمیونٹی کا افواج پاکستان سے اظہار ایک جہتی
13:53بھارتی جاریت کے خلاف اعتجاج اور مظاہرہ پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے کیا
13:58مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کشمیریوں کی بھرپور شرکت
14:02مراکش، الجزائر، ترکی، تیونیس، دیگر اسلامی ممالی کے نوجوان بھی شرک ہوئے
14:07شرکہ کے پاکستان زندبات اور افواج پاکستان پائن دبات کے فلک شگاف نارے
14:12دشمن بھارت کا قرور خاک میں ملانے پر جھنگ کے شہریوں کا مسلحہ
14:20افاج کو خراج تحسین رافیل کو تباہ اور بھارت کو شرم سار کرنے والے
14:24تیارے جی ٹین سی کا انسانی موڈل بنایا دربار سلطان باہو پر جذبہ
14:28حب البطنی کا فقید المثال مظاہرہ ہزاروں افراد نے افاج پاکستان
14:32کو خراج تحسین اور دوست ممالک پر شکریہ آدھا کیا
14:36پاکستان زندبات پاکستان زندبات پاکستان زندبات پاکستان
15:06بنیان المرسوس میں عظیم فتح پر بچوں کا بھی پاک سوچ کو خراج تحسین
15:10آپ بھی فون اٹھائیے اور اپنے احساسات اور جذبات کا اظہار کریں
15:13پاک افاج کا شکریہ ادا کریں اور اپنے پیغامات سکرین پر نظر آنے والے نمبر پر بھیجیں
15:18پاکستان سوپر لیگ کے بقیہ ماچوں کی تیاریاں تیز پی سی بی نے شریول جائے کر دیا
15:25فرنچائزز نے بھی کھلاریوں سے مسلسل رابطے سکوات فائنل شروع کرنا شروع کر دیئے
15:30انگلیٹ کے ایلکس ہیلز نے پی سیل کے بقیہ ماچز کھیلنے کی حامی بھر لی
15:34استانباد بنائٹل کی نمائندگی کریں گے
15:37ٹیبل پر کوئیٹا کی پہلی اور کراچی کی بنسکری پوزیشن
15:39تشاور استانباد اور لاہور کی ٹاپ فور تک رسائی
15:42اگر مگر کا شکار ماچز کا آگاز ہفتے سراولپنڈی میں ہوگا
15:46اور سٹیڈیم آئے ہم آپ کے منتظر رہیں گے
15:50پاکستان سوپر لیگہ شائع کی نکرکٹ کے نام خط
15:52لکھا قوم کی حمایت کا شکریہ آپ کی سپورٹ سے ہی پی ایس ایل کو جلد واپس لائے
15:56پاک بھارت کشیدی میں قوم کے جسپے میں کوئی کمی نہ آئی
16:00امید ہے پنڈی اور لاہور میں بھی یہی جوش دیکھنی کو ملے گا
16:03سابق پکچر کامرہ نے کل کا کہنا ہے جھنڈے لائے جشن منائے
16:06سٹیڈیم آئے جنگ جیدی ہے دنیا کو بتائیں
16:09اب فاجہ پاکستان میں جو خوشی دی اسے کبھی بھلایا نہیں جا سکتا
16:13بھارت اس شکست کو صدیوں نہیں بھولے گا