Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
What are Feature Lines?
Feature lines are 3D lines that represent linear features, such as:

1. Roads
2. Pavements
3. Channels
4. Ditches

Creating Feature Lines
1. Create Feature Line Tool: Access the "Create Feature Line" tool.
2. Draw Feature Line: Draw the feature line in the drawing area.
3. Define Elevation: Define the elevation of the feature line.

Editing Feature Lines
1. Edit Feature Line Tool: Access the "Edit Feature Line" tool.
2. Modify Geometry: Modify the geometry of the feature line.
3. Adjust Elevation: Adjust the elevation of the feature line.

Feature Line Applications
1. Road Design: Design roads, highways, and other infrastructure.
2. Site Design: Design site features, such as pavements and channels.
3. Stormwater Management: Design stormwater management systems.

Benefits
1. Accurate Design: Create accurate 3D designs.
2. Improved Visualization: Visualize designs in 3D.
3. Enhanced Analysis: Analyze designs for performance and compliance.

Tips and Variations
1. Use feature line styles: Apply consistent formatting and appearance.
2. Use feature line labels: Label feature lines with relevant information.
3. Integrate with other Civil 3D tools: Use feature lines with other Civil 3D tools, such as surfaces and corridors.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30لیکچر ہے وہ ہے فیچر لائن کے مطلو در کے فیچر لائن کیا ہوتی ہے ٹھیک ہے اور فیچر لائن جو ہے کس طرح سے اس کو استعمال کیا جاتے اور اگر دو فیچر لائن کروس کر رہی ہیں تو پھر کیا صورتیٰ علاوہ بنتی ہے
00:45ٹھیک ہے تو سب سے پہلے تو ہم جیکنگ کے فیچر لائن کہنا اگر آپ پروسپیکٹر میں چلے جائیں تو فیچر لائن کہاں پر ایک جیس کر رہی ہوتی ہے ٹھیک ہے
00:53اگر سائیڈ میں چلے جائیں سائیڈ میں دیکھیں گے جا کے تو آپ گریڈنگ گریڈنگ کیا ہو
00:57کیونکہ فیچر لائن جو ہے گریڈنگ کے ساتھ اس کا بہت تعلق ہوتا ہے
01:02ٹھیک ہے گریڈنگ کرنے کے لیے بہت زیادہ ہیلپفل ہوتی ہے لائن کیونکہ 3D لائن ہوتی ہے
01:06یہ 2D لائن جیسی ہوتی ہے لیکن یہ ہے کہ اس کے اندر جو ہے 3D فیچر بھی شامل ہوتی ہیں
01:14اس کے اندر سلو پیلیویشن بہت ساری چیزی سامل ہوتی ہے جو گریڈنگ کے لیے بہت زیادہ ہیلپفل جو ہے ثابت ہوتی ہے
01:21ٹھیک ہے فرز کریں یہاں پہ ہم گریڈنگ فیچر لائن کو سیٹ کر لیں
01:24تو یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس دو فیچر لائن یہاں پہ اس کے اندر پڑی ہوئی ہیں
01:28اور اگر سٹائل میں چلے جائیں گے تو سٹائل میں جا کے آپ جنرل میں چلے جائیں
01:34جلدی میں ملٹنگ پرپس سٹائل کے اندر چلے جائیں تو یہاں پہ فیچر لائن کے سٹائل بھی پڑے ہوں گے
01:39آپ دیکھیں بہت سارے سٹائل آپ کے پاس پڑے ہوئی ہیں
01:42اور کسی بھی سٹائل کو اگر لے لیں آپ پر ایڈیٹ کریں
01:45تو ایڈیٹ میں آپ کے پاس جو ہے فیچر لائن کا سٹائل اس کا نام یہاں پہ دے رہی ہیں
01:50پروفائل میں جو ہے اس کے ایکس ایکس بیگننگ ورٹسز مارکر سٹائل جو ہے وہ کیا ہوگا
01:57تو یہ سارے یہاں سے مارکر بھی کنٹول کر لیتے ہیں
02:06آپ کے پروفائل کے لیے اس کے بعد سیکشن کے لیے جو ہے
02:09کسی مارکر سیکشن کے مارکر جو ہے وہ کنٹول کر لیتے ہیں
02:12ٹیسپلی آپ نے کنٹول کرنا ہے یا لیئر یا ٹیسپلی یا کلر
02:15وہ یہاں سے آپ کنٹول کر سکتے ہیں
02:18اچھا آپ نے اگر نا پروپٹی چیک کرنی ہو فیچر لائن کی
02:23تو یہاں پہ فیچر لائن میں چلے جائیں پروکس بیکٹر میں جا کے
02:26سٹیٹسٹکس آ رہی ہوتی ہیں
02:34ٹھیک ہے فیچر لائن کتنی ہے اس کے اندر نمبر پوائنٹس کیا ہے
02:37اس کے بعد پی آئی پوائنٹس کیا ہے
02:39ٹھیک ہے ایلیویشن ساری سٹیٹسٹکس آ رہی ہیں
02:41یہاں پہ گروپ سٹیٹسٹکس بھی آ رہی ہوتی ہیں
02:44اس کے بعد آپ کے پاس آ رہی ہوتی ہیں
02:48آپ جا کے نا جو ہے سپلیٹ پوائنٹ ریزولیشن جو ہے
02:53اس کو دیکھ سکتے ہیں
02:54کہ فرض کریں اگر ایک فیچر لائن دوسری فیچر لائن کو
02:58کروس کر رہی ہے تو صورتحال کیا ہوگی ٹھیک ہے
03:01ہم یہ والی ایکسرسائز نا درہ کر کے دیکھیں گے
03:03اگر ایک فیچر لائن جو ہے
03:05ڈیفرنٹ ایلیویشن پہ ہے
03:06اور دوسری فیچر لائن ہے وہ ایک اور ایلیویشن پہ ہے
03:11ٹھیک ہے تو دونوں جب کروس کریں گی
03:13تو پھر کیا صورتحال بنے گی
03:14اچھا چلیے نا
03:17ہم جا کے نا
03:18دو فیچر لائن جو ہے
03:20اسے چیک کرتے ہیں کہ کیا صورتحال ہوتی ہے
03:22ٹھیک ہے یہاں پہ آپ کے پاس
03:24فیچر لائن ہے فیچر لائن آپ نے
03:26create فیچر لائن میں چلے گئے ٹھیک ہے اور
03:28یہاں پہ آپ نے جو آپ کی سائیڈ ہے وہ
03:30grading بنی ہوئی ہے style آپ کا یہ ہے
03:32ok کرتے ہیں ٹھیک ہے اور یہاں پہ
03:34start point آپ دیں اور یہاں پہ
03:36میں نے زیرو ایلیویشن دے دیا اس کو
03:37زیرو ایلیویشن سے لے کے ٹھیک ہے
03:40یہاں پہ جا کے end ایلیویشن بھی
03:41میرے پاس نا زیرو ہے ٹھیک ہے
03:43enter کر دیا تو ایک elevation
03:45ایک اپنے فیچر لائن جو ہے
03:47لگا دی ہے جو زیرو ایلیویشن پہ
03:50آپ کے پاس نا تھی اب ایک اور
03:52فیچر لائن آپ لگاتے ہیں
03:54سیم اپنے سائیڈ گریڈنگ
03:57ہی رکھنی ہے فیچر لائن رکھنی ہے
03:58ok کرنا ہے اور اس کو جو ہے
04:00آپ نے لگانا ہے 50 کے
04:02elevation پہ میں فرز کرو
04:0450 یہاں پہ دے دیا ہے ٹھیک ہے
04:06اور یہاں پہ اوپر گیا ہوں
04:07یہاں پہ جا کے میں نے 50 اس کو
04:10دے دیا ہے ٹھیک ہے
04:12اور اس کو enter کر دیا
04:14ٹھیک ہے تو میرے پاس دو فیچر لائن
04:16لگی ہیں ایک فیچر لائن
04:18زیرو elevation پہ ہے دوسری
04:19فیچر لائن میرے پاس 50 کی elevation
04:22پہ ہے اچھا آپ دیکھیں
04:24فرز کریں نا میں یہ وہی
04:26فیچر لائن سلیٹ کر لیتا ہوں ٹھیک ہے
04:28یہ وہی فیچر لائن سلیٹ کہ میں
04:29edit elevation میں چل جاتا ہوں ٹھیک ہے
04:31edit elevation میں ٹھیک ہے
04:34اس کے پاس جو ہے میں elevation editor میں
04:36چلا جاتا ہوں میں ایلیویشن ایڈیٹر میں آتا ہوں نا تو میں یہاں پہ دیکھیں
04:40ایلیویشن کے یہاں پہ چھوٹی سی ٹرائنگل بھی لگا دیا اس نے حالانکہ
04:43دونوں کے ایلیویشن ڈیفرنٹ تھے ایک ایلیویشن 0 تھا ایک ایلیویشن
04:4750 تھا لیکن جو فیچر لائن جس کو میں نے سیلیٹ کیا ہے وہ 0 ایلیویشن
04:51پہ لگی ہوئی تھی لیکن اس 0 ایلیویشن کی جو فیچر لائن ہے اس کو یہ
04:56پتہ لگ گیا کہ ایک اور فیچر لائن جو ہے اوپر سے کراس کر رہی ہے
05:00جو 50 کے ایلیویشن کے اوپر ہے یہاں پہ دیکھیں آپ نے یہ 0 پہ آ رہی ہے
05:04آپ کی ٹھیک ہے سٹیشن اور ایلیویشن آپ کا 0 ہے اور ایک اور جو ہے لائن
05:09اس نے وہ بھی ساتھ میں دکھا دییا ہے ایڈیٹر کے اندر کہ جو ہے اس کو اور
05:13اس کو ایلیویشن اس نے میچ کرنا ہی کوشش کیا ہے ٹھیک ہے اور اس کا ایلیویشن
05:17بھی یہاں پہ اس نے دکھا دیا
05:19ٹھیک ہے اور اس کے بعد
05:21جو ہے دوسرا پائنٹ یعنی یہ پائنٹ اور یہ پائنٹ
05:23اور درمیان میں ایک اور پائنٹ جو بیلڈ کیا
05:25اس نے وہ جو دوسری
05:27جو فیچر لائن تھی
05:30اس کا اس نے پائنٹ اور اس پائنٹ
05:31کو اس نے کچھ ایبریج ویلیو دینے
05:33کی کوشش کے لیے جس سے وہ جو ہے
05:35پائنٹ میچ ہو ٹھیک ہے
05:37تو اس طرح سے دیکھیں صورتیال جو ہے
05:39پیدا ہو جاتی ہے ٹھیک ہے
05:41جب آپ کی فیچر لائن
05:43ایک فیچر لائن دوسری فیچر لائن کو
05:44create کر رہی ہوتی ہے تو یہاں پہ
05:46یاد رکھیں آپ نے 00 اور 59 پہ
05:48یہ تھا ٹھیک ہے یہ وہ لائن
05:50اب میں دوسری لائن select کرتا ہوں
05:51دوسری لائن میں نے select کی ٹھیک ہے اور
05:54Elevation Editor میں گیا اور Elevation Editor گیا
05:56تو یہ اوپر والی 50 ہے ٹھیک ہے کیونکہ
05:58یہ ہم نے 50 پہ draw کیتی ہے Ana 50 ہے
06:00اور یہ 50 ہے اور دوسری والی اب
06:0259 پہ وہ جو ہے اس کا Elevation
06:04جو ہے بتا رہا ہے ٹھیک ہے
06:06اس کے ایڈیویشن بھی آ رہا ہے
06:07تو اس طرح سے بتانے کا مقصد یہ ہے
06:10کہ جب ایڈیویشن کسی بھی سرفیس
06:12جب بھی فیچر لائن کسی بھی سرفیس
06:14کو اوپر ڈراؤ کر کی جاتی ہے
06:16تو بیسیکلی وہ بریک لائن کے طور پر
06:18اپیئر ہو رہی ہوتی ہیں
06:19سرفیس کے لیے بریک لائن کے صورت میں آ رہی ہوتی ہیں
06:23اور اگر دو فیچر لائن ایک دوسرے
06:26کروس کریں تو پھر یہ ایسی والی صورتحال
06:28اور یہاں میں جیسے نظر آ رہی ہے
06:29آپ کو ایسی صورتحال جو ہے پیدا ہوتی ہے
06:32اچھا اس میں نے ایک چیز میں اور آپ کو دکھانا چاہتا ہوں
06:36فرض کریں نا میں اس کا سٹائل چینج کر دیتا ہوں
06:38ٹھیک ہے اس کو میں ڈلیٹ کر دیتا ہوں
06:40یہ فیچر لائن کو ایک فیچر لائن میں اور ایڈ کرتا ہوں
06:43ٹھیک ہے یہاں پہ
06:43یعنی دوبارہ یہ فیچر لائن ایڈ کرتا ہوں
06:45وہی جو ہے سائیڈ رہے گی
06:47سٹائلس کا جو ہے میں فرض کریں
06:50یہ گریڈنگ ڈیچیے والا کر دیتا ہوں
06:53ٹھیک ہے اوکے کر دیتا ہوں
06:54اور اس کے بعد جو ہے میں اس کو ڈراؤ کرتا ہوں
06:56ٹھیک ہے وہ آپ کو پتہ ہے
06:58zero پہ تھی یہ آپ کو 50 پہ رکھ لیں
07:00ٹھیک ہے یہ 50 پہ رکھ لیں
07:02ٹھیک ہے اور یہاں پہ جا کے یہ بھی آپ
07:0450 پہ رکھ لیں
07:06یہاں 50 60 جو بھی آپ رکھ لیں
07:08enter کر دیں
07:08اب اس کو آپ لیں گے
07:11ٹھیک ہے اور اس کے elevator میں جا کے
07:13چیک کریں گے تو یہاں پہ دیکھیں یہ جو ہے
07:16اقارڈنگ ٹو سٹائل جو ہے
07:17یہ اس کے جو
07:19جو سٹیشنز ہیں یا
07:21الیویشن ہیں وہ دیکھیں اقارڈنگ ٹو سٹائل کیا
07:23آ رہی ہے ٹھیک ہے تھوڑا سا اس میں
07:25ڈیفرنس آ رہا ہے ٹھیک ہے تو
07:27سٹائل جو ہے وہ بہت میٹر کرتا ہے
07:29فیچر لائن میں اندر ٹھیک ہے فیچر لائن کا
07:31سٹائل کیا ہے ٹھیک ہے
07:33اسٹائل کو کس طرح سے آپ نے مینیج کرنا
07:35پھر یہ بھی ہوتا ہے کہ اس دوڑ میں
07:37کہ اوپر کون سی ہے اور نیچے کون سی ہے
07:39ٹھیک ہے یعنی آپ یہ کرتے ہیں
07:41یہاں پہ آپ نے یہ لگایا ہوتا ہے
07:43تو پھر آپ نے یہ بھی ڈیسائیڈ کرنا ہے کہ اوپر کون سی ہے
07:45نیچے کون سی ہے جیسے یہاں پہ فیچر لائن
07:47آپ کے پاس آئی تھی پر اپٹیز آپ نے
07:49جو ہے کلک کی تھی
07:51تو یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس
07:53اور یہاں پہ وہ والی لائن جو آپ نے اسعمال کیا
07:55میں نے دیکھیں یہ والی لائن
07:57استعمال کیا یہ وڑی اور اس کے بعد اوپر کون سی رکھنی ہے فرض کریں یہ آپ اوپر
08:01کر دیتے ہیں ٹھیک ہے تو پرارٹی اس کی ہو جائے گی پھر ٹھیک ہے نا اوکے کریں گے ٹھیک ہے
08:05تو پرارٹی اس کی ہوتے اور یہ دیکھیں یہاں پہ آکے جو ہے آپ کے پوائنٹ جو ہے وہ
08:09بھی چینج ہو جائیں گے ٹھیک ہے ایلیویشن بھی آپ کے چینج ہو جائیں گے فرض کریں
08:12میں یہ بھی اس کا ایلیویشن دیکھتا ہوں ٹھیک ہے تو اس کا ایلیویشن دیکھیں آپ
08:16اس کا جو ہے اس کی پروٹی آپ نے اسے دی ہوئی ہے تو جہاں پہ
08:21کروسنگ کر رہی ہے وہ آپ کو زیرو دکھا رہا اور جہاں پہ شروع
08:24کر رہا ہے وہ فیفٹی ہے اور جو اینڈ آپ کا ہے وہ فیفٹی سکسٹی
08:27نائن اسے میچ کرنے کی کوشی کی ہے اور اسی طرح سے آپ اس کو دیکھیں
08:31ٹھیک ہے تو اس کے اندر بھی آپ دیکھیں گے کہ آپ جو اس کو جب
08:35کلک کر رہی ہیں ٹھیک ہے تو اس کے اندر سارے زیرو آ رہے ہیں
08:40یعنی اس میں یہ ضرور بتا رہا ہے کہ ایک فیچر لائن ہے لیکن
08:44کیونکہ آپ نے جو ہے پروٹی سٹ کر دیا ٹھیک ہے کسی کو ایک
08:48اوپر کر دیا دوسری کو نیچے کر دیا تو جو اوپر والی ہوگی وہ
08:51پروٹی میں رہے گی وہ پروٹی آپ کی جو ہے شو کرے گی اور وہ جو
08:54ہے آپ کو جو سٹائلز ہیں ٹھیک ہے سٹائلز کے مطابق آپ کو
08:58انفرمیشن جو ہے یہاں پہ پروائیڈ آپ کو کرے گی تو اس سے ہمیں
09:05یہ پتہ لگا کہ سیول 3 ڈی کے اندر جو ہے فیچر ایک دوسرے کو
09:09کرسکتی ہیں لیکن جو ان کے سٹائلز ہوتی ہیں وہ بہت میٹر کرتی
09:13ہیں ٹھیک ہے اگر آپ نے سٹائل جو ہے جو میٹریکل سٹائل
09:16ڈیفرنٹ کر دیا ٹھیک ہے آپ نے تو پھر آپ کی جو ویلیوز ہے ٹھیک ہے
09:20جو آپ کے ایلیویشنز ہوں گے وہ آپ کے ڈیفرنٹ شو کرے گا آپ کے
09:24ایڈیٹر کے اندر تو اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ اگری
09:27ویڈیویں ملکات ہوتی ہے اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ
09:30برکاتہ

Recommended