Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago

Category

People
Transcript
00:00مولا یہ غفلت تو دائمی ہے
00:01یہ غفلت تو روزانہ آتی ہے
00:03بندہ صبح اٹھتا ہے تو غافل ہے
00:05دوپیر کو جائے تو غافل ہے
00:06شام کو دوستوں کے ساتھ بیٹھے تو غافل ہے
00:08تو فرمایا اسی غفلت دائمی
00:11کو توڑنے کے لیے
00:12خدا نے پانچ وقت تیرے اوپر
00:15نماز کو واجب کیا
00:16کہ جب صبح نین سے اٹھتا ہے
00:18وہ تجھے مسل یہ عبادت پر بلا کر بلاتا ہے
00:21کہے میرے بندے مسل عبادت پر آ
00:23اور دو سجدے سجدگاہ پہ کر کے
00:25مجھے یہ بتا
00:26کہ خدا اسی مٹی سے بنایا ہے
00:28اور اسی مٹی میں مل جانا ہے
00:31اب بندہ صبح کی دو رکت نماز پڑھ کے
00:34پھر کاروبار میں مگن ہو گیا
00:36اب پھر دوپیر کی ادان آئی
00:38کہ ہی علی السلام
00:39ہی علی الفلا
00:41ہی علی خیر العمل
00:43آجا نماز کی طرف
00:44آجا کامیابی کی طرف
00:46آجا بہترین عمل کی طرف
00:47یہ نماز پہ اللہ کا بلاوا کیا ہے
00:49یہ سوئے ہوئے لوگوں کے
00:51ضمیروں کو بیدار کرنے کی آباد ہے
00:53کہ آجا مسل یہ عبادت پر
00:55تو نماز کا فلسفہ بھی یہی ہے
00:57کہ نماز اس لیے بنائی گئی
00:59تاکہ انسان خود کو غفلتوں سے بیدار کر کے
01:02اور اللہ کی دربار میں آئے
01:03اور ہمیشہ یہ بات ذہن میں رکھے
01:05کہ میں دنیا میں ہمیشہ کے لیے رہنے کے لیے نہیں آیا
01:08ایک نہ ایک دن مجھے دنیا سے جانا ہے
01:10سلوات پڑے محمد و آل محمد
Be the first to comment
Add your comment

Recommended