00:00।
00:30وزیراعظم شہباز شریف کا ڈانلڈ ٹرام کے بیان پر اظہار تشکر کہا
00:42جنوبی ایشیا میں امن کے لیے ٹرام کی پیشکش کو سراحتیں
00:45امید ہے ٹرام پاکستان اور امریکہ کے درمیان نئی اسٹریٹیجیک پارٹنرشپ کو مضبوط کریں گے
00:50دونوں ملکوں کے درمیان تجارہ سرمایہ کاری سمیں دیگر شعبوں میں تعاون بڑھے گا
01:00مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے امریکی صدر کی حمایت قابل قدر ہے
01:05کشمیر تنازع کا پائدار حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کے حق خود ارادیت سے مشروط ہے
01:11پاکستان علاقائی امن و سلامتی اور خوشحالی کے لیے امریکہ اور عالمی برادری سے تعاون پر کار بند ہے
01:17ترجمان دفتر خارجہ نے کہا
01:18پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارہ سرمایہ کاری اور معاشی تعاون میں مزید وسط کے خواہاں ہیں
01:24ترجمان کا کہنا ہے
01:30سیس فائیو پر مخلصانہ عمل کے لیے پرازم ہے
01:33پاک بھارا ڈی جی ایم اوز کی ملاقات کل ہوگی
01:35ڈی جی ایس پی آر لفٹنن جنرل احمد شریف چودری آج پریس کانفرنس کریں گے
01:50پاکستان اے افوس اور پاکستان نیوی کے سینے افتران ڈی جی ایس پی آر کے ساتھ ہوں گے
02:00پاکستان کا چینی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے جی ٹین سی تیاروں سے رافیل گرانا حیران کن ہے
02:07برطانیہ کے سیکیورٹی اور دفاعی تذیعہ کار مارکل کلارک کہتے ہیں
02:11بھارت کو پاکستان کی تقنیقی صراحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی
02:14بھارت کو اندازہ نہیں تھا کہ پاکستان کا دفاع اتنا مضبوط ہوگا
02:18پاکستان نے بھارتی حملوں کے دفاع میں چینی ساکتہ انٹی ائرکرافٹ دیفنس سسٹم استعمال کیا
02:23بھارت کے خلاف آپریشن بنیانون مرسوس کی شاندار کامیابی پر یوم تشکر
02:36وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں
02:38اللہ رب العزت کے حضور سجدہ شکر بگا لانے کا دن ہے
02:42افواج پاکستان کی بے مثال بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
02:46پاکستان کے مسلحہ فواج سے ایک ڈیٹھ گھنٹے میں بھارتی عسکری اردوں کو ملوے کا دھیر بنا دیا
02:51جھپٹنا پلٹنا اور پلٹ کر جھپٹنا ہمارے جواروں نے ثابت کیا
02:56دشمن کے راہ فیل ہمارے شاہینوں کے نشانے پر آئے تو فیل ہو گئے
03:00فیصلہ کیا جو بات میز پر ہونی تھی وہ اب میدان جنگ میں ہوگی
03:04جنگ بندی کے لیے مقلسانہ کردار ادا کرنے پر امریکی صدر کے شکر گزار
03:08وائی سی کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم
03:18مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پر آمن حل پر زود
03:22وائی سی کا کہنا ہے مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں استحکام کے لیے نہ گزید ہے
03:26چین ہر حال میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے
03:32چینی وزیر خاچاکی نائے وزیر آزم ساگڑا سے گفتگو
03:35وانگی نے کہا چین پاکستان کا احنی دوست اور سٹیٹیجک شراکتار ہے
03:40اقوام متحدہ اور مختلف ملکوں کا پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم
03:44سادر یو این جنرل اسیمڈی فلیمون یانگ نے کہا
03:47جنگ بندی کشیدگی میں کمی کی جانب مانی خیز پیش رفت ہے
03:51یو این سیکنڈی جنرل انٹونیو گوتریس نے کہا امید ہے یہ معاہدہ دیر پا قیام امن میں معاون ثابت ہوگا
03:56سادر آصف علی زرداری اور وزیر آزم شہباز شریف کی آرمی چیف
04:05ایر چیف مارشل اور نیول چیف سمیت افاج پاکستان کو مبارک بات
04:09سادر زرداری نے کہا ہماری قوم کا آزم بے مثال ہے
04:12ہم نے بھارت کے نام میں حد فوجی قوت کو سخت پھیس پہنچائی ہے
04:15وزیر آزم کا فوجی قیادت ہر جری جوان اور افسر خراج تحسین اور سلام
04:20کہا جنرل آسم انی کا دل کی اطاہ گہرائیوں سے شکریہ دا کرتا ہوں
04:25یہ عظیم مارک اثر ہوا
04:26ایر چیف مارشل زہیر احمد بابر اور ان کے شاہینوں کو گم جوشی سے شاب باش
04:31شہید ارتضاء باس ایسا پھولتا جو کھلنے سے پہلے مرجھا گیا
04:34تمام اتحادی اور اپوزیشن جماعتوں سے ملک پھر کی سیاسی قیادت اور فعالیمان کا شکریہ
04:39میڈیا اور سوچل میڈیا نے اپنے مہار ذمہ داری سے سنبھالا سب کو فراج تحسین
04:44دیکھنا ہوگا جنگ بندی کے بعد بھارت مذاکرات کے لیے تیار ہے یا نہیں
04:57مذاکرات کی میز تک پہنچنے کے لیے بہت سے مراحل تیہ کرنا ہوں گے
05:00سابق صدر آزاد کشمیر مسود احمد قان کی اے آوائی نیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو کہا
05:05بھارت نے سنتاس معاہدہ معتل کر کے خود کو عالمی عدالت کی کٹہرے میں کھڑا کیا
05:10سنتاس معاہدہ معتل ہونے سے سنہ زراد براہرات متاثر ہوتے ہیں
05:15سنتاس کشمیر اور دہشتگردی پر بات کرنا ضروری ہے
05:26بھارت تیار نہیں ہوگا لیکن ان کو آمادہ کرنا پڑے گا
05:29اس کے بغیر کام نہیں چل سکتا یہ پورے خطے کو مفلوج کرنا چاہتے ہیں
05:33سینیٹر شریف رحمان کہتی ہیں بھارت صدمے میں ہے ان کے ساتھ ہوا کیا
05:37بارہ گھنٹے میں چودہ طبق روشن ہو گئے
05:39سابق سیکیٹری کاجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا یہ ایک موقع ہے
05:43بلوجستان میں دہشتگردی کے شباہ پانی اور کشمی کا مسئلہ ایجنڈے پر لانا ہوگا
05:48قیادت کو پوری اس افارتکاری کے ساتھ مقدمہ لڑنا ہوگا
05:51دس ماہ پاکستان کی دفاعی تاریخ میں دلیری شجاعت اور بہادری کی لازوال داستان کردھے
06:06آپریشن بنیان و مرسوس نے بھارت کا غرور خات میں ملا دیا
06:10آپریشن کا آغاز پتہ ون گائیڈڈ میزائلوں سے ہوا
06:14بھارت پر داغے گئے میزائل پر بھارٹی جانہیت میں شہید بچوں کے نام لکھے گئے
06:18پاک وزائیہ کے جی ایف سیونٹین تھنڈر نے ہائپر سونک میزائلوں سے آدم پور میں
06:23جدید ترین ایر جیفنس سسٹم ایس پور ہنڈرڈ کو زمی بوس کر دیا
06:26برنالہ اور پتھان کوٹ ائر بیس ملیہ میٹ کر دیا گئے
06:30سورتگر اور بھٹینڈا کی ائر فیلڈز اور اکنور کی ایوییشن بیس ملبے کا دھیر بنا دی
06:35اکنور، ہلوارا، مامور، مقبوسہ جمع کی ایر بیسز اور فیلڈز کو بھی تباہ کر دیا گیا
06:41مہمبرگلی بریگیڈ، ہیڈکوارٹرز کے جی ٹاپ
06:44اڑی سپلائی ڈپو اور نگروٹا میں براہموس کی سٹوریج سائٹ کو بھی پھونک ڈالا
06:48مقبوسہ کشمیر میں پاکستان میں دہشتگردی کرانے والے بھارتی ملیٹری انٹیلیجنس کے تربیہ کی مراکس بھی
06:54بھارت کے خلاف آپریشن بنیان ان مرسوس کی شاندار کامیابی پر یوم تشکر
07:08پاکستان کی پتہ اور بھارت کی شکست پر ملک بھر میں ریلیاں
07:12شہریوں کا پاک فارکو خرادز حسین
07:14مظفر آبات جماعت اسلامی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی
07:18لاہور میں نولکھا چرچ کے باہر ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی
07:21پشاور باجور رینالہ خرد پاک پتن چنیوٹ نشہر و فیروز سانگھر کشمور میں ریلیاں نکالی گئی
07:28یوم تشکر ریلیوں میں ہندو کمیونٹی بھی شریک ہوئی
07:31سبزلالی پرچم تھامے شرکہ نے پاکستان زنداباد کے نارے لگائے
07:35اور مسلح افواس سے اکچہتی کا اظہار کیا
07:38بزنس کمیونٹی کی طرف سے افواد ہے پاکستان کی مبارک
07:45شاندار رپورٹ اور مصفت کام کرنے پر پاکستانی میڈیا کو بکھی راجت تحسی
07:49صدر ایف پی سی سی آہے آتف اکرام شیخ نے کہا
07:52افواد پاکستان نے مشکل حالات میں بہترین کام کیا
07:55کاروباری برادری افواد پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے
07:58ایسن تنوی نے کہا گھٹیا دشمن نے چھپ کر ہمارے بچے مارے
08:02ہماری فوج نے دن کے اجالے میں حملہ کیا
08:05ہمارے شاہینوں نے گھوز کر ان کو مارا
08:07ہمارا دل خوش ہو گیا
08:09اب معیشت ٹھیک کرنے کا وقت ہے
08:10کاروباری برادری اور حکومت کو مل کر بیٹھنا ہوگا
08:13نائب سادزہ کی اجاز نے کہا
08:15ہماری فوجی سٹریٹیجی
08:17سٹریٹیجی نے دشمن کو زیر کیا
08:20چائنا سمیت دوست ملکوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں
08:23پاک فوج نے بھارت کو جو دندان شکن جواب دیا
08:33اس کو وہ ہمیشہ یاد رکھے گا
08:35مودی کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑا
08:37گورنر سین کامران ٹھسوری کہتے ہیں
08:39مودی پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنا چاہتا ہے
08:42جس میں وہ مکمل طور پر ناکام ہوا
08:44آرمی چیف نے بھارت کے حملوں کا مود توڑ جواب دیا
08:47پاکستان کی کامیاب کار روائی سے بھارت کو اور بو ڈالرز کا نقصان ہوا
08:51پیار کروگے تو پیار کریں گے
08:53آنکھیں دکھاؤگے تو آنکھیں نکال لیں گے
08:55پاک فوج نے بھارتی جارہیت کا جواب صرف گولی نہیں
09:05حکمت سے دیا
09:06شاہینوں نے دشمن کے تیارے گرا کر دنیا کو پیغام دیا
09:10کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے
09:12وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کہتی ہیں
09:14پاکستان پرامل ملک ہے لیکن کمزور نہیں ہے
09:18وزیر اطلاعات پنجاب عزمہ بخاری نے کہا
09:20عظیم فتح پر پاکستانی قوم یوم تشکر منا رہی ہے
09:23جبکہ بھارت کے عوام مودی سے حزیمت کا جواب مانگ رہے ہیں
09:27پاکستان کے حامی سکھ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
09:36گھرپت بن سنگھ پننو کہتے ہیں
09:37مساجد اور ننکانہ صاحب پر بھارتی حملے
09:40پاک فوج نے ناکام بنائے
09:41مودی نے مسلمانوں اور سکھوں کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
09:44اسے اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی
09:47ہم ممبائی سٹاک ایکسچینج کو گرا کر
09:49بھارت کی معیشت کو مفلوج کر دیں گے
09:51سکھ فوج اسسس کا مساجد پر بھارتی حملوں میں
09:53شہید پاکستانیوں کے خاندانوں کے لیے 35 لاکھ روپے انداد کا اعلان
09:57آپ بھی اپنے فون اٹھائیں اور اپنے احساسات اور جذبات کا اظہار کریں
10:14پاک فوج کا شکریہ ادا کریں اپنے الفاظ میں
10:17پیغام بھیجیں اس نمبر بار
10:23قیدولے قیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کا
10:27پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مکتب
10:29ویٹیکن کے سینٹ پیچرز خواہ میں اپنے پہلے عوام اجتماسی خطاب میں
10:33پاپائے روم نے کہا
10:34دونوں ملکوں کے درمیان جنگ بندی خوش آئے تھے
10:37دنیا بھر میں عام کے خواہ ہیں
10:39انہوں نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا
10:41اور شیلوی اخبار
10:43سیدنی ماننگ ہیرل نے
10:44IPL کھلاریوں کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھا دیا
10:47اخبار نے لکھا
10:48دھرم شالہ میں سیکیورٹی خادشات کے باعث
10:50میچ پر روکا گیا
10:51وہاں کھلاریوں کو خطرہ تھا
10:53IPL شروع ہوا
10:54تو آسیلوی کھلاری بھارت جانے سے انکار کر سکتے ہیں
10:57وزیر داخلہ محسن نقوی کا
11:04جناز کوئی مری روڈ انڈر پاس پروچیکٹ کا دورہ
11:07انڈر پاس کا افتطاہ 22 مای کو ہوگا
11:09محسن نقوی نے بارشوں کے باوجود
11:11ترقیاتی کام کی رفتار اور میار پر
11:13اتمنان کا اظہار کیا
11:14پروجیکٹ کے اطراف
11:15گرین ایریاز اور بہترین لینڈ
11:17سکیپنگ کرنے کی ہدایت
11:18کہا
11:19اسلام آباد کو
11:20ٹرافک نظام اور سہلوت سے متعلق
11:22عالمی میار کا شہر بنانا ترجیح ہے
11:24کراچی میں غیر قانونی مویشی منڈیوں
11:35اور سڑک کنارے جانوروں کی فروغ پر
11:37پابندی لگا دی گئے
11:38کمشنہ کراچی نے ایک ماہ کے لیے
11:40دفعہ 144 نافذ کر دی
11:41ذلعی انتظامیہ کو غیر قانونی
11:43مویشی منڈیوں کے خراف کار روائے کی ہدایت
11:45منظور شدہ منڈیوں کے علاوہ
11:47جانوروں کی خرید و فروغ پر پابندی ہوگی
11:50ذلعی انتظامیہ نے سات ازلا میں
11:52چودہ مقامات پر مویشی منڈیاں
11:54لگانے کی اجازتی ہے
11:55پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کے بعد
12:04پی ایس ایل کی انتظامیہ پھر ایکشن میں آ گئی
12:06ذرائع نے بتایا پاکستان سوپر لیگ کے
12:08چیف اگزیکیٹیو سلمان نصیر
12:10نے فرینچائز سے رابطہ کیا ہے
12:12خلاریوں کے مقامات پتا کرنے کی درخواست کر دی
12:15میگا ایونٹ کے باقی میچوں کا
12:16نیا شیڈیول اب تک جاری نہیں کیا گیا
12:18ٹیموں سے رپورٹ ملنے کے بعد
12:20شیڈیول پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا
12:22پاکستان سوپر لیگ کے باقی آٹھ
12:24ماچز گذشتہ روز غیر مہینہ مدت کے لیے
12:26ملتوی کیے گئے تھے
12:27زوادر میں گھر پر دستی بم حملہ
12:32کرنے والا ایک موزم پولیس سے مقابلے
12:34میں حلاق دوسرا زخمی
12:35پولیس آلکار محمد قماری شہید
12:38حملے میں پنجاب سے تعلق کرنے والے تین افراد
12:40زخمی ہوئے ترجمان بلوچستان
12:42حکومت شاہ درنگ کا کہنا ہے دستی بم
12:44حملے کا پولیس سے فوری رد عمل دیا
12:46حلاق حملہ آور کی شناک شاہ جہان
12:48زخمی کی شہزاد کے نام سے ہوئے
12:50غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت
13:01ایک کس فلسطینی شہید
13:03دیر البرہ میں خیموں پر بمباری کی گئے
13:05غزہ میں امداد کے داخلے پر پابندی سے
13:07بیس لاکھ فلسطینیوں کی زندگیاں دعو پر لگ گئے
13:10تلویب میں لوگوں کی بڑی تعداد کا
13:12نیتن یاہو کے خلاف احتجار
13:14روس اور یوکرین کی تین سالہ جنگ کے
13:19خاتمے کا آیا امکان
13:20سادر پیوٹر نے یوکرین کو براہ راست
13:23مذاکرات کی پیشکش کر دی
13:24خابر ایجنسی کے مطابق روسی سادر نے
13:26یوکرین کے ساتھ پندرہ مائی کو استمبول میں
13:29براہ راست مذاکرات کی تجویز پیش کی ہے
13:31ترک حکام نے بھی مذاکرات کی
13:33مزوانی کی تصدیق کر دی
13:35کنٹرول دیوائز کا کمال
13:39امریکہ میں دھماکہ خیزمواد سے شیشے کا ہوتیل
13:41منٹوں میں چکنچو ملیہ بھیلا نہ کوئی نقصان کیا
13:45بٹن دباتے ہی چند لمحے بعد
13:46امارت کی جگہ دھوئے کے گہرے بادن نظر آئے
13:49اور ماوان تھنڈیاں چھاما
13:53پاکستان سمیہ دنیا بھر میں آج
13:55ماں سے محبت کا دن منایا جا رہا ہے
13:57اپنے بچوں کے لئے لازوال قربانی
13:59اور محبت پر آج ماں کو سلام پیش کریں
14:01یہ دن منانے کا مقصد
14:03ماں کے مقدس رشتے کی عظمت اجا کر کرنا
14:05اور ماں کے لئے عقیدت
14:07شکر گزاری اور محبت کے جذبات کو
14:09فروغ دینا ہے
Comments