This video is related to High Cholesterol in Blood. IN this video we describes about the High Cholesterol, its symptoms and treatment as well. Follow Us for more videos.
Public Quries:
cholesterol ka ilaj in urdu
cholesterol ka ilaj
high cholesterol ka ilaj
cholesterol kam karne ka tarika
cholesterol
high cholesterol ka ilaj in urdu
cholesterol control
bad cholesterol ka ilaj
bad cholesterol
high cholesterol
cholesterol ka ilaj in hindi
cholesterol kaise kam karen
cholesterol ko kam karne ka tarika
cholesterol control food
cholesterol control karne ka tarika
high cholesterol treatment
cholestrol ka ilaj
cholesterol ka ilaj in urdu hindi
#cholesterol
#trends
#viral
Public Quries:
cholesterol ka ilaj in urdu
cholesterol ka ilaj
high cholesterol ka ilaj
cholesterol kam karne ka tarika
cholesterol
high cholesterol ka ilaj in urdu
cholesterol control
bad cholesterol ka ilaj
bad cholesterol
high cholesterol
cholesterol ka ilaj in hindi
cholesterol kaise kam karen
cholesterol ko kam karne ka tarika
cholesterol control food
cholesterol control karne ka tarika
high cholesterol treatment
cholestrol ka ilaj
cholesterol ka ilaj in urdu hindi
#cholesterol
#trends
#viral
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:04ڈی اے مین سلوشنز
00:05اور میں ہوں ڈوکٹر اسار مرانا
00:07تاج اے مومیو کلینک
00:09آپ کے لئے پروائیڈ کرتا ہے
00:12بہترین ویڈیوز
00:14جو نورلج پر مبنی ہوتی ہیں
00:17جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے
00:18کہ انسان کی روز مرہ کی جو زندگی ہے
00:21ان کے اندر فائدہ دیتی ہے
00:22آج کی یہ ویڈیو کولیس ٹرول کے والے سے ہے
00:25کہ کولیس ٹرول کیا ہے
00:27کولیس ٹرول کیوں ہوتا ہے
00:29اور امراضے دل کا کیسے وجہ بن سکتی ہے
00:32کولیس ٹرول ہماری چکنائیاں ہیں
00:34بوڈی کے اندر
00:35خون کے اندر
00:36بلڈ سرکولیشن کے اندر
00:38ایک نورمر بلڈ کا بینا
00:41اور ایک چکنائیوں
00:42یعنی کہ کسی فورن چیز کا ایڈ ہو جانا
00:46یہ انتہائی نقصان دے چیز ہوتی ہے
00:48کسی بھی جگہ پر
00:49مشینری میں دوسرے پارٹس
00:52اسمال ہو سکتے ہیں
00:54انسانی جسم کے اندر
00:55باہر کی چیزیں اسمال نہیں ہو سکتے
00:58ہماری
01:00بیٹ کا کولیس ٹرول
01:02گوڈ کولیس ٹرول
01:04یہ جو چیزیں ہیں
01:05انسانی بلڈ کے اندر ہوتی ہیں
01:07اس سے ہوتا کیا ہے
01:09کہ جب کولیس ٹرول لیول
01:11آپ کا نورمر جو کولیس ٹرول لیول ہے
01:13وہ دوسر سے نیچے ہونا چاہیے
01:15ٹو انڈر سے نیچے ہونا چاہیے
01:16اس کا ٹیسٹ بھی یہ
01:18اسی نام سے ہے
01:19کولیس ٹرول لیول کا ٹیسٹ ہوتا ہے
01:21میڈیکل ٹیسٹ کی بات کریں
01:23تو کولیس ٹرول لیول کا ٹیسٹ ہوتا ہے
01:25جس میں آپ چیک کروا سکتے ہیں
01:27کہ آپ کا کولیس ٹرول لیول کتنا ہے
01:30اس کے علاوہ
01:31لیپر پروفائل کے اندر بھی یہ چیک ہو جاتا ہے
01:33اب ہونا کیا ہے
01:35کہ آپ کا کولیس ٹرول لیول بڑا
01:37جسم کے اندر
01:39چکنائیوں کی مقدار بری
01:41آپ کا بلڈ پیشر بننا چروہ جائے گا
01:44کیونکہ آپ کی جو کھون کی سرکولیشن ہے
01:46وہ متاثر ہوگی
01:48جب آپ کا ہائی بلڈ پیشر
01:51ہونا شروع ہو گیا
01:53ہائپر ٹینشن کے آپ پیشنٹ ہو گئے
01:56تو ہوگا کیا
01:57کہ آپ کیا جو ہارٹ ہے
01:59وہ پراپر جو پمپنگ کر کے
02:01پورے جسم کے اندر بلڈ کو بھیج رہا ہے
02:03جو بلڈ کا پمپنگ سسٹم ہے
02:05وہ ڈسٹرپ ہو جائے گا
02:07آپ کے ہارٹ کے مسل جو ہیں
02:11یہ کمزور ہونا شروع ہو جائیں گے
02:13اور آپ کا جو ہارٹ کا مسلہ شروع ہو جائے گا
02:15سمپل سی بات ہے
02:19پولیس ٹرول ایک رول ادا کرتا ہے
02:22ہارٹ ڈزیز کو پیدا کرنے میں
02:24کیونکہ اس کی رور سے یہ ہے
02:26جاری ہے
02:27پولیس ٹرول لیول پیدا ہوا
02:29ہائی بلڈ پیشر کے پیشنٹ بنے
02:31ہارٹ پیشنٹ بننے کے بعد
02:35آپ کو ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے
02:36ہارٹ پین ہو سکتی ہے
02:38انجائنا پیکٹورس
02:40دل کی جو دردیں ہوتی ہیں
02:41وہ بار بار ہو سکتی ہیں
02:44تو یہ تمام چیزیں
02:45رسک فیکٹر میں ہیں
02:47اور جان کا خطرہ پیدا کر سکتی ہیں
02:49پولیس ٹرول کو کٹرول کرنے کے لیے
02:53آپ کو روز مرہ کی ڈائیٹ کے اندر سے
02:55تیز میچ مسالوں کو
02:57چکنائیوں کو
02:58بیو کو
02:59اور ایسی چیزوں کو نکالنا پڑتا ہے
03:02جس کی وجہ سے آپ کا پولیس ٹرول لیول
03:04نیچے آجائے
03:06گی اور چکنائیاں
03:09تلی اور یشیاں
03:10ان سے مکمل طور پر پریز کریں
03:12آپ کا کولیس ٹرول لیول کافیت تک
03:14اس سے ہی
03:14ڈیکاور ہو جائے گا
03:16پانی کا اس حمال بہت زیادہ کریں
03:18یہ بھی کولیس ٹرول لیول کو کم کرتا ہے
03:20اور آپ کو
03:21بہترین ایٹ دیتا ہوں
03:23کہ اس پگول کا جو چھلکہ ہے
03:25یہ آپ شروع کریں
03:26یہ آپ کے کولیس ٹرول لیول کو
03:28دنوں میں نیچے لے جائے گا
03:30اس پگول کا چھلکہ
03:32بہترین چیز ہے
03:34ہائی بلیڈ پیشر کے پیشنٹ کے لیے
03:36کیوں بہتر ہے
03:37کہ آپ کے کولیس ٹرول لیول کو
03:39اس پگول کا چھلکہ نیچے لاتا ہے
03:42نورمل کر دیتا ہے
03:43آپ کے خون کی سرکولیشن کو بہتر کرتا ہے
03:47لہٰذا اس پگول کا چھلکہ
03:48روز مرا
03:49روٹین کے اندر استعمال کریں
03:51انشاءاللہ آپ کا کولیس ٹرول لیول
03:53اس سے
03:53ٹھیک رہنا شروع ہو جائے گا
03:55تو یہ آج ہمارا چھوٹا تھا
03:57ٹرپک تھا
03:58کہ کولیس ٹرول کیسے خطرہ ہے
04:00ہارٹ کے مریضوں کے لیے
04:02یا مریضوں کو ہارٹ کا پیشنٹ
04:05بنانے کے لیے
04:06مزید انفرمیٹی ویڈیوز کے لیے
04:07ہمارے چینل کو ضرور سبقرائم کریں
04:10ہمارا چینل ہے
04:11آپ کا کوئی بھی سوال ہو
04:14یا کمنٹ ہو
04:15آپ ہمیں کر سکتے ہیں
04:17انشاءاللہ آپ کی مکمہ طور پر
04:19رہنمائی کی جائے گی
04:20ڈوکٹر اسارم بنانا کو اجازت دیں
04:23اپنے چیز کیا خیال رکھی گیا
04:24ہمیں دعا میں یاد رکھی گا
04:25السلام علیکم ورحمت اللہ علیہ وسلم
04:27سلام علیکم ورحمت اللہ علیہ وسلم