Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
India-Pakistan_War___China_s_Entry___3_PM_News_Headlines___9_May_2025___SAMAA_TV(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
Follow
5/10/2025
Deene e islam
Category
🤖
Tech
Transcript
Display full video transcript
00:00
ڈرونز
00:30
ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر میں انٹرنیشنل میڈیا کو بریفنگ دیں گے
00:42
پاک فضائیہ اور نیوی کے افسران بھی بریفنگ دیں گے
00:45
پاک فوج کا لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتیال انگیزی کا مو توڑ جواب
01:02
متعدد چیک پوسٹے تباہ بھاری جانی نقصان
01:05
بزدل دشمن نے دھرم سال میں گھٹنے ٹیک دیئے
01:08
شکست تسلیم کر کے چیک پوسٹوں پر سفیت جھنڈے لہرہ دیئے
01:12
شیر دل جوانوں نے پانڈو سیکٹر میں بھارتی فوج کا ہیڈکوارٹرز ملیہ میٹ کر دیا
01:16
کیلر سیکٹر میں بٹالین ہیڈکوارٹرز تباہ
01:19
ڈوبا مور پوسٹ، مہیری پوسٹ، دنا ٹاپ اور ماؤنٹ چیک پوسٹ کا نام انشان مٹ گیا
01:24
حاجی پیر سیکٹر میں تین چیک پوسٹیں تباہ کر دی گئیں
01:27
پیر کانتھی سیکٹر میں جبار این ترکھیاں کامپلیکس نیستوں نابود
01:32
بوخلاہٹ کا شکار بھارتی فوج نے سکولوں اور شہری عبادی پر گولہ باری شروع کر دی
01:37
دو خواتین سمیت چھے معصوم شہری سہید
01:40
بچوں سمیت انتیس افراد زخمی ہو گئے
01:42
بھرپور جوابی کارروائی سے دشمن کی توپے خاموش
01:45
بھارت ڈرونز کے ذریعے دفاعی تنصیبات کی معلومات چاہتا تھا
02:11
پاکستان نے دشمن کی حکمت عملی کو بھافتے ہوئے رد نے عمل دیا
02:14
پاک فوج الو سی اور ورکنگ باؤنڈری پر جس بہادری سے دشمن کا مقابلہ کر رہی ہے
02:19
اس کی مثال نہیں ملتی
02:20
سفارتی سطح پر بھی کامیابیاں مل رہی ہیں
02:23
چین، ترکیہ اور آزبائجان پاکستان کی حمایت کا اعلان کر چکے
02:26
ہندوستان کے ساتھ اسرائیل کے علاوہ کوئی حلیف کھڑا نہیں ہوا
02:29
وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسیملی میں خطاب
02:32
میڈیا سے گفتگو میں بولے بھارت کو ہر جگہ مار پڑ رہی ہے
02:35
سرط پار جھوٹ کا سہلاب آیا ہوا ہے
02:37
بھارتی میڈیا اپنی فوج کو پڑھنے والی مار کو چھپا رہا ہے
02:41
صورتحال نارمل ہے نہ نارمل ہوتی نظر آ رہی ہے
02:43
ہم بھارتی عوام کو نہیں صرف اس کی فوج کو نشانہ برائیں گے
02:59
پاکستان نے امریکہ کو بھارت کی ڈرون دہشت گردی سے اگاہ کر دیا
03:03
وزیر داخلہ سے امریکہ کی قائم مقام سفیر کی 48 گھنٹے میں دوسرے ملاقات
03:08
سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال
03:10
محسن اکوی نے کہا بھارت نے شہری عبادیوں کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنانے کی کوشش کی
03:15
عالمی قوانین کو پامال کیا
03:17
خطے کی خطرناک صورتحال کا ذمہ دار انڈیا ہے
03:21
پاکستان اپنی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دے گا
03:24
بھارت نے پاکستان کی سالمیت کو چلنج کیا
03:32
بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ارضیاں کی
03:34
بھارتی جنگی جنون سے خطے کام خطرے میں ہیں
03:37
ترجمان دفتر خارجہ کی پریس بریفنگ
03:39
تا پاکستان اپنے دفاع میں تمام اقدامات اٹھائے گا
03:42
عالمی برادری غیر ذمہ دارانہ اقدامات پر بھارت کو ذمہ دار ٹھہرائے
03:46
بھارت کی جارہیت پاکستان کے سفارتی رابطے
03:55
نائے وزیر آزم کو برطانوی وزیر خارجہ کا ٹیلی فون
03:58
اسحاق دار نے کہا انڈین حملے میں خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ شہری شہید ہوئے
04:03
بھارتی جارہیت سے علاقائی امن و سلامتی کو خطرہ ہے
04:06
برطانوی وزیر خارجہ کا صورتحال پر اظہار تشویش
04:09
اسحاق دار کا نوروے کے ہم منصب سے بھی ٹیلی فونک رابطہ
04:13
بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے اگاہ کیا
04:15
خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کازم
04:18
سعودی وزیر مملکت ورائے خارجہ امور آدلال جبہر بھارت کا دورہ
04:28
مکمل کر کے آج پاکستان پہنچیں گے
04:30
علاقائی عادت سے پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی صورتحال پر تبارلہ خیال کریں گے
04:34
پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہیں کر سکتے
04:43
نائب امریکی صدر کہتے ہیں تنازے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں
04:46
امریکہ صفارتکاری کا راستہ اختیار کر سکتا ہے
04:49
بھارت نے حملہ کیا پاکستان نے جواب دیا
04:51
تنازے جلد حل ہونا چاہیے
04:53
ایٹمی قوتوں کا ٹکراؤ ہمیشہ تشویشناک ہوتا ہے
04:56
دونوں ممالک تھنڈے دماغ سے سوچیں
04:58
پاک فوج نے بہادری اور حکمت عملی سے بھارت کو جواب دیا
05:06
پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے
05:08
مولانا فضل ریمان کا قومی اسملی میں خطاب
05:10
ملک بھر میں یوم دفاع منانے کا اعلان
05:12
کہا جے ایو آئی کی زیلی تنظیم انصار الاسلام کو شہری دفاع کی ذمہ داری دے دی
05:16
کشیدہ حالات میں ملک میں ایک ہی بیانیاں ہونا چاہیے
05:19
حکومت صفارتی کوششوں سے آگا کرے
05:22
مزید متحرک کردار ادا کرے
05:31
تحریک انصاف نے بھارتی جارہیت کے خلاف فیصلہ کن جوابی کاروائی ناگزیر قرار دے دی
05:36
قومی پالیسی تشکیل دی جائے
05:38
اے پی سی بھولائی جائے سیاسی اور کور کمیٹی جلاس کا اعلامیاں
05:41
بانی کی رہائی کا مطالبہ
05:43
بریسٹر گوھر کا گیارہ مئی کو پاکستان زندہ باد ریلیا نکالنے کا اعلان
05:47
بولے پاک فوج نے بھارت کو مو توڑ جواب دیا
05:50
تمام ڈرونز مار کرائے
05:52
دشمن جیسا کرے گا
05:53
اسی زبان میں جواب ملے گا
05:55
بانی پی ٹی آئی کو پرول پر رہا کیا جائے
06:03
علیہ امین گنڈا پور نے اسلام آباد ہائی کوٹ میں درخواست دائر کر دی
06:06
وزیراعلا خیبر پختوں خان نے کہا
06:08
قومی سلامتی جلاس میں شرکت بانی اس سے ملاقات کے بعد ہی ممکن ہے
06:12
امید ہے دارتوں سے انصاف ملے گا
06:14
قومی سلامتی مشیروں کی سطح پر پاک بھارت رابطہ ہوا
06:23
پاکستان کو جواب دینے کا حق حاصل ہے
06:25
حکومت پر بھارت کو جواب دینے کا عوامی دباؤ ہے
06:28
امریکہ میں پاکستانی صفیر رزوان سعید کی غیر ملکی میڈیا سے گفتگو
06:32
پاکستان بھارتی جارہیت کا جواب دینے پر مجبور ہوا
06:36
پہلگام فالس فلیگ اوپریشن کی غیر جانب درانہ تحقیقات کی پیشکش کی
06:40
مگر انڈیا نہ مانا
06:42
ہم یہ قبول نہیں کر سکتے کہ ایک ملک خود سے تمام فیصلے کرنا شروع کر دیں
06:47
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب آسیم افتخار کا ترک میڈیا کو انٹرویو
06:52
بھارت نے پاکستان میں معصوم لوگوں اور مساجد پر حملے کیے
07:00
جس واقعے کو جواز بنایا گیا
07:02
اسے پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت اب تک فراہم نہیں کیا گیا
07:06
بھارت عالمی برادری کے سامنے یہ ثبوت کب رکھے گا
07:09
برطانوی پارلیمنٹ میں ایم پی ناشا نے سوال اٹھا دیا
07:11
وزیر علیہ پنجاب مریم نواز کا پاک فضائیہ کے شیر دل جوانوں کو خیراج تحسین
07:23
ایکسپر پیغام میں لکھا ہمارے افق کے محافظوں آپ کی درست حکمت عملی اور آسمانوں پر غیر متزلزل حوصلے نے پاکستان کو فیصلہ کن فتح دلائی
07:32
آپ کے اقدامات نے فضائی جنگ میں فضیلت کا ایک نیا میار قائم کیا شاہ باش
07:38
پاک بھارت کشیدگی پی ایس ایل ٹین کے باقی میچز متحدہ عرب امارات میں ہوں گے
07:46
پی سی بی نے آٹھ میچز کو یو اے ای منتقل کرنے کی تصدیق کر دی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا
07:51
شیرمن پی سی بی موسن نقفی کا کہنا ہے بھارتی اقدام کا مقصد پی ایس ایل کو ثبوتاش کرنا تھا
07:56
غیر ملکی اور ملکی کھلاریوں کی حفاظت تبولین ترجیح ہے
07:59
بھارت کو پاکستان کے جوابی حملوں کا خوف آئی پی ایل ایک ہفتے کے لیے موطل
08:11
آسٹریلی میڈیا کے مطابق کھلاری بھارت کی سرطحال سے خوف زیادہ اور وطن واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے
08:16
گزشتہ روز دھرم شالہ میں پنجاب اور دہلی کا میچ لائٹس کی خرابی کا بہانہ بنا کر ختم کیا گیا تھا
08:22
سیکیورٹی صورتحال کے باعث اسلام آباد اور پنجاب میں آج اور کل تعلیمی دارے بند
08:32
فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجوی تعلیمی داروں پر ہوگا
08:35
لاہور بورٹ کے آج ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات اور ٹریکٹیکل ملتوی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
08:41
اور بزدل دشمن کو مو توڑ جواب دینے کے لیے قوم کا بچہ بچہ میدان میں آ گیا
08:52
پاک فوج کی حمایت میں شہر شہر ریلیاں پاکستان زندہ باد کے نارے
08:57
کسی سے ڈنڈے والے نہیں وطن کے خاطر جان کا نظرانہ دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے طلبہ کا آزم
09:02
موسیقی
Recommended
15:42
|
Up next
Molana_Tariq_Jamil_s_Important_Message_about_PAK_India_War_2025(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
11:24
Pakistan_vs_India_Full_Highlights___Icc_T20_World_Cup_2022___pak_vs_India(360p)
surendrants5
2/18/2025
7:51
Urdu_Writing_App_In_Pakistan___Urdu_Writing_Skill_Benefits(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/26/2025
37:25
Burns_Road_Kay_Romeo_Juliet___EP_4___Iqra_Aziz___Hamza_Sohail___19_Feb_2024___ARY_Digital(360p)
Gen Z Nation
2/21/2024
7:46
Pori_Zindgi_Rizq_Khtam_Nai_Hoga___Poerful_Wazifa_Dua_for_Wealth___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/17/2025
28:45
_Allah_Ki_Madad__Kab_Hasil_Hoti_hai__Muhammad_Ajmal_Raza_Qadri_Official(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
12:44
Jang_e_Yarmook___Molana_Tariq_Jamil___Latest_Bayan_2023(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
26:05
😰_Ek_Beshara_Faqeer_Ka_Emotional_Waqia____Peer_Ajmal_Raza_Qadri_2025_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
18:37
Allah_Jab_Izat_De___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Emotional_Bayan_2025_New_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
36:53
Quran_Para_25_With_Urdu_Translation___Quran_Urdu_Translation(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
12:22
Jawani_zaya_na_Karo___Dr.Hafiz_Suleman_Misbahi_Sahib(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
48:38
Dr_Suleman_Misbahi_Life_Changing_Bayan_Hindi_Urdu____Aurat_Doulat_Zameen____Ali_4k_Video(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
20:35
Aj_ghareebi_ko_izzat_mil_gayi___peer_ajmal_raza_qadri_sad_bayan___Mehnat_me_azmat_he(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
8:31
Baap_Ki_shan_by_peer_ajmal_qadri___peer_sahib_ke_dost_ka_waqia___emotional_bayan___baap_ki_shan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
13:16
Ye_Bayan_khas_torr_par_nojawano_kay_lia_hai_-_Life_changing_Bayan_by_Ajmal_raza_qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
2:45
Larki_se_Muhabbat___Love_marriage_ka_aik_waqia___Love_Story___Peer_ajmal_raza_qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
59:14
Rula_Dene_Wala_Bayan____😭_Emotional_Bayan_Peer_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025
14:56
Ek_Garib_Aadmi_Ka_Waqia___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Bayan___Owais_Production(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025
8:02
This_Bayan_will_change_your_Life_-_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025
9:08
Peer_Ajmal_Raza_Qadri_New_Emotional_Bayan____Life_Changing_Bayan____Pak_Jawani_By_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025
38:18
Peer_Ajmal_Raza_Qadri____When_The_Heart_Is_So_Sad____By_Pir_Ajmal_Raza_Qadri_2024_#lahore(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025
9:24
Ghar_Mein_Barkat_Aur_Paisay_Barhane_Wala_Pauda_layn_or_Cash_Counting_Machine_Ready_Sweet_basil_plant(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025
0:50
_MOLANA_TARIQ_JAMEEL__Ki_Fanlist_Ma__FIZA__Bhi_Shamil_l_Morning_With_Fiza(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025
22:50
Zindagi_Kese_Guzarain____Molana_Tariq_Jameel_Latest_Bayan_27_May_2023(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/29/2025
17:11
END_ALL_DISAPPOINTMENTS_OF_YOUR_LIFE____MOLANA_TARIQ_JAMIL_MOST_EMOTIONAL_AND_MOTIVATIONAL_BAYAN(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/29/2025