Skip to playerSkip to main content
  • 11 months ago
Pakistan_s missile attack_ India devastated _ Headlines Geo News 6 AM (10th May 2025)

Category

🗞
News
Transcript
00:00پاکستان نے بھارتی جاریت پر یہ جوابی کا روئی شروع کی اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک کے بعد ایک ٹارگٹ کو پاکستان کی جانب سے اچیف کیا جا رہا ہے
00:09پاکستان نے بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرسوم کا آغاز کر دیا ہے جس کا مطلب ہے سیسا پلائی دیوار پوری قوم ملک کے لیے دشمن کے خلاف سیسا پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے
00:21اور اس آپریشن کا نام اسی مناسبت سے رکھا گیا ہے پاکستان نے اس آپریشن کے آغاز میں بیاس کے علاقے میں براموس سٹورج سائٹ کو تباہ کیا
00:31براموس جو کہ بھارت کا ایک بہت امپورٹن میزائل ہے اس کی سٹورج سائٹ کو مکمل طور پر نوک آؤٹ کیا گیا پاکستان کے اس حملے میں
00:39اور یہ وہ سائٹ ہے جہاں سے پاکستان پر میزائل داغے گئے تھے بھارت میں مزید جگہوں پر بھی حملے کیے جا رہے ہیں
00:44متعدد اہداف تھے جن کو ٹاگٹ کیا جا رہا تھا ادھم پور ائر بیس کے حوالے سے اطلاعات محصول ہو رہی ہیں جس سے تباہ کرنے کے حوالے سے اطلاعات ہیں
00:52اور پتھان کوٹ ائر فیلڈ جس کے حوالے سے گدشتہ روز بھارتی میڈیا چیخ چیخ کر یہ کہہ رہا تھا
00:58کہ پتھان کوٹ ائر فیلڈ پر پاکستان کی جانب سے اٹیک کیا گیا ہے لیکن پاکستان کی جانب سے اس وقت تردید کی گئی تھی
01:05کہ ایسا کوئی حملہ پاکستان کی جانب سے نہیں کیا گیا اور اب جب حملہ کیا گیا ہے تو علل اعلان کیا گیا ہے بتا کر کیا گیا ہے
01:13اور اب ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ پتھان کوٹ ائر فیلڈ کو پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی ذرائع سے محصول چدہ اطلاعات کے مطابق تباہ کر دیا گیا ہے
01:21بھارت کو دوسری دفعہ حضیمت کا سبکی کا شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
01:28مس ایڈونچر کا سلسلہ بھارت کی جانب سے بار بار کیا جاتا ہے جس کے جواب میں پاکستان کی جانب سے ریٹیلی ایٹ کیا جاتا ہے
01:36اور اس میں بھی بھارت کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بار بار ایسا ہی دیکھ رہے ہیں اور آج جو ہوا تو پاکستان نے پلٹ کر وار کیا ہے
01:43بتا کر بار کیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بریفنگ میں بتایا کہ اب پاکستان بار کرے گا بھارت جواب کا انتظار کرے
01:51کچھ ہی دیر کے بعد اطلاعے کے پاکستان نے بھارتی جاریت پر جوابی کا روائی شروع کر دیا اور اس کے بعد ایک کے بعد ایک ٹارگٹ حاصل کرنا شروع کر دیا ہے
01:59ملٹیپل اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے بھارت میں پاکستان کی جانب سے اور اس وقت بھارت کے ان تمام تر شہروں میں اور دیگر وہ تمام تر علاقے جو کہ ایکسپیکٹڈ ٹارگٹ ہو سکتے ہیں
02:11جن میں ملٹری تنسبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے وہاں پر خوف و حراس پھیل چکا ہے لیکن پاکستان یہ واضح کر چکا ہے کہ پاکستان کا جو بھی اٹیک ہوگا جو بھی جواب ہوگا وہ ملٹری تنسبات پر یہ ہوگا
02:23شہزاد اقبال صاحب ہمارے صاحب موجود ہیں شہزاد صاحب پاکستان واضح کر چکا ہے کہ کسی بھی ایسے ایریا کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا جہاں پر عام لوگ رہتے ہیں جہاں پر سیویلینز رہتے ہیں ملٹری تنسبات کو یہ نشانہ بنایا جائے گا اور ابھی تک جو بھی ٹارگٹس ہیں وہ ملٹری تنسبات ہی ہیں
02:38جی بلکل ایسا ہی ہے جیسے آپ سے کچھ ہے پہلے شہزاد بھی آپ کو یہ بریکنگ یوز بتا رہے تھے کہ سیکیورٹی ذرا یہ کنفرم کر رہے ہیں کہ ائر بیس مزم پورا کا پورا تباہ کر دیا گیا ہے
02:47جہاں سے پاکستان کے اوپر بیسائل داگے جا رہے تھے براموس کی جو سٹیوریج سائٹ تھی وہ بھی تباہ کر دی گئی ہے اور پتھان کورٹ پر جو ایر فیلٹ تھی اس کو تباہ کیا گیا ہے
02:56اور یہ اگزاکٹلی اب سے پینٹالیس منٹ پہلے کاروائی ہوئی ہے اور اب میں دیکھ رہا ہوں کہ بہت سارے انڈین چینلز جو ہیں وہ خود یہ ایکسپٹ کر رہے ہیں کہ ایک بہت بڑا ایکسپلوزن ہوا تھا
03:06پانچ بجے کے قریب جو انڈیا کا ٹائم ہے پانچ بجے یعنی پاکستان چار بجے وہ کہہ رہے کہ پتھان کورٹ کے انعاقے میں بہت بڑا ایک ایکسپلوزن ایک بہت بڑی آواز ہوا کا سنا گیا ہے
03:17تو یعنی کہ جو خبر ابھی سیکیورٹی ذرا ہے ہمیں دے رہے ہیں کہ پتھان کورٹ کی جو پوری ایر فیلڈ ہے وہ تباہ کر دی گئی ہے
03:24تو آلموس کنفرمیشن جو ہے اس کی آپ کو انڈین میڈیا پر بھی مل جائے گی
03:28ایک عرصے سے انڈین میڈیا یہ اعظام تو لگا رہا تھا کہ پاکستان حملہ کر رہا ہے کبھی کہہ رہا تھا پتھان کورٹ ایر فیلڈ سے حملہ ہوا ہے
03:34کبھی کہہ رہا تھا جمہو کے اندر حملہ کیا ہے کبھی کہہ رہا تھا امبیت سور میں حملہ ہوا ہے
03:37اس وقت تو حملے نہیں کر رہے تھے لیکن اب یہ جب ہمارے سیکیورٹی ذرا ہے ہمیں کنفرم کر رہے ہیں کہ پاکستان کی طرف سے جو آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے
03:46اس پر حملہ ہوا ہے بھارت کے اوپر اٹیک کیا گیا ہے اور اسی وقت انڈین میڈیا بھی اب یہ ایکسیپٹ کر رہا ہے
03:52کہ پتھان کورٹ میں ایک بہت بڑا دھماکہ سنا گیا ہے تو اس کا مطلب پتھان کورٹ کے ساتھ ساتھ جو ائر ویس ادھم تھا وہ بھی تباہ کر دیا گیا ہے
04:00اور جیسے کہ جو یہ سٹریٹیجی ہے وہ بڑی واضح نظر آ رہی ہے
04:04سمٹائمز لوگ جو لفظ استعمال کرتے ہوئے کہہتے ہیں کہ اسکلیٹ کرنا پڑتا ہے to deesکلیٹ
04:10we have to escalate to deesکلیٹ یعنی کہ اگر ہم جہاد دیں گے escalate کریں گے تو ہی یہ معاملہ deesکلیٹ ہوگا
04:16اور یہ میرے خواہد ہے اس لیے کہا جا رہا ہے اس سٹریٹیجی کو اس لیے استعمال کیا جا رہا ہے
04:19کیونکہ پسیل چار دن سے بلا جواز جو ہے وہ انڈیا کی طرف سے پاکستان پہ ایک کے بعد ایک حملہ ہو رہا ہے
04:26کبھی وہ مزائل مار رہے ہیں کبھی ڈرونز بھیج رہے ہیں کبھی ہمارے ائر ویسن کو نشانہ منا رہے ہیں
04:30تو آئی گیس وہ وقت آ چکا تھا جس پہ ہم نے کہا تھا کہ اپنے وقت پہ رسپونڈ کریں گے
04:35اور پھر اس وقت جو ملٹری قیادت ہے اس نے یقینا یہی سوچا ہے کہ enough is enough
04:40now we have to respond اور امید یہ کرنی چاہیے کہ اس رسپونڈ کے بعد بھارک کو یہ عقل آئی گی
04:45کہ دو بہت طاقتور ملک ہے دونوں کے پاس ٹکنالوجی بھرپور ہے دونوں کے پاس میزائل کی بھرمار ہے
04:52ائرکرافٹ سے وہ ایک دوسرے کا بہت نقصان کر سکتے ہیں
04:56نہ صرف ایکنومکلی نقصان کر سکتے ہیں
04:58ٹھیک ہے ایشہزاد اب موجود رہے گا ہمارے ساتھ
05:01اس وقت آپ کو بریکنگ نیوز دے رہے ہیں
05:03سیکیروٹی ذرائع سے معشول شدہ اطلاع کے مطابق وہ تمام بیسز جہاں سے
05:07پاکستان کے عوام پر مساجد پر حملے کیے گئے تھے
05:11ان کو ٹارگٹ کیا گیا ہے
05:12پاکستان کے جانب سے جو اہداف تھے وہ واضح ہوئے ہیں
05:16وہ یہ تمام بیسز ہیں جہاں سے پاکستان کے عوام کو ٹارگٹ کیا گیا
05:20پاکستان کے مساجد کو ٹارگٹ کیا گیا
05:22ان تمام تر اہداف کو کامیابی کے ساتھ پاکستان نے نشانہ بنا لیا ہے
05:26شاہزید خان زیادہ صاحب آپ کے پاس کیا اطلاعات محصول ہوئی ہیں
05:29سیکیروٹی ذرائع کے مطابق
05:30جو تمام تر ٹارگٹ سے یہ وہ ٹارگٹ سے جو جن کی ضرور سے پاکستان کے عوام پر
05:35اور مساجد پر حملے کیے گئے تھے
05:36ان کو ٹارگٹ کیا گیا ہے
05:38یہ بالکل سیکیروٹی ذرائع سے یہ دعویٰ سامنے آ رہا ہے
05:41کہ وہ تمام بیسز جہاں سے پاکستان کے عوام اور مساجد پر حملے کیے گئے
05:44ان کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
05:45آپریشن میں متابق ٹارگٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
05:48یعنی کہ ابھیدہ جو ٹارگٹ بتائے گئے ہیں
05:50ان سے زیادہ ٹارگٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
05:52ہمیں جو سیکیروٹی ذرائع سے پتا چلا وہ یہ ہے
05:54کہ پتھان کورٹ میں ائر فیل کو تباہ کر دیا گیا ہے
05:57اور شہزاد بتا رہے ہیں
05:58اور جو آپ انڈین میڈیا لگائیں
06:00تو وہ پتھان کورٹ کے علاقے میں
06:02شدید دھماکوں کی خبر
06:04اس وقت دے رہے ہیں
06:05یہ نہیں بتا رہے ہیں
06:06کہ ائر فیل ٹباہ ہوئی ہے
06:08جو کہ پاکستان کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے
06:11مگر اس بات کو کنفرم کر رہے ہیں
06:13کہ شدید دھماکیں ہوئے ہیں
06:14کیونکہ ایک جو غرور بھارت کو تھا
06:17جس کی وہ بار بار ذکر کرتے تھے
06:18کہ ہم پاکستان پر حملے کریں گے
06:19پاکستان کرے گا اس کے میزائل رکھ لیں گے
06:21کیونکہ ہمارے پاس
06:22رشیہ کا اس فور ہنڈرڈ
06:24میزائل بیفینس سسٹم ہے
06:26مگر اب خود بھارتی میڈیا ریپورٹ کر رہا ہے
06:28کہ پتھان کورٹ میں دھماکیں سنے گئے ہیں
06:30دیکھتے ہیں کہ کیا ڈیمیج ہوتا ہے
06:31وہاں یا نہیں
06:32پاکستان نے ملٹری اسٹالیشن کو ٹارگٹ کیا ہے
06:34امید کرتے ہیں
06:35کوئی سیویلین کیجولٹیز جو پاکستان نے
06:37مسلسل کا ہے
06:38کہ ہم نہیں کریں گے بھارت کی طرح
06:39نہیں کریں گے
06:41وہ نہ ہو
06:41اور یہ بھی امید کرتے ہیں
06:43کہ اکل آئے
06:44سنس پریویل کرے وہاں پر
06:46کہ اگر آپ ہمیں نقصان پہنچائیں گے
06:47آپ ہم پر حملہ کریں گے
06:49ہم بھی آپ پر حملہ کریں گے
06:50اور پھر اس طریقے سے
06:51اگر ہم ایک دوسرے پر حملے کریں گے
06:53تو حملے کرتے کرتے
06:54ایک دوسرے کا نقصان کریں گے
06:55اور جنگ کی طرف نرندر موڈی نہ جائیں
06:57مگر ظاہر ہے
06:58نرندر موڈی کے لیے
06:59ایک انبیرشمنٹ تھی
07:00جہازوں کا گرنا
07:01جس کو چھپانے کے لیے
07:03جس کی خفت مٹانے کے لیے
07:05وہ پاکستان پر حملے کر رہے تھے
07:07انہیں ٹروپی چاہیے تھی
07:08پہلے کھڑے ہوئے جہاز نہیں ملے
07:10انہیں لگا کہ
07:10ڈرون پاکستان بھیجیں گے
07:12پاکستان اپنی ائر فورس کو
07:13کی ذریعے ریاکٹ کرے گا
07:15اور انہیں کوئی جہاز گرانے کا موقع مل جائے گا
07:17پاکستان نے موقع نہیں دیا
07:18تو انہیں کھڑے ہوئے جہاز
07:19مارنے کی کوشش کی
07:20تاکہ دنیا کو بتا سکیں
07:21کہ ہم نے ائر بیسس پر حملے کر کے
07:23یہ اچیو کر لیا
07:24مگر جب وہ بھی نہیں ملا
07:25تو اب انہوں نے
07:27پرک ان کو
07:28کاؤنٹر حملہ پاکستان کی طرف سے کیا گیا ہے
07:30اور فوری طور پر ہی کیا گیا ہے
07:32ائر بیسس کے معاملے میں
07:34پاکستان نے فوری ریسپونڈ کیا ہے
07:35اور پاکستان کے ذرائے
07:36بلکل یہ ریسپونس بھی کیا گیا
07:38اور بہت ہی سنسبل ریسپونس کیا گیا
07:40کیونکہ تین بیسس تھے
07:42جن کو بھارت کی جانب سے
07:43اٹیک کرنے کی کوشش کی گئی
07:44نور خان ائر بیس
07:45مرید بیس
07:46اور شورکورٹ بیس
07:47اور اس کے پیچھے کوئی ریزن نہیں تھا
07:49لیکن پاکستان کے جانب سے
07:50جو جوابی کا روائی کی گئی
07:52ان کے تین بیسس کو
07:53نہ صرف ٹارگٹ کیا گیا ہے
07:55بلکہ تباہ کر دیا گیا ہے
07:56براہموس سٹوریج سائٹ
07:58ادھمپور ائر بیس
07:59اس کے علاوہ پتھانکورٹ
08:01ائر فیلڈ
08:01وہ تمام تر بیسس ہیں
08:02جہاں سے پاکستان کے عوام پر
08:04اور مساجد پر اٹیک کیے گئے
08:05ان کو پاکستان کی جانب سے
08:07نشانہ بنایا گیا ہے
08:09پاکستان کی جانب سے
08:11جو جوابی کا روائی تھی
08:12بھرپور طریقے سے دی گئی
08:14اور ابھی بھی
08:14متعدد اہداف ہیں
08:16جن کے حوالے سے اطلاعات
08:17محصول ہوئی ہیں
08:17کہ ان کو ٹارگٹ کیا جا سکتا ہے
08:19اچھا شہزاد کیا لگتا ہے
08:21کہ اب چونکہ پاکستان نے
08:23بھرپور جوابی کا روائی کر دی ہے
08:24دونوں جانب سے
08:26پاکستان پہلی سمجھداری کا
08:27تحمل کا مظاہرہ کرنے کی
08:28پوری کوشش کر رہا تھا
08:29اب آگے سے کچھ سمجھداری کا
08:31مظاہرہ کرنے کی توقعات ہیں
08:32کیا بہت ہو چکا ہے
08:33اس معاملے کو رکھ دینا چاہیے
08:35جی بالکل توقع تو یہ کرنی چاہیے
08:38لیکن بھارت کے جو اس وقت
08:40عزائم نظر آ رہے ہیں
08:42وہ تو مختلفی دیر
08:43وہ تو شاید ہمیں سمجھ رہا تھا
08:45کہ پاکستان ایک سٹنگ ڈاک ہے
08:46اور ایک بہت کمزور ملک ہے
08:48ہم مارتے جائیں گے
08:49وہ برداشت کرتے جائیں گے
08:50ہمارے ریسٹرین کو
08:51ایک کمزوری کے طور پر لیا جا رہا تھا
08:53لیکن ریسٹرین کا مقصد
08:54صرف یہ تھا
08:55کہ ہم چاہتے تھے
08:56اس معاملے کا حل
08:57جو ہے وہ ایک ایسا حل ہو
08:59جس سے دونوں ممالک کا نقصان نہ ہو
09:01ہم نے ڈپلومائٹکلی
09:02بہت کوشش کی
09:03بہت کنونس کرنے کی کوشش کی
09:05کہ اس پہ آپ
09:06تھرٹ پارٹی انویسٹیکیشن کرا لے
09:07پت کوئی بھی چیز نہیں
09:09پاکستان کی بات تو چھوڑیں
09:10جو اس وقت
09:11بھارت کے اپنے دوست ہیں
09:12بھارت کے ایک
09:13سٹریٹیجک تعلقات ہیں
09:14فائننشن تعلقات
09:15سعودی عرب سے بہت زیادہ ہے
09:16سعودی عرب کی طرف سے
09:17باقعدہ سٹیٹمنٹ آیا
09:18ان کے وزیر وہاں پہ تھے
09:19اویسٹی وہ ڈی ایسپلیشن کی بات کر رہے ہیں
09:21ٹیک شہزاد آپ موجود رہے گا ہمارے ساتھ
09:24اس وقت
09:24ناظرین آپ کو ہم مناظر دکھا رہے ہیں
09:27یہ وہ مناظر ہیں جب پاکستان کے جانس سے
09:29حملہ کیا گیا ہے
09:30بھارت کی ایر بیسز پر
09:32میں
09:33ایڈا ٹائم آف فجر
09:35بسم اللہ الرحمن
09:40بسم اللہ الرحمن
09:40میں
09:41ایڈا ٹائم آف فجر
09:45بسم اللہ الرحمن
09:49الحمدللہ
09:53یہ مناظر فجر کا وقت
10:04جب پاکستان کے جانب سے
10:05نارے تکبیر بلند کرتے ہوئے
10:07بھارت پر
10:08میزائل فائر کیے گئے ہیں
10:09آپریشن
10:10بنیان المرسوم کا آغاز ہوا
10:12سیسا پلائی دیوار
10:14بنیان المرسوس کا آغاز
10:17سیسا پلائی دیوار
10:18آپریشن جس کا آغاز ہوا
10:19فجر کے وقت
10:20اور اللہ اکبر کی
10:21صداوں کے ساتھ
10:22بھارت کی جانب
10:23میزائل فائر کیے گئے ہیں
10:25بسم اللہ الرحمن
10:28بسم اللہ الرحمن
10:30بسم اللہ الرحمن
10:31بسم اللہ الرحمن
10:32بسم اللہ الرحمن
10:36بسم اللہ الرحمن
10:40بسم اللہ الرحمن
10:44بسم اللہ الرحمن
10:56بسم اللہ الرحمن
10:58بسم اللہ الرحمن
11:00بسم اللہ الرحمن
11:00بسم اللہ الرحمن
11:01بسم اللہ الرحمن
11:02بسم اللہ الرحمن
11:03بسم اللہ الرحمن
11:04بسم اللہ الرحمن
11:05بسم اللہ الرحمن
11:36بسم اللہ الرحمن
11:38بسم اللہ الرحمن
11:40بسم اللہ الرحمن
11:42بسم اللہ الرحمن
11:44بسم اللہ الرحمن
11:46بسم اللہ الرحمن
11:48بسم اللہ الرحمن
11:50بسم اللہ الرحمن
11:52بسم اللہ الرحمن
11:54بسم اللہ الرحمن
11:56وزیر اطلاعات عطاولہ تعالیٰ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بنیان المرسوس یعنی سیسا پلائی ہوئی دیوار سورہ اصف کی یہ آیت جس میں حکم ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ایک جھٹ ہو کر دشمن سے بھیڑ جاؤ
12:18اللہ ہمارا حامی و ناصر ہوگا
12:19وزیر اطلاعات عطاولہ تعالیٰ کی جانب سے بھی اس وقت یہ پیغام دیا گیا ہے کہ بنیان المرسوس یعنی سیسا پلائی ہوئی دیوار سورہ اصف کی یہ آیت ہے جس میں یہ حکم دیا گیا ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو یہ ایک جھٹ ہو کر دشمن سے بھیڑ جاؤ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہوگا
12:36شازیب خانزادہ صاحب ہم نے مناظر دکھا ہے ناظرین کو مزائل فائر کی جارہے زمین سے زمین پر مار کرنے والے مزائل کون سے مزائل اس حوالے سے اطلاعات محصول ہوئی ہیں
12:46جی بلکل فتح ون ہم نے جو مزائل اب دکھا رہے ہیں یہ انڈیا کو تاگٹ کرنے کے لیے ہٹ کیا گیا ہے جو اس وقت سکرین پر ناظرین دیکھ رہے ہیں
12:56اس کے علاوہ جو ادھے پور ائر بیس پر تین مزائل ہٹ کیے ہیں اب ہمیں مارے سیکرورٹی طرح بتا رہے ہیں کہ پاکستان کی طرف سے ادھے پور جو ائر بیس ہے انڈیا کی اس کو ہٹ کرنے کے لیے تین مزائل داگے گئے ہیں
13:08جو مزائل اس وقت آپ اپنے سکرین پر دیکھ رہے ہیں وہ فتح ون مزائل کی ہے جسے انڈیا کی طرف فائر کیا گیا ہے
13:16اور سیکرورٹی ضرائع بار بار اس بات کا انڈیا دے رہے ہیں کہ پاکستان نے پرووکیٹ کیا بھارت نے اس کے جواب میں یہ حملے کیے ہیں
13:25انڈیا میڈیا اب ایکسپٹ کرنا چروع ہو گیا ہے ہم آپ کو یہ بتا دیں کہ انڈیا میڈیا پر ریپورٹ ہو رہا ہے
13:31ٹائمز ناؤ ریپورٹ کر رہا ہے کہ پتھان کوٹ ائر بیس انڈر اٹیک ہے
13:36پاکستان کی جو سیکرورٹی ضرائع ہیں ان کی طرف سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے پتھان کوٹ ائر بیس کو تباہ کر دیا ہے
13:44انڈیا میڈیا میں جو مختلف چینلز ہیں وہ ایکسپٹ کر رہے ہیں خبر چلا رہے ہیں بریکنگ نیوز چلا رہے ہیں
13:50کہ پتھان کوٹ ائر بیس انڈر اٹیک ہے پاکستان دعویٰ کر رہا ہے انڈیا میڈیا کنفرم کر رہا ہے
13:57مگر پاکستان تباہ کرنے کا دعویٰ کر رہا ہے
13:59انجل ویڈیا انڈر اٹیک ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے
14:01اس وقت یہ ایک اطلاعات ہم آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
14:05اس کے علاوہ رخیان ہے کہ پاکستان نے جواب دیا ہے
14:08اور پرووکیشن کے جواب میں دیا ہے
14:10پاکستان کا پیرلی یہ سٹانس ہونا چاہیے
14:13کہ یہ دیفنسیو سٹرائکس ہیں
14:14ہمیں مجبور کیا گیا
14:16اور ہم یہاں سے مزید ایسکیلیشن نہیں چاہتے ہیں
14:19پاکستان بھارت نے پاکستان کے اندر کاروائی کی
14:22پاکستان نے ان کے تیارے مار گرائے
14:23بھارت نے پاکستان کی ائر بیسز پر حملہ کیا
14:26پاکستان نے ان کے ائر بیسز پر حملہ کیا
14:28جو کہ ان کا میڈیا کنفرم کر رہا ہے
14:30کہ ان کی پتان کوٹ ائر بیسز اندر اٹیک ہے
14:32مگر پاکستان کی طرف سے بتایا جا رہا ہے
14:34سیکیورٹی ذرہ بتا رہے ہیں
14:35کہ ان کی ملٹیپل ائر بیسز کوٹ ٹارگٹ کیا گیا ہے
14:37فتح بن رینج جس سے پاکستان نے ٹاگٹ کیا ہے
14:41ہم آپ کو بتائیں کہ اس جو میزائل ہے اس کی رینج
14:43ایک سو چالیس کلومیٹر بتائی جاتی ہے
14:45فتح ٹو کی جو رینج
14:46بلکل شازے اب آپ موجود رہے گا ہمارے ساتھ
14:48اس وقت ناظرین کو ہم یہ ویجولز دکھا رہے ہیں
14:51فتح بن میزائل جو کہ پاکستان کے جانب سے فائر کیا گیا
14:54داغا گیا بھارت کی جانب اور کامیابی کے ساتھ
14:57میزائل نے اپنے ٹاگٹ کو نشانہ بنایا ہے
15:00یہ آپ کو مناظر دکھا رہے ہیں
15:02اس وقت کچھ دیر پہلے کے مناظر جب پاکستان کے جانب سے
15:05اپنے بھارت میں جو سیٹ کیا گیا ٹاگٹ تھا
15:09اس کو نشانہ بنایا گیا فتح بن میزائل کی جانب سے
15:12سیکیورٹی ذرائع سے محصول شدہ اطلاعات کے مطابق
15:16بھارت کے ادھم پور ایربیس کو تین میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے
15:20فتح بن میزائل ہے جو کہ استعمال کیا گیا ہے
15:22اس جوابی کا روائی میں
15:23سیکیورٹی ذرائع کے مطابق
15:25فتح بن میزائل سے
15:26بھارت کے خلاف پاکستان کی جانب سے یہ جبابی کا روائی کی گئی ہے
15:29اور میزائل نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا ہے
15:34بھارت کے ادھم پور ایربیس کو تین میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
15:37جس کے نتیجے میں ادھم پور ایربیس تباہ ہونے کی اطلاعات محصول ہو چکی ہیں
15:42جبکہ پتھان کوٹ ایر فیلڈ کو بھی تباہ کرنے کے حوالے سے اطلاعات محصول ہوئی ہیں
15:46اور سب سے پہلے جو بہت ہی امپورٹنڈ اور بہت ہی بڑا حملہ کیا گیا
15:50پاکستان کی جانب سے کامیاب کا روائی کی گئی
15:52بیاس کی علاقے میں براموس میزائل سٹوریج سائٹ کو پاکستان کی جانب سے تباہ کیا گیا
15:58فتح میزائل ہے جو کہ ایک سو بیس کلو میٹر کی رینج تک
16:02اپنے ٹارگٹ کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے
16:05اور بہت ہی ایک کرسی کے ساتھ اس میزائل نے آج پاکستان کی جانب سے
16:10بھارت کے سٹ شدہ جو ٹارگٹس ہیں اس کو اچیف کیا ہے
16:16فتح ون میزائل بھارت کے خلاف پاکستان کی جوابی کا روائی کا ایک مو بولتا ثبوت ہے
16:23بھارت کے ادھم پور ایربیس کو تین میزائلوں سے نشانہ بنا گیا ہے
16:32امریکی اقوار واشنگٹن پوسٹ نے بھارت کا دوسرا رفال تیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی
16:46ریپورٹ کے مطابق ویڈیوز کے جائزے سے تصدیق ہو گئی ہے
16:48کہ ملبہ فرانس کے تیار کردہ جنگی جہازوں کا ہے
16:51ملبہ بھارتی ائر فورس کے زیر استعمال جنگی جہازوں سے مطابقت رکھتا ہے
16:56لاہور کے نواحی لاقے نارنگ منڈی میں بھارتی ڈرون مار گرائے گیا
17:04سیکیروٹی زرائے کے مطابق لاہور شہر میں کسی ڈرون کی پرواز نہیں ہوئی
17:08کوئی دھماکہ نہیں ہوا
17:09بھارتی ڈرون شیخ اپورا کے سرحتی گاؤں جیسنگ والا میں مار گرائے گیا
17:13ڈرون گرنے سے دھماکے کے بعد فصلوں کی باقیات کو آگ لگ گئی
17:16ڈرون گرنے سے کوئی جانی عمالی نقصان نہیں ہوا
17:19فائبر گیٹ کے عملے نے آگ پر قابو پا لیا
17:31پاکستان نیوی نے اپنے لڑاکا جہاز پانیوں میں اتار کر مخصوص مقامات پر پہنچا دیئے
17:37درجمان پاکستان نیوی کا کہنا ہے کہ دشمن کے کسی بھی میس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں
17:42بھارتی ائرکرافٹ کیریئر اور جہازوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی جاری ہے
17:46جاریت پر اتری بھارتی بہریہ کی جانب سے جہازوں کی تائناتی قابل فہم ہے
17:51بھارت کی موجودہ صلاحیت کے لحاظ سے دیکھا جائے تو قبل ذکر اثر نہیں پڑے گا
17:56بھارتی بہریہ کے احساس پاکستان کے لیے پرکشش حدف ثابت ہوں گے
17:59بھارتی میزائلوں کی جس رینج کا دعویٰ کیا گیا ہے وہ گمراہ کن ہے
18:03سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی ائرکرافٹ کیریئر کی کرافشی کی طرف پیش قدمی کی
18:07گمراہ کن خبر ٹیلی گرافٹ میں چلوائی گئی
18:10بھارتی ائرکرافٹ کیریئر چھ اور سات مئی کی رات کو بھی وہی تھا جہاں آج موجود ہے
18:14بھارتی ائرکرافٹ کیریئر اب بھی اپنی اسی جگہ پر موجود ہے
18:18آگے نہیں بڑھا
18:19ترجمان وائٹ ہاؤس کیلولائن لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ پاکستان بھارت کے راہنماؤں سے مسلسل رابطے میں ہیں
18:33دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
18:37امریکی صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ کشیدگی میں کمی آئے
18:49بھارتی فوج شکست کے بعد لائن آف کنٹرول پر شہری عبادی کو نشانہ بنانے لگی
18:58بھارتی فوج نے ہجیرہ، فارورٹ، کہوٹا اور کھوئی رٹا میں سیول عبادی کو نشانہ بنایا
19:03بھارتی فوج کی بلا اشتیال فائرنگ سے آزاد کشمیر میں پانچ شہری شہید انتیز زخمیں ہوئے
19:08پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی مزید پانچ پوسٹیں تباہ کر دی
19:14ہاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی رنگ کنٹوئر پوسٹ، پوکران مارٹر بھکسر پوسٹ، کلیر سیکٹر میں دشمن کی مہیری پوسٹ، خالصہ ٹاپ، رکھ چکری سیکٹر میں دنا ٹاپ اور ماؤنٹ پوسٹ تباہ کی گئی
19:29اس سے پہلے پاک فوج نے مخموضہ کشمیر میں جھنڈا زیارت پوسٹ اور پانڈو سیکٹر میں ہیڈ کوارٹر تباہ کیا
19:35سیکیورٹی زرائے کے مطابق بھارتی بٹیالین ہیڈ کوارٹر نانگا ٹک کو گولہ باری سے شدید نقصان پہنچا
19:41سماہری باخسر میں پاک فوج نے بھارتی کوارٹ کارپٹر مار گرائے
19:54پاکستان نے بھارت کے جانب سے بھیجے جانے والے مزید اٹالیس ڈرون گرہ دیئے
19:58کل سے اب تک بھارت کے ستتر ڈرون تباہ کیے جا چکے ہیں
20:02وزیر اطلاعات اٹا تارہ نے کہا کہ بھارت کے تیارے اور ڈرونز گرانا پاکستان کی فضائی صلاحیتوں اور فوجی برطری کا ثبوت ہے
20:09پاکستان کی مسلح فواج نے دشمن کی جاریحت کا پھرپور اور مو توڑ جواب دیا
20:14پاکستان نے اپنا حق ذمہ داری کے ساتھ استعمال کیا اور کرے گا
20:18جھوٹے بیانی میں ناکامی سے بھارت کو مزید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا
20:22اطا تارہ نے واضح کیا کہ پاکستان کے ایف سکسٹین اور جی ایف سیونٹین تیاروں کو نقصان پہنچنے کی رپورٹس بلکل بے بنیاد ہیں
20:28پاکستان نے مقفوضہ کشمیر یا بین الاقوامی صحیح سے باہر کوئی جارہانہ کارروائی نہیں کی
20:33پاک پزائیہ مکمل طور پر آپریشنل چوکس اور مستعید ہے
20:37بھارت نے پھر جھوٹا پروپاگنڈا شروع کر دیا
20:51بھارتی میڈیا نے امرت سر فیروزپور اور مقفوضہ کشمیر کے آونتی پورا ائر بیس پر حملے کا جھوٹ پھیلا دیا
20:57پاکستان کے سیکیورٹی ذرائع نے کسی بھی حملے کی دو ٹوک تردید کر دی
21:01کہا پاکستان کی طرف سے امرت سر یا سرینگر میں کوئی حملہ نہیں کیا گیا
21:05بھارت نے گزشتہ رات بھی پاکستان پر حملے کا دعویٰ کیا
21:08بھارتی میڈیا اور صحافیوں کو بعد میں اپنی جھوٹی خبروں پر معافی مانگنا پڑی
21:12میڈیا کو یہ جھوٹی خبریں بھارتی حکومت کی طرف سے آتی ہیں
21:16پاکستان جب بھارت پر حملہ کرے گا وہ سویلین آبادی پر نہیں ہوگا
21:29بھارتی نیوز چینل آج تک نے پاک بھارت کشیدگی میں غلط خبریں چلانے پر معافی مانگ لی
21:35کہا گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں حیک شدہ بیانات اور سوشل میڈیا پر ادھر ادھر سے لی گئی معلومات کی بھرمار نے
21:41صحیح اور غلط کی جانچ مشکل بنا دی
21:44صحیح معلومات کی چھاندین کے باوجود کچھ غلط خبریں نشر کی گئیں جس پر معافی چاہتے ہیں
21:49بھارتی سینئر صحافیوں کی بھی بھارتی نیوز چینلز کے پروپاگینڈے پر تنقید
21:53سینئر صحافی راجدیف سردسائی نے کہا
21:56صحافت جنگی جنور نہیں ہوتی
21:58فرضی کہانیوں کو حقیقت بنا کر پیش نہیں کیا جاتا
22:01ایک اور سینئر صحافی صدات وردراجن نے کہا
22:04کہ بھارتی چینلز کی رپورٹس نہ صرف جھوٹی اور گمراہ کن تھی
22:07بلکہ اشتیال انگیز بھی تھی
22:09سینئر بھارتی صحافی رویش کمار نے کہا
22:12غودی میڈیا نے سچائی کو دفن کر دیا
22:14بھارتی نیوز چینلز نے گزشتہ رات
22:16کراچیر لاہور اسلام آباد اور پشاور پر
22:19بھارتی حملوں کا پروپاگینڈا کیا تھا
22:20جھوٹ کا بازار گرم کیا تھا
22:23پاکستانی حکام نے ان رپورٹس کو جھوٹا
22:25گمراہ کن قرار دے کر مسترد کر دیا
22:27بھارتی عدکارہ سناکشی سنہا نے
22:36بھارتی میڈیا کو پھونڈا مزاق قرار دے دیا
22:39کہا بھارتی میڈیا چیخ خکار سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے
22:42خدا کے واسطے لوگوں کو حجان میں مبتلا کرنے
22:44اور افراد تفریح پھیلانے سے باز رہیں
22:46خبر کے نام کچھرا پھیلانا بند کیا جائے
22:49بھارتی شہری بھی اپنے میڈیا پر پرس پڑے
22:51کہا بھارتی نیوز چینلز جھوٹ کا بازار بن گئے ہیں
22:54بھارتی میڈیا قومی حزیمت اور سبکی بن چکا ہے
22:57میڈیا نے صحافتی اصولوں کی دھجیاں اڑا دی ہیں
22:59ایسے لوگوں کو قانون کے کٹیرے میں کیوں نہیں لائے جاتا
23:02ہودی حکومت نے بھارت کے ہی
23:05نامور صحافی اور اسکری تذیعہ کار
23:08پروین سوہنی کی تیار کردہ
23:10گیارہ منٹ کی ویڈیو بھی بلوک کر دی
23:12جو انہوں نے آپریشن سندور پر بنائی
23:14ویڈیو میں فورس میکزین کے ایڈیٹر
23:16پروین سوہنی نے تذدیق کی
23:17کہ پاکستان نے بھارت کے چار جنگی جہاز تباہ کیے
23:20ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان
23:23ایک کرائیسس سیچویشن ہے لیکن جنگ نہیں ہے
23:26ایسے میں موڈی حکومت
23:27اگر معقول اور باشعور لوگوں کی آوازیں
23:29بھی بند کر رہی ہیں تو یقینا کچھ گڑبر ہیں
23:32جیوڈیوز کے سینئر صحافی
23:38حامد میر کا بھارتی اینکر پرسن
23:40ارنب گوسوامی کو کھلا چیلنج
23:42کہا ایک اور جھوٹ
23:44مسٹر گوسوامی نے کل ایک بے بنیاد
23:46دعویٰ کیا ارنب اپنے دعوے کا
23:48ثبوت پیش کریں اگر وہ سچے ثابت
23:50ہوئے تو میں کسی تیسرے ملک میں
23:52انہیں ایک کروڑ روپے دینے کو تیار ہوں
23:54حامد میر کا کہنا تھا کہ ارنب گوسوامی کے
23:56اس دعوے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان دنوں
23:58ان کے حواظوں پر میں کس قدر سوار ہوں
24:00فاتھی انکر پرسن ارنب گوسوامی نے
24:02ایک پروگرام کے دوران حامد میر پر
24:04اختلافات کی بنیاد پر اپنے ادارے سے
24:06تین افراد کو نوکری سے نکالنے کا الزام لگایا تھا
24:09ارنب گوسوامی نے دعویٰ کیا تھا
24:11کہ ان افراد کے پاس حامد میر کے پاس
24:13موجود اطلاعات سے متصادم اطلاع تھی
24:24اور پنجاب میں جامعات اور کالجز کو
24:34طلبہ کی سیول دیفنس ٹریننگ کرانے کی
24:36ہدایت محکمہ ہیر ایڈگیجن کمیشن پنجاب
24:39نے جنگی صورتحال کے پیش نظر
24:41یونیورسٹیز اور کالجز کے سربراہان
24:43کو پلان تشکیل دینے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا
24:45جامعات اور کالجز میں طلبہ کی
24:47آن لائن کلاسز کیلئے انتظامات مکمل
24:49کرنے کی بھی ہدایت
24:50موسیقی
Comments

Recommended