Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
This is a summary of all previous lessons. So watch it and try to understand.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30اور میں نے آپ کو اس کے ایگزامپل دی کہ وہ بندہ پہچان کے اس کو اس کا سودہ دے سکے اس کو اس کا جو وہ جو آئیٹم وہ خریدنا چاہتا ہے وہ دے سکے پھر وہاں سے بات ہوئی کہ اچھا یہ تو جو لرننگ کیپیبلیٹی ہے بیسڈ آن ڈیٹا اس کو بسیکلی مشین لرننگ کہتے ہیں اور مشین لرننگ کی پھر میں نے آپ کو تفصیل بتائی کہ سپروائز ہوتی ہے عام سپروائز ہوتی ہے رین فورس ہوتی ہے اور ساری چیزیں میں نے آپ کو پورا کینوز ڈراؤ کر کے دیا کہ یار اس کین
01:00کے ساتھ ساتھ پھر آپ نے دیکھا کہ آپ نے گوگل کی ایک ویب سائٹ کے اوپر ایک image classifier بنایا آپ نے دیکھا کہ کس طریقے سے computer سیکھ جاتا ہے جب میں نے اس کو دو images بتائیں اور اس کو سکھایا اس کو سمجھایا میں نے کہا یار دیکھو کہ یہ جو image ہے یہ میری ہے اس image کے اندر جو چیز item نظر آ رہی ہے وہ motion ہے اور اس image کے اندر tree ہے تو پھر computer نے کیا کیا اچھا ٹھیک ہے مجھے سمجھ آگئے کہ motion ایسا دیکھتا ہے tree ایسا دیکھتا ہے اور جب میں نے اس کو third image دی اور live cam کے سامنے آ
01:30میں نے اس کو image دی تو اس نے کیونکہ آپ کو یاد ہوگا کہ وہ tree background میں میرے تھا تو اس لیے وہ confused ہو گیا اور یہ one of the major problem ہے جس کے بارے میں ہم مزید explore کریں گے اور جان بوجھ کہ یہ میں نے error introduce کر آیا اس کی reason یہ ہے کہ میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ اس میں problems ہیں کہ data sufficient نہیں ہے image clear نہیں ہے and so on جو کہ بہت ہی important ہے جب آپ کوئی model بناتے ہیں
01:56پھر اس کے ساتھ آپ نے دیکھا کہ ہم نے جو data classification کا بھی nearest neighbors کا بھی بنایا ہم نے algorithm
02:05تو basically اگر میں سب کو summarize کروں ایک line کے اندر کہ machine learning کیا ہے
02:12تو ایک line کے اندر وہ کہتا ہے نا ایک نکتے میں وہ کون سی بات ہے وہ یہ کہ computer's ability to learn on the basis of the data
02:26اس کو کہتے ہیں machine learning computer ability to learn
02:30پہلے کہتے تھے to learn is to human
02:35now to learn is to computer
02:38سمجھ رہے میری بات کو
02:40تو اس کے ساتھ ہی اس section کو wrap up کرتے ہیں اور اس کے اندر ہم نے ایک basis بنا لی ہے
02:46اور اس کو ہم آگے لے کے چلیں گے
02:48SLook
02:51SLook
02:56SLook
02:58SLook
Comments

Recommended