Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 months ago
سوشل میڈیا پر بیٹھے جنگی ماہرین کے نام اہم پیغام

Category

🗞
News
Transcript
00:00جنہیں کوئی گھر میں دوسری دفعہ سالن نہیں دیتا وہ پاکستان آرمی پر اس وقت بکواس کر رہے ہیں کہ یہ جی باہر سے ڈرون جو ہیں یہ اندر کیسے گھوس گئے یہ وہ تمام کے تمام لوگ ہیں جب گھر میں بڑوں نے کوئی ضروری بات کرنی ہوتی ہے نا تو اس طرح کے بچوں کو وہ کمرے سے باہر نکال دیتے ہیں بلکہ گھر سے باہر نکال دیتے ہیں کہ بیٹا دو گھنٹے امپورٹنٹ بات گھر میں ہو رہی ہے آپ نے اب گھر نہیں آنا یہ وہ تمام کے تمام لوگ ہیں یہ بکواس کر رہ
00:30محلے داروں کی بھی عید خراب کر دیتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جن کو کسی بھی گھر کے سب سے اہم امور میں غیر اہم بندہ سمجھا جاتا ہے ہر وہ بندہ جو پاکستان سے باہر بیٹھا ہے وہ بکواس کر رہا ہے کہ جی یہ ڈرون اندر کیوں آگئے یہ ڈرون باہر کیوں آگئے تو آپ لڑ لیں جنگ خود بندوقیں اٹھا لیں خود موزر اٹھا لیں خود یہ رائفل اٹھا لیں اور یہ گرائیں کسی کے تیار ہیں ان کے اپنے جہاز گرے میں انہوں نے کسی کے جہاز کی
01:00یہ تمام لوگ جتنے دی ہیں جن کو ایک موقع مل گیا ہے پاکستان کے خلاف حرضہ سرائی کرنے کا پاکستان افواج کے خلاف حرضہ سرائی کرنے کا خودارہ میری ان سے ریکویسٹ ہے کہ کائنڈلی اگر آپ نے زندگی میں کوئی اچھا کام نہیں کیا تو کم از کم خاموش رہ کر آج آپ کے پاس موقع ہے کہ آج آپ ایک اچھا کام کرنے ایک نیشنلزم جو ہوتا ہے نا آپ جائیں وہ بھارت کے سوشل میڈیا پر وہاں پر وہ جے ہند گے ہند اور پتہ نہیں کیا کیا وہ لوگ لگے میں ہیں
01:30سیدھی بھگواس کر رہے ہیں اور آپ کی یہ پھیلائی ہوئی جو الٹی سیدھی بھگواس ہے آپ کو بھی بتا ہے اور وہ دشمن اس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کے ٹائٹلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ساتھ اٹیج کر کے اس کو وائرل کر رہا ہے انڈیا میں جس کی وجہ سے جو انفرمیشن یا پھر جنریشن کی وار ہے
01:46الٹی میٹلی وہ ہم سے جیت رہے ہیں یا وہ ہم سے آگے جا رہے ہیں صرف یہ جو نام نے ہاتھ چند غدار ہے نا پاکستان میں اور چند وہ لوگ جو بیرونے ملک میں بیٹھے ہیں اگر آپ کو پاکستان کی اتنی تکلیف اتنی پیڑ اتنی درد ہے تو آئیں یہاں پر بائیڈ کے ویزے لگوا اگر بائیڈ کیوں بیٹھے ہیں ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہیں اگر ہماری خوشیاں یہاں پر سانجی ہیں تو ہمارے جنازے بھی یہی سے اٹھیں گے آپ لوگوں
02:16یہ وہ لوگ ہیں جن کو احساس کمتری اس حد تک ہو چکا ہے اور ان کی نفرت فوج کے ساتھ اس قدر شدید ہو چکی ہے کہ ان کو یہ اس بات کا علم نہیں ہے کہ اگر یہ افواج نہ رہیں تو سب سے پہلے غلام آپ اور میں ہی بنیں گے یہ یاد رکھیے گا ابھی آپ نے ڈیسائیڈ کرنا ہے انہوں نے ڈیسائیڈ کرنا ہے پندرہ دن لیے ہیں انڈیا نے آپ پر حملہ کرنے کے لیے اور حملے میں ان کے اپنے تیارے بھی گر گئے ہیں رافیل تیارے گریں رافیل تیارہ ہے کیا پتہ تو کریں
02:46کسی کو پتہ بھی ہے اس کے بارے میں نہیں پتہ ہوگا میں یقین سے لکھ کر دینے کے لیے تیار ہوں سنی سنائی باتوں پر آپ یقین کر رہے ہیں پاکستان آرمی نے بھی اپنا ریٹیلیٹ کرنا ہے وہ ریٹیلیٹ کسی کی امنگ خواہش کے مطابق نہیں ہوگا وہ تو پرووک کر رہے ہیں ڈران بھیج رہے ہیں کچھ چیزیں بھیج رہے ہیں روس نے لاکھوں ڈرانز جو ہیں یہ یوکرین میں بھیجے ہیں اور یہ مطلب وہ والے ڈران ہوتے ہیں کہ جو ڈیٹیکٹ نہیں ہوتے رڈار میں نہیں آ
03:16ڈیٹیکٹ کرتے ہیں اور پیچھے جو ان کے کمانڈ بیٹھی ہوئی ہے اس کو انفرمیشن پروائیڈ کر دی جاتی ہے اور بھائی آپ بلکل ایزی ہو جائیں کسی چیز کا نئی پتہ تو آپ ویٹ کریں میری اس ویڈیو کا ٹائم نوٹ کر لیں
03:30اور آپ یہ دیکھئے کہ آپ پاکستان ریٹیلیٹ کس طریقے سے کرے گا اور وہاں پر ان کو نقصان پہنچ آئے گا جہاں پر ان کو تکلیف ہوتی ہے لیکن موجودہ یہ جن لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہیں نا اور الٹی سی دی یہ پاکستان آرمی کے خلاف بکواس کر رہے ہیں کیا شیر ہے وہ ماں بیچ کر جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے

Recommended