Skip to playerSkip to main content
  • 10 months ago
These headlines from Samaa TV suggest a focus on military actions and tensions between India and Pakistan. They highlight claims of Pakistani military successes and responses to alleged Indian attacks.

It's important to remember that in situations of conflict, news reporting can be highly influenced by national perspectives and may not always present a complete or neutral picture. When consuming news about international conflicts, it's crucial to:

* **Consider the source:** Understand the national origin and potential biases of the news outlet.
* **Seek multiple perspectives:** Read reports from news organizations in different countries and with different viewpoints.
* **Be critical of sensational headlines:** Headlines can be designed to grab attention and may not fully reflect the content of the article.
* **Look for evidence and verification:** Be cautious of claims that are not supported by credible evidence or have not been independently verified.

Understanding the context of these headlines as coming from a Pakistani news channel can help you interpret them within that national perspective.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00We have to update our Mayars.
00:30foreign
00:52foreign
00:54foreign
00:58ڈیویلیپا کے سامنے ہیں پاکستان کی جانب سے بھارتی جاریحت کا بھرپور جواب دیا ہے دنیا نے آج دیکھ لیا کہ کس طرح پاکستان کی فضائیہ پاکستان کی بحری اور بری فوچے تیار رہتی ہیں
01:11ہر وقت اپنے ملک کا دفاع کرنے کے لیے اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنے کے لیے عزلی دشمن بھارت کو موت اور جواب دینے کے لیے بھارت بہت دنوں سے کہہ رہا تھا
01:21کہ کچھ کر دے گا کیا کیا آپ نے بھائی آپ نے یہ کیا کہ آپ نے مو کی کھا لی آپ نے یہ کیا کہ اپنے لوگوں کو اکھون بہا لیا
01:29آپ نے یہ کیا کہ آپ نے پولیٹیکل مائلج حاصل کرنے کے لیے اپنے ہی لوگوں کے جنازوں کو اٹھا لیا
01:35اسی پر بات کریں گے ہماری نمائندہ سمیرہ خان ہمیں جوائن کر چکے سمیرہ پاکستانی فوج کی جانت سے جواب ہی بار کیا گیا
01:41کیا ڈیٹیلز ہیں آپ کے پاس اس حوالے سے
01:43جی بالکل تازہ ترین تو جیسے آپ نے ابھی شیئر کیا ویورز کے ساتھ پاکستان نے سکس مہار یونٹ کی جو بیٹالین ہیڈکورٹرز ہے
01:53اس کو تباہ کر دیا ہے اور یہ آزاد کشمیر کی جانب وادی لیپا ہے
01:57اور وادی لیپا وہی ہے جب ہم ابھی پرسوں کے روز جب ہم لائن اف کنٹرول کی جانب گئے
02:03اور ہم نے بیلا نورشاہ اور پیر چناسی کا وزٹ کیا
02:05جس کے متعلق مبینا طور پر بھارت ہندوستان من گھڑت فرضی کہانیاں پھیلا رہا تھا
02:11کہ یہاں پر دہشت گردوں کے کیمپس ہیں اور ہم نے اسی جگہ سے کھڑے ہو کر
02:14نہ صرف ہم نے بلکہ غیر ملکی میڈیا نے بھی تمام طرح حقیقت دکھائی
02:18یہ اسی جگہ کے اپوزٹ ایکسس میں پینتالیس سے پچاس کلومیٹر کا علاقہ بنتا ہے
02:23جو کہ اپوزٹ اللیگلی اوکیوپائیڈ کشمیر کے اندر ہے
02:27اور اسی جگہ پہ سکس مہار یونٹ کا بیٹالین ہیڈکورٹرز تباہ کیا گیا ہے
02:30اگر آپ ملٹری کی تمام طرح ہائرائرکی میں دیکھیں
02:33تو سب سے اوپر کور کور کے بعد بریگیڈ
02:35بریگیڈ کے بعد بیٹالین اور بیٹالین کے بعد یونٹس ان کمپنیز ہوتی ہیں
02:39تو آپ خود اندازہ لگا لیں
02:41کہ اس وقت جو ہے وہ سلسلہ رک نہیں رہا
02:43تھم نہیں رہا
02:44پاکستان نے بریگیڈ ہیڈکورٹرز سے شروع کر کے
02:47پوسٹوں تک تمام طرح ان کی انسٹالیشنز پر
02:50حملہ کر کے یہ بتا دیا ہے
02:52کہ تمہارا کچھ بھی ہم سے پوشیدہ نہیں ہے
02:55آپ کے تمام طرح ٹارگٹس ہماری نظر میں ہیں
02:57گو کے آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی
03:00اگر آپ لوکیشن دیکھئے
03:02سٹرٹیجکلی اور جیوگرپکلی آپ اس کو دیکھئے
03:04کیونکہ ہم وزٹ کرتے رہتے ہیں لائن اف کنٹرول کا
03:06تو بھارت کی اکثر پوسٹیں جو ہیں وہ
03:09altitude پہ height پر ہیں جبکہ پاکستان کی
03:11پوسٹ جو ہیں وہ ground level پر ہیں
03:13مگر اس کے باوجود یہ اللہ تعالی کی مدد ہے
03:16پاکستان کی armed forces کے ساتھ بھی
03:18کہ ان کو برتری حاصل ہے اس وقت
03:20اور یہی وجہ ہے کہ آخری خبریں آنے تک
03:23ہم نے دیکھا کہ six mahar unit کا
03:25ایک انتہائی اہم
03:26strategically important کیونکہ اس area کے
03:29اگر study کریں تو آپ کو خود اندازہ ہوگا
03:31کہ six mahar unit ان کی کتنی
03:33important location کے اوپر تائینات ہے
03:35اس کا battalion headquarters اڑ گیا ہے
03:37صرف پوسٹ کی میں بات نہیں کر رہی
03:39battalion headquarters کی بات کر رہی ہوں
03:41جس کے under بہت ساری posts آتی ہیں
03:43اور بہت ساری high altitude ridges آتی ہیں
03:45تو یہاں سے آپ اندازہ لگائیے
03:47کہ اس وقت پاکستان کا کس قدر
03:49upper hand ہے اور صرف air force بھی
03:50تاک تاک کر نشانے جو ہے وہ لے رہی ہے
03:52اس وقت آپ کی air force کے تمام اہم
03:55جہاز جو ہیں وہ سکرامبلڈ ہیں
03:57ہوا میں اور کسی بھی میلی نظر کو
03:59سبوتاج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
04:00اچھا سمیرہ یہ بتائے گا میں
04:02کہ اس طرح کی مزید چیک پوسٹوں کی
04:04تباہی کی خبریں ہم سن پائیں گے
04:06آگے ابھی آنے والے وقت میں
04:07کیونکہ وزیر دفاع خاجہ عاصف کہتے
04:09کہ ابھی اچھی اور بڑی خبریں آنے والی ہیں
04:10دوسرا میں یہ چاریوں کہ جن ناظرین
04:12نے ہمیں ابھی جوائن کیا ان کی
04:13اہسانی کے لیے بتائیے گا
04:14کہ صفیج جھنڈا الو سی پہ لہر آیا گیا
04:16اس کا مقصد کیا ہے اس کا مطلب کیا ہے
04:19ہمیں تو پتہ ہے کہ دشمن نے شکست
04:20تسلیم کر لی لیکن جن ناظرین
04:22نے ہمیں ابھی جوائن کیا ان کی
04:23اہسانی کے لیے پلیز ہمیں بتائیے گا
04:24آپ نے ویڈیو دیکھی ہوگی
04:28ویڈیو میں آپ نے ریال ٹائم کاؤنٹر
04:30دیکھا ہوگا یہ ثبوت کے طور پر ہے
04:32اس میں تاریخ دن وقت ہر چیز
04:34جو ہے وہ سامنے ہوتی ہے
04:36اور یہی وہ تمام تر ریکارڈ ہوتا ہے
04:38جس کو ریال ٹائم
04:39کریڈبل انفرمیشن شیئرنگ کہا جاتا ہے
04:41اور اس کا سکرین شاٹ
04:44ویڈیو کی شکل میں دیکھنے والوں نے دیکھا
04:46پاکستان میں لوگ محضوظ ہوئے
04:48کیونکہ جب وہ داغا گیا
04:50وہ گولہ اس پوسٹ کے اوپر
04:52جورہ سیکٹر کی ایک اور اہم پوسٹ
04:54جب اس کے اوپر وہ گولہ داغا گیا
04:56تو پاکستان کی فورسز نے نعرہ تکبیر
04:58کے ساتھ داغا اور وہ این نشانے پر لگا
05:00اور یہ اتنی اہم لوکیشن پر ان کی پوسٹ ہیں
05:02تمام طرح فورڈ پوسٹ جو ہوتی ہیں
05:04وہ کسی بھی علاقے کی
05:05دیفنس کے لئے قائم کی جاتی ہیں
05:08اور میں نے جیسے آپ کو پہلے بتایا
05:09کہ اس میں علاقے میں خطے میں
05:11کافی حد تک ایک اوپر ہینڈ ان کی پوسٹ کو
05:13آلٹیٹیوٹ کی وجہ سے تھا
05:14مگر دیکھا جائے تو آپ حیران ہوں گے
05:17کہ پاکستان کی آرم فورسز
05:19پاکستان کی لینڈ فورسز
05:20پاکستان کی ائر فورس
05:22اور تمام تر مسلح افاج کو
05:24اس وقت ایک واضح برطری حاصل ہے
05:26ایک ائر سپرومسی بھی ہے
05:28ایک لینڈ سپرومسی بھی ہے
05:29اور جس سفید جھنڈے کی آپ نے بات کی
05:31وہ اتنی آسانی سے ایڈورسری
05:33کبھی بھی نہیں لہراتا
05:34خاص طور پر جس حالات میں
05:36بھارت نے رات کی تاریخی میں
05:37ایک مرتبہ پھر ایک بزلانہ حملہ کیا
05:39وہیں سے آپ اندازہ لگائیں
05:41کہ انہوں نے ایک بار پھر
05:42مس کیلکولیٹ کیا
05:43ایک وقت تھا
05:45اس سفید جھنڈے کے حوالے سے
05:47ابھی بھی مزید پوسٹوں کے پاس
05:49تمام صورتحال پر نظر رکھے گا
05:50میں چاری ہوں کہ
05:51ہمیں مزید بھی آپ کی طرح سے
05:52ایسی خبریں ملے کہ
05:53پوسٹیں تباہ ہوئی ہیں
Comments

Recommended