Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
ARY News 12 AM Headlines || 6th May 2025 - PAK-INDIA Conflict - Iran Takes Big Decision
ARY NEWS
Follow
5/5/2025
ARY News 12 AM Headlines || 6th May 2025 - PAK-INDIA Conflict - Iran Takes Big Decision
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
foreign
00:28
foreign
00:58
foreign
01:28
foreign
01:30
foreign
01:40
foreign
01:42
foreign
01:44
This is the case for Pakistan.
02:14
. . . . .
02:44
ڈیشت گردی کو پوری قوم کے اتحاد سے ہی شکست نہیں جا سکتی ہے
02:46
پاکستانی افواج ادارے عوام کی حمایت سے دیشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے
02:52
غر ملکی سپانسر دیشت گردی بلوچستان کی سیکیورٹی کے لیے سنگین خطرہ ہے
02:57
بلوچستان میں جاری اقدامات کے حوالے سے غلط بیانی کے تاثر کو ختم کرنا ہوگا
03:02
بلوچستان کے نوجوان ترقی کے عمل میں اپنا کردار ادا کریں
03:06
کئی طرح قیاتی منصوبوں کے سمراد بلوچستان کے عوام کو ملنا شروع ہو گئے
03:11
سیول سوسائٹی کے ارکان بلوچستان کے عوام میں آگاہی پیدا کر رہے ہیں
03:15
بھارت کے جانب سے پانی روکنا سمجھیں گے جنگ کا اعلان
03:29
پاکستان کی سیاسی قیادت یک زبان
03:31
قومی اسمڈی سے بھارت کو پیغام میں بھارت کے جاریحانہ اقدامات کے خلاف متفقہ کرادات منظور
03:37
کرادات میں کہا گیا بھارت مختلف ممالک میں دہشتگردی میں ملاوث ہے
03:41
عالمی برادری بھارت کو دہشتگردی پر جواب دے چہرائے
03:45
پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مضمت کرتا ہے
03:48
وزیر قانون عظم نزید آرن نے کہا بھارت سنتاس معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے
03:53
پوری قوم بھارتی جاریت کا مقابلہ کرنے کے لیے سیسا پلائی دیوار کی طرح ہے
03:58
آپوزیشن لیڈر عمر ایوب بولے بھارت یک طرفہ طور پر سنتاس معاہدہ معتل نہیں کر سکتا
04:04
پاکستان کا پانی روکا گیا تو یہ اعلانیں جنگ ہوگا
04:07
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بھی پہلگام کے فالس لائگ آپریشن کی مضمت
04:12
حکومت سے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ
04:16
بھارت کی آبی جانہیں دریائے چناف کا پانی روک لیا
04:31
سنتاس معاہدے کی کھلنم کھلا خلاف ورزی
04:34
ہٹ مرالا کے مقام پر پانی کا بہاوت صرف پانچ ہزار تین سو کیوسک رہ گیا
04:39
گزشتہ ہفتے دریائے چناف نے پانی کا بہاوت چالیس ہزار کیوسک تھا
04:44
زرائے کے مطابق بھارت مگلی رہار ریم میں پانی جمع کر رہا ہے
04:48
چناف میں پانی کے بہاو میں مزید کمی کا فدشہ ہے
04:51
پاکستان کسی بھی صورتحال میں پہلا قدم نہیں اٹھائے گا
05:11
لیکن بھارت نے جاریت کی تو موت اور جواب دیں گے
05:14
وزیر خاجہ اس آگدار کی ایرانی ہم منصب واباس اراختی سے ملاقات کے بعد گفتگو
05:19
کہا پاکستان کا پہل گام واقعے سے کوئی لینا دینا نہیں
05:23
حقائق سامنے لانے کے لیے کسی بھی بینر اقوامی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کا خیر مقدم کریں گے
05:29
دونوں وزرائے خاجہ نے سفارت تاریخ ذریعے پیچیدہ مسال کے حل پر اتفاق کیا
05:33
اس آگدار نے تقریب سے خطاب میں کہا بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے
05:38
خبر تھی بھارت تنتیس یا تیس اپریل کی رات کو حملہ کرے گا
05:42
ہماری افواش نے بھارت کے حملے کو ناکام بنایا
05:45
بھارتی تیارے سوی نگر میں لائنٹ کر گئے
05:48
بھارت کو پانی روکنے کے نئے سٹرکچر نہیں بننے دیں گے
06:12
پانی ہماری لائف لائن ہے بھارت روکے گا تو جواب دیں گے
06:16
وزیراعظم کے مشہورانہ سنا کہتے ہیں
06:19
مولانا فضل الرحمان نے آج تحفظات کا اظہار کیا
06:22
وزیراعظم اس کو دیکھیں گے
06:23
ہم نے کب کہا تھا کہ بریفنگ میں صرف سینئر لوگ جائے
06:26
جونئر نہیں
06:27
سیولین کا ملیٹری ٹرائل ہو سکتا ہے
06:30
تیس دن میں فیصلے بھی ہو جائیں گے
06:31
ثابت وزیراعظم کسی کے گھر کو آگ لگوا دے
06:35
تو کیا اس پر کیس نہیں چلے گا
06:36
سیکیورٹی فورسز کی خیاب پختون قومی کاربائیاں
06:47
آٹھ خوارج مارے گئے
06:48
فائرنگ کے تبادے میں ایک جوان شہید
06:50
شمالی وزیرستان کے علاقے میڈالی میں تین خوارج مارے گئے
06:54
جنوبی وزیرستان میں دو خارجی جہنم واصل
06:57
دہشتگردوں سے مقابلے میں نائف مجاہد خان شہید ہوئے
07:00
خیبر اور بنو میں جھڑپیں تین خوارج ہلا
07:03
برطانوی ہائی کمیشنر جین میریٹ کی وزیراعظم شہباد شریف سے ملاقات کہا
07:16
برطانی علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاکستان اور بھارت سے مل کر کام کرے گا
07:21
وزیراعظم نے برطانیہ کو غیر جانتدار تحقیقات میں شمولیت کی دعوت دے دی کہا
07:27
برطانیہ خطہ میں کشیدہ صورتحال بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کرے
07:31
ترکی اور اومان کے سفیروں کی سربراہ پاک بہریہ ایڈمیرل نوید اشرف سے ملاقات ہوئی
07:36
نیول چیف نے خطے میں ام کے لیے پاک بہریہ کے اقدامات پر روشنی ڈالی
07:41
دونوں سفیروں نے خطے میں بہری سیکیورٹی اور استحقام کے لیے پاک بہریہ کی کابشوں بھسرا
07:46
سلامتی کانسل میں معاملہ بھرپور انداز میں اٹھائیں گے
07:58
دنیا کو بھارت کا مکروح چہرہ دکھائیں گے
08:00
وزیراعاصم شہباز شریف کی بلاول بھٹو سے ملاقات میں گفتگو کہا
08:04
پاکستان اپنے دفاع میں موت اور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے
08:08
بھارت کا سنتاز معاہدے کو غیر قانونی طور پر معاتل کرنا ہرگز قبول نہیں
08:12
پی پی وفت نے یقین دلائے پیپلز پارٹی سمیت ملک کے تمام سیاسی جماعتیں
08:17
ملک دفاع حفاظت کے لیے متحد
08:19
پاکستان کی بہادر افواج کے اشانہ بشانہ کھڑے
08:22
حکومت نے سب سے بڑی اتحادی جماعت کے ساتھ
08:25
وفا کی بجٹ پر مشابرت کا آغاز بھی کر دیا
08:27
وزیراعاصم نے کہا ہم تمام معاملات میں مشابرت کو ترجیح دیتے
08:31
پیپلز پارٹی وفت نے وفا کی بجٹ کے حوالے سے تجابی
08:42
امریکی اخبار نے آرمی چیف جنرل سید آسمانیر کو مردیہن قرار دے دیا
08:48
پاک بھارت کے شیدگی کے تناظر میں
08:49
امریکی اخبار نے آرمی چیف کے قائدانہ کردار کی اہمیت کو تسلیم کیا
08:54
نیو یارک ٹائمز نے لکھا
08:56
آرمی چیف نے پاکستان کا واضح معاقب تشکیل دیا
08:59
اور دو ٹوک کہا
09:00
بھارت کے مہم جو ایک موتور جواب دیا جائے گا
09:03
ان کا خطاب کسی بھی بھارتی حملی کا جواب دینے کی آزم کا یادہ ہے
09:07
جنرل آسمانیر نے سیاسی معاشی مشکلات میں گھیری پاکستانی قام کو متحد کر دیا
09:13
پاکستان کا فتح میزائل کا کامیاب تجربہ
09:21
جدید ناویگیشن سسٹم سے لیس میزائل زمین سے زمین پر حدف کو
09:25
ایک سو بیس کلومیٹر دور تک کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے
09:29
آئی ایس پی آر کے گینا ہے میزائل کے آپریشنل اور ٹیکنیکل امور سمیت
09:33
ناویگیشن سسٹم کا مشاہدہ کیا گیا
09:35
میزائل کے کامیاب تجربے پر صدر آسف علی زرداری
09:38
وزیراعظم شہباز شریف کی جیمن جوائنٹ چیف آف سٹاف اور آرمی چیف کو مبارک بات
09:43
وزیراعظم نے کہا تربیتی لانچ کی کامیابی سے واضح ہو گیا
09:47
پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے
09:50
وزیراعظم کا پاک فوج کی پیش آورانہ صلاحیتوں
09:53
ملکی دفاع کے لیے بھرپور تیاری پر اتمنان کا اظہار
10:03
بھارت کی جاسوسی کی ایک اور کوشش ناکام
10:08
پاک بحریہ نے اتبار اور پیر کی درمیانی
10:10
شب بھارٹی تیارے پی ایٹ آئے کا سراغ لگایا
10:13
اور نگرانی میں رکھا
10:14
بھارت نے ان تیس اور تیس اپریل کی درمیانی رات
10:17
ایل او سی پر بھی جاسوسی کی کوشش کی تھی
10:20
پاک وزائیہ کے بروقت آکشن پر بھارٹی تیارے بھاگ رہے
10:24
شرائع سود میں ایک فیصد پوائنٹ کمی کرتی گئی
10:30
سٹیٹ بینک نے مالیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا
10:33
شرائع سود پارہ سے کم ہو کر گیارہ فیصد ہو گئی
10:36
وزیراعظم کا شرائع سود میں ایک امی پر اثار اتمنان
10:39
کاروبار زراد و رامدات کے لیے خوش آئند کرا دیا
10:42
کہا تاجروں سرمایہ کاروں کو ریلیف ملے گا
10:45
معیشت کی بہالی کے لیے وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کی کوششیں
10:48
لائکے تحسین ہیں
10:49
سٹیٹ بینک کے مطابق اپریل میں مہنگائی بڑھنے کی شرائع اشاریہ تین فیصد رہی
10:54
مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب بیس کروڈالر سرپلس
10:57
جبکہ ترسیلات ایزار ریکارڈ چار ارب دس کروڈالر رہی
11:11
ایف پی سی سی آئی کراچی چیمبر نیرشور ایسوپ میں ایک فیصد پوائنٹ کمی کو مایوس کن کراتے دیا
11:18
ایف پی بی سی سی آئی کے صدر آتف اکرام شیخ نے کہا
11:21
کہ بزنس کمیونٹی کو شرائع سود پہ پانس پوائنٹ کمی کی امید تھی
11:25
کنزیومر پرائس انڈیکس کے مقابلے میں پالیسی ریٹ پہ معمولی کمی ناکافی ہے
11:30
حکومت کے اپنے اداد و شمار کے مطابق اپریل میں مہنگائی کی اشارہ کم رہی
11:35
وزیر داخلہ محسن نقوی کی دوہا میں ایک اتریہ منصف سے ملاقات
11:45
بھارت کے ایک طرف آئی دامات پر پاکستان کے اصوری موقف سے آگاہ کیا
11:49
محسن نقوی کا قطعہ سے بہمی رابطیں مزید مضبوط بنانے کا آس
11:53
صدر مملکت آسف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات
12:05
صدر مملکت نے گورنر پنجاب کی صوبے میں پیپلز پاڈی کو مضبوط کرنے کی کافشوں کو سراحا
12:11
گورنر نے کہا صوبے میں پیپلز پاڈی کو متحرک کر دیا
12:15
عوام بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں
12:18
پھارتی اگرامات سے علاقہ امن و استحقام کو خطرہ لاحق ہے
12:27
صدر آسف علی زرداری کی پاکستان میں چین کے صفیر سے ملاقات میں گفتگو
12:31
پہلگام واقعی کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال پر تبادلہ اکھیا
12:36
صدر زرداری نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے اور چینی حکومت کی مصلسل حمایت کو سراحا
12:41
چینی صفیر نے کہا دونوں ممالک کہنی برادر ہیں
12:44
ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا
12:46
چین جنوبی ایشا میں امن و استحقام کی موشتر کا خواہش کے حصول کے لیے
12:50
ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرے گا
12:51
یہ بیلا نور شاہ اور پیش ناسی کنوں نے کہا کہ یہاں پہ ٹریننگ کیمپس ہیں
13:05
اور پہلگام واقعے میں جو ملوث لوگ تھے وہ یہاں سے ٹرین ہو کے گئے ہیں
13:09
اب ایک ایسا واقعہ جس سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے
13:11
پاکستان کو اسوسیٹ کرنے کی کوشش کی گئی
13:13
ہم آن گراؤنڈ موجود ہیں
13:14
آپ جائیں لوگوں سے انٹرویو کریں
13:16
سکولوں کے اندر جائیں اور دیکھیں
13:17
انڈین گورنمنٹ جو کہہ رہی ہے
13:19
یہاں پہ ٹرینس کیمپس ہیں
13:20
یہ جو جھوٹ اور پروپاگینڈا ہے بھارت کا
13:23
یہ بے نکاب ہو چکا
13:24
وفاق وزیر اطلاعات اطاعت داردکار
13:28
بین الاقوامی و مقامی میڈیا کے ہمراہ
13:31
لائن آف کنٹرول کا دورہ بھارتی پروپاگینڈی کو بے نکاب کرنے کے لیے
13:34
زمینی حقائق میڈیا کے سامنے پیش کر دیئے
13:37
میڈیا سے گفتگو میں کہا
13:39
دہشرت گردوں کے موبینہ کیمپو کا بھارت کا الزام
13:42
جھوٹا بے بنیاد اور من گھڑک ہے
13:44
آزاد کشمیر میں زمینی حقائق سامنے ہیں
13:47
آلمی میڈیا نے بھارتی پروپاگینڈے کو مسترد کر دیا
13:50
راہ کی خفیہ دستاویز میں پاکستان کے خلاف
13:58
فالس لائگ آپریشن سے مطالق مزید انکشافات
14:01
منصوبہ ای ایکس سری ٹوئنٹی ٹو کی دستاویز لیکھونے سے
14:05
دنیا میں بھارت کا مقروف چہرہ بے نکاب
14:07
ذرائع کے مطابق پہلگام واقع کر کے
14:10
راہ نے پاکستان میں بد امنی پھیلانے
14:12
آزاد کشمیر میں فوجی کا روائی کا منصوبہ بنایا تھا
14:15
کال ادم بی ایل اے بی این اے کے ذریعے
14:18
گیس تنصیبات فوجی کافلوں کو نشانہ بنانے کی حکمت
14:22
اعملی بنائی گئی
14:22
سازش میں پاکستانی سیکیریٹی داروں پر حملے
14:25
الہدگی پسند بلوچ سے رابطے
14:27
سنتاس معاہدے کی منصوبہ شامل تھی
14:29
فالس لائگ آپریشن کی آر میں پاکستان کو
14:32
مشرقی سرحت پر الجانا تھا
14:34
بھارت میں سینسرشپ کے لہر میڈیا آزاد نہیں رہا
14:48
موڈی دور میں صحافیوں پر دباؤ اور سینسرشپ میں خطرنات اضافہ
14:53
اختلاف رائے دبانے کے لیے
14:54
دہشتگردی کے قوانین کا استعمال
14:56
درجن و صحافی گرفتار
14:58
موڈی دور میں چھتس صحافی قیت ہوئے
15:01
پندرہ پر دہشتگردی کے مقدمات درج
15:03
بھارت آزادی اس صحافت میں
15:05
دنیا میں ایک سو اکیانویں نمبر پر پہنچ گیا
15:07
بھارتی اس صحافیوں کو دھمکیا
15:09
مقدمات اور جیل کا خوف
15:11
ہارلین کپور اور ارجن مینن
15:13
کو خاموش کرانے کی کوشت
15:14
بھارت میں آپوزیشن
15:21
جماعت اور عوام سرکار کے خلاف
15:23
ہم آواز
15:24
ریاست مقربی بینگال کی وزیر اعالہ
15:26
نے موڈی کو ادھاکار کرا دے دیا
15:28
ممتہ بینر جی نے الزام لگایا
15:30
موڈی پھر کاورانہ تشدد پھیلا رہے ہیں
15:32
بھارتی عوام کو بھی موڈی کی چالبازی
15:35
سمجھ میں آنے لگی
15:36
لوگوں نے سوال اٹھایا حملہ آور آئے کیسے
15:39
اور فرار کیسے ہو کر
15:40
موڈی سرکار نے بیہار الیکشن جیتنے کے لیے
15:43
ناٹک کیا
15:43
جناہ ہاؤس کا گیٹ تھلانگ کر گئے تھے
15:49
یا اندر سے کسی نے کھولا تھا
15:51
جناہ ہاؤس کا گیٹ اندر سے کسی نے کھولا
15:54
تو ملے بھگت کا جرم بنے گا
15:55
جسٹس مصرر تھلالی کے سوالینس کے ملیٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس
15:59
جسٹس جمال خان مندخیل نے پوچھا
16:02
کیا نو مائے کو جو ہوا وہ جرم کی نیت سے ہوا
16:05
اٹرانی جنرل نے کہا
16:06
نو مائے کو جو ہوا وہ جرم ہی تھا
16:08
تمام واقعات اتفاقیہ نہیں تھے
16:10
رات نو بجے تک پوری
16:12
کور غیر فارم ہو چکی تھی
16:14
جسٹس جمال خان مندخیل نے پوچھا
16:16
کیا فوج نے کسی افسر کے خلاف
16:18
فوج تاری کی کاروائی بھی کی
16:20
اٹرانی جنرل نے بتایا
16:22
تین آلاف سلان کو بغیر پینشن اور مراد
16:24
ریٹائر کیا گیا
16:25
ریٹائر ہونے والوں میں ایک لیفٹینن جنرل
16:28
بریگیڈیر اور لیفٹینن کرنل شامل ہیں
16:30
اٹرانی جنرل کے دلائل مکمل
16:39
سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
16:40
جو اسی ہفتے سنایا جائے گا
16:42
لاہور میں تین سریعام نے
17:07
بارہ مغمی بچیاں بازیاب کرانی
17:09
گروہ کا سرغنہ بچی فروغ کرتے
17:11
رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا
17:13
ملزم چھے ماہ کے بچی
17:15
چھے لاکھ روپے میں فروغ کر رہا تھا
17:17
گروہ سے بازیاب بچیوں کی عمر
17:19
دس سے پندرہ سال تک ہے
17:20
بچیاں چائل پریٹیکشن بیورو پنجاب کے
17:23
شیلٹر ہوم منتقل کر دی گئیں
17:24
غزم اسرائیلی فورسز کے بمباری سے
17:34
مزید ایک یامن پلسینی شہید
17:36
سو سے زیادہ زخمی
17:37
نیتن یاہول پورے غزہ پر
17:39
قبضے کا منصوبہ بنا رکھا ہے
17:41
اسرائیلی کابینہ اجلاس میں
17:42
فوجی آپریشن وسیع کرنے کی منظوری دے دی گئی
17:45
غزہ میں امدادی سامان کے داخلے کا انتظام بھی
17:48
سہانی فوج اپنے ہاتھ میں لے گی
17:50
منصوبے پر عمل درامت اگلے ہفتے
17:52
شیڈیول سردر ٹرمپ کے دورے کے بعد کیا جائے گا
17:55
اقوام متحدہ اور حماس
17:57
امدادی سامان پر اسرائیلی کنٹرول
17:59
کو مسترد کر دیا
18:00
انروہ نے کہا کہ خوراک اور عدیات کا کنٹرول
18:03
اسرائیل کے ہاتھ میں گیا
18:04
تو اقوام متحدہ کے ادارے تعاون نہیں کریں گے
18:07
موسیقی
Recommended
21:58
|
Up next
ARY News 12 AM Headlines || 16th May 2025 - Pakistan Outclass India - Good News
ARY NEWS
5/15/2025
12:41
ARY News 12 AM Headlines || 5th May 2025 - PAK-INDIA Conflict - US Takes Big Deicision
ARY NEWS
5/4/2025
10:47
Field Marshal's Big Statement! ARY News 1 PM Headlines || 17th June 2025 - Iran Israel War
ARY NEWS
5 days ago
19:20
ARY News 12 AM Prime Time Headlines | 23rd April 2024 | Pak-Iran Takes Big Decision - Big News
ARY NEWS
4/22/2024
9:51
ARY News 1 PM Headlines || 9th May 2025 - India Surrenders,
ARY NEWS
5/9/2025
19:26
ARY News 9 PM Headlines || 13th June 2025 - Iran vows revenge for Israeli strikes - Big News
ARY NEWS
6/13/2025
9:17
ARY News 12 PM Headlines || 6th June 2025
ARY NEWS
6/6/2025
4:11
, ! ARY News 5 PM Headlines || 8th May 2025 - Pak India War Update
ARY NEWS
5/8/2025
6:19
ARY News 11 AM Headlines || 9th May 2025 - !
ARY NEWS
5/9/2025
9:15
ARY News 12 PM Headlines || 16th June 2025
ARY NEWS
6 days ago
6:06
ARY News 02 PM Headlines || 12th May 2025 - Pakistan India War Update
ARY NEWS
5/12/2025
6:11
ARY News 1 PM Headlines || 6th June 2025 - 👊
ARY NEWS
6/6/2025
13:55
ARY News 12 PM Headlines 16th JAN 2025 | Prime Time Headlines
ARY NEWS
1/16/2025
10:24
ARY News 6 PM Headlines || 20th March 2025 || Primetime Headlines
ARY NEWS
3/20/2025
14:29
Israel's threats, Khamenei nominates successor | ARY News 10 PM Headlines | 21st June 2025
ARY NEWS
yesterday
12:26
ARY News 12 PM Headlines || 3rd May 2025 - - Primetime Headlines
ARY NEWS
5/3/2025
13:06
Dy PM Ishaq Dar's Huge Statement | ARY News 11 PM Headlines | 21st June 2025
ARY NEWS
yesterday
13:51
PTI's Shah Mahmood Qureshi Gets Bail | ARY News 7 PM Headlines | 21st June 2025
ARY NEWS
yesterday
19:13
ARY News 6 PM News Bulletin | 18th June 2025 - Israel Iran War - PM Shehbaz's Huge Statement
ARY NEWS
4 days ago
9:39
Another Iranian Nuclear Scientist Martyred | ARY News 5 PM Headlines | 21st June 2025
ARY NEWS
yesterday
8:19
ARY News 1 PM Headlines || 23rd May 2025 - Pakistan on Front Line!
ARY NEWS
5/23/2025
18:46
ARY News 12 AM Headlines || 13th June 2025 - Prime Time Headlines
ARY NEWS
6/12/2025
8:40
Iran Israel War - Iran-US negotiations | ARY News 4 PM Headlines | 21st June 2025
ARY NEWS
yesterday
35:01
Report Card - 12 February 2019
Geo News
2/13/2019
15:29
Geo Bulletin - 08 AM - 13 February 2019
Geo News
2/13/2019