Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Allama Iqbal Pakistan Hero
Mahar Arshad Sial
Follow
5/5/2025
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
प्रिफित अलामा इकबाल रह्मतुल्लाले की बिमारी का सिल्सला तक्रीबन चार साल से जाता जारी था
00:10
जिसकी अब्तदा ये हुई के 10 जनवरी सन 1934 को ईद का दिन था
00:17
सर्दी खोब जोर पर थी
00:19
नमाज ईद से वापस आने के बाद
00:22
حضرت علامہ نے دہی سوئیہ ملا کر کھائیں
00:25
نزلہ کی شکایت ہو گئی اور آواز بیٹھ گئی
00:29
اور آخر وقت تک بلکل صاف نہ ہوئی
00:32
حالانکہ علاج برابر ہوتا رہا
00:36
خانسی، دماغ اور دل کی کمزوری مستقل مرض ہو گئے تھے
00:41
لیکن حکیم عبدالوحاب صاحب انساری کے علاج سے آرام ہو گیا تھا
00:48
مرض کا دورہ کبھی کبھی تکلیف دیتا تھا
00:50
دسمبر 1937 سے صحت زیادہ خراب ہونے لگی
00:54
سانس پر تکلیف ہر دوسرے تیسرے روز ہونے لگتی تھی
00:58
دل بھی کمزور ہو رہا تھا
01:01
جگر بھی بڑھ گیا تھا
01:04
وست اپریل سن 1938 میں پھر حالت بگڑی
01:07
تو لاہور کے بہترین ڈاکٹروں کے ایک بورڈ کے مشورے سے
01:11
علاج شروع کیا گیا
01:13
انیس اپریل سن 1938 کو
01:15
تھوک میں خون آنے لگا
01:17
اور نبز بھی کمزور ہو گئی تھی
01:20
حضرت علامہ کو یقین ہو گیا تھا
01:24
کہ اب وقت قریب آ پہنچا ہے
01:26
وفات سے ایک روز قبل فرمایا
01:29
میں اب تکلیفوں سے بہت جلد نجات حاصل کرنا چاہتا ہوں
01:34
اسی روز ایک جرمن دوست ملنے آئے
01:38
تو ان سے فرمایا میں مسلمان ہوں اور موت سے نہیں ڈرتا
01:43
جب موت آئے گی تو مجھے مسکراتا ہوا پائے گی
01:47
وفات سے کچھ دیر پہلے حضرت علامہ نے یہ قطع پڑا
01:52
سرود رفتہ باز آیت کے نایت
01:56
نسیمِ از حجاز آیت کے نایت
02:00
سرامت روزگارِ این فقیرِ
02:04
دگردانہِ راز آیت کے نایت
02:08
آخر وہ گھڑی آ پہنچی
02:10
جو برات کا دن تھا
02:13
اکیس اپریل سن انیس سو اٹیس کو
02:15
صبح سوہ پانچ بجے کا وقت تھا
02:18
کہ حضرت علامہ کا وفدار ملازم علی بخش بدن دبا رہا تھا
02:23
آپ نے دل پر ہاتھ رکھ کر کہا
02:25
اب درد ادھر آ گیا ہے
02:28
ایک آہ کھینچی اور جان جہاں آفرین کے سپرت کر دی
02:33
اِنَّ لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
02:37
وفات کی خبر بجلی کی طرح شہر میں پھیل گئی
02:42
اور جاوید منزل پر سوگوار شہدائیوں کا حجوم ہو گیا
02:46
تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر
02:49
مدارس، عدالتیں اور ادارے بند کر دیئے گئے
02:54
شاہی مسجد کے دروازے کے بائیں جانب
02:57
قطع زمین مزار کے لیے تجویز کیا گیا
03:00
اور پانچ اکابرین کا وفد
03:03
ہز ایکسیلنسی گورنر پنجاب کی خدمت میں حاضر ہوا
03:07
ہز ایکسیلنسی نے محکمہ آسار قدیمہ کے دفتر تہلی سے اجازت منگا لی
03:13
شام کو پانچ بجے جنازہ اٹھایا گیا
03:16
چار پائی کے ساتھ لمبے لمبے بانس باندھیے گئے تھے
03:21
تاکہ کندھا دینے والوں کو سہولت رہے
03:24
تکبیر و تحلیل کے درمیان جنازہ روانہ ہوا
03:27
اور میور روڈ اور ریلوی روڈ سے ہوتا ہوا
03:31
اسلامیہ کالج کے میدان میں پہنچا
03:34
اس وقت کم از کم چالیس ہزار انسانوں کا مجمع تھا
03:39
اور ہر طرف سے آہو فغان کی آوازیں بلند ہو رہی تھی
03:43
اسلامیہ کالج کے میدان میں پہنچ کر
03:46
قرار پایا کہ نماز شاہی مسجد میں ادا کی جائے
03:50
تاکہ شہر بھر کے بقیہ مسلمان بھی
03:53
شامل جلوس ہو کر وہاں پہنچے
03:55
اور نماز جنازہ میں شریک ہو سکے
03:58
سرکلر روڈ سے ہو کر جنازہ دیلی دروازہ میں داخل ہوا
04:02
اور چوک مسجد وزیر خان کشمیری بازار
04:06
واتر ورک سے ہوتا ہوا
04:08
سات بجے کے قریب شاہی مسجد پہنچا
04:12
وہاں بھی انسانوں کا کچھ شمار نہ تھا
04:16
نماز جنازہ میں شریک ہونے والے مسلمانوں کی تعداد کا
04:19
نہایت محتاط اندازہ یہ ہے
04:21
کہ ساٹھ ستر ہزار سے ہرگز کم نہ ہوں گے
04:24
آٹھ بجے نماز جنازہ سے فراغت ہوئی
04:28
اور اس کے بعد
04:29
حضرت علامہ محمد اقبال کے جست مبارک کو
04:33
حضوری باگ کے کونے میں
04:35
شاہی مسجد کے منار کے سائے میں
04:38
سپردے خاک کر دیا گیا
04:40
سپردے خاک کر دیا گیا
04:46
موسیقی
04:47
موسیقی
04:47
موسیقی
Recommended
3:41
|
Up next
Astama Ka Elaj
Mahar Arshad Sial
5/8/2025
0:38
Student Success
Mahar Arshad Sial
5/8/2025
1:13
Loose talk Moin Akhtar
Mahar Arshad Sial
5/8/2025
0:17
Heart Touching Poetry
Mahar Arshad Sial
5/8/2025
0:16
Emotional Poetry 2
Mahar Arshad Sial
5/8/2025
1:09
Watch Machnism
Mahar Arshad Sial
5/8/2025
0:24
Funny Clips 1
Mahar Arshad Sial
5/5/2025
0:59
Follow Rule seriously 🤣
Mahar Arshad Sial
5/5/2025
0:56
Funny Clip 2
Mahar Arshad Sial
5/5/2025
1:04
Smart Thief's
Mahar Arshad Sial
5/5/2025
0:30
Everyone's Life reality
Mahar Arshad Sial
5/3/2025
0:22
Attitude by Moin
Mahar Arshad Sial
5/3/2025
0:33
Dedicated to Jon Elia
Mahar Arshad Sial
5/3/2025
0:20
Dard e Zindagi 2
Mahar Arshad Sial
5/3/2025
0:28
Dard e Zindagi
Mahar Arshad Sial
5/3/2025
0:27
Dil ki Baat
Mahar Arshad Sial
5/3/2025
0:14
Afkar Alvi
Mahar Arshad Sial
5/3/2025
0:32
Afkar Alvi Poetry
Mahar Arshad Sial
5/3/2025
1:00
Isi_se_Jaan_Gaya_me_❤️_2_lines_poetry_By_Abbas(360p)
Mahar Arshad Sial
4/26/2025
5:23
Kalma_Shareef_-_La_Ilaha_Ilallah
Mahar Arshad Sial
4/26/2025
0:18
Jon Elia Poetry
Mahar Arshad Sial
4/26/2025
0:35
MERY_SATH_CHALNY_KI_SHARAT_PER___Urdu_poetry___Status(360p)
Mahar Arshad Sial
4/26/2025
13:35
Jhangir mukhlis Poetry
Mahar Arshad Sial
4/26/2025
0:54
Shan e Mustafa
Mahar Arshad Sial
4/25/2025
0:33
Poetry By Oldman
Mahar Arshad Sial
4/25/2025