Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
❤️ Allama Prof. Senator Sajid Mir رحمہ اللہ _ ❤️ Ahl_e_Hadith Ameer _ 😭 Engineer Muhammad Ali Mirza

Category

📚
Learning
Transcript
00:00الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على سيد الانبیاء والمرسلين وعلى آله واصحابه اجمعین الى يوم الدین
00:14الحمد لله آج 4 مئی 2025 کو سنڈے کے دن ہمارا یہ پبلک سیشن نمبر 197 ہونے جا رہا ہے
00:25آپ کے یہ ریلی ٹائم کوسچنز پرچیوں کی شکل میں میرے پاس آ چکے ہیں انشاءاللہ ان کو ہم بعد میں ڈسکس کرتے ہیں
00:34پہلے آج کا کرنٹ افیر ڈسکس کر لیں اس سے پہلے اس ہفتے کی ایک افسوسناک خبر
00:45وہ پاکستان میں جو جمعیت اہل حدیث کے امیر تھے
00:50علامہ ساجد میر صاحب رحمہ اللہ تعالی
00:57ان کی ڈیتھ ہو گئی ہے کل اور رات کو ان کا جنازہ بھی تھا
01:04اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
01:07اللہم جرنی فی مصیبتی وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا
01:12میر صاحب ایک شریف نفس انسان تھے
01:16میری پہلی ملاقات ان سے ہوئی 2001 میں
01:19یعنی آل موسٹ آٹھ سے چوبیس سال پہلے
01:21ان کی بڑی گہری دوستی تھی
01:25پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب کے ساتھ
01:28حفیظہ اللہ تعالی
01:29اور وہ ہمارے استاد تھے اس زمانے میں
01:33ان کا جو اینول سیشن ہوتا تھا گجر خان میں
01:37وہاں پر یہ بھی ان کے ساتھ بیٹھے ہوتے تھے
01:40میر صاحب نے بھی ایم اے انگلیش کیا ہوا تھا
01:45اور پروفیسر صاحب بھی لٹریچر کے بندے تھے
01:49ان کی تعلیم بھی ایم اے انگلیش کی تھی
01:52اور وہ ٹیچنگ کرتے رہے
01:53اس اعتبار سے بھی دوستی تھی
01:55تو وہاں پر چند ایک سوالات کے جوابات
01:59میر صاحب بھی دیا کرتے تھے
02:01اب ایک اتنی لمبی داڑی والا بندہ
02:04جو اپنے گیٹ اپ میں اہل اے دیس ہو
02:06تو بڑی اچھی گفتگو کرتے تھے
02:08ہم اس وقت کٹر صوفی بریلوی ٹائپ کے تھے
02:11لیکن پھر بھی
02:12حیرانگی ہوتی تھی کہ
02:14ساجد میر صاحب بڑی نپی طلی گفتگو کرتے تھے
02:18ان میں فرقہ واریت بالکل نہیں تھی
02:20اب دیکھیں یہ
02:21لاہور کے جو دو گلے پھاڑنے والے
02:24برادران ہیں
02:25حافظہ اللہ تعالی
02:27وہ گلہ کرتے ہیں ہمیں حافظہ اللہ نہیں کہتا
02:29تو
02:31جب انہوں نے شرارتیں کرنا شروع کی
02:34تو
02:36میں نے ہمیشہ یہ ریکویسٹ کی
02:38کہ آپ ساجد میر صاحب سے
02:39ویڈیو بنوا لیں اپنے حق میں
02:41تو میں انشاءاللہ تعالی
02:43وہ مجھے کسی کھمبے کے ساتھ بھی
02:46بٹھائیں گے تو میں بیٹھنے کے لئے تیار ہوں
02:48لیکن پہلے بڑے سے
02:50انڈورسمنٹ لیں
02:50مجھے پتا تھا وہ شریف نفس انسان ہے
02:52انہیں پتا ہے یہ شرارتی ہیں
02:54تو ویڈیو کا بنانی تھی انہوں نے
02:57اس میں سے ایک بھائی کو
03:00عوضے سے افارق کر دیا
03:01جو یہ ساری شرارت کر رہا تھا چھوٹے والا
03:03انہیں سمجھ تھی کہ یہ
03:06جو کچھ ہو رہا ہے غلط ہو رہا ہے
03:08تو
03:09ساجد میر صاحب
03:10حسینی منحج کے تھے
03:14اہل حدیث میں سے
03:14یعنی بہت زیادہ محبت رکھتے تھے اہل بیعت کے ساتھ
03:18اور بنو امیہ کے حوالے سے بھی
03:20انہیں سب کچھ کلیر تھا
03:22یہی وجہ ہے کہ
03:22جب تمام اہل حدیث نے اکٹھے ہو کر
03:26عمر صدیق صاحب کو
03:28فارق کرنے کی کوشش کی تو
03:29اکیلا بندہ جو ان کے دفاع میں سامنے آیا
03:31وہ ساجد میر صاحب تھے
03:33چونکہ وہ امیر تھے
03:35اس جماعت کے
03:36اگر وہ امیر نہ ہوتے تو
03:38اس وقت عمر صدیق صاحب
03:40شاید کسی گھر میں بیٹھ کے
03:43لوگوں کو قرآن سکھا رہے ہوتے ہیں
03:46ان کے پاس اتنا بڑا مدرسہ نہ ہوتا
03:47ساجد میر صاحب نے انہیں فل سپورٹ کیا
03:49اس اتبار سے میں
03:51ان سے ایک
03:52الگ سے بھی اقیدت رکھتا ہوں
03:54آلموسٹ وہ
03:5738 سال تک
03:59جمعیت اہل حدیث کے امیر رہے ہیں
04:0387 سے
04:04تل ان کی ڈیتھ تک
04:063 مئی
04:09دوہزار
04:10پچیس
04:10تو
04:13یہ آلموسٹ
04:14چالیس سال بنتے ہیں
04:16ان چالیس سالوں میں
04:18اہل حدیث پہ
04:18اس حوالے سے
04:19کوئی آزمائش نہیں آئی
04:20کہ ان کی کوئی
04:21امارت کا اختلاف آیا ہو
04:23کیونکہ ایک ہی بندہ
04:24اور پھر یہاں پر
04:25پولٹیکل ان کا جو
04:27الائنس تھا
04:27وہ مسلم لیگ کے ساتھ تھا
04:2988 میں جب
04:31الیکشنز ہوئے
04:31تو اس کے بعد جب
04:32سینٹ کے الیکشنز ہوئے
04:34تو
04:34اسی وقت یہ سینٹر بن گئے تھے
04:36پاکستان میں
04:37سب سے
04:38لانگسٹ
04:39سرونگ
04:40سینٹر بھی
04:41میر صاحبی تھے
04:43اور
04:45ان کی جو سب سے بڑی خوبی
04:47جو میں نے
04:48قریبی علماء سے سنی ہے
04:49کافی سارے علماء سے
04:51وہ یہ ہے
04:52کہ یہ
04:52انتہائی دیاندار شخص تھے
04:54ان چالیس سالوں میں
04:57ان کے اوپر
04:57کوئی
04:58کرپشن کا داغ نہیں ہے
05:00یعنی
05:01انہوں نے
05:02اس عمارت سے
05:03ایک روپیہ بھی
05:04اپنی ذات کے لیے
05:05کبھی استعمال نہیں کیا
05:06جو
05:07لیونگ سٹینڈر
05:08اس زمانے میں تھا
05:09وہی ان کا راہ
05:10ان کے اندر
05:12یہ خوبی ہونا
05:12کہ فرقہ واریت
05:13کرنا ہونا
05:14یہ تو
05:14الگ سے ایک چیز تھی
05:15ذاتی طور پہ بھی وہ
05:17انتہائی
05:18ایک دیاندار شخص تھے
05:20اور
05:21ندر بھی تھے
05:22جس چیز کو
05:23وہ صحیح سمجھتے تھے
05:24وہ
05:24ڈنکے کی چوٹ پر
05:25بیان کرتے تھے
05:26چاہے ان کو
05:28کسی معاملے میں
05:28غلطی لگی ہو
05:29آپ کو پتہ ہے
05:31ہمارے جو
05:31ایکس آرمی چیف تھے
05:32ان کے حوالے سے
05:33اس وقت
05:34جو ڈی جی آئی
05:35ایس آئی تھے
05:36انہوں نے
05:37ایک غلط
05:38پروپیگنڈا کیا
05:39باجبہ صاحب کے خلاف
05:40کہ یہ قادیانی ہے
05:41اور
05:42اس میں
05:43کچھ
05:45حصہ ایسا تھا
05:46جس میں شائبہ ہوتا تھا
05:48کیونکہ ان کے
05:48سسر جو تھے وہ
05:49قادیانی تھے
05:51کسی زمانے میں
05:53تو اس کی وجہ سے
05:55وہ سارا کچھ
05:55جڑا تو
05:56ساجد میر صاحب نے
05:58ڈیریکٹلی آکے
05:59میڈیا پہ یہ بات کی تھی
06:00کہ ہمارا آرمی چیف
06:01جو ہے وہ
06:01قادیانی نہیں ہونا چاہیے
06:02پھر بعد میں
06:04انہیں پروچ کیا گیا
06:05اور بتایا گیا
06:05کہ یہ آپ کو
06:06غلط فہمی ہوئی ہے
06:07اور اس طرح کرتے کرتے
06:09لیکن اس وقت
06:09وہ کھڑے ہوئے
06:10اس سے آپ اندازہ کریں
06:12کہ انہوں نے
06:12یہ نہیں دیکھا
06:13کہ ملک کا سب سے
06:14طاقتور ترین شخص ہے
06:15اور میں
06:15اس کے خلاف
06:16کھڑا ہو رہا ہوں
06:17وہ دین کی حمیت میں
06:18یہ سمجھتے تھے
06:19کہ اس پوسٹ کے اوپر
06:20کوئی قادیانی شخص
06:21نہیں ہونا چاہیے
06:22وہ تو خیر خبری
06:23غلط نکلی
06:24لیکن
06:25یہ ایک واقعہ
06:26ان کی دلیری کے اوپر
06:28اس اتبار سے
06:30تو دلیل ہے
06:30باقی وہ
06:33میری طرح
06:33کوئی مدرسے کے
06:34پڑے ہوئے نہیں تھے
06:35ان کو سارے
06:37علامہ
06:37ساجد میر کہتے تھے
06:39تو انہوں نے
06:40ایم اے اسلامیات
06:41کیا ہوا تھا
06:42آٹھ سے
06:44آل موسٹ
06:44آپ سمجھ لیں
06:45کوئی
06:45پچاس
06:47پچپن سال پہلے
06:49اس زمانے میں
06:52انہوں نے
06:52ایم اے اسلامیات
06:53کیا تھا
06:54ایم اے انگلیش
06:54کیا تھا
06:55نیجیریہ میں
06:55وہ ٹیچنگ بھی
06:56کرتے رہے
06:56اور پھر
06:58بعد میں
06:59ان کو
06:59امیر چونا گیا
07:00تو مدرسے والی
07:03ڈگری ان کے پاس
07:03کوئی نہیں تھی
07:04اللہ کا شکر ہے
07:05اور یہ بات
07:05مجھے کل پتا چلی ہے
07:06جب میں نے
07:08تحقیق کی
07:08تو میں نے کہا
07:09اچھا
07:10مدرسے کا رنگ
07:11اسی لئے ان کے اوپر
07:12نہیں چڑھا باتا
07:12ورنہ مدرسے کی
07:13ڈگری ہو
07:14تو ہو نہیں سکتا
07:16کہ وہ
07:16اپنا اثر
07:17نہ دکھائے
07:18تو اب دیکھ لیں
07:20ایک اے کر کے
07:21مطلب ساروں کے بارے
07:23ہی مدھا چال رہا ہے
07:24کہ کسی کے پاس
07:24بھی ڈگری نہیں ہے
07:25تو وہ آج
07:27محل نہیں
07:28کہ میں اس کے پر
07:29ڈسکیشن کروں
07:29آج کے دن
07:31ہم ان کے لئے
07:32دعا گو ہیں
07:32کہ اللہ تعالیٰ
07:33ان کی غلطیوں سے
07:33درگزر فرمائے
07:34انہیں نیک کاموں
07:35کا عجر دے
07:36اور
07:37جنت الفردوس میں
07:40اپنے محبوب
07:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:42کا پڑوس
07:43ان کو نصیب فرمائے
07:44اب ان کے جو بھی
07:45سکسیسر بنیں گے
07:47ابھی فی الوقت
07:47تو انہوں نے
07:48عارضی طور پر جو
07:49علی محمد
07:51ابو طراب صاحب ہیں
07:52جو
07:53غالباً
07:54کوئٹا سے
07:55تعلق رکھتے ہیں
07:56بلوچستان کے امیر ہیں
07:57جمعیت اہل حدیث کے
07:58ان کو انہوں نے
07:59فی الوقت تو
08:00قائم مقام
08:01امیر چنہ ہے
08:02اس کے بعد
08:02فائنل
08:03کسی کو چن لیں گے
08:05برل جو بھی ہیں
08:05وہ ان کی لیگیسی
08:06کو آگے لے کر چلیں
08:07ہماری تو دعا ہے
08:08اور اسی طرح
08:09سے پوزیٹیولی
08:10معاملات کو لے کر چلیں
08:11جس طرح
08:11امیر صاحب نے
08:12فرقہ واریت
08:14سے بالاتر ہو کر
08:15اور
08:17پولیٹکس میں بھی
08:25رمضان مبارک کے
08:28تو ان کے
08:28اگر آپ
08:29معاملات دیکھیں
08:29تو
08:29ایک جو سچا
08:31مؤمن ہونا چاہیے
08:32وہ ان کی
08:33صورتحال تھی
08:33الحمدللہ
08:34میرا
08:36پہلا انٹریکشن
08:38میں نے آپ کو بتایا
08:39دوہزار ایک میں
08:40ہوا
08:40پروفیسر احمد رفیق
08:41اختر صاحب کے
08:42پروگرام کے اندر
08:43تو اس وقت سے
08:43میں ان کے بارے میں
08:44اس اعتبار سے
08:46پوزیٹیو تھا
08:46کہ وہ
08:47بڑی نپی تولی گفتگو
08:48کیا کرتے تھے
08:49ایون وہاں
08:51پروفیسر صاحب
08:52کئی معاملات میں
08:52جواب دیتے ہوئے
08:53ان سے اختلاف بھی
08:54کرتے تھے
08:54تو وہ
08:55اپنا
08:55موقف رکھنے کے بعد
08:57کوئی
08:58بتتمیزی والا
08:59معاملہ نہیں کرتے تھے
09:00اپنا موقف بھی
09:02رکھ دیتے تھے
09:03اور
09:03پبلک تک
09:05بات بھی پوچھا دیتے تھے
09:06اور اختلاف رائے
09:08کرنے کا
09:09ڈھنگ بھی
09:09لوگوں کو
09:10سکھا دیتے تھے
09:10کہ ہم
09:11ایک طرف
09:12صوفی بیٹھے ہیں
09:13اور دوسری طرف
09:13ایک اہل حدیث
09:14عالم ہے
09:15کوئگزسٹ
09:15کر سکتے ہیں
09:16ایک پلیٹ فارم کے اوپر
09:18یہ پروفیسر
09:19آمد رفیق
09:20اختر صاحب کے اندر
09:22بھی چند ایک
09:23پوزیٹیو چیزیں
09:23موجود ہیں
09:24حالانکہ وہ
09:27ایک صوفی
09:27مکتب سے
09:28تعلق رکھتے ہیں
09:29تو
09:29اس کے پیچھے بھی
09:30میں سمجھتا ہوں
09:31کہ
09:31ان کی دوستی
09:32کا بھی بڑا ہاتھ تھا
09:34تو کئی چیزوں کو
09:35بڑا سختی سے
09:36کنڈیم کرتے تھے
09:36مثال کے طور پر
09:37میں آپ کو
09:37ایک وعد بتاتا ہوں
09:38جو آپ
09:38امیجن نہیں کر سکتے
09:39پروفیسر
09:41احمد رفیق
09:42اختر صاحب
09:43اس زمانے میں
09:45بھی اور آج تک
09:47ایک موقف
09:49کے اوپر
09:49ڈٹے ہوئے ہیں
09:49اور وہ یہ ہے
09:51کہ یہ جو
09:51پبلک میں
09:52مشہور کیا گیا
09:53کہ نبی
09:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:55کا سایہ نہیں تھا
09:57یہ بہت بڑا
09:58جھوٹ ہے
09:58جو اس امت سے
09:59بولا گیا
09:59میری الگ سے
10:00اس کے اوپر
10:01ویڈیو ریکارڈ ہے
10:01وہ آپ دیکھ سکتے ہیں
10:04تو پروفیسر صاحب
10:05نے ایک بڑی
10:06زبردست بات کی تھی
10:07انہوں نے کہا
10:07کہ اگر نبی
10:08الاسلام کا
10:09سایہ نہ ہوتا
10:10تو
10:11تمام جو
10:13زخیر احادیث ہیں
10:15ان میں اگر
10:16کوئی سب سے بڑا
10:16موڑزہ آپ کا
10:17رپورٹ
10:17ہونا چاہیے تھا
10:19نا فیزیکل
10:19فینامین آف نیچر
10:20کو توڑنے والا
10:21تو یہی ہونا چاہیے تھا
10:23کہ نبی الاسلام کا
10:23سایہ نہیں تھا
10:25لیکن وہ کہتے ہیں
10:25یہ حدیث آپ کو
10:26نہ بخاری میں ملے گی
10:27نہ مسلم میں
10:28نہ ابودود میں
10:29نہ ترمزی میں
10:30نہ نسائی میں
10:31نہ ابن ماجہ میں
10:32نہ کسی حدیث کی کتاب میں
10:33یہ صوفیوں نے
10:34روایتیں نکل کی
10:35من گھڑت قسم کی
10:36اور وہ آگے چال پڑی
10:37تو
10:38پروفیسر صاحب
10:39صوفی ہونے کے
10:40باوجود
10:41یہ کہتے تھے
10:41کہ یہ بہت بڑا جھوٹ ہے
10:43جو نبی الاسلام کے اوپر
10:44بند آ گیا
10:44کہ آپ کا سایہ نہیں تھا
10:46تو اس طرح کی
10:47کافی ساری چیزیں
10:47ان کی الاسدیس کے ساتھ
10:49میچ کرتی تھی
10:49تین طلاق کے مسئلے میں
10:51اگرچہ میں
10:51اس مسئلے میں
10:52الاسدیس کے ساتھ
10:53ایگری نہیں کرتا
10:53لیکن پروفیسر
10:55احمد رفیق اختر صاحب
10:56کا موقع وہی ہے
10:57جو الاسدیس کا ہے
10:58ایک مجلس کی تین طلاقیں
10:59ان کے نزدیک بھی
11:00ایک ہی ہوتی ہیں
11:01تو وہ
11:02کافی
11:02ڈیویٹ کیے ہوئے تھے
11:03عام تصوف کی لائن سے
11:05اور اس میں
11:05کافی سارا
11:06اثر اور سوخ
11:07جو ہے وہ
11:07پروفیسر
11:08ساجد میر صاحب کا
11:10بھی تھا
11:11رحمہ اللہ تعالی
11:12اللہ تعالی
11:13ان کی آخرت کی
11:14منازل کو
11:15آسان کریں
11:16اور یقین مانے
11:17مجھے دلی طور پہ
11:18ان کی
11:19ڈیتھ کے اوپر
11:20افسوس ہوا ہے
11:20کہ ایک موڈریٹ بندہ
11:21دنیا سے چلا گیا
11:23اور
11:24باقی فرقوں سے
11:25میں کہوں گا
11:26کہ آپ کے جو بڑے ہیں
11:27ان کی عزت کر لیں
11:29مفتی منیبور ایمان
11:30صاحب کی عزت کریں
11:31بریلویوں سے
11:31ریکویسٹ ہے
11:32اب تو وہ
11:32مفتی کہنا بھی
11:33چھوڑ گیا ہے
11:34منیبور ایمان
11:34منیبور ایمان
11:35کہہ رہے ہیں ان کو
11:36اور
11:37تکی عثمانی صاحب کی بھی
11:38دیوبندی عزت کریں
11:39یہ موڈریٹ لوگ ہیں
11:40ایون باپا جانی بھی
11:43وائلنٹ نہیں ہے
11:44اپنے نظریات کے باوجود
11:45وائلنٹ نہیں ہے
11:48پبلک کو کبھی
11:49اکساتے نہیں
11:49کسی کے خلاف
11:50تو یہ لوگ
11:51اس اعتبار سے
11:52امت کے لئے نعمت ہے
11:53باقی اللہ تعالیٰ
11:54ان کی غلطیوں
11:54کی اصلاف فرمائے
11:56جو لوگ زندہ ہیں
11:57اور جو فوت ہو چکے ہیں
11:58ان کی مغفرت فرمائے
11:59دروشی پڑھیں
12:02اللہم صلی علی محمد
12:06وعلا آل محمد
12:08واصحاب محمد
12:10وازواج محمد
12:11وامت محمد
12:13اجمعین
12:14الہیوم الدین
12:15آمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended