- 8 months ago
❤️ We OPPOSE Nuclear WAR b_w India _ Pakistan _ 🔥 Digital Terrorists EXPOSED _ ❤️ Engr. Muhammad Ali
Category
📚
LearningTranscript
00:00بعض
00:02جذباتی قسم کے جو
00:04عوام الناس ہیں
00:05خواہ وہ
00:08اڈیا سے تعلق رکھتے ہوں یا پاکستان سے
00:10وہ
00:12بات بات کے اوپر یہ کہتے ہیں جی ایٹم مم
00:14چلا دیں
00:14یعنی وہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ شاید
00:17کوئی کھلونا ہے اس کو
00:19چلایا جا سکتا ہے
00:21آسانی کے ساتھ
00:23تو یہ اتنا آسان کام نہیں ہے
00:25اس وقت سب کانٹینٹ میں
00:27دنیا کی عبادی کا پانچویں حصہ
00:31رہ رہے
00:31انڈیا نے آپ کو پتہ ہے چائنہ کو بھی
00:35کراس کر دیا ہے ڈیڑھ عرب عبادی ہو چکی ہے
00:37پاکستان کی
00:39آل بوسٹ پچیس کروڑ ملائیں
00:40اور پھر آپ
00:42بنگلہ دیش کی بھی تقریبا سترہ اٹھارہ کروڑ
00:45پھر
00:46افغانستان کو بھی اور چھوٹے ملکوں کو بھی
00:48شامل کر لیں تو یہ آپ سمجھ لیں
00:51ون فورت آف ورڈ
00:53بن جاتا ہے آٹھ عرب میں سے
00:54دو عرب لوگ یہاں پہ رہ رہے ہیں جو
00:57ڈیریکٹلی
00:58ایفیکٹ ہو سکتے ہیں
01:00اٹومک وار کے
01:03اور انڈریکٹلی سارے ہوں گے
01:05کئی سالوں تک ہوں گے
01:06امریکہ آج تک
01:11بھگت رہے اس وقت تو انہوں نے جنگ جید لی
01:13تھی لیکن اس کے بعد پھر جپان کو
01:15سارے فنینسز امریکہ نہیں دیئے
01:17اور دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کیا
01:19وہ تو چلیں جپان تھا کھڑا ہو گیا
01:21ہمیں تو کسی نے کھڑا بھی نہیں کرنا
01:23نہ انڈیا کو
01:25نہ پاکستان کو ہمیں تو ظاہر ہے
01:27وہ اپنا غلام سمجھتے ہیں
01:28ہم نے ملکہ برطانیہ سے زادی لی
01:31ہوئی ہے گریٹ بریٹن سے
01:32ورنہ میں نے آپ کو کئی دفعہ
01:35بتایا کہ
01:35اس وقت
01:37عبادی کے اعتبار سے دنیا کا سب سے
01:40بڑا ملک انڈیا ہے
01:42ڈیرڈ عرب سے زیادہ عبادی
01:43پھر بھی اسلامتی کونسل کا پرمنٹ
01:46ممبر نہیں ہے
01:47وہ
01:50پرمنٹ ممبر وہ پانچ ہیں جنہوں نے
01:52ورڈ وار ٹو وین کی تھی
01:53امریکہ
01:55یوکے
01:56فرانس
01:57چائنہ
01:58اور رشیا
01:59اگر یہ میرٹ کے اوپر ہوتا
02:02تو انڈیا کی بھی
02:03اب تو کم از کم اس میں
02:05ریپریزنٹیشن ہونی چاہیے
02:06لیکن وہ کہتے ہیں ہمارے غلام ہیں
02:08ہم نے ان کو
02:09ازاد کیا
02:10ان کی کیا اوقات ہے
02:11کہ ہمارے ساتھ آکے بیٹھ جائیں
02:12نہ وہ مستقبل میں دیں گے
02:14جتنی مرضی دوستی ہو جائے
02:16اس
02:17ڈرائنگ روم میں وہ شامل نہیں کریں گے
02:19جو وہ پانچ لوگوں نے
02:20ڈرائنگ روم میں گھس کے
02:21تو کنڈی لگا لی ہے
02:22دیکھ لیں نا
02:24اسرائیل کے خلاف پوری دنیا
02:26کے ملک ایک طرف کھڑے ہوتے ہیں
02:28اکیلا امریکہ ویٹو کر دیتا ہے
02:30کیونکہ وہ پانچ
02:31جو
02:32ویٹو پاورز ہیں
02:33ان میں سے ایک ہے
02:34وہ ایک ہی
02:36ووڈ جیس سب کے اوپر بھاری ہو جاتی ہے
02:38یو این او میں
02:39لہٰذا یہ بار بار یہ کہنا
02:42کہ آپ
02:43اٹومک جنگ چھیڑ دیں گے
02:46اور
02:47آپ اس قسم کی کوئی لڑائی کروا دیں گے
02:51اس قسم کی باتوں سے پریز کریں
02:54اللہ نہ کرے کہ اس قسم کی کوئی جنگ ہو
02:56اور اگر خدا نہ خواستہ کوئی جنگ ہوتی ہے
02:59تو یہ ذہن میں رکھئے گا
03:02پاکستان نے اس ٹریٹی کے اوپر سائن نہیں کیے ہوئے
03:07کہ جس کے تحت
03:10دنیا کے کئی ملک یہ کہتے ہیں
03:13کہ اگر خدا نہ خواستہ جنگ ہوئی
03:14تو ہم پہلے نہیں ہوں گے
03:16جو اٹومک ویپن کو یوز کریں
03:19پاکستان نے
03:21اس ڈاکومنٹ کو سائن نہیں کیا ہوا
03:23الٹا پاکستان نے بارہا
03:25اناؤنس کیا ہوا ہے
03:27کہ اگر کوئی ایسا وقت آیا
03:29کہ ہم جنگ ہارنے لگے
03:30تو ہم پہلے ہوں گے
03:32جو اگلے ملک کے اوپر ایٹم ہم پھینک دیں گے
03:34کیونکہ ہم تو مریں گے
03:35اسے بھی زندہ نہیں چھوڑیں گے
03:37پاکستان نے اولٹ اس کے ڈکلیئر کیا ہوا ہے
03:40تو لہٰذا اس کو تماشاں نہ بنائیں
03:43اور اس وقت
03:45جو آپ کے آرمی چیف ہے نا
03:46ان کی طبیعت سے
03:49تو ہم سب لوگ واقف ہو چکے ہیں
03:50پاکستانی آپ لوگوں کو بھی سمجھ آ جائے گی
03:53جو ان کے اندر اگریشن ہے
03:54جو وہ ٹھان لیتے ہیں
03:56اور دیکھ لیں یہاں ایک پپولر لیڈر
03:59اس کے اتنے ووٹرز
04:01لیکن انہوں نے پہلے دن سے تیع کیا
04:03کہ نہ میں ان کو ملوں گا
04:05نہ کوئی کنسیشن دوں گا
04:06میں اپنا کام کروں گا اور ان کے ساتھ
04:10کے مطابق جسے وہ قانون سمجھتے ہیں
04:12یا ہماری عدالتیں سمجھتی ہیں
04:13یہ بحث نہیں ہے اور وہ آج تک
04:16دیکھ لیں ان کو کوئی اس سے ہلا نہیں سکا
04:18سید
04:20آسے منیر شاہ صاحب حافظہ اللہ تعالی
04:22یار
04:24باجوا صاحب جیسے جب
04:26ہمارے آرمی چیف تھے
04:28جو بالکل میٹھے
04:29وہ آرمی چیف بھی
04:34اس زمانے میں
04:36جب خان صاحب پرائم نیسٹر تھے
04:38ایکٹیویٹی پرفارم ہوئی
04:40تو کس طرح فرنٹ سے انہوں نے لیڈ کیا
04:43اور ابھی نندن والا واقعہ ہوا
04:44اگرچہ بعد میں ہم نے واپس کیا
04:46ٹھیک ہے
04:47میں تو اس وقت بھی اس کو سپورٹ کرتا تھا
04:49کہ گوڑ جیسٹر کے طور پر ایسا کرنا چاہیے
04:51وہ اس وقت اچھا ڈیسیئن تھا
04:53جو بھی گورنمنٹ نے ڈیسیئن کیا
04:55لیکن کم از کم
04:57پاکستان نے اپنی سٹینٹھ
04:58اس وقت شو کر دی تھی
05:00اللہ کے فضل سے
05:01تو
05:03اس آرمی چیف سے
05:05تو آپ بالکل ایکسپیکٹ نہ کریں
05:06یہ جناب ایٹ کا جواب پتھر سے دے گا
05:09بلکہ وہ پتھر بھی جو ہے نا
05:10وہ لوئی کا پتھر ہوگا
05:11وہ آپ نے دیکھا ہے
05:13کہ کتنے سیریس موڈ میں
05:15ہر وقت رہتے ہیں
05:16اور پچھلے دنوں جو انہوں نے
05:18تقریر کی تھی
05:18جب یہ بلوچستان انسیڈنٹ ہوا
05:21اور آور سیز سے خطاب کیا
05:22اس وقت انہوں نے
05:23کافی سخت گفتگو گئی تھی
05:24میں نے پچھلی اتوار کو
05:25وہ بارہ پوائنٹس کی شکل میں
05:27ان کی گفتگو کور کی ہے
05:29جسے شوک ہے تو وہ دیکھ سکتا ہے
05:30لہٰذا اس قسم کے
05:32کوئی ایڈوینچر کرنے کی
05:33نہ سوچیں انڈیا کی طرف سے
05:34اور نہ پاکستان میں
05:36اس قسم کی کسی ایکٹیوٹی کو
05:37سپورٹ کرنا چاہیے
05:38میری جو پرائم نیسٹر
05:40مودی صاحب سے ریکویسٹ ہے
05:41کہ انہیں یہ آفر قبول کرنی چاہیے
05:42ہمارے پرائم نیسٹر
05:44شباز شریف صاحب کی
05:45کہ وہ
05:47کسی نیوٹل فارم سے
05:49اس کی تحقیقات کروالے
05:51اور اگر نہیں کروائیں گے
05:53تو یہ اس بات کا ثبوت ہے
05:54کہ یہ سارا کچھ آپ نے کیا ہے
05:56جان بوجھ کے
05:57اپنی ڈوپتی بھی
05:59سیاست کی کشتی کو
06:01سہارا دینے کے لیے
06:02اور اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے
06:04تختہ مش جو ہیں وہ
06:05عوام الناس بنے میں
06:06اس حوالے سے
06:07اور یہ بقیدہ
06:10پہلے بھی ان کا ٹریک ریکارڈ ہے
06:122000 میں جب
06:14پریزیڈنٹ کلنٹن
06:15انڈیا آئے
06:16اس وقت انڈیا کی پوری کوشش تھی
06:18کہ وہ پاکستان نہ آئے
06:20ویسے بھی
06:22پاکستان میں
06:23ایک ڈکٹیٹر بیٹھا ہوا تھا
06:24مشرف
06:25اور ظہر ہے کہ
06:27علامتی طور پر
06:29امریکہ جو ہے وہ
06:30ڈکٹیٹرز کو پسند نہیں کرتا
06:32علامتی طور پر
06:33اندر خانے کام ہی
06:34وہ ان سے لیتے ہیں
06:35تو جب انڈیا کو پتا چلا
06:39کہ یہ
06:40پاکستان بھی جائیں گے
06:42تو انہوں نے
06:42اس وقت
06:43ایکزیکٹ لی
06:44کلنٹن انڈیا میں تھا
06:46اس قسم کا ایک
06:47انسیڈنٹ کروا دیا
06:48اور کلنٹن کو
06:50انہوں نے کہا کہ
06:51دیکھیں یہ دہشتگرد ہیں
06:52ہمارے ساتھ کیا کر رہے ہیں
06:54کلنٹن نے
06:55سی آئی اے سے پوچھا
06:56تو انہوں نے بتایا
06:57کہ انہوں نے خود کام ڈالا ہے
06:58تو وہ
07:01پھر پاکستان
07:01پانچ گھنٹے کے لیے آئے
07:02اور انڈیا کی بات
07:05انہوں نے نہیں مانی
07:06تو انڈیا کا پہلے بھی
07:08ٹریک ریکارڈ ہے
07:08اور یہ بات
07:09ہنڈری کلنٹن نے
07:10اپنی کتاب میں
07:11چھاپی
07:11اس کا جو ورجن
07:13انڈیا میں چھپا
07:14اس میں سے وہ
07:14پھر انڈینز نے
07:15وہ صفحے نکال دئیے
07:16لیکن
07:17جو اس کا
07:17انٹرنیشنل ورجن ہے
07:19اس کے اندر
07:19یہ ساری تفصیلات
07:21اور صافیوں نے بھی
07:22لکھی نہیں ہیں
07:23ابھی بھی
07:25امریکن نائب
07:27پریزیڈنٹ
07:27اس وقت
07:28انڈیا کے دورے پر ہیں
07:29چونکہ ان کی
07:30وائف بھی
07:30ایک انڈین ہے
07:31تو اس موقع کا
07:33فائدہ اٹھاتے ہوئے
07:34انہوں نے
07:34اس قسم کی
07:35کوئی ایکٹیویٹی
07:35کرنے کی کوشش کی ہے
07:36اپنے انڈ کے اوپر
07:38یا اگر
07:39دہشت گردوں نے
07:39کی ہے
07:40تو بھی وہ غلط ہے
07:41ہم چلے
07:42بینیفٹ آف ڈاؤٹ
07:43دیتے ہیں
07:43کہ جب تک
07:44فیصلہ نہیں ہوتا
07:45باقی جو قرائن
07:46بتا رہے ہیں
07:46اس میں پاکستان
07:47کہیں نظر نہیں آتا
07:48پاکستان تو
07:49اس قسم کا
07:49رسک لے ہی نہیں سکتا
07:50بڑی مشکل سے
07:52ایف ای ٹی ایف کی
07:52تلوار سے
07:53ہم لوگ نکلے ہیں
07:54اس وقت تو
07:54ہمیں یہ سوٹ ہی نہیں کرتا
07:56دوسرا جنگیں
07:57لڑنے کے لیے
07:57بڑی ایکانومی چاہیے
07:59ہم تو ابھی
08:01اپنی سٹیبلٹی کی طرف
08:03جس سفر کا
08:03آغاز کی ہے
08:04کافی ٹائم چاہیے
08:07ہم کیسے یہ
08:08اس قسم کا
08:09رسک لے سکتے ہیں
08:10تو قرائن
08:11اس چیز کو
08:12سپورٹ نہیں کرتے
08:13باقی بلوچستان
08:15میں جو کچھ ہو رہا ہے
08:16وہ اڈیا کروا رہا ہے
08:19اس کا ثبوت
08:19ہمارے پاس کلبوشن
08:20یادیو کی شکل میں
08:21ان کا
08:23آفیسر موجود ہے
08:24اس نے ساری
08:25کنفیشن کی ہوئی ہے
08:26اور بھی
08:27اس کے علاوہ بھی
08:29کئی انڈینز کے
08:30بقاعدہ بیانات
08:31موجود ہیں
08:31ان کے جو
08:32ڈیفینس کے لوگ ہیں
08:33جس میں وہ کہہ رہے ہیں
08:34کہ آپ بلوچستان میں
08:35یہ کچھ کریں
08:35تاکہ بلوچستان کو
08:36پاکستان سے
08:37علاق کیا جائے
08:38اور یہ
08:39اپنے ازام میں
08:40یہ سمجھ رہے ہیں
08:41کہ جو کچھ
08:41بنگلہ دیش
08:42کے کیس میں
08:431971 میں ہوا تھا
08:45ہم اس ہسٹری
08:46کو ریپیٹ کریں
08:46تو میرے خیال ہے
08:48یہ اپنی
08:49خوابوں کی دنیا میں
08:50رہتے ہیں
08:50بنگلہ دیش والی
08:51جو ایکٹیوٹی
08:52پرفارم ہوئی
08:53وہ ایک یونیک
08:53واقعہ تھا
08:55میرا اپنا ذاتی
08:56خیال یہ ہے
08:57کہ یہ شروع سے ہی
08:59دو ملک
08:59الگ بننے چاہیے تھے
09:01ایک ملک
09:03جس کے دو حصے
09:04اس طرح کے ہوں
09:05کے بیچ میں
09:06آپ کا دشمن ملک
09:07انوالو ہو
09:11اور ہزاروں کلومیٹر
09:12کا فاصلہ ہے
09:13دونوں کے درمیان
09:14تو
09:15نیچرلی
09:16اس کا اینڈ
09:17یہ دو ریاستے ہونی تھی
09:18کاش یہ
09:19ہیپی اینڈنگ ہوتی
09:20کہ شروع میں
09:22یہ دو ملک
09:23بن جاتے
09:23بجائے
09:24ایسٹ پاکستان
09:25اور ویسٹ پاکستان
09:25بننے کے
09:26تو یہ تو ہونا تھا
09:29دوسرا
09:29اس وقت
09:29ہماری فوج
09:30اتنی مضبوط بھی نہیں تھی
09:31نہ ہم اٹومک پاور تھے
09:33لہٰذا
09:34آج ایسا کوئی
09:35معاملہ نہیں ہے
09:36بلوچستان
09:37بلکل
09:37ان کانٹیکٹ ہے
09:38پاکستان
09:38کے باقی صوبوں کے ساتھ
09:41اس کی زمینی سردیں
09:42بھی ملی ہوئی ہیں
09:42پلس
09:44آج پاکستان
09:45کا
09:46ڈیفینس کا نظام
09:47پاکستان کی فوج
09:49پہلے سے بہت زیادہ
09:50بضبوط ہے
09:50اور یہ جو
09:52باتیں کر رہوں
09:53یہ میری ذاتی باتیں نہیں ہیں
09:54یہ
09:54انڈین جرنیل
09:56جو ریٹائرڈ ہیں
09:57وہ بھی سمجھا رہے ہیں
09:57ایک جرنیل ہے تو بغیدہ
09:58کولم لکھا ہے
09:59انہوں نے کہا
10:00کہ آپ
10:01پاکستان کے
10:02ڈیفینس کے رزام
10:03کو ہلکا نہ
10:03سمجھیں
10:04کوئی آپ سپیریئر
10:05نہیں ہے ان سے
10:06وہ آپ کا
10:06بڑے اچھے طریقے سے
10:07مقابلہ کر سکتے ہیں
10:08لہٰذا
10:09روایتی جنگ کے اندر
10:10آپ کو اس حوالے سے
10:11کوئی کامیابی حاصل
10:12نہیں ہوگی
10:12اور ویسے بھی
10:13میں آپ کو بتا دوں
10:14ورلڈ وار ٹو کے بعد
10:15جب سے قومی ریاستے
10:16بن رہی ہیں
10:17یعنی دنیا نے یہ
10:19مان لیا ہے
10:19کہ اب
10:20قومی ریاستے ہوں گی
10:21نیشن سٹیٹس ہوں گی
10:22اس میں آپ
10:23کسی ملک کی
10:24بانڈریز
10:24کو اس طریقے سے
10:25توڑ کر
10:26دوسرے ملک کا
10:26حصہ بنانی سکتے
10:27نہ پاکستان
10:29جنگ کے ذریعے
10:30انڈین
10:31آکوپائیڈ کشمیر
10:32کو حاصل کر سکتا ہے
10:33اور نہ
10:35انڈیا پاکستان
10:36میں کوئی
10:36اس قسم کی حرکت
10:37کروا کے
10:38بلوچستان کو
10:39الگ کر سکتا ہے
10:41یہ دونوں کی خام
10:42کھیالی ہے
10:42اگر کسی کے
10:43دماغ میں ہے
10:43اس طرح ہو ہی نہیں
10:44سکتا
10:45پاکستان نے
10:46تو خیر اپنے
10:46پرانے گناہوں سے
10:47توبہ کر لی
10:48یہ کافی عرصے سے
10:49انڈیا کو بھی
10:50چاہیے کہ وہ
10:51بھی ہوش کے
10:51ناخن لے اور
10:52اس قسم کی
10:52ایکٹیوٹی سے
10:53باز رہے
10:54باقی
10:57اس پورے
10:58اپیسوڈ میں
10:58جو پاکستانی
11:02میڈیا ہے
11:02پاکستان کی
11:03حکومت ہے
11:04پاکستان کی
11:06آرمی ہے
11:07انہوں نے
11:07بڑے اچھے
11:12انیشیئٹ
11:15خود نہیں کیا
11:16ائر سپیس
11:17بند کی ہے
11:18انڈیا نے
11:19تو جواباً
11:20ہم نے کی ہے
11:20پوری دنیا
11:23کو یہ میسیج
11:24جا رہا ہے
11:24کہ کون جنگ
11:25کرنا چاہتا ہے
11:26حالانکہ
11:27اس کا نقصان
11:28ایڈیا کو
11:28زیادہ ہونا ہے
11:28کیونکہ زیادہ
11:29تر لوگ
11:30تو اس طرف
11:30یورپ امریکہ
11:31اور میڈل اسٹ
11:32میں ان کے بھی
11:32لوگ جاب کرتے ہیں
11:33تو وہ پاکستان
11:34سے اڑ کے ہی
11:35ان کی فلائٹس جانی ہے
11:36ان کو ایک
11:37مہینے میں
11:38آل بوسٹ
11:38کوئی
11:40500 ملین
11:41ڈالرز
11:41کا نقصان
11:42ہونے والا ہے
11:42پاکستان
11:45کی بھی جو
11:45فلائٹس ہیں
11:46وہ تو
11:46اس طرف ہی جانی ہے
11:47مشرق کی طرف
11:48تو چند ایک
11:49فلائٹس جاتی ہیں
11:50ویسے بھی
11:51پی اے اے کی
11:51تو اتنی فلائٹس
11:52اڑتی بھی نہیں ہیں
11:53نقصان
11:54انڈیا کو
11:54ہونے ہے
11:55دوسرا جو
11:56انہوں نے
11:57سیٹیزن کو
11:5848 گھنٹے کے
12:00اندر کہا
12:00کہ جی آپ
12:01ملک چھوڑ دیں
12:01اس کے گینس
12:02پاکستان نے
12:03بھی ڈیسین کیا
12:04اسی طریقے سے
12:05جو کچھ
12:06بیسی کے لوگوں
12:07کے ساتھ
12:07ہوا وہاں
12:08انڈیا میں
12:09پاکستان نے
12:10بھی اس کے
12:10ریسپانس میں کیا
12:11کہ ہی پر
12:13پاکستان آپ کو
12:14انیشیئٹ کرتا
12:14وہ نظر نہیں آیا
12:15اور اب یہ جو
12:17بڑی ایکٹیوٹی
12:18انونس کی ہے
12:19مودی نے
12:21کہ ہم
12:22جو انڈس
12:23وارٹر ٹریٹی ہے
12:24سنتاس کا جو
12:25معایدہ ہے
12:26انڈیا اور پاکستان
12:27کے درمیان
12:28جس
12:28کو انٹرنیشنل
12:30طور پر
12:31ریکگنائز کیا گیا
12:32بلکہ دنیا میں
12:33کیس ٹیڈی کے طور پر
12:34اسے پڑھایا جاتا ہے
12:35اس کا انہوں نے
12:36کہا جی ہم
12:37اس کو موتل کرتے ہیں
12:38اور پھر ساتھ
12:39اس نے ایک
12:40گپ مار دی
12:40کہ جی ہم
12:42ان کا پانی
12:43بند کر دیں گے
12:44یہ بھائی کوئی
12:46نلکہ نہیں ہے
12:47جو آپ نے بند کر دینا ہے
12:48نہ کوئی ٹوٹی ہے
12:49جس کو آپ نے
12:50بند کر دینا ہے
12:51پانی کے اعتبار سے
12:53یہ دنیا
12:54کے ٹاپ کے
12:56تین بڑے دریاؤں میں
12:57دریائے سندھ آتا ہے
12:58نیل ریور ہے
13:01ایمازون ہے
13:02اور دریائے سندھ
13:04اور پانی
13:05جو اس میں
13:06فلو کر رہا ہے
13:07وہ دریائے نیل سے بھی
13:08ڈبل پانی
13:09فلو کرتا ہے
13:09دریائے سندھ کے اندر
13:10یہ سندھ
13:12نام تو اس کا
13:12بعد میں پڑھا
13:13اصل میں
13:14اس دریاء کا نام ہے
13:15دریائے اباسین
13:16یعنی دریاؤں کا باپ
13:19اباسین
13:20باقی دریائے بھی
13:21سارے اس میں
13:22جا کے گرتے ہیں
13:22ستروج بھی
13:23جیلم بھی
13:24چناب بھی
13:25دریائے سندھ
13:28کے پانی کو
13:29روکنے کے لیے
13:30آپ کو
13:31کئی ایک
13:32ڈیمز چاہیے
13:32وہ بھی جب
13:34ڈیم بھر جائے گا
13:35پھر آپ کو
13:35اور فلو تو
13:35کروانا پڑے گا
13:37اور ڈیم آج
13:38اگر آپ بنانا شروع کریں
13:39تو دس سے پندہ سال
13:40چاہیے
13:40وہ بھی اگر آپ کے پاس
13:41بجڈ ہو
13:41اور جس جگہ سے
13:43یہ دریائے سندھ
13:43نکل رہا ہے
13:44ان پہاڑوں میں
13:45ڈیم بنانا
13:46تو اس کے لیے
13:46بہت ہیوی بجڈ کی ضرورت ہے
13:48لہذا یہ جو
13:49مودی صاحب نے
13:49نوسمنٹ کی ہے
13:50اس کی
13:50ایبلیمنٹیشن
13:51اگر سیریس ہوئی
13:52تو پندرہ سال کے بعد
13:54ہوگی
13:54لہذا بے فکر رہے
13:55کچھ نہیں ہونا
13:56ہمارے بلاول بھٹو صاحب
13:57نے بھی
13:57بڑی جذباتی کل
13:58تقریر کر دی ہے
13:59کہ جی
14:00اگر آپ ہمارا
14:01پانی روکیں گے
14:02سندھ کا
14:02تو پھر
14:03دریائے سندھ میں
14:04آپ کا خون بہے گا
14:05یہ جذباتی جملے ہیں
14:06ان کی کیا اوقات ہے
14:08یہ پانی روک سکتے ہیں
14:08پانی
14:09اس طرح کیسے رکتا ہے
14:10اور میں حاصل رہا تھا
14:12جب یہ چیزیں سن رہا تھا
14:14پھر میں نے دیکھا
14:15کہ وہاں پر بھی
14:16جو سینسیبل لوگ ہیں
14:17انہوں نے کہا ہے
14:17مودی صاحب یہ آپ
14:18کس قسم کی
14:19ہوائی فائر کر رہے ہیں
14:20اس طرح ہو سکتا ہے
14:21وہاں کا بھی
14:22ایک جرنیل ہے
14:23اس نے بھی
14:23ایک ویلوگ بنایا
14:24اس نے بھی بات کی
14:25کہ اس طرح پانی
14:25روکا جا سکتا ہے
14:26یہ موتل صرف یہ ہوا ہے
14:27کہ جو
14:28ہمارے لوگ
14:29وہاں پہ جا کے
14:29وزٹ کرتے تھے
14:30اور چیک کرتے تھے
14:31کہ پانی کا لیول کیا ہے
14:33اس اتبار سے
14:34وہ ٹی میں
14:35بس آنا جانا
14:36بند ہو جائیں گی
14:37یہ موتل ہے
14:38پانی کوئی نہیں روک سکتا
14:39پانی روک نہ گیا
14:40چھوڑ دیا پانی
14:41انہوں نے
14:51ایک سیفٹی ہے
14:54ہمارے اس جیلم شہر کی بھی
14:56تو انہوں نے پہلے ہی
14:58پانی ریلیس کر دی ہے
14:59کیلکولیشن کر لی ہے
15:00تو بڑی نیکی کی ہے
15:02اس دفعہ تو بارشے بھی کام ہوئی تھی
15:03میں تو کہتا ہوں
15:04شکریہ مودی صاحب
15:05آپ نے
15:05اس قسم کا اگر پانی روکنا ہے
15:08تو بہت اچھا کیے
15:08کہ آپ نے
15:09دریائے جیلم کا پانی
15:11چھوڑ دیا ہے
15:11اور سنتاس کا جو منصوبہ ہے
15:13اس کے تحت دریائے جیلم کا پانی
15:15جو ہے وہ
15:15پاکستان کوئی ملے گا
15:17تو
15:18بجائے بند کرنے کے
15:20انہوں نے پانی چھوڑ دیا
15:21یعنی یہ وہ
15:21ہوائی فائر تھے
15:23گپ چھوڑی تھی
15:24اگر گپ نہ چھوڑی ہوتی
15:27تو پانی یوں نہ چھوڑ رہے ہوتے
15:28تو انہوں نے
15:29ultimately
15:30اس میں سے کمایا کیا
15:32اب وہاں کا میڈیا
15:33جو neutral قسم کے لوگ ہیں
15:36وہ ان کے اوپر خود تان کر رہے ہیں
15:37کہ آپ اس قسم کی باتیں کرتے ہیں
15:39اور پھر ہمارا مزاک اڑتا ہے
15:40زیادہ طرح تو وہاں پہ
15:41میڈیا جو ہے وہ
15:42کنٹرول ہے
15:43لیکن چند ایک
15:45حق کی آوازیں
15:45وہاں پر موجود ہیں
15:46ابھی رات کو
15:47ہمارے جو بھائیں ہیں
15:49دروف راتھی صاحب
15:49انہوں نے بڑی اچھی ویڈیو بنائی ہے
15:51میں نے اس کو شیئر بھی کروایا
15:53دیکھیں
15:54اس طرح آپ رائیڈ لوگ موجود ہیں
15:55دنیا کے اندر
15:56اس نے بالکل پول کھول دیا
15:58کہ اس کا ٹریک ریکارڈ ہے
15:59یہ مسلمانوں اور ہندووں کے
16:00درمیان لڑائی کروانا چاہتا ہے
16:02اور جنگی جنون ہے
16:03اور دیکھیں
16:04دروف راتھی نے
16:04کوئی پاکستان کے اوپر
16:05الزام نہیں لگایا
16:06کہ پاکستان نے یہ سب کچھ کی ہے
16:08جو ریالٹی تھی
16:09اس نے بتائی کہ یہ
16:11انڈیا کا سیکیورٹی فیلئر ہے
16:13کسی نے بھی کروایا ہو
16:14سیکیورٹی آپ کی فیل ہوئی ہے
16:16سیدھی سی بات ہے
16:17باقی
16:18انٹرنیشنل جو میڈیا ہے
16:20اس کا بھی کام ہے
16:22کہ اس سارے معاملے کو
16:23ڈیفیوز کریں
16:24اور جو بڑے بڑے پلیئرز ہیں
16:25وہ پانچ
16:27بڑی پاورز
16:27ورڈ وار ٹو کے بعد
16:28ان کا کام ہے
16:30کہ وہ فرنٹ سے لیڈ کریں
16:31اس میں
16:32سب سے بڑی پاور
16:33جو یو ایس اے ہے
16:34انہوں نے تو
16:36بالکل
16:36علیدگی اختیار کر لی ہے
16:37یہ جو انڈیا کو
16:39زام تھا نا
16:40کہ یو ایس اے
16:41ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا
16:42اور وہ
16:42پاکستان کے خلاف بیان دے گا
16:44ٹرامپ تو آپ کو پتا ہے
16:45اسے کوئی پریڈکٹی نہیں کر سکتا
16:47اس نے تو کہا
16:47بھائی آپ لوگوں کا
16:48آپس کا معاملہ سے تیہ کریں
16:49انہوں نے تو
16:50لیدگی اختیار کر لی ہے
16:51کیونکہ
16:52ٹرامپ کو بھی پتا چل گیا ہے
16:53کہ پاکستان نے نہیں کروایا
16:55اگر ذرا سے بھی
16:56کوئی حرکت کی ہوتی نا پاکستان نے
16:58تو ٹرامپ نے
17:00ایک لمحے کا توقف بھی نہیں کرنا تھا
17:02اس قسم کا پاکستان کے خلاف بیان
17:03دینے کے اعتبار سے
17:05کیونکہ یہاں
17:06ما شاء اللہ جو ہمارے
17:07سو کالڈ قسم کے
17:08محبے وطن لوگ ہیں نا
17:10وہ آل لیڈی ٹرامپ کے ساتھ
17:12دوستیاں گاٹھے ہوئے ہیں
17:13اور میں یہ آپ کو بتاؤں
17:14یہ جتنے ڈیجیٹل بندر ہیں نا
17:16اس وقت
17:16جو اس وقت
17:18انڈیا کا ساتھ دے رہے ہیں
17:20یوٹیوبرز
17:21اور اپنے آپ کو صحافی کہتے ہیں
17:22یہ پاکستان کے ساتھ
17:26غداری کر رہے ہیں
17:28اس زمانے میں
17:30ساری اپوزیشن کھڑی ہو گئی تھی
17:31گورنمنٹ کے ساتھ
17:34آٹھ بھی اپوزیشن اپنے بیانات کے
17:36حد تک تو پاکستان کی فوج
17:38اور گورنمنٹ کے ساتھ کھڑی ہے
17:39لیکن جو ان کے فرنٹ مین صحافی ہیں
17:42جو بیانیاں بناتے ہیں
17:44ان میں ایک جو سب سے بڑا وہ
17:48ایک جھوٹا انسان ہے
17:50میں تو یقین کریں
17:51اس کی ویڈیوز بھی نہیں دیکھتا
17:52کیونکہ مجھ سے اتنا زیادہ جھوٹ سنے ہی نہیں جاتا
17:54داری رکھ کے وہ جھوٹ بولتا ہے
17:58مذہبی شکل اختیار کر کے
17:59ہمارے ایک بھائی ہیں
18:02یو ایس اے میں
18:03حالانکہ ان کی بھی ہمدردیاں جو اسی جماعت کے ساتھ ہیں
18:06باسد ندیم صاحب
18:07انہوں نے ایک ویلوگ بنایا تو میں نے مجبوراً
18:10اس میں جب اس کے کلپ دیکھے
18:11اس بغوڑے کے وہ بغوڑا میں اس لیاسے کہہ رہا ہوں
18:14کہ مجھ سے بھاگا ہوا ہے
18:15میرے پر اظام لگا کے بھاگ گیا تھا
18:16میں اس کے پیچھے پہنچوں
18:17اس کی ساری شرطیں مانی ہے
18:19کہ پرانی ویڈیوز میں بھی بات کر لیں
18:20وہ ابھی تک بغوڑا ہے
18:21پاکستان سے جو بغوڑا ہے
18:23میں اس کی بات نہیں کر رہا
18:24وہ اس کا اور پاکستان کا
18:25معاملہ مجھ سے بغوڑا ہوا ہے
18:28وہ تو انڈیا کی زبان بول رہا ہے
18:31وہ تو ہر معاملے میں
18:33انڈیا کو سپورٹ کر رہا ہے
18:35ایون جو خان صاحب کے دور میں
18:37ڈسین ہوئے تھے
18:39ان کو بھی مکریٹیسائز کر رہا ہے
18:41اور وہ بھی آرمی کے خاتے میں ڈال رہا ہے
18:43جس پہ اس زمانے میں
18:45اس نے وغیر کیا ہوا تھا
18:46تو اس قسم کے جو
18:48ڈیجیٹل بندر ہے نا جی
18:49یہ اس قابل بھی نہیں
18:51کہ میں ان کا نام بھی لوں
18:52یا ان کی اس جماعت کا نام لوں
18:55جس کے فرنٹ منٹ بنے میں ہے
18:56حالانکہ جماعت ان سے جان چھڑا رہی ہے
18:58اور میں آپ کو بتاؤں یہ
19:00اپنے لیڈر کے لیے
19:02زیادہ مشکلات کھڑی کر رہے ہیں
19:03کیونکہ اس مشکل وقت میں
19:05پاکستان تو انشاءاللہ نکل جائے گا
19:07اس مشکل سے
19:07ہاں
19:08یہ ذہن میں رکھئے گا
19:10مودی تو پاکستان کے قابو نہیں آئے گا
19:12وہ وہاں پہ ویٹھا ہو ہے
19:13وہ ویسے ہی بھاگ جائے گا
19:15قابو تم لوگوں نے آنا ہے
19:17یہ ذہن میں رکھنا
19:18جو آج پاکستان کے ساتھ
19:20اس طرح کی غداری کر رہے ہونا
19:21اور صرف ایک
19:24اپنے لیڈر کی محبت میں
19:25اس لیڈر کو بھی نہیں پتا ہوگا
19:26کہ تمہاری محبت میں
19:27یہ کیا کچھ کر رہے ہیں
19:29جس طرح حضرت علی کی محبت میں
19:30غلو کر کے
19:31عبداللہ ابن سباہ نے
19:32ایک غلط عقیدہ
19:34ان کی طرف منصوب کیا
19:35اور بعد میں
19:35حضرت علی نہیں
19:36عبداللہ ابن سباہ کو
19:37قتل کروایا تھا
19:38اس غالی کو
19:40جو علی اللہ کہتا تھا
19:41نعوذ باللہ
19:42تو یہ جو یوٹیوبرز ہیں
19:45یہ
19:45اپنے ڈالرز پکے کرنے کے لیے
19:48اس قسم کی حرکتیں کر رہے ہیں
19:49اور میں نے ایک چیز
19:50پریڈٹ کی تھی
19:51اور وہ میری کرامت
19:52اللہ کی طرف سے ظاہر ہو گئی
19:53میں نے کہا تھا
19:54یہ کبھی نہیں چاہیں گے
19:55کہ یہ لیڈر جیل سے بائے نکلے
19:57اور وہ بات صحیح ہوئی ہے
19:59کل میں اس کا
20:00ویلاغ کا وہ حصہ دیکھ رہا تھا
20:02اس میں اس نے پتا کیا بولا
20:03کہ آپ نے پکڑ تو لیا ہے
20:05اس کو
20:06آپ بتائیں چھوڑیں گے کیسے
20:08وہ بار بار
20:10اس جملے کو ریپیٹ کر رہا ہے
20:11کہ اگر اس کو چھوڑیں گے
20:12تو یہ پھر
20:13فوج کو نہیں چھوڑے گا
20:14اپوزیشن کو نہیں چھوڑے گا
20:16اور وہ بار بار
20:17دھمکی لگا رہا ہے
20:17پاکستان کی فوج کو
20:18اور باقی پولٹیکل جماعتوں کو
20:20کہ تم نے اس کو اندر تو کیا ہے
20:21لیکن بتاؤ
20:22چھوڑو گے کیسے
20:23جب چھوڑو گے
20:23یہ تمہیں نہیں چھوڑے گا
20:25اس کا مطلب پتا کیا ہے
20:26کہ نہ چھوڑنا انہوں
20:27ہاں تو اور کے مطلب ہے
20:28اور اس نے
20:31تین درہ جملے ریپیٹ کیا ہے
20:33اس میں
20:33پکڑ تو لیا ہے
20:35اب چھوڑو گے کیسے
20:36چھوڑ نہیں سکتے اب
20:38کیونکہ تمہیں پتا ہے
20:39کہ اس کو چھوڑا
20:40تو یہ تمہیں نہیں چھوڑے گا
20:42یعنی وہ کہہ رہا ہے
20:43کہ اس کو چھوڑا
20:44تو میرے ڈالر گئے
20:45تو نہ چھوڑی ہو انہوں
20:47اور ایک اور وہ جو ایک
20:51جس کی سانس ہی بند ہوئی تھی
20:54اس کے حاکم میں
20:54میں نے ویڈیو بنائی تھی
20:55اس زمانے میں
20:56ٹھیک ہے
20:57جو پنجابی میں
20:58ویلوگ کرتا ہے
20:59نہ اردو ٹھیک آتی ہے
21:01نہ پنجابی
21:02پنجابی تو چلے
21:02تھوڑی صحیح بول لیتا ہے
21:03تو
21:09یہ تو حرکتیں کر کے
21:12سیڈ پہ ہو جائیں گے
21:13تکلیف آج
21:15ایک بندہ ہی کاٹ رہا ہے
21:16اس کی بیوی کاٹ رہی ہے
21:17وہ دو ہی جیل میں
21:18باقی سارے باہر ہیں
21:19اور اوپر سے یہ جو آئے دن
21:22مز بھی ٹاچ لگاتے رہتے ہیں
21:23ابھی تو وہ
21:26ڈاکٹر عارف علوی صاحب کی
21:27بھی ویڈیو آئی ہے
21:28میں نے اس پہ آج بولنا تھا
21:29لیکن میں نے جب پوری ویڈیو دیکھی ہے
21:31میں نے کہا میں انتظار کروں
21:32شاید کوئی
21:34ڈاکٹر صاحب کا کوئی
21:35اچھا بیان آج ہے
21:36اگلے ہفتے تک وہ توبہ کر لیں
21:38تاکہ وہ زیادہ
21:39ہنگامہ کھڑا نہ ہو
21:40ڈاکٹر صاحب سے میں
21:41ذاتی طور پر ایک عقیدت رکھتا ہوں
21:43ان کا تعلق
21:44جماعت اسلامی سے ہے
21:46اور ماشاءاللہ
21:47دیندار آدمی ہیں
21:48اپنے ہاسپٹل میں
21:50وہ تفہیم القرآن سے
21:51درس دیتے رہے ہیں
21:52جب وہ پریزیڈنٹ تھے
21:53ڈاکٹر عارف علوی صاحب
21:55وہ پی ٹی وی کے اوپر
21:56درس دیا کرتے تھے
21:57اچھا خاصا دین جانتے ہیں
22:00میں سمجھتا ہوں
22:01پاکستان کی ہسٹری میں
22:02جتنے پریزیڈنٹ آئے ہیں
22:03ان میں سب سے زیادہ دین کا
22:04اگر نالج کسی بندے کے پاس ہے
22:05تو وہ ہمارے یہ
22:07پریزیڈنٹ صاحب تھے
22:09لیکن پتہ نہیں
22:09وہی مذہبی ٹچ
22:11اسلامی ٹچ
22:13وہ ٹچ کیا ہوتا ہے
22:14ٹوچ لگ جاتا ہے ان کو پھر
22:16وہ بات کرتے کرتے
22:17وہ کیا سے کیا بات بن گی
22:18پہلے جو ان کی ویڈیو آئی تھی
22:21وہ تھوڑی آوٹ آف کونٹیکس تھی
22:23پھر میں نے پوری ویڈیو دیکھی
22:24اس میں ان کو
22:25کافی حد تک
22:26بینیفیٹ آف ڈاؤٹ دیا جا سکتا ہے
22:28الفاظ کا چناؤ ان کا
22:29بہتر نہیں تھا
22:31لیکن میں پھر بھی انتظار کروں گا
22:33کہ این ممکن ہے
22:34کہ وہ اس سے بھی بیک فٹ پہ جائیں
22:35اور اگر کوئی اس طرح کی
22:37ایکٹیوٹی نہ ہوئی
22:38تو انشاءاللہ پھر میں
22:39نیکسٹ سنڈے کو
22:41اس کو ٹاپک بناوں گا
22:42اس سے پہلے بھی آپ دیکھ لیں
22:44وہ اجاز چوہدری صاحب
22:45دیندار آدمی
22:47جماعت اسلامی سے تعلق تھا
22:50ان کا بھی پہلے
22:50اس جماعت میں آنے سے پہلے
22:53ان کے سامنے
22:54ایک بچہ کہہ رہا ہے
22:55جی دنیا کے سب سے خوش نصیب
22:56ماں باپ
22:57جو ہیں وہ
22:59سیدنا عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
23:01اور سیدہ آمنہ
23:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:04وسلام اللہ علیہ
23:05و علیہم السلام
23:07اور اس کے بعد جو ہیں ہمارے لیڈر صاحب کے
23:09ہمارے ماتمہ صاحب کے جو ماں باپ ہیں یہ ہیں
23:11اور وہ دیندار بندے سارے سن رہے ہیں
23:14اور یہ تو پنجاب تھا
23:17بچہ تو ہوگی
23:18کیپی میں تو آپ کو پتہ ہے
23:20وہ بندے ہی انہوں نے قتل کر دیا تھا
23:22جس نے نبیوں کے ساتھ ملا دیا تھا
23:26اسی ماتمہ صاحب کو
23:27تو پتہ ہے پشتون تو اس معاملے میں بہت سکتا ہے
23:30انہوں نے اس بندے کو وہیں پہ قتل کر دیا تھا
23:32ایکسٹر جوڈیشن طریقے سے
23:34غلط ہوا اس طرح قتل نہیں کرنا چاہیے
23:37توبہ کروانی چاہیے
23:38ٹھیک ہے وہ اپنی زندگی گزارہ ہے
23:39لیکن میں آپ کو بتا رہا ہوں
23:40یہ جو اسلامی ٹچ ہیں مذہبی ٹچ
23:43یہ کتنے خطرناک ہوتے ہیں
23:44ان کے پیچھے چونکہ اخلاص بھی ہوتا ہے
23:47یہ ٹچ ہوتے ہیں
23:47اپنا ووٹ بینک پکا کرنے کے لیے
23:49پھر اس طرح کی مس ہینڈلنگ آپ سے ہوتی ہیں
23:52تو ان لوگوں سے بھی آپ اشار رہا کریں
23:54چاہے وہ مذہبی ٹچ لگا رہے ہوں
23:55یا وہ
23:57اپنے پولٹیکل گینز کی خاطر
24:00پاکستان کا نقصان کر رہے ہوں
24:03میں نے پہلے بھی کہا ہے
24:04کہ سب سے پہلے
24:05ہمارے لیے ہے اسلام
24:07ہمارا ایمان
24:08اس کے بعد پاکستان
24:11اور پھر اس کے بعد کوئی ہمارا
24:13پولٹیکل لیڈر ہے
24:14کیونکہ یہ سارے پولٹیکل لیڈر
24:17اسی وقت تک
24:20اپنی یہ ساری عیاشیاں کر سکتے ہیں
24:23یا یہ ساری فسیلٹیز
24:25اویل کر سکتے ہیں
24:26سارا فیم اویل کر سکتے ہیں
24:28جب تک پاکستان موجود ہے
24:29اور پاکستان کے لیے
24:31بینڈنگ فوس جو ہے
24:32وہ ہمارا ریلیجن ہے
24:34یہ ہماری جو قومی ریاست ہے
24:36وہ اسلام کی بنیاد کے اوپر ہے
24:38کہ دو قومی نظریہ
24:40مسلم اور ہندو
24:42دو قومیں یہاں آباد ہے
24:44لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے
24:45کہ پاکستان میں جو ہندو ہیں
24:46ہم نے ان کو قتل کر دینا ہے
24:47نہیں
24:47وہ گیارہ گست کی تقریر ہے
24:49محمد علی جنہ رحمہ اللہ کی
24:51بانی پاکستان کی
24:52کہ آپ آزاد ہیں
24:54اس ملک میں
24:55اپنے مندروں میں جا سکتے ہیں
24:57اپنے چرچس میں جا سکتے ہیں
24:59اپنی مساجد میں جا سکتے ہیں
25:00اپنی عبادت گاؤں میں جا سکتے ہیں
25:02ہاں
25:04اوورال چونکہ
25:04ڈومیننسی 97 پرسن سے زیادہ مسلمان ہے
25:07لہذا
25:08کی پوسٹوں کے اوپر مسلمان ہوں گے
25:10اور اسلام
25:12یہاں پہ ڈومیننٹ ہے چونکہ
25:14لہذا اس ملک کا نام
25:16اسلامی ریپبلک آف پاکستان رکھا گیا
25:18وہ اپنی جگہ موجود ہے
25:20الحمدللہ
25:20لہذا اس پہ
25:22ہمارے لیے
25:23کوئی پولٹیکل لیڈر
25:24کوئی جرنیل
25:26کوئی مذہبی لیڈر
25:28اس معاملے میں
25:30اگر رکاوٹ بنتا ہے
25:31تو ہم ڈنکے کی چوٹ کے اوپر
25:33اس کے خلاف کھڑے ہوں گے
25:35کیونکہ یہ ملک
25:36کسی جرنیل کا نہیں ہے
25:38کسی پولٹیکل لیڈر کا نہیں ہے
25:39یہ پاکستان کے عوام کا ہے
25:42انہوں نے قربانیاں دی
25:43اور ایک
25:44ڈیموکریٹک طریقے سے
25:46اگرچہ اس وقت
25:47اللہ نے حالات و واقعات
25:49ایسے کر دیئے
25:50کہ ہٹلر کی وجہ سے
25:51گریٹ بریٹن کمزور ہو گئی
25:53اگرچہ ہٹلر جنگ ہار گیا
25:55لیکن گریٹ بریٹن کو
25:56اتنا کمزور کر دیا
25:57کہ انہوں نے مجبورا ہمیں
25:58ازادی دے دی
25:59اور اس میں
26:01میں محمد علی جناہ کی
26:03اکلمندی کو داد دوں گا
26:05کہ اکیلا لیڈر تھا
26:06اور مخالفت میں
26:08ان سے بڑے لیڈر تھے
26:09گاندی صاحب
26:10ابوالکلام ازاد
26:12کانگرس میں
26:12ان کی کوشش یہ تھی
26:14کہ یہ ملک
26:15صرف ازاد ہو
26:16گریٹ بریٹن سے
26:17لیکن ایک ملک رہے
26:18لیکن یہ صرف
26:21محمد علی جناہ تھے
26:22اور ان کے ساتھ
26:22چند ایک دیوبندی علماء
26:24اور بریلوی سارے علماء
26:26پیر سارے کے سارے
26:28وہ سپورٹ کر رہے تھے
26:31تو اس اکیلے بندے نے
26:34گریٹ بریٹن کو
26:35یہ منوانے پر
26:36امادہ کر لیا
26:36کہ ہم دو ملک
26:38بنائیں گے
26:38انڈیا اور پاکستان
26:39یہ بہت بڑی کامیابی ہے
26:41جب اتنے بڑے لیڈرز
26:42مخالفت میں موجود ہوں
26:44ایک اکیلے بندے کا
26:45سٹینڈ لینا
26:46ہاں جو اکثریت تھی
26:49دیوبند علماء کی
26:49وہ کانگرس کے ساتھ تھی
26:51اور وہ بھی کوئی مسلمانوں
26:52کے لیے بدنیتی والا
26:53معاملہ نہیں تھا
26:54وہ چاہتے تھے کہ
26:55مسلمان اکٹھے رہے
26:57تاکہ کل کو ہم
26:58پاور میں آ جائیں
26:59لیکن آج جو کچھ
27:01مسلمانوں کے ساتھ
27:02انڈیا میں ہو رہے
27:02اس کے بعد میرے خیال ہے
27:04اگر وہ دنیا میں
27:04موجود ہوتے تو
27:05انہیں پتا چال جاتا
27:06کہ محمد علی جنا
27:07نے جو کچھ
27:08فورسی کیا تھا
27:10وہ درست تھا
27:11اور وہ علماء
27:13جنہوں نے اس وقت
27:13پاکستان کا ساتھ دیا
27:15وہ لوگ درست تھے
27:17اور وہ لوگ
27:18جو اس وقت
27:19محالفت بھی کرتے تھے
27:20لیکن پاکستان بننے کے بعد
27:21پاکستان میں آگئے
27:22وہ بھی درست تھے
27:22جسے مولانا مدودی
27:23اور ان کے سارے ساتھی
27:25جماعت اسلامی کے
27:26انہوں نے پھر اس کو
27:27ایکسپٹ بھی کر لیا
27:28اور پھر دیکھیں
27:30محمد علی جناہ کا جنازہ بھی
27:31شبیر احمد عثمانی صاحب نے پڑھایا
27:33جو دیوبند سے تھے
27:35عشر علی ثانوی صاحب نے
27:37دیوبند مدرسے کو
27:38ریزائن کر دیا
27:39صرف پاکستان کو
27:40سپورٹ کرنے کی وجہ سے
27:41وہ اس وقت تک
27:43زندہ نہیں رہے
27:441944 میں ان کی
27:45ڈیتھ ہوگی
27:45لیکن
27:46تھانوی صاحب نے
27:47دیوبند مدرسہ
27:48چھوڑ دیا
27:49پاکستان کی
27:51سپورٹ کی وجہ سے
27:51کیونکہ دیوبند مدرسہ
27:52کانگرس کے ساتھ تھا
27:55وہ تو
27:55تھانوی صاحب کا
27:56چونکہ علمی
27:57قد کارٹ بہت بڑا تھا
27:58اس وجہ سے
27:59آج بھی ان کو
28:00انڈیا پاکستان
28:01بنگلہ دیش کے
28:02سارے دیوبندی
28:02حکیم الامت
28:03کہتے ہیں اپنے فرقے کا
28:04وہ اپنی
28:05پرسنیلٹی کی وجہ سے
28:06ادروائز
28:07مجارٹی علماء
28:09تھانوی صاحب کے
28:10خلاف تھی اس وقت
28:11صرف اس وجہ سے
28:12کہ یہ دو بڑے بندے
28:13تھانوی صاحب
28:14اور شبیر احمد عثمانی
28:15انہوں نے
28:16پاکستان کا ساتھ دیا تھا
28:18اپنے ان علماء سے
28:19محالفت کرتے ہوئے
28:20بارال جن جن لوگوں نے
28:22کانٹریبیوٹ کیا
28:22اللہ تعالیٰ سب کو
28:23جزائر خیر دے
28:24ہم اپنے پلیٹ فارم سے
28:26دعوت حق
28:28بلند کرتے رہتے ہیں
28:30کرتے رہے ہیں
28:31اور کرتے رہیں گے
28:33کیا
28:34میں نے نبی سا
28:35ہے ہی کوئی نہیں
28:37تیرے بابے تھے
28:38شایئے ہی کوئی نہیں
28:39مودی سرکار تھے
28:41شایئے ہی کوئی نہیں
28:42ٹھیک ہوگیا
28:43صلو علی محمد وعالی محمد
28:45اللہم صلی علی محمد
28:48وعالی محمد
28:49واصحاب محمد
28:51وازواج محمد
28:53وَأُمَّتِ محمد
28:55اجمعین
28:56اِلَا يَوْمِ الدِّين
28:57آمین
28:57کافی سارے بھائیوں نے
28:59بہنوں نے
29:00دعاوں کے لئے کہا ہوئے
29:01تو وسیلہ اور توسل کے طور پر
29:02ہم اینڈ پہ دعا بھی کر لیتے ہیں
29:04اللہم
29:07اِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنَّكَ
29:09أَنْتَ اللَّهِ
29:10لَا إِلَهَ إِلَّا
29:12أَنْتَ لَحَدُ السَّمَدْ
29:14الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
29:17وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًّا أَحَدُ
29:20وَإِلَهُكُمْ إِلَا هُمْ وَاحِدُ
29:24لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَانُ الرَّحِيمُ
29:29أَلِفْ لَا مِّمْ
29:33اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّونَ
29:38اللَّهُمَّ صَلِّي عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
29:45رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً
29:49وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَاقِيْنَا عَذَابَ النَّارِ
29:54رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
30:02رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
30:06رَبَّنَا هَبْلَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنْ
30:12وَجَعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
30:15اللہم مَغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا
30:23وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا وَذَكَرِنَا وَأُنثَانَا
30:28اللہم مَنْ نَحْيَيتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِسْلَامِ
30:35وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيمَانِ
30:40ڈاللہ جن جن بھلائیوں کا سوال تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تجھ سے کیا
30:47ہمارے حق میں ہمارے ماں باپ کے حق میں ہمارے بیوی بچوں کے حق میں پوری امت کے حق میں قبول منظور فرما
30:53جن جن چیزوں کے شر سے تیرے محبوب علیہ السلام نے تیری پناہ طلب کی
30:58تمام مسلمانوں کو ان چیزوں کے شر سے اپنی پناہ عطا فرما
31:01خصوص بالخصوص فلسطین کے مسلمان کشمیر کے انڈیا کے یمن میں
31:08عراق شام افغانستان میں چائنہ میں جہاں کہ انکس پرسی کی زندگی گزار رہے ہیں
31:15غیب سے ان کی عزت عبرو جانو مال کی حفاظت فرما
31:18خصوص بالخصوص ہمارے ملک پاکستان کی خیر فرما
31:22پور عالم اسلام کی خیر فرما
31:24عالم اسلام کو اندرونی اور بیرونی خطرات سے محفوظ فرما
31:28حاضرین کے دلوں میں جو جو نیک اور جائز دعائیں ہیں قبول فرما
31:32جو فوت ہو چکے ان کی مغفرت فرما
31:35جو زندہ ہیں انہیں قبر و آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق اطاف فرما
31:38جو بیمار ہیں انہیں شفاء کلی اطاف فرما
31:42یہ تمام دعائیں تمام مسلمانوں کے حق میں قبول منظور فرما
31:45سبحان ربک رب العزت عما یصفون
31:50و سلام علی المرسلین
31:52و الحمدللہ رب العالمین
31:55و صل اللہ علی النبی الكریم
31:58و علی آلہ و اصحابہ اجمعین الہیم الدین
32:01آمین
Be the first to comment