Follow me youtube channel kids zone mazu zoni.
Category
😹
FunTranscript
00:00रात का वक्त है बारिश हो रही है आलिया अपनी दादी की कोज में बैठी है दादी नर्मी से एक जमानी में एक खेहर था जिसे रोश्णी का खेहर कहते थे
00:14وہاں کے لوگ ہستے تھے
00:17ایک دوسرے کی مدد کرتے تھے
00:19اور ہر طرف چمک ہی چمک تھی
00:21لیکن پھر
00:23سب بدل گیا
00:25آلیا
00:26حیرسے
00:28کیا ہوا دادی
00:30دادی
00:32لوگ بھول گئے کہ
00:34خوشی کسے
00:36بھانٹی جاتی ہے
00:38شہرے اداس ہو گئے
00:40اور روشنی غائب ہو گئی
00:43آلیا
00:46سوتے سوتے خواب میں
00:48ایک جادوی دنیا میں پہنچ جاتی ہے
00:50آلیا نے خود کو
00:52ایک عجیب یہر میں پایا
00:54خاموش اندھیرہ
00:56اور بے رونک
00:58راستے میں ایک چمکتی ہوئی
01:02تدلی آلیا کے سامنے آئی
01:04آلیا
01:06تم ہی ہو جو
01:08اس شہر میں روشنی واپس لاسکتی ہو
01:10آلیا حیرانی سے
01:12میں
01:13کیسے
01:15تدلی
01:16ایک مسکراہت
01:17ایک نیکی
01:18ایک چھوٹا سا عمل
01:19یہی کافی ہے
01:20آلیا وہاں
01:24ایک جادوی درخت کے اندر
01:26نور بابا سے ملتی ہے
01:27روشنی باہر سے نہیں آتی
01:29آلیا
01:30یہ تمہارے اندر ہے
01:31جب تم محبت بانتی ہو
01:34تب دنیا جگ مگاتی ہے
01:36آلیا
01:41ایک بچوں کو اس کا کھلونا واپس دیتی ہے
01:43بچہ مسکراہ دیتا ہے
01:45ایک بلب
01:45جل اٹھتا ہے
01:47ایک مسکراہت نے اندرے میں ایک دیا روشن کر دیا
01:52لوگ ایک دوسرے سے پیار اور تعاون کرنے لگے
01:59ایک ایک کر کے ساری روشنی واپس آ جاتی ہے
02:02آلیا
02:03خوشی سے
02:03یہ تو واقعی جادو ہے
02:05صرف مسکراہت سے
02:07آلیا اپنی دادی کے ساتھ جاگتی ہے
02:13کھٹکی سے سورج کی روشنی آ رہی ہے
02:16دادی مسکرا کر
02:18اچھا خواب دیکھا
02:19آلیا
02:20ہاں
02:22بہت ہی روشن خواب تھا
02:25پیارے بچوں
02:26روشنی اور خوشی کے لیے
02:28بڑے بڑے کام ضروری نہیں ہوتے
02:31کبھی کبھی چھوٹی سی مسکراہت ہی کافی ہوتی ہے
02:34پیارے بچوں
02:37اگر آپ کو یہ سٹوری
02:38آلیا کا جودی خواب
02:41والی کہانی اچھے لگی
02:43تو کمینٹر میں ضرور بتائیں
02:45اور اگر آپ چاہتے ہیں
02:47کہ ایسی اور کہانیاں
02:49آپ کو دیکھنے کو اور سننے کو ملیں
02:51تو اس چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
02:54موسیقی
02:56موسیقی
02:57موسیقی
02:58موسیقی
02:59موسیقی
03:00موسیقی
03:02موسیقی
03:04موسیقی
03:05موسیقی
03:06موسیقی