Assalam-0-alekum friends i hope you are all fine today💜 Bright way with safia
islamic video | islamic bayan | islamic waqiat | islamic whatsup video | quran tilawat | quran tilawat tarjumy ke sth | quran translation | islamic poetry |
Islamic sound | islamic music islamic channel banae |islamic channat sikhe |namaz ka tareeqa |salat ul tasbih| wazo ka tareeqa| naat shareef| islamic name| girls islamic name| boys islamic name | name ka tarjummah| village view| village|
Follow me and subscribe my channel on YouTube
islamic video | islamic bayan | islamic waqiat | islamic whatsup video | quran tilawat | quran tilawat tarjumy ke sth | quran translation | islamic poetry |
Islamic sound | islamic music islamic channel banae |islamic channat sikhe |namaz ka tareeqa |salat ul tasbih| wazo ka tareeqa| naat shareef| islamic name| girls islamic name| boys islamic name | name ka tarjummah| village view| village|
Follow me and subscribe my channel on YouTube
Category
🏖
TravelTranscript
00:00ڈیل اگر کسی کے بال بہت زیادہ گرتے ہیں گروھ نہیں کرتے بہت کمزور ہیں کوئی بھی مسئلہ ہو بالوں کا انشاءاللہ انشاءاللہ اس دم کیے ہوئے تیل کو لگانے سے سارے مسئلے حل ہو جائیں گے
00:17حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ دن میں دو مرتبہ سر پر تیل لگاتے تھے
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:00ایک بال کی عمر اللہ پاک کی شان ہے تقریباً ساڑھے چار سے پانس سال تک کی ہوتی ہے
01:08اس کے بعد بال کمزور ہو کر گر جاتے ہیں یا جڑ جاتے ہیں اور اس کے جگہ نئے بال آ جاتے ہیں
01:17آج کل سب کے بال گرنے کے مسئلے مسائل ختم نہیں ہوتے
01:22کسی کے بال جڑتے ہیں یا کسی کے بڑھتے نہیں ہیں
01:26بالوں کے مسئلے بہت ہوتے ہیں یا پھر کسی کے کوئی کیمیکل لگانے سے خراب ہو جاتے ہیں
01:32اور بال کیوں جڑتے ہیں مختلف کیمیکل وغیرہ استعمال کرنے سے بال کمزور ہو جاتے ہیں
01:40اور پھر وہ جڑ جاتے ہیں
01:42ہر لڑکی اپنے بالوں کے لیے بہت زیادہ پریشان رہتی ہے
01:47کیونکہ اکثر ان کے بال جڑتے رہتے ہیں گرمی ہو یا سردی ہو
01:52ان کے بال ہمیشہ خراب رہتے ہیں بڑھتے نہیں ہیں جلدی گروہ نہیں کرتے
01:57آج میں آپ لوگ کے لیے قرآن پاک کی ایک ایسی آیات لے کر آئی ہوں
02:01جس سے انشاءاللہ انشاءاللہ آپ لوگ کے بال بڑھنے لگ جائیں گے
02:06اور گروہ بھی کریں گے اور جن کے بال گرتے ہیں وہ گرنا بھی بند ہو جائیں گے انشاءاللہ
02:12اور امید کرتی ہوں میری آج کی ویڈیو آپ سب کو بہت پسند آئے گی اور بہت ہی فائدہ مند ہوگی
02:20تو میری ویڈیو دیکھنے سے پہلے میری ویڈیو کو لائک کمنٹ شیئر سبسکرائب ضرور کر دیجئے گا
02:26اور پہلا ایکن دبانا نہ بھولیے گا تاکہ میری ہر آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے
02:32انشاءاللہ انشاءاللہ یہ آیات پڑھنے سے آپ لوگ کے بالوں کی گروہ بہت زیادہ اچھی ہو جائے گی
02:40بال بڑھنے لگ جائیں گے اور بالوں کی جو مسئلے مسائلیں سب ختم ہو جائیں گے
02:45بالوں پر ترہ ترہ کے شیمپو یوز کرنے سے کریم یوز کرنے سے کیمیکل سے بال خراب ہو جاتے ہیں
02:53اور اس سے بال جڑ جاتے ہیں اور اس کے لئے آپ لوگ کو
02:58قرآن پاک کی یہ صرف ایک آیات ایک مرتبہ اپنے تیل پر دم کر کر
03:06اپنے بالوں پر لگانے سے آپ لوگ کے بال کے سارے مسئلے مسائل دور ہو جائیں گے
03:12اور انشاءاللہ آپ کے بال ضرور گروہ کریں گے اور آپ کے بالوں کے جو مسئلے ہوں گے وہ حل ہو جائیں گے
03:19صرف اس آیات کو تیل پر دم کر کے لگانا ہے
03:24پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم سر اقدس میں کسرت سے تیل دالتے تھے
03:31حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ دن میں دو مرتبہ ٹو ٹائم سر پر تیل لگاتے تھے
03:41اگر کسی کے بال بہت زیادہ گرتے ہیں گروہ نہیں کرتے بہت کمزور ہیں کوئی بھی مسئلہ ہو بالوں کا
03:50انشاءاللہ انشاءاللہ اس دم کیے ہوئے تیل کو لگانے سے سارے مسئلے حل ہو جائیں گے
03:57یہ صرف ہماری بہنوں کے لیے نہیں اگر کوئی ہمارے بائی حضرات ہیں ان کے بال بہت زیادہ جڑتے ہیں
04:05یا سر میں گنجہ پن محسوس ہو رہے ہیں یا داڑی کے بال بہت زیادہ گرتے ہیں
04:11یا کوئی بھی مسئلہ ہو بالوں کا
04:13تو ہمارے بائی حضرات بھی یہ آیات تیل پر دم کر کر لگا سکتے ہیں
04:20انشاءاللہ اس آیات کو تیل پر دم کر کے لگانے سے آپ سب کو بہت زیادہ فائدہ آسل ہوگا
04:28کیونکہ یہ قرآن پاک کی آیتوں میں سے ایک آیات ہے
04:31اور قرآن پاک اللہ پاک کی مقدس کتاب ہے
04:36انشاءاللہ قرآن پاک کے برکت سے آپ لوگوں کا جو بالوں کا مسئلہ ہے
04:42وہ جل سے جل حل ہو جائے گا
04:44صرف اور صرف یہ سات دن تک کرنا ہے
04:48چلے شروع کرتے ہم اپنی آج کی ویڈیو
04:51اور جانتے ہیں کون سی آیات ہیں
04:54جس سے ہمارے بالوں کا مسئلہ جل سے جل حل ہو سکتا ہے
04:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:01کل ہوا للذین آمنوا حدن و شفا
05:06آپ نے کسی بھی تیل کا استعمال کرنا ہے
05:10سب سے پہلے اپنے ہاتھوں پر تیل لگا کر
05:14اور یہ آیات پڑھ کے اس تیل پر دم کرنا ہے
05:18اور پھر وہ تیل اپنے بالوں پر لگانا ہے
05:22سات دن تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے
05:24انشاءاللہ آپ لوگ کے بالوں کے جو مسئلہ مسائل ہوں گے
05:29سب حل ہو جائیں گے
05:30امید ہے آپ سب کو یہ ویڈیو بہت پسند آئی ہوگی
05:34اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا
05:37ملتے ہیں آپ سے نیکس ویڈیو میں
05:39تب تک کیلئے اللہ حافظ
05:41موسیقی