00:00خدا وہ معبود برحق ہے کہ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
00:04زندہ ہمیشہ رہنے والا
00:06اسے نہ اونگ آتی ہے نہ نین
00:08جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے
00:11سب اسی کا ہے
00:12کون ہے کہ اس کی اجازت کے بغیر اس سے کسی کی سفارش کر سکے
00:15جو کچھ لوگوں کے روبرو ہو رہا ہے
00:18اور جو کچھ ان کے پیچھے ہو چکا ہے
00:20اسے سب معلوم ہے
00:21اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز پر دسترس حاصل نہیں کر سکتے
00:26ہاں جس قدر وہ چاہتا ہے
00:27اسی قدر معلوم کرا دیتا ہے
00:30اس کی بادشاہی اور علم آسمان اور زمین سب پر حابی ہے
00:34اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں
00:36وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل و قدر ہے
Comments