Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago
Hello friend please like and follow
Transcript
00:00ڈموڈی کا دماغ کسک چکا ہے اور انہوں نے انڈیا میں موجود تمام پاکستانیوں کو
00:03ڈالیس گھنٹے کے اندر اندر انڈیا چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے
00:06کہانی کی جڑیں جمہ کشمیر سے جڑتی ہیں جہاں 26 افراد کی موت کے بعد انڈیا نے اپنی پرانی پولیسی نکالی
00:12چاہے قصور کسی کا ہو انگلی پاکستان پر اٹھاؤ
00:14بھارتی انٹیلیجنس کی ناکامی کے بعد انڈیا نے ایکشن لیتے ہوئے پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے تمام ویزے بھی فوری طور پر کینسل کر دیئے
00:21اور بات یہی پر ختم نہیں ہوتی
00:23بھارت نے پاکستان اور بھارت کو جوڑنے والے اٹاری اور واہگا بارڈر کو بند کرنے کا اعلان بھی کر دیئے
00:28بھارت کا کہنا ہے کہ انڈیا میں موجود پاکستانی امبیسی میں اس وقت پچاس کے قریب پاکستانی ڈپلومیٹ موجود ہیں
00:34ان کی تعداد کو بھی پچاس سے کم کر کے تیس کیا جا رہا ہے
00:37لیکن دوستو ان تمام اقدامات میں سب سے خطرناک قدم وہ ہے جو بھارت نے سنتاس معاہدے کے خلاف اٹھایا ہے
00:42بھارت نے پاکستان کی رگے حیات یعنی انڈس وارٹر ٹریٹی کو سسپینڈ کر دیا ہے
00:46یہ ایگریمنٹ ختم ہوا تو پاکستان کے دریاؤں میں آنے والا پانی انڈیا اپنی طرف ڈائیورڈ کر لے گا
00:51دوستو یاد رکھیں پانی روکا جائے تو فصلیں سوکتی ہیں
00:54فصلیں سوکھیں تو فاکے ہوتے ہیں
00:55اور جب قوم فاکوں پر آتی ہے تو جنگ لازم ہو جاتی ہے
00:58پاکستان اس وقت پوری طرح سے الیٹ ہو چکا ہے
01:00نیشنل سکیورٹی کونسل کا ہنگامی جلاس بھی طلب کر لیا گیا
01:03قوم انتظار کر رہی ہے پاکستان کا اگلا رد عمل کیا ہوگا
Comments

Recommended