Skip to playerSkip to main content
Welcome to Triangle Stories
🌊 Breathless: A True Scuba Diving Panic Story 🌊
What happens when fear strikes 15 meters under the ocean’s surface?

In this gripping short documentary, we reveal the terrifying real-life experience of a skilled diver who faced a sudden panic attack deep underwater. At 15 meters below, a single moment of distraction caused her regulator to fall out — and panic took over. This near-death experience highlights the silent dangers of scuba diving and the importance of mental preparedness.

Learn how panic affects even the most experienced divers.
⚠️ Understand the life-saving role of a dive buddy in emergencies.
💡 Get safety tips to help prevent scuba diving accidents.

🎥 Based on a true event from January 2015.

🕵️‍♂️ Featuring:

Realistic storytelling

Awareness for scuba safety

Expert insights into dive psychology

👇 If you dive, or are thinking about diving, this is a MUST-WATCH.

🔔 Don’t forget to Like, Comment, Subscribe, and Share this story to spread awareness and save lives.

📌 Hashtags for SEO:

#ScubaDiving #PanicAttack #UnderwaterAccident #TrueStory #DivingAccident #DiveSafety #Breathless #ScubaPanic #OceanDanger #ScubaLife #DeepSeaSurvival #DiverAwareness

Category

😹
Fun
Transcript
00:00آج سمندر بلکل خاموش نظر آ رہا تھا
00:02مظاہر دور دور تک کوئی خطرہ محسوس نہیں ہو رہا تھا
00:06سات دوستوں پر مشتمل ایک گروپ
00:07اس کوبا ڈائیونگ کرنے کی تیاریوں میں مصروف تھا
00:10اور ان کا پلان تھا کہ ہم بہت گہرے سمندر میں نہیں جائیں گے
00:13کیونکہ ان کے گروپ میں ایک لڑکی بھی موجود تھی
00:16اور اسے ڈائیونگ کا کوئی ایکسپرینس نہیں تھا
00:19ان کے ساتھ ایک ایکسپرینس کوبا ڈائیور بھی موجود تھا
00:22جو انہیں اس سمندر کے نیچے کی دنیا دکھانے والا تھا
00:25اپنی تیاریہ مکمل کرنے کے بعد یہ پانی میں اتر جاتے ہیں
00:28اور خدا تعالیٰ کے بنائے خوبصورت رنگوں کو دیکھتے ہی دیکھتے
00:32پندرہ میٹر گہرے پانی تک پہنچ جاتے ہیں
00:34ابھی تک سب کچھ صحیح نظر آ رہا تھا
00:40پر اچانک اس گروپ میں موجود اس لڑکی کا
00:43آکسیجن ریگولیٹر نکل جاتا ہے
00:45اور وہ آکسیجن نہ ملنے کی صورت میں پینک ہو جاتی ہے
00:49اور اب سمندر کی گہرائی میں زندگی اور موت
00:52آپس میں اُلج جاتی ہیں
00:54ان کے ساتھ آئے ہوئے گائیٹ کی نظر اس لڑکی پر پڑتی ہے
00:58اور وہ تیزی سے اس کی طرف بڑھتا ہے
01:00اور لڑکی کو آکسیجن ریگولیٹر واپس لگانے کی کوشش کرنے لگتا ہے
01:04لیکن وہ لڑکی اس قدر پینک تھی
01:06کہ آکسیجن ریگولیٹر کو واپس پلیس نہیں کر پا رہی تھی
01:10اتنے زیادہ پینک کی وجہ سے
01:12یہ شخص بھی اس کی کوئی مدد نہیں کر پا رہا تھا
01:15اب جو آپ دیکھ رہے ہیں
01:17یہ اس حادثے کی اوریجنل فٹیج ہے
01:19موسیقی
01:49موسیقی
01:59موسیقی
02:17زندگی میں ایڈونچر ضروری ہے
02:27پھر سب کی قسمت اس لڑکی جیسی نہیں ہوتی
02:29میری آپ سب کو یہ ایڈوائز ہے
02:32کہ کوئی بھی کام بینہ ایکسپیرینس کے کبھی نہ کریں
02:34اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگیئے ہو
02:36تو اسے لائک کر لیجئے گا
02:38اور چینل کو سبسکرائب کر لیجئے گا
02:40اور اپنی رائے کا اظہار کرنا مت بھولئے گا
02:42میں پھر ملوں گا آپ سے کسی ویڈیو میں
02:44تب تک اپنا بہت سارا خیال رکھئے گا
02:46اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended