Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/1/2025
Durood sharif ki fazilat
Durood channel
Durood sharif Kay barakat
Auliya Allah Kay aqwal
Sayeda nafesa khaton
Bibi Fatima salam ulla alaiha
Husole rizq Kay leye wazaif
Ahadees
Salat o Salam
Burzkh aur duniya Kay halat
Allama MD Iqbal aur durood sharif
Allah Tala Ham sabko durood Sharif padhne padhaane likhne likhane aur iske ashat o tablig karne ki taufik ata farmae aamin

Contact Alisha Abbas at _03293057515

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکہ یا رسول اللہ
00:06السلام علیکہ یا سیدیہ حبیب اللہ
00:11اللہ کو کروڑو درودو سلام ہو
00:13اللہ کے اس محبوب پیغمبر پر جن قسم اگرامی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
00:21مہترم سامین السلام علیکم
00:25ایک بہن بتاتی ہے کہ ہمارے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا تھا
00:29کوئی بات بھی نہیں ہوتی تھی اور لڑائی اس قدر تحویل ہو جاتی تھی
00:34کہ ہفتہ ہفتہ گزر جاتا ایک دوسرے سے بات کی بغیر
00:38بھائی کی شادی ہوئی تو بھابی سے بھی ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا
00:43لائٹ گیس کچھ بھی نہیں تھا ہمارے گھر میں
00:46میں نے خود قرآن پاک حفظ کیا ہوا ہے
00:49میرا قرآن پاک پڑھنے کو دل نہیں کرتا تھا
00:52میرے ابو میرے بڑے بھائی فارق یعنی بے روزگار تھے
00:56جان جاتے جواب مل جاتا کام نہ بن پاتا
01:00میں نے بہت سے وضائف کیے مگر کوئی فائدہ نہ ہوا
01:03مجھے پوری بسم اللہ آٹھ سو مرتبہ صبح
01:07وہ شام والا وظیفہ پڑھنے کو ملا
01:09یعنی صبح آٹھ سو بار پوری بسم اللہ
01:13اور پھر شام مغرب عشق کے بعد آٹھ سو بار پوری بسم اللہ پڑھنی ہوتی ہے
01:18اس وظیفہ کو پڑھا اور اس کے نتائج حیرت انگیز نکلے
01:22ہمارے گھر لائٹ لگ گئی گیس لگ گئی
01:26بھائی کو اتنی اچھی جواب مل گئی
01:28بھائی کا حروق تنبی کے ساتھ جھگڑا رہتا تھا جو کہ ختم ہو گیا
01:31بابی بھی ہمارے ساتھ ٹھیک ہو گئی
01:34غرض یہ کہ تمام مسائل آہستہ آہستہ ختم ہوتا چلے گئے
01:38اس وظیفے کا جہاں ہمیں دنیا بھی فائدہ ہوا
01:41وہی روحانی بھی بہت سے فائدے ہوئے
01:44وظیفہ پڑھنے کی دوران دو مرتبہ میرے ساتھ
01:48ایسے ہوا کہ میرے دل میں صرف ایک بات کا خیال گزرا
01:52کہ کاش ایسا ہو جائے تو اللہ پاک میں ویسا ہی کر دیا
01:55مجھے وہ چیز عطا فرما دی
01:58اور یہ سب بسم اللہ الرحمن الرحیم کے وظیفی کے برکت سے ہوا
02:02محترم سامین ایک بھائی بتاتے ہیں کہ میں
02:06روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب گیا ہوا تھا
02:09مجھے وہاں اکیس مہاں ملازمت کرتے ہوئے ہو گئے تھے
02:13ادھر تنخواب بلکل بھی اچھی نہ تھی
02:16میرا گزارہ بلکل بھی نہیں ہو رہا تھا
02:19بہت پریشان تھا کہ گھر بار بیوی بچے
02:22اپنے لوگ ملک چھوڑ کر یہاں پر دیر صرف پیسے کمانے آیا تھا
02:26اور یہاں آ کر بھی حالات بہتر نہیں ہو رہی
02:29الحمدللہ پانچ وقت کی نماز میں شروع سے ہی پڑھتا ہوں
02:32ایک مرتبہ ایک کتاب کا متعلق کر رہا تھا
02:36کہ اس میں ایک ستر پر نظر پڑھی
02:37کہ باوضو رہنے سے رزق بڑھتا ہے
02:40نہ معلوم کیوں
02:41یہ بات میرے دل کو لگی
02:43اور میں نے ہر وقت باوضو رہنا شروع کر دیا
02:47جیسے ہی وضو چوٹتا فوراں اٹھ کر وضو کرتا
02:50چند دفتوں بعد میرے دوست نے مجھے فون کیا
02:53اور کہاں کہ سپین کی نئی کمپنی ہے
02:55ان کو مختلف فیلڈز میں سٹاف چاہیے
02:57اگر آپ کا موڈ ہو تو انٹرویو دے دو
02:59میں گیا انٹرویو دیا
03:01اور سیلیکٹ ہو گیا
03:02ابھی ان میں نے کہا کہ میری کمپنی
03:05ٹرانسفر نہیں کرے گی
03:06تو مجھے پرابلم ہوگی
03:08کیونکہ سعودیہ حکومت کی طرف سے
03:10ڈیڈ لائن تین نومبر کی ہے
03:12جو غیر قانونی ہیں
03:14ان کے لئے اور آپ میرے لئے کیا کریں گے
03:16انہوں نے کہا آپ جاؤ
03:18ہم سے جو بھی ہوا وہ کر دیں گے
03:21یا آپ کو ویزا دے دیا جائے گا
03:23میں نے کہاں ٹھیک ہے
03:24میں نے اگلے دن اپنا بیگ لیا
03:26نئی کمپنی میں گیا
03:27لیکن آنے سے پہلے میں نے دو رکعت نفل
03:30اور گھر سے نکلنے کی دعا
03:32بسم اللہی توقلتو
03:34وللہی لا حول ولا قوت
03:35اللہ بللہ پڑھی
03:36اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی
03:38میری نئی کمپنی والوں نے میرا ویزا
03:41ٹرانسفر کے لئے میری پرانی کمپنی سے بات کی
03:43تو وہ نہ مانے
03:44اور نہ ہی میرے پیسے دینے پر آئے
03:46اور نہ ہی پاکستان واپس بھیجنے پر امادہ ہوئے
03:49میرے کچھ دوست ہیں
03:51وہ بھی میری طرح غیر قانونی تھے
03:53میں نے ہر نماز کے بعد
03:55اپنے دوستوں کے لئے دعا کرنا شروع کر دی
03:58دعا کرتے ہوئے ایسی کیفیت بنا لیا کرو
04:02اے اللہ میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے
04:04نہ کیفیات نہ الفاظ
04:06اور سب سے بڑا میں مجرم ہوں
04:08اور سب سے بڑا جھوٹا میں ہوں
04:10مگر اے کریم اللہ
04:12تو تو سچوں کا سچا ہے
04:14اس طرح روزانہ پہلے اپنے دوستوں کے لئے دعا کرتا
04:17پھر اپنے لئے دعا کرتا
04:18ساتھ سورے قریش ہر وقت پڑتا تھا
04:20اور باوضو رہتا
04:22اور انہیت وہی کہ باوضو رہنے سے رزق بڑھتا ہے
04:25بسم اللہ کریم نے پہلے
04:26میرے دوستوں کو سیٹ کر دیا
04:28اور پھر آخر میں میں رہ گیا
04:29جو میری کمپنی پیسے لے کر پاسپورٹ نہیں دیتی تھی
04:33مگر میں حیران ہوا کہ وہ خود ہی مانگے
04:36اور پاسپورٹ دے دیا
04:37اور دو دن پہلے مجھے پاسپورٹ مل گیا
04:40ہر وقت باوضو رہنے کی برکت سے
04:42میں اور میرے دوست سیٹ ہو گئے
04:45اور میں نئی کمپنی جو کس پین کی ہے
04:48میں بطورے آئی ٹی انجینئر سیلیکٹ ہوا ہوں
04:52اور تنخواہ بھی پہلے تنخواہ سے دس گنا زیادی ملی
04:56باوضو رہنے سے اللہ نے اتنا دیا
04:59کہ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا
05:00محترم سامین قدرت اللہ شہاب
05:03شہاب نامہ میں بتاتے ہیں کہ
05:05ایک بار میں کسی دور دراز علاقے میں گیا ہوا تھا
05:09وہاں پر ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک بہو سیدھا مسجد تھی
05:13میں جمعے کی نماز پڑھنے اس مسجد میں گیا
05:16وہاں ایک نیم خواندہ سے مولوی صاحب
05:20اردو میں بے حد تاویل خدبہ دے رہے تھے
05:23ان کا خدبہ گزروے زمانوں کی عجیب و غریب داستانوں سے
05:27اٹڑ بھرا ہوا تھا
05:29کسی کہانی پر ہسنے کو جی چاہتا تھا
05:31کسی پر حیرت ہوتی تھی
05:33لیکن ایک داستان کچھ ایسے انداز سے سنائی
05:37کہ تھوڑی سے رکت تاریخ کر کے
05:39وہ سیدھے میرے دل میں اتر گئی
05:42یہ قصہ ایک باپ اور بیٹی کی باہمی محبت و احترام کا تھا
05:45باپ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے
05:49اور بیٹی حضرت بی بی فاطمہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھی
05:52مولوی صاحب بتا رہے تھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:56جب اپنے صحابہ کرام کی کوئی درخواستی فرمائش منظور نہیں فرماتے تھے
06:01تو بڑے بڑے برگزیدہ صحابہ کرام بی بی فاطمہ صلی اللہ علیہ کے خدمت میں حاضر ہو کر
06:08ان کی منت کرتے تھے
06:09کہ وہ ان کی درخواست حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خدمت میں لے جائے
06:13اور اسے منظور کروالے
06:15حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دل میں
06:18بیٹی کا اتنا پیار اور احترام تھا
06:21کہ اکثر اوقات جب بی بی فاطمہ صلی اللہ علیہ
06:24ایسی کوئی درخواستہ فرمایش لے کر حاضر خدمت ہوتی تھی
06:28تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوش دلی سے منظور فرما لیتے تھے
06:33اس کہانی کو قبول کرنے کے لئے میرا دل بے اختیار عمادہ ہو گیا
06:38جمعہ کے نماز کے بعد میں اسی بہت سی مسجد میں بیٹھ کر نوافل پڑتا رہا
06:42کچھ نفل میں نے حضرت بی بی فاطمہ کی روح مبارکہ بحثال ثواب کے نیت سے پڑھے
06:48پھر میں نے پوری ایک سوئی سے گڑ گرا کر یہ دعا مانگی
06:52یا اللہ میں نہیں جانتا کہ داستان صحیح ہے یا غلط
06:55لیکن میرا دل گواہی دیتا ہے کہ تیرے آخر رسول کی دل میں
06:59اپنی بیٹی خاتون جنت کے لئے اس سے بھی زیادہ محبت اور عزت کا جذبہ موجزن ہوگا
07:05اس لئے میں اللہ سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ حضرت بی بی فاطمہ کی روح کو
07:12اجازت مرحمت فرمائیں
07:14کہ وہ میری ایک درخواست اپنے والد گرامی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور میں پیش کر کے منظور کروالے
07:21درخواست یہ ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کی راہ کا متلاشی ہوں
07:26مجھے روحانیت کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا کر
07:29اس بات کا میں نے اپنے گھر میں یا باہر کسی سے ذکر تک نہ کیا
07:34چھے سات ہفتے گزر گئے اور میں سواکھے کو بھول گیا
07:37پھر اچانک سات سمندر پار کی میری جرمن بھابی کا ایک عجیب خط محصول ہوا
07:44شرف با اسلام ہو چکی تھی اور نہایت
07:48عالی درجے کی پابندے سوم اور صلاح دے خاتون تھی
07:52انہوں نے لکھا تھا کہ رات میں نے خوش قسمتی سے
07:56فاطمہ سلام اللہ علیہ بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا
08:00انہوں نے میرے ساتھ نہایت توازے اور شفقت سے باتیں کی
08:05اور فرمایا کہ اپنے دیور قدرت اللہ شہاب کو بتا دو
08:10کہ میں نے اس کی درخواست اپنے برگزیدہ والد گرامی
08:13حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت نے پیش کر دی ہے
08:16انہوں نے عزران آوازش منظور فرما لیا ہے
08:20یہ خط پڑتے ہی میرے ہوش و آواز پر خوشی اور حیرت کی دیوانگی سے تاری ہو گئی
08:27مجھے یہ محسوس ہوتا تھا کہ میرے قدم زمین پر نہیں پڑ رہے
08:30بلکہ ہوا میں چل رہے ہیں
08:32یہ تصور کہ اس برگزیدہ محفل میں ان باپ بیٹی کی درمیان میرا ذکر ہوا
08:37میرے روئے روئے پر ایک تیز اور تن نشیر کی طرح چھا جاتا تھا
08:43کیسا عظیم باپ صلی اللہ علیہ وسلم اور کیسی عظیم بیٹی
08:49دو تین دن میں اپنے کمرے میں بند ہو کر دیوانوں کی طرح اس مصرے کی مجسم صورت بنا بیٹھا رہا
08:55مجھ سے بہتر ذکر میرا ہے کہ اس محفل میں ہے
08:59اس کے بعد کچھ عرصے تک مجھے خواب میں ترہ ترہ کی مزرگ صورت حسیہ نظر آتی رہی
09:05جن کو نہ تمہیں جانتا تھا نہ ان کی باتیں مجھے سمجھ آتی تھی
09:08اور نہ ان کے ساتھ میرا دل بھیگتا تھا
09:11پھر ایک خواب میں مجھے نہائے دل نواز اور سائم جمال مزرگ نظر آئے
09:15جو حیرام پہنے ایک عجیب سرور اور مستی کے عالم میں خان کعبہ کا تواف کر رہے تھے
09:21میرا دل بے اختیار ان کے قدموں میں بچ گیا
09:24وہ بھی مسکراتے ہوئے میری جانب آئے
09:26اور مطاف سے باہر حتیم کے جانب ایک جگہ مجھے اپنے پاس بٹھا لیا
09:31اور بولے میرا نام قدب الدین با اختیار کاکی ہے
09:35تم اس راہ کے آدمی تو نہیں ہو
09:37لیکن جس دیر بار سے تمہاری منظوری حاصل ہوئی ہے
09:41اس کے سامنے ہم سب کا سر تسلیم خم ہے
09:44خدا ہم سب کو خطول جنت سیدہ کونین کے صدقے ہر قسم کی پرشانیوں
09:50بلاؤں سے محفوظ رکھیں آمین
09:52اللہ تعالی ہم سب کو درود صریف پڑھنے پڑھوانے
09:55لکھنے لکھوانے
09:56اور اس کی اشارت اور تبلیغ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
10:00آمین مجھے اجازت دیجئے
10:02صلو اللہ الحبیب صل اللہ تعالی علیہ محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

Recommended