Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Shakir

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میرے نبی نے فرمایا عجیب بات حدیث
00:02میرے نبی نے فرمایا
00:04میرا امتی مرد عورت بشر ہے انسان ہے
00:08سب سے گناہ ہو سکتا ہے
00:10اور بڑے سے بڑا گناہ ہو سکتا ہے
00:13لیکن دو گناہ کی میں توقع نہیں رکھتا
00:16سنو اپنے نبی کی امید دیکھو
00:18آپ نے فرمایا
00:19مجھے امید ہے میرا امتی دو گناہ نہیں کرے گا
00:23باقی جو مرضی کرے دو نہیں کرے گا
00:26ایک جھوٹ کبھی نہیں بولے گا
00:28ایک دھوکہ کبھی نہیں دے گا
00:30مجھے امید ہے

Recommended