00:00اسلام علیکم رحمت اللہ
00:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:14آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:17تاج محمد ہومیو کلینک
00:18میں ہوں ڈاکٹر اسرار رحمت رانا
00:21انشاءاللہ آج آپ کی خدمت میں
00:24ہم جو ٹوپک لے کر آئے ہیں
00:26اویرنیس کے لئے
00:28وہ بڑا اہم معاملہ ہے
00:29عام طور پر جو لوگ دھیک ہوتے ہیں
00:32جسمانی طور پر
00:34یا جن میں بلڈ کی کمی
00:36انیمیا وغیرہ کا بشکار ہوتے ہیں
00:38ان کے اندر یہ چیزیں دیکھنے میں
00:40زیادہ آتی ہیں
00:41یا کچھ کیسیز ایسے ہیں کہ جو
00:44ہائی بلڈ پیشر کے پیشن ہوتے ہیں
00:46ان میں بھی یہ چیز
00:48دیکھنے کو ملتی ہے
00:50تو آج کا ہمارا ٹوپک
00:52جو آپ سے ہم نے شیئر کرنا ہے
00:53وہ ہے نمبنیس
00:55نمبنیس یعنی کہ
00:58سن ہو جانا
00:59انسانی جسم ہمارا پٹھوں سے مل کر
01:02بنا ہے آپ کو پتا ہے کہ
01:04انسان کی جسم کے اندر
01:05مکمل طور پر مسلز موجود ہیں
01:08جو انسان کی
01:09عرقات و سکنات
01:11اس کو چلنے پھرنے میں
01:13اس کو ہاتھ لانے میں
01:14اس کو چیزیں پکڑنے میں
01:16اٹھنے بیٹھنے میں
01:17لیٹنے میں
01:18ہر چیز میں ہمارے
01:20مسلز کا رول ہے
01:22جب ہمارے پٹھے
01:23یعنی کہ ہمارے مسلز
01:26وہ بہترین حالت میں ہوں
01:27صحت مند ہو
01:28تو ہم پراپر طریقے سے
01:30اپنے سارے کام سر انجام دے سکتے ہیں
01:33اگر ان میں کوئی مسئلہ آجائے
01:35تو پھر ہم
01:36بعض اوقات ایسا محسوس کرتے ہیں
01:38کہ ہمارا ہاتھ کام نہیں کر رہا
01:40ہماری جو فنگر ہے
01:42وہ کام نہیں کر رہی
01:43ہماری جو چھوٹی انگلی ہے
01:45یہ سنپن کا شکار ہے
01:46اس کے اندر آپ کوئی پین وغیرہ بھی مارتے ہیں
01:49تو آپ کو
01:50اس کا جو پین ہے
01:52وہ فیل نہیں ہوتا
01:53اس مسئلے کو ہم کہتے ہیں
01:57اسے کا سن ہو جانا
01:59اب یہ سنپن
02:01فالچ
02:02یعنی پیرا لائسس کی وجہ سے ہوا ہے
02:04یا سیکنڈ جو آپ کو میں نے مسئلہ بتایا ہے
02:07کہ جو ہمارے مسئلز ہیں
02:09وہ بیک ہو جاتے ہیں
02:10یا کسی میں انیمیا کا مسئلہ ہے
02:13اس وجہ سے مسئلہ بن گیا ہے
02:15یا کسی کو بخار ہوا تھا
02:17شدید قسم کا
02:19اس کے بعد اس کو یہ چیزیں
02:21ملی ہیں
02:22جو کہ صرف اور صرف
02:24اس کی ویکنس کی وجہ سے پیدا ہوئی ہیں
02:26سب سے پہلے اس معاملے میں
02:29ہماری انگلیاں جو ہیں
02:31پاؤں کی خاص طور پر
02:32وہ ناملیس کا شکار ہوتی ہیں
02:34سنو نہ شروع جاتی ہیں
02:36شگر کے پیشنٹس کے اندر بھی
02:38یہ چیزیں کافی زیادہ ملی ہیں
02:40تو انشاءاللہ
02:42اس حوالے سے آج ہم آپ کو
02:44بریف لی بتائیں گے
02:45کہ اس کی کیا علامات آتی ہیں
02:47اور اس کے ٹیٹمنٹ اور ٹیسس وغیرہ
02:50کیا ہونے چاہیے
02:50سنو جانا
02:58یا نامنیس
02:59یہ ایک ہی چیز کا نام ہے
03:01اس کی جو
03:03سمٹم ہمیں ملتے ہیں
03:04جو اس کی علامات ہمیں ملتی ہیں
03:06کسی مریض کے اندر
03:07وہ سب سے پہلے یہ ہی ہوتی ہیں
03:09کہ اس کے جسم کا کوئی نہ
03:11کوئی حصہ سونا شروع کر دیتا ہے
03:12بعض دفعہ وہ صبح سو کے
03:14ہوتا ہے
03:15اس کا ہاتھ جو ہے
03:16وہ سویا ہوتا ہے
03:17وہ فیل نہیں ہوتا کے ساتھ
03:19اور پین بھی بہت شدید ہوتی ہے
03:22بعض اوقات
03:22دوسرے نمبر پہ
03:24ڈرینگنے کا احساس ہوتا ہے
03:26کہ آپ کی سکن کے اوپر
03:28کوئی چیز ڈرینگ رہی ہے
03:30تیسے نمبر پہ
03:32بادو یا ٹانگے وغیرہ
03:33اس کی سنو جاتی ہیں
03:34یا جسم کا آدھا حصہ
03:37سنو نہ شروع ہو جاتا ہے
03:38اس کے اندر جو چوتھی چیز
03:40ہمیں ملتی ہے
03:41وہ بے حصی ہوتی ہے
03:44بے حصی سے مراد
03:45کہ اس کو کوئی بھی
03:47کسی کی حصیٰ کی چیز
03:48محسوس نہیں ہوتی
03:49جو حساس کا سنو چکا ہے
03:52اس کے اندر پین مارے
03:53یا اس کو دبانے کی کوشش کرے
03:55تو اس کو وہاں پہ
03:57زکی والحصی ہو جائے گی
03:59یعنی کہ حرکت بھی
04:00محسوس نہیں ہوگی
04:01اور دوسرے نمبر پہ
04:03اس کو پین بھی محسوس نہیں ہوگا
04:06یہ عام طور پر
04:07جو ہمارے پاؤں ہیں
04:08پاؤں کے پپوٹوں کے اوپر
04:11عام طور پہ
04:11ہمارے پپوٹیں پھول جاتے ہیں
04:13ان کے اندر بھی
04:15یہ سنپن کا معاملہ شروع جاتا ہے
04:17اس کے بعد اگر ہم دیکھیں
04:20تو ہمارے جبروں کی جو ہڈیاں ہیں
04:22جبروں کی ہڈیوں کو
04:24اگر ہم مومنٹ دیتے ہیں
04:26کھانا کھانے کے دوران
04:27یا کوئی چیز نگلنے کے دوران
04:29کھانا چپانے کے دوران
04:30تو اس میں ہوتا کیا ہے
04:32کہ ایسے آپ کو فیل ہوتا ہے
04:33جیسے کسی نے پیچ کر دیا ہو
04:35آپ کا وہ حصہ
04:37چلتا ہوا محسوس نہیں ہوتا
04:40جو صحت من حالات میں
04:42محسوس ہونا چاہئے
04:43اس کے بعد جو دائیں آنکھ ہے ہماری
04:46دائیں آنکھ کے گھرے کے اوپر
04:48یعنی دائیں آنکھ کے جو اوپر والا حصہ ہے
04:50اس پہ آپ کو
04:52بوجھ وغیرہ محسوس ہوگا
04:53اور فالج کے ساتھ جو ہمارے
04:56اضاع ہیں ان کے اندر بھی
04:58بعض اوقات سنپن کا
05:00نامنیس کا مسئلہ بن جاتا ہے
05:02چاہے وہ فیس پہ ہو
05:04چاہے وہ آدھے جسم کا ہو
05:06چاہے کسی ٹانگ یا بازو کا ہو
05:08تو یہ تمام مسائل
05:10نامنیس یعنی کہ
05:12سن ہو جانا
05:14اسی کے اندر آتے ہیں
05:15نامنیس یعنی سن ہو جانا
05:23اس کے جو میڈیکل ٹیسٹ ہم کروائیں گے
05:25وہ سب سے پہلے ہم
05:27بلڈ کمپلیٹ اگزامینیشن سے شروع کریں گے
05:30جس کو بلڈ سی بی سی بھی کہتے ہیں
05:32اس کے اندر ہم بلڈ لیور چیک کریں گے
05:34پیشنٹ کا
05:35کہ اگر خون کی کمی مجود ہے
05:37ہیمو گلوبن کی مقدار
05:39جو بارہ سے سولہ تک نورمل ہوتی ہے
05:42وہ اگر اس کی خون کی شدید اس کو کمی ہے
05:45تو اس کی وجہ سے بھی سنونا شروع جاتا ہے
05:48ہمارے جسم کا
05:48بلڈ کی کمی کی وجہ سے
05:51دوسرے نمبر پر
05:53ہم اس کے لیے
05:54لیپر پروفائل کرواتے ہیں
05:56لیپر پروفائل کے اندر
05:58ہماری بوڈی کے جتنے انزائم ہے
06:00کیلشم لیول
06:01فاس فورس لیول
06:03اور جتنے بھی
06:04متعلقہ انزائم
06:06ہماری بوڈی کو چاہیے ہوتے ہیں
06:07ان کا مکمل طور پر یہ ٹیسٹ ہوتا ہے
06:10لیپر پروفائل کا
06:11یہ ساتھ کروانا پڑتا ہے ہمیں
06:13تو یہ دو ٹیسٹ ہم کروائیں گے
06:15نم نیس
06:16یعنی کہ
06:17جسم کا
06:19سنو ہو جانا
06:20اس کے لیے
06:20نم نیس یا سنو ہو جانا
06:28اس کا جو
06:29اومیو ٹیٹمنٹ ہے
06:30نیچرل لاف کیور کے تحت
06:31وہ
06:32سن ہو جانا
06:34یا سرستراہت
06:35آپ کو محسوس ہو
06:36آپ کو کوئی
06:37ایسے محسوس ہو
06:38کہ آپ کی سکین کے اوپر
06:39کوئی چیز رینگ رہی ہے
06:40وہ بالکل
06:42استعمال میں
06:43آپ کے نہ آئے
06:44یعنی کہ
06:45آپ فنگر کو
06:46موگ کر رہے ہیں
06:46موگ تو ہو رہی ہے
06:47لیکن آپ کو فیل نہیں ہو رہا
06:49کہ اس کی مومنٹ
06:49چل رہی ہے
06:50تو اس چیز کے لیے
06:52ہم جو میڈیسن استعمال کریں گے
06:53سب سے پہلے
06:54وہ ایکو نائٹ ہوگی
06:55ایکو نائٹ ہم نے
06:57تھری ایکس کے اندر
06:59استعمال کرنی ہے
07:00اور یہ ہر تین گھنٹے کے بعد
07:02ہم اس کو
07:02روپیٹ کریں گے
07:03دوسرے نمبر پہ
07:05اگر ہمارے بازو
07:07یا ٹانگوں کو
07:08مسئلہ بن گیا ہے
07:09ان میں سنپن
07:10بہت زیادہ آ گیا ہے
07:12ان میں بے حصی بھی آ چکی ہے
07:14آپ کو وہ حص جو ہے
07:16وہ کام کرتے ہوئے
07:17محسوس نہیں ہو رہی
07:18تو اس کے لیے
07:19جو ہم میڈیسن استعمال کریں گے
07:21وہ فاس فورس ہوگی
07:22اور اس کی طاقت تیس ہوگی
07:25اس کے جو آپ
07:27دس ڈروپس ہے
07:28وہ صبح اور شام
07:29ایک گھر پانی میں
07:30ڈال کے استعمال کریں گے
07:32اس کے علاوہ
07:34جو ہمارا سنپن ہے
07:35یعنی کہ نامنیس جو ہے
07:37اگر یہ فالج کی وجہ سے
07:39یعنی پیرالائسز کی وجہ سے
07:41ہوئی ہے
07:42تو اس کے لیے میڈیسن
07:43ہماری چینج ہو جائے گی
07:44اس کے لیے ہم جو میڈیسن
07:46اگر فالج کی وجہ سے
07:48نامنیس ہوئی ہے
07:49یہ ذہن میں رکھیے گا
07:51اس کے لیے ہم میڈیسن
07:52کونی ہم اسعمال کریں گے
07:54تیس طاقت کے اندر
07:55اس کے دس ڈروپس صبح
07:57اور دس شام کو
07:58ایک گھن پانی کے اندر
07:59ڈال کر انشاءاللہ
08:00ہم اسعمال کریں گے
08:01جس سے ہمارا فالج کی وجہ سے
08:04جو سنپن پیدا ہوا ہے
08:05ہمارے پاؤں میں
08:06ٹانگوں میں
08:07یا کسی فنگرز کے اندر
08:09تو وہ انشاءاللہ
08:10اس سے مسئلہ حل ہو جائے گا
08:12عام طور پر ہوتا کہا ہے
08:15کہ ہمارے
08:16جو ہاتھ ہیں
08:17یا ہمارے تلوے ہیں
08:19وہ بھی سنو نہ چورو جاتے ہیں
08:21اس کے لیے
08:23جو ہم میڈیسن اسعمال کریں گے
08:25وہ ریفینس ہے
08:26ریفینس میڈیسن
08:28جو ہے
08:28وہ تیس طاقت کے اندر
08:29اسعمال ہوگی
08:30ہمارے ہاتھوں
08:32اور تلووں کے
08:34سن ہونے کی جو میڈیسن ہے
08:36وہ ریفینس ہے
08:37تھرٹی طاقت کے اندر
08:39اسعمال کرنی ہے
08:40صبح اور شام
08:41دس ڈروپس کے
08:42اسعمال ہوں گے
08:43یہ اومیو ٹیٹمنٹ ہے
08:45سنپن کے حوالے سے
08:47شیئر کیا ہے
08:48انشاءاللہ یہ ساری میڈیسن
08:50اتھینٹک ہیں
08:51یہ مکمل طور پر
08:52اسعمال کرنے سے
08:53اس مرض کا
08:54مکمل طور پر
08:55خاتم ہو سکتا ہے
08:56اگر آپ دوسری طرف دیکھیں
08:59کہ اگر تو مسئلہ
09:01میں نے آپ کو جیسے
09:02سی بی سی کا مشرع دیا تھا
09:04کہ آپ نے
09:05میڈیکل ٹیسٹوں کے اندر
09:06کروانا ہے
09:07اور اس کی ہیمو گلوبن
09:08چیک کرنی ہے
09:09یعنی کہ خون کا لیول
09:10اگر خون کے لیول کے
09:11مقدار کافی کم آئی ہے
09:17سی کے اندر
09:18تاکہ اس کی خون کی
09:19کمی پوری ہو
09:20اور جو اس کا جسم
09:21کا حصہ سن ہو جاتا ہے
09:23یا اس کا جسم کا حصہ
09:25زکی الحصی ہو جاتا ہے
09:27یعنی کہ بلکل
09:28اس میں حص محسوس نہیں ہوتی
09:30تو وہ خون کی کمی سے بھی
09:31میں نے کہا آپ کو
09:32یہ مسئلہ ہو جاتا ہے
09:33تو وہ انشاءاللہ
09:34بلڈ کی جو کمی ہے
09:35وہ پوری کرنے کے ساتھ
09:37انشاءاللہ یہ مسئلہ
09:38حل ہو جائے گا
09:38نم نیس
09:46یا سن ہو جانا
09:48اس کا جو
09:49فو ٹریٹمنٹ ہے
09:50وہ بڑا ایزی ہے
09:52آپ اس کو استعمال کر کے
09:54اپنے اس مسئلے
09:55کا حل کر سکتے ہیں
09:56قدرت نے
09:58ایک ہمارے پھل دیا ہے
10:00بنانا
10:00بنانا کے اندر
10:03ویٹامن بی کمپلیکس
10:05موجود ہوتا ہے
10:06اور کیلچر موجود ہوتا ہے
10:07یہ دونوں چیزیں
10:09ہمارے نرف کے حوالے سے
10:11ہمارے مصرز کے حوالے سے
10:13یہ بہترین چیز ہے
10:15آپ روٹین کے اندر
10:16بنانا کا استعمال کریں
10:17انشاءاللہ
10:18اس سے بھی مسئلہ
10:19نام نیس کا حل ہو جائے گا
10:21دوسرے نمبر پر
10:22اومیگا
10:23تری
10:24فیٹی لیور
10:25یعنی کہ
10:26فیٹی لیور
10:27جو وائٹامن ڈ
10:28کے طور پر استعمال ہوتا ہے
10:29یہ عام طور پر
10:31فش آئل میں بھی ہے
10:33سیلمن فش کے اندر ہے
10:34ٹونہ فش کے اندر ہے
10:36یہ آپ بھی سعمال کر سکتے ہیں
10:38اس میں وائٹامن ڈ
10:39ہے
10:39بی کمپلیکس ہے
10:40بی کمپلیکس ہے
10:41خاص جوز جمعے چاہیے
10:43نام نیس کے لیے
10:45اگر بی کمپلیکس کی
10:46کمی ہمارے جسم میں
10:47پوری ہو جائے
10:47تو یہ نام نیس کا
10:49مکمل طور پر
10:50مسئلہ حد کیا جا سکتا ہے
10:51اس کے بعد
10:53جو سبر پتے والی
10:54سبزیاں ہیں
10:55مثال کے طور پر
10:56پالک ہے
10:57اس کے بعد
10:59آپ آلو اغیرہ
11:00سعمال کر سکتے ہیں
11:01اسی چیز کے لیے
11:02مٹھی آلو
11:03وہ بھی سعمال ہو سکتے ہیں
11:04وائٹامن ڈ
11:05سی جو ہے
11:06وہ آج کل آپ کو
11:08پتہ ہے
11:08سردیوں ہیں
11:09سردیوں کے اندر
11:10دسمبر جنوری کے
11:11مہینے میں
11:12مالڈا آتا ہے
11:13کینو آتا ہے
11:15مسمی ہے
11:15اس کے بعد
11:16چکوترہ وغیرہ
11:17موجود ہوتا ہے
11:18ان میں
11:19وافر مقدار میں
11:20وائٹامن ڈ
11:20سی پایا جاتا ہے
11:22بی کمپلیکس بھی
11:23کچھے تک پایا جاتا ہے
11:24تو آپ بقاعدہ
11:26اس کا استعمال کر کے بھی
11:27جو آپ کے جسم
11:28کا احساس سنن ہو رہا ہے
11:30اس کو ٹھیک کر سکتے ہیں
11:31اس کے ساتھ
11:34جو بہترین چیزیں
11:35آپ کو کرنی چاہیے
11:36وہ کیا ہیں
11:37کہ ایکسرسائزز کا
11:39استعمال بڑا ضروری ہے
11:40اگر مثال کے طور پر
11:42آپ کی ایک ٹام کمل طور پر
11:44کام نہیں کر رہی
11:45تو آپ کو چاہیے
11:47کہ اس کی
11:48ڈیلی بیسیز پر
11:49اس کی مالش کریں
11:50مالش کرنے کے بعد
11:52اس کی پراپر جو
11:53ایکسرسائززیں بنتی ہیں
11:55پراپر اپنی ٹانگوں کو
11:57اپنی انگلیوں کو
11:58اپنے استعمال میں لائے
12:00ان کو انہی کے حال پر
12:01ناچھ ہو رہے
12:02جس کے وجہ سے
12:03یہ مسئلہ بڑھنا
12:04شروع ہو جاتا ہے
12:05اور وہ جلدی
12:06ٹھیک ہونے میں پھر
12:07نہیں آتا
12:08لہذا
12:09اپنے جسم کا خیال کریں
12:11جسم کا کوئی حصہ سن ہو
12:13فوری طور پر
12:14اس کے ٹریٹمنٹ کی طرف جائیں
12:15تا کہ وہ مسئلہ
12:17زیادہ نہ بڑے
12:18اور آپ کو
12:19مشکلات کا سامنا
12:20نہ کرنا پڑے
12:21ہماری ویڈیو
12:22اپنے دوستہ
12:23آپ کو بھی شیئر کیا کریں
12:25تا کہ ان کو بھی
12:26اویرنیس ہو
12:27کہ کون سے بیماری کے اندر
12:29کیا چیزیں پائی جاتی ہیں
12:30اور ان کا ٹریٹمنٹ
12:31کیسے کیا جاتا ہے
12:32تو ہماری نئی ویڈیو آنے تک
12:35انشاءاللہ آپ سے
12:36اجازت چاہیں گے
12:37ڈکٹر سارا برانہ کو
12:39اجازت دیجئے
12:40اپنی صحت کا خیار رکھئے گا
12:42ہمیں دعاوں میں
12:43یاد رکھئے گا
12:44السلام علیکم ورحمت اللہ
Comments