Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
Informated vedios

Category

🗞
News
Transcript
00:00China's province is the human being the world's biggest dam.
00:072,300 meters and 60-story building is so high.
00:11Three gorgeous dams are the most important part of the river.
00:17ZemTV's videos are one more than happy.
00:20The 6,000 kilometers of the river is the most important part of the river.
00:24China's river is the most important part of the river.
00:28This one is the most important part of the river here.
00:31And then half of the river is Estoy-S covenant.
00:39The river is southern in Independence.
00:48This public flood has 2,000,000,000 people J erfolgreich.
00:55This event of 20 years after 1931, one of the first one of the Yanks Sea River was flooded with the flood.
01:03This one of the two weeks ago, it was the whole of China.
01:08It was so much more than the Chinese government.
01:15Rough Estimates compared to this natural disaster.
01:18There were 30,000,000,000 people in the world.
01:22It was so much more than the Yanks Sea River.
01:29It was just one option.
01:33The Yanks Sea River was just one option.
01:36But it was so big and wild river for the world.
01:43Three gorgeous dams started in 1994,
01:47which had 40,000 workers in the world were working.
01:52The whole 17 years after this,
01:54this was completely functional.
01:57This is the biggest dam in the world.
02:00This is the biggest concrete structure of the world.
02:04This megastructure has been 2,80,000,000 cubic meters concrete.
02:09It is the most important part of the world.
02:11This could be the most important part of the world.
02:14ڈالا جائے تو پورا کا پورا سوٹزلینڈ دو فیٹ کانکریٹ کے اندر دھس جائے گا
02:20کانکریٹ کے علاوہ یہ اپنے ریزروائر میں اتنا زیادہ پانی اسٹور کرتا ہے
02:25کہ اس کی وجہ سے ارتھ کی روٹیشن بھی سلو ہوتی ہے
02:29ناسا کے سائنٹسٹس کا ماننا ہے کہ تھری گورجس ڈیم ارتھ کی روٹیشن کو
02:330.06 مایکرو سیکنڈز تک سلو کر دیتا ہے
02:38یعنی ہمارے ارتھ پہ صرف اس ڈیم کی وجہ سے ایک پورا دن 0.06 مایکرو سیکنڈز بڑا ہو جاتا ہے
02:46بے شک یہ کوئی اتنا بڑا فگر نہیں ہے جس کو ہم نوٹس کر سکیں
02:51لیکن انسان کی بنائی ہوئی یہ اکیلی چیز ہے جو ارتھ کی روٹیشن تک کو سلو کر دیتی ہے
02:57اب ظاہر ہے اتنا بڑا سٹرکچر بنانے کے لیے خرچہ بھی ٹھیک ٹھاک ہوا ہوگا
03:02چائنیز گورنمنٹ نے 3 گورجز ڈیم کو بنانے میں ٹوٹل 32 بلین ڈالرز کا خرچہ کیا تھا
03:10حیرت انگیز طور پہ 100 کنٹریز ایسی ہیں جن کا ٹوٹل جی ڈی پی 3 گورجز ڈیم کی کاسٹ سے بھی کم ہے
03:17سب سے بڑا ٹیم ہونے کے ساتھ ساتھ یہ دنیا کا سب سے بڑا پاور پلانٹ بھی ہے
03:23اس میں ٹوٹل 32 پاورفل ٹربائن جنریٹرز لگے ہیں جو کل ملا کے 22,500 میگا وارٹ الیکٹرسٹی بناتے ہیں
03:32ڈیم کے بوٹم پہ پانی کے پریشر کو ڈاؤن اسٹریم ریور میں چھوڑنے کے لیے ان ہیوی ڈیوٹی ٹربائنز سے گزارا جاتا ہے
03:39پانی کا پریشر ٹربائنز کو روٹیٹ کرتا ہے اور ساتھ لگا جنریٹر 700 میگا وارٹ الیکٹرسٹی پروڈیوز کرتا ہے
03:47جہاں ڈیم بنانے سے ڈاؤن اسٹریم فلڈز کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے وہیں اس سے پیدا ہونے والی بجلی چائنہ میں 6 کروڑ لوگوں کی خپت کو پورا کرتی ہے
03:58اگر اس کا کمپریزن دوسرے پاور پلانٹ سے کیا جائے تو دنیا کا دوسرا بڑا پاور پلانٹ ساؤتھ امریکہ میں موجود اٹائپو ڈیم میں انسٹالڈ ہے
04:07جس کی آؤٹپوٹ کیپیسٹی 3 گورجز ڈیم کے آس پاس بھی نظر نہیں آتی
04:12اپنی بڑھتی ہوئی اکنومک ڈیمانڈز کو پورا کرنے کے لیے چائنہ کا یہ کوئی پہلا پاور پلانٹ نہیں ہے
04:19اگر دنیا کے ٹاپ 20 پاور پلانٹ کی بات کی جائے تو اس میں سے 9 صرف چائنہ کے پاس ہیں
04:253 گورجز ڈیم کو بنانا چائنہ جیسی کنٹری کے لیے بھی ایک بہت ٹف ٹاسک تھا
04:31اس کو بنانے کا پلان تو پچھلے سو سالوں سے چل رہا تھا
04:35لیکن چائنیز سیویل وار اور پولٹیکل پرابلمز کی وجہ سے اس کا پلان ڈلے ہی ہوتا گیا
04:401994 میں جب فائنلی اس کی کنسٹرکشن سٹارٹ ہوئی
04:45تو چائنیز گورنمنٹ کو بہت کرٹیسزم فیس کرنا پڑا
04:48کیونکہ ڈیم کی وجہ سے 10 لاکھ لوگوں کے گھر خالی کرانے پڑے
04:53یینکسی ریور کے کنارے جتنی بھی پپولیشن تھی ان کو وہاں سے ہٹانا بہت ضروری تھا
05:00آج بھی پندرہ سو سے زیادہ چھوٹے بڑے ٹاؤنز اسی ڈیم کے پانی کے نیچے موجود ہیں
05:05اگر سیٹلائٹ ایمج میں دیکھا جائے تو یینکسی ریور 1994 سے پہلے کچھ اس طرح دکھتی تھی
05:12پہاڑوں کے بیچ سے گزرتا ہوا ریور کا لیول ڈیم بننے کے بعد کافی زیادہ رائز ہونے والا تھا
05:19ٹھیک اس جگہ پر دونوں پہاڑوں کے بیچ میں 2300 میٹرز لمبی اور 181 میٹرز انچی کانکریٹ کی وال کو کھڑا کر کے
05:29یینکسی ریور کے پانی کو روکا گیا
05:31سیٹلائٹ ایمج میں بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ڈیم بننے سے پہلے ریور کی چوڑائی صرف 700 میٹرز تھی
05:38لیکن ڈیم بننے کے بعد 3600 میٹرز تک پھیل گئی
05:43پر سوال ہے کہ اتنے زیادہ پانی کے راستے کو بلوک کر کے اس کے آگے ڈیم کی وال کو کیسے بنایا گیا
05:50صرف ڈیم ہی نہیں بلکہ پانی میں کسی بھی قسم کی سٹرکچر کو بنانے کے لیے پانی کو روکنا بہت ضروری ہوتا ہے
05:57اور چائنیز انجنئرز نے بھی ایسا ہی کیا
06:01یینکسی ریور کے آدھے حصے میں پتھر ڈال کر اس کا لیول ریور کے لیول سے بھی انچا کر دیا گیا
06:08اب ریور کا پانی اس رکاوٹ کی وجہ سے بچے ہوئے راستے سے گزرنے لگا
06:13جب پتھر سے بنا یہ کوفر ڈیم اچھی طرح سے سوک گیا
06:17تو پھر اس میں ڈیم کی والز کے دو پورشن کھڑے کیے گئے
06:21اب بھاری تھی تیسرا پورشن کھڑا کرنے کی
06:24جس کے لیے انجنئرز کو ریور کا پورا راستہ روکنا پڑا
06:28بچے ہوئے حصے میں بھی پتھروں سے ایک کوفر ڈیم بنایا گیا
06:32اس دوران ریور کے پانی کو ڈیم کے پہلے والے دو پورشن کے ٹننلز سے گزارا جاتا تھا
06:38تری گارجس ڈیم کی فاؤنڈیشنز کو مضبوط رکھنے کے لیے
06:41اس میں سپل وے گیٹس بھی لگائے گئے ہیں
06:44تاکہ اگر ڈیم کبھی فل ہو جائے
06:46تو پانی ادھر ادھر سے آور فلو کرنے کے بجائے
06:49ان سپل وے سے ہوتا ہوا ڈاؤن سٹریم ریور میں جا گرے
06:53فلٹ کنٹرول اور الیکٹریسٹی جنریشن کے علاوہ
06:57اس ڈیم کو بنانے کا مقصد
06:58یینگ سی ریور پہ شپنگ لائن کو بڑھانا بھی تھا
07:02جہاں تری گارجس ڈیم میں دنیا کے سب سے بڑے شپ لوکس لگائے گئے تھے
07:06وہیں یہ دنیا کا واحد ایسا ڈیم ہے
07:09جس میں شپس کے لیے لفٹ بھی بنائی گئی ہے
07:12جی ہاں یہ لفٹ شپس کو سو میٹر کی انچائی تک چڑھاتی ہیں
07:17کیونکہ ڈیم کے ایک سائیڈ پہ پانی کا لیول ڈاؤن سٹریم سے سو میٹر اونجا ہے
07:22تری گارجس ڈیم کے جہاں اتنے زیادہ فائدے ہیں
07:25وہیں اس نے چائنہ کے سر پر خطرے کی تلوار بھی لٹکا رکھی ہے
07:30انٹرنیشنل کمیونٹی کا ماننا ہے
07:32کہ ڈیم چاہے کتنا ہی ٹھوز کیوں نہ ہو
07:35نیچر کی طاقت کے سامنے کبھی نہ کبھی اس کو جھکنا ہی پڑتا ہے
07:39گلوبل وارمنگ اور کلائمٹ چینج کی وجہ سے بارشوں کا سلسلہ بڑھتا ہی جا رہا ہے
07:45تری گارجس ڈیم جس کا میکسیمم لیول 175 میٹرز ہے
07:49بڑھتی ہوئی بارشوں کی وجہ سے پانی کا لیول 164 میٹرز تک بھی ریکارڈ کیا جا چکا ہے
07:55اس خطرے کے علاوہ ایک اور خطرہ بھی ہے
07:58ایکسپرٹس کا ماننا ہے کہ ڈیم میں پانی بھرنے کی سپیڈ 50,000 کیوبک میٹرز پر سیکنڈ ہے
08:04لیکن اس میں سے پانی نکلنے کی سپیڈ صرف 38,000 کیوبک میٹرز پر سیکنڈ ہے
08:10جس کا مطلب ہے کہ ہر گزرتے لمحے ڈیم کا لیول بڑھتا ہی جا رہا ہے
08:14اور یہ چیز ڈیم کو نقصان پہنچانے کا رسک بڑھا رہی ہے
08:18بڑے بڑے ڈیمز کا فیل ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے
08:22آج تک ہسٹری میں ٹوٹل 114 ڈیمز کے فیلئرز ہمارے سامنے آ چکے ہیں
08:27جن میں سے جانی نقصان کے حساب سے سب سے بڑا فیلئر بھی چائنہ کے دو ڈیمز ٹوٹنے کی وجہ سے ہوا تھا
08:348 آگسٹ 1975 کو چائنہ کی ہینائن پروونس میں موجود پینچاؤ اور شیمہ تن ڈیمز
08:42ضرورت سے زیادہ بارش پڑھنے کی وجہ سے پانی کا لیول پرداشت نہ کر سکے اور ٹوٹ پڑے
08:48لاکھوں کیوبک میٹرز پانی صرف چند منٹوں میں آس پاس کی بستیوں کو لے ڈوبا
08:54اس حادثے میں جہاں دو لاکھ چالیس ہزار انسان مرے تھے
08:58وہیں ایک کروڑ سے زیادہ لوگ بے گھر بھی ہوئے تھے
09:02تھری گورجس ڈیمز جو ان ڈیمز سے کہیں زیادہ بڑا ہے
09:05اگر اس میں کوئی ایسا حادثہ ہوا
09:07تو یہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ کہلایا جا سکتا ہے
09:12امید ہے زیم ٹی وی کے یہ ویڈیو بھی آپ لوگ بھرپور لائک اور شیئر کریں گے
09:17آپ لوگوں کے پیار بھرے کومنٹس کا بے حد شکریہ
09:20ملتے ہیں اگلی شاندار ویڈیو میں

Recommended