- 4/29/2025
Deene e islam
Category
🤖
TechTranscript
00:00یہ قرآن مجید نے چار شرطیں لگائیں
00:02فرمایا جس بندے میں یہ چار خوبیاں پائی جائیں گی
00:06اسے اللہ کامیابی عطا فرمائے گا
00:08مسلمان کی سوچ کے خلاف ہے یہ بات
00:13یہ قرآن کی فکر کے خلاف ہے کہ اپنی فکر کرو
00:17برما کے لئے کشمیر کے لئے فلسطین کے لئے بات نہ کرو
00:22اپنی فکر کرو یہ قرآن کی سوچ کے خلاف ہے
00:25یہ قرآن کے پیغام کے خلاف ہے
00:30اس لئے کہ اگر صرف اپنی بات ہوتی تو
00:32آمنو اور عاملو صالحات پہ بات ختم ہو گئی ہوتی
00:36پھر بات آگے نہ چلتی جب کہا گیا
00:40وَتَوَاسُ بِالْحَق
00:42حق بات کی تلقین کرنی ہے
00:44اگر بات صرف اپنی ذات کی ہوتی تو ٹھیک ہو گیا
00:47نماز پڑی روزہ رکھا آج کیا ختم ہو گئی
00:50لیکن میرے نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:56ایک بستی میں دو تین چار نیک لوگ رہتے تھے
00:59میرے پیارے کریم رسول فرماتے ہیں
01:02تین چار بڑے پریزگار متقی صاحب ستھرے صوفی صاحب درویج صاحب علامہ صاحب
01:09بڑے جو کہتے تھے بالکل جی میں کوئی بات نہیں کرتا
01:12کسی بادشاہ کو نہیں چھیڑتا
01:13میں تو بس لوگوں کو اللہ اللہ بتاتا ہوں
01:16میرا کوئی تعلق نہیں کوئی مرے کو جیئے
01:18بڑے نیک صاحب ستھرے پریزگار
01:21باقی ساری بستی گناہ کرتی تھی
01:25نبی پاک علیہ السلام فرماتے ہیں
01:28رب کریم نے کچھ عرصے تک محلت دی
01:30پھر مشیعتِ خداون دی
01:32اللہ کا قانون حرکت میں آیا
01:35تو کہا جبریل ساری بستی تباہ کر دو
01:37تباہ کر دو
01:39اللہ محلت دیتا ہے
01:41محلت دیتا ہے
01:43ہم لوگ سمجھتے ہیں نہیں نہیں
01:44ہماری سیاسی چالنے سے ہی چال رہی نہیں
01:46اللہ محلت دیتا ہے
01:48رب کریم نے فرمایا جبریل انہیں تباہ کر دو
01:51حضرت جبریلی امین علیہ السلام نے عرص کی مولا
01:55وہاں تو تیرے تین چار بڑے نیک بندے بھی رہتے ہیں
01:58بڑے پریزگار
01:59سچ بولنے والے
02:01دیاننداری والے آجی صاحب
02:02نمازی صاحب صوفی صاحب پیر صاحب
02:05بڑے خوبصورت ان کا کیا کریں
02:07میرے محبوب پاک علیہ السلام فرماتے ہیں
02:12رب کریم نے فرمایا
02:13سب سے پہلے انہیں تباہ کرنا
02:14سب سے پہلے
02:17انہیں انہیں سب سے پہلے
02:20اور اُلٹ دو بستی
02:21پہلے ان کا نمبر لگاؤ
02:23یا اللہ ان کی کیا غلطی ہے
02:27تو غلطی سن لیں
02:28غلطی یہ ہے کہ انہوں نے دو صفتیں پیدا کی ہیں
02:31اگلی دو پیدا کیوں نہیں کی
02:32اللہ اللہ زین آمن و عامل
02:35صالحات پر روک کیوں گئے
02:36آگے کیوں نہیں بڑھے
02:37اللہ کریم نے فرمایا جبریل دیکھو نا
02:41میری نافرمانی ہوتی رہی
02:43اور ان کے چہرے پر کبھی شکن تک نہیں آیا
02:45لوگ میرا قانون
02:47توڑتے رہے انہیں کبھی برا ہی نہیں لگا
02:49گناہ دیکھ کر کبھی خیال ہی نہیں آیا
02:52بدلنے کا
02:52میرے بھائی
02:54امت مسلمان
02:56اپنے لیے تو آئی نہیں دنیا میں
02:57نبی پاک کیوں
03:00اس لیے تھوڑے آئے تھے
03:01کہ پیسے کمائیں
03:01دنیا داری کریں
03:02جھوڑ ساتھ ماریں
03:03اور رخصت ہو جائیں
03:05بچے پیدا کریں
03:06یہ کام تو ہندو سے
03:07ایک بدھ مت سارے کر رہے ہیں
03:09تو فقط اس کام کے لیے تھوڑی آیا ہے
03:13کنتم خیر امتن اخرجت لنناس
03:17اللہ فرماتا ہے میرے معبوب کے غلاموں
03:20تم بہترین امت ہو
03:21میں نے تمہیں امتوں کے بھلے کے لیے پیدا فرمایا ہے
03:24تمہیں لوگوں
03:26لوگوں کی امامت کے لیے دنیا میں بھیجا ہے
03:29اے نوجوہ مسلم
03:31کبھی یہ تدبر بھی کیا تو نے
03:33وہ کونسا گردو ہے
03:35جس کا ہے تو ایک ٹوٹا ہوا تارہ
03:37تُو نے کبھی سوچا ہے تو کیا ہے
03:40پتہ ہے تجھے
03:41روزی کماؤ روٹی کماؤ
03:43اور اب تو بہت سارے لوگ
03:45جھوٹ کی دنیا میں زندہ ہیں
03:47جھوٹ بولتے ہیں اپنے آپ کے ساتھ
03:49دائیں بائیں
03:50فراد کر رہے ہیں اپنی ذات کے ساتھ
03:53خول بنا لیا ہے اس میں بند ہو گئے
03:56باہر ہی نہیں نکل
03:57اپنے ملک کی سوچو
03:59اپنی بات کرو
04:00اللہم اکبال نے پتہ کیا کہا تھا
04:02اکبال نے
04:03یہ سنو
04:05جو لوگ کہتے ہیں پہلے پاکستان
04:07برما کے مسلمان بعد میں
04:10کشمیر کے مسلم پہلے پا
04:11سنو اکبال کیا کہتے ہیں
04:13اکبال کہنے لگے ان تازہ خداوں میں
04:15بڑا سب سے وطن ہے
04:16ان تازہ خداوں میں بڑا
04:20کون ہے
04:21وطن کی محبت ایمان کا حیث ہے
04:24اس میں شک نہیں
04:25لیکن اگر اسلام سے پہلے وطن آ گیا
04:28تو اکبال کہتے ہیں ان تازہ خداوں میں
04:30بڑا سب سے وطن ہے
04:33اور جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے
04:36فرماتے ہیں جو
04:38جو وطن اوڑ لیتا ہے اُس نے اپنے مذہب کو دفن کر دیا
04:42سب سے پہلے پاکستان نہیں
04:44سب سے پہلے رسول اللہ کا دین ہے
04:46سب سے پہلے قرآن ہے
04:49سب سے پہلے نبی پاک کا فرمان ہے
04:51سب سے پہلے امت مسلمہ ہے
04:54ان تازہ خداوں میں بڑا سب سے وطن ہے
04:57جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے
05:00اور اقبال کہنے لگے قوم مذہب سے ہے
05:03مذہب جو نہیں تم بھی نہیں
05:05قوم مذہب سے ہے
05:08مذہب جو نہیں
05:09کوئی نہیں سمجھا رہی آپ کو میری بات
05:11قوم
05:11قوم کس سے ہے
05:14پاکستانی ہونے سے
05:16پنجابی ہونے سے
05:18سندھی بلوچی پتھان ہونے سے
05:20نا قوم مذہب سے ہے
05:22اور مذہب جو نہیں تم بھی نہیں
05:26یہ كيسے ہو سکتا ہے
05:27کہ مذہب نہ اور بندہ زندار ہے
05:29یہ كيسے ہو سکتا ہے
05:30بھائی
05:31کافر نے
05:32اصل میں میں جاگ ہی نہیں رہا
05:35میں جاگتا ہی نہیں
05:37میں جیب کی سوچتا ہوں
05:38مسجد کی سوچتا ہوں
05:39خانقاہ کی سوچتا ہوں
05:41مدرسے کی سوچتا ہوں
05:42دکان کی
05:42سارا دن تو اس چکر میں لگا رہتا ہوں
05:44لوگوں کو ثابت کرنے میں
05:45کہ میں صحیح ہوں باقی غلط ہے
05:47میں تو اپنی ذات کے خوال سے اٹھے نہیں رہا
05:51اور مجھے یہ اندازہ نہیں
05:54کہ لیبیا سارا کٹ گیا
05:55مصر کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے
05:58مجھے پتہ ہی نہیں
05:59کہ شام
06:00جس کے بارے میں
06:02میرے نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
06:04مکہ اور مدینہ کے بعد
06:05اللہ نے سب سے زیادہ برکت ملک شام میں رکھی ہے
06:08اور حضور نے فرمایا
06:10جس نے اجرت کرنی ہو وہ شام جائے
06:11اتنا عالی ملک
06:13سارا کٹ گیا
06:14چار چار ہزار لوگ ہیں
06:17ایک دن میں قتل ہو گئے
06:18پر میرا گھر اب آباد ہے نا
06:20کوئی حرج نہیں
06:20وہ کٹتے ہیں تو وہ دور ہیں
06:22کٹتے رہے
06:23فلسطین
06:25میں ہمارے ہم میراج کی محفلیں
06:27بڑی جمکے ہوتی ہیں
06:28سارے لوگ پڑتے ہیں
06:30سبحان اللہ
06:30سرابی عبدہی لیل من المسجد الحرام
06:33الیل المسجد الاقصہ
06:35انہیں پوچھو
06:36روز قرآن مجید میں
06:38مسجد اقصہ کا نام لینے والا
06:40تو مسجد اقصہ کہتے ہو
06:41تو تمہیں اللہ کتنی نیکھیاں عطا کرتا ہے
06:44بتاؤ تو صحیح مسجد اقصہ کدھر ہے
06:45اور اب تو میری طرح کے مولوی آدھی حدیث سناتے ہیں
06:51کہتے ہیں مسجد نبی میں
06:53ایک نماز پڑھو تو پچاس ادار کا سواب
06:55حرم شریف میں
06:56پڑھو تو ایک لاکھ کا سواب
06:58مولانا حدیث یہاں سے شروع نہیں ہوتی
07:00کھولو تو صحیح کنزل و مال
07:03پڑھو مسجد امام محمد بن حدیث
07:06تو یہاں سے شروع ہوتی ہے
07:07میرے نبی پاک نے فرمایا
07:09مسجد اقصہ میں جس نے ایک نماز پڑھی پچیس ادار کا سواب
07:12اور میری مسجد میں جس نے ایک نماز پڑھی پچاس ادار کا سواب
07:17اور اللہ کے گھر بیت اللہ جس نے پڑھی ایک لاکھ کا سواب
07:21مسجد اقصہ کا تو ذکر ہی چھوڑ گیا ہے
07:24کیوں
07:25وہ مسجد اس کی طرف مو کر کے
07:28پندرہ سال میرے نبی پاک نے نماز ادا کی
07:31کس نے
07:32پندرہ سال تک
07:37دو اجری میں تیرہ سال مکہ میں
07:39دو سال مدینہ میں
07:40مسجد اقصہ کی طرف جدر مو کر کے
07:43تیرے اور میرے رسول نماز پڑھتے رہے
07:45آج وہ مسجد یعودی کے قبضے میں ہے
07:48کئی کے جمعہ تالہ رہتا ہے وہاں نماز نہیں پڑھنے دی جاتی
07:53مجھے کیا لگے اس بات سے
07:55میری مسجد میں تھوڑی لگا ہوا ہے
07:57ایسی ہوا چلی ہے کہ ہر شخص سوچتا ہے
08:00تمام شہر جلے بس ایک میرا گھر نہ جلے
08:03بھائی
08:04یہ وہ دور ہے جس دور میں
08:08ذرا سی بھی کسی شخص کو تکلیف ہوتی ہے
08:10تو عالمی میڈیا پہ بات جاتی ہے
08:12موبائل جیبوں میں
08:14فوراں تصویریں کیش ہوتی ہیں
08:16میں اور آپ
08:18ہمارا اس قوم سے تعلق ہے
08:20جس قوم کے بچے کٹ گئے
08:22زبا ہو گئے
08:23عورتوں کے پستان کٹ کے برما کے
08:26بدھوں نے
08:27ان کے کباب بنا کے کھا لیے
08:30چھوٹے چھوٹے بچوں کی لاشیں
08:32انہوں نے لٹکا ڈالی
08:34اور یہاں
08:36میں حکومت کی کیا بات کروں
08:38یہاں کسی سیاست دان کو مکھی کٹ جائے
08:41تو ہمارے پھٹے عباد ہو جاتے ہیں
08:42بیعث کرنے کے لیے
08:43ہمارے اپنے لوگ
08:45عام آدمی نہیں بات کرتا
08:46عام آدمی نہیں نکلتا
08:48عام شخص کو فکر ختم ہو گئی
08:50سب سے بڑھ کر بہترین مسجد کے خطیب امام حسین تھے
08:57مسجد نبی سے بڑی بھی کوئی مسجد ہوگی جس ممبر پر رسول پاک بیٹھ کے خطبہ دیا کرتے تھے
09:04اور میرے مصطفیٰ کے آستانے سے بڑا بھی کوئی آستانہ ہوگا جس کی سجادگی امام حسین کے پاس تھی
09:11کہتے ہیں ہمارا کیا تعلق ہمیں کیا لگے جو مرضی ہوتا پھرے
09:16امام علی مقام آرام سے مسجد نبی میں بیٹھے تھے
09:19زمانہ پوری دنیا سے جاتا تھا
09:21ہاتھ چومتا تھا
09:22قدموں میں بیٹھتا تھا
09:24اتنے بڑی عظمت والی بھی کوئی شخصیت ہوگی جس کے رگوں میں رسول اللہ کا خون دھوڑتا ہے
09:28جسے غضور اپنی زبان مبارک
09:31اس طرح وہ چوسا کرتے تھے
09:34جیسے عرب کے لوگ پیاس کے عالم میں خجور چوسا کرتے تھے
09:37اتنا بڑا بھی کچھ شخص تھا
09:40لیکن جب دین پہ کڑا وقت آیا تو حسین نے مسجد کی خطابت نہیں بچائی
09:44آستانہ نہیں بچایا
09:46امام علی مقام نے کہا
09:48کوفہ لٹتا ہے تو لٹتا رہے
09:50دمشق میں فساد ہوتا ہے تو ہوتا رہے
09:53وہ ملک شام کی بچیاں رو رہی ہیں تو روتی رہیں
09:56کہ ہم پہ یزید قابض ہو گیا
09:57میری مسجد عباد ہے کافی ہے
09:59نہ
10:00امام حسین نکلے
10:02اور نکل کے کہنے لگے
10:04جنت البقی والی جگہ پہ کھڑے ہو
10:06کہ یا رسول اللہ میں جا رہا ہوں
10:08میں جا رہا ہوں
10:10اور آپ کے لئے جا رہا ہوں
10:12اس لیے کہ مجھے اس شام کو بچانا ہے
10:15جس شام میں
10:16رسول اللہ کا کلمہ پڑھنے والے لوگ بستے ہیں
10:19مجھے کوفہ دمشق
10:20مصر کے لوگوں کو بچانا ہے
10:22نہ نہ تیرے کرم کے
10:24خزینے کی خیر ہو
10:26میں جا رہا ہوں
10:28تیرے مدینے کی خیر ہو
10:30نکل کھڑے ہوئے امام علی مقام
10:32میدان میں نکلے کس کے خلاف
10:34بولیں
10:36کون تھا یزید
10:39مسلمان تھا
10:41اس وقت تک تو سب نے مسلمان لکھا ہے
10:44جس نے کافر کا شہادت امام حسین کے بعد کہا
10:47جرم کیا تھا
10:49میری گردن جھک جاتی ہے جب میں یہ بات کرتا ہوں
10:52امانداری سے کہہ رہا ہوں جوش خطابت نہیں
10:55میری گردن جھکتی ہے جب میں یہ لفظ ادا کرتا ہوں
10:58امام علی مقام اس شخص کے خلاف نکلے
11:01سارے خطبے امام حسین کے پڑھ کے دیکھو
11:04امام حسین نے فرمایا
11:06یزید شرابی ہے
11:07شرابی مسلمانوں کا حکمران ہو سکتا
11:11آپ نہ بولیں بے شک
11:12بات تو سچی ہے نا
11:13امام حسین نے فرمایا
11:15شرابی کو ووٹ دیا جا سکتا
11:17فرمایا
11:18رنڈیوں کا ناج دیکھتا ہے جو مجرے دیکھے
11:21جو رنڈیوں کے ناج دیکھے وہ مسلمانوں کا حکمران ہو سکتا
11:27امام حسین میدان میں نکلے
11:29اور اٹھارہ سال کے علی اکبر سے لے کر
11:33چھ مہینے کا علی اصغر دے دیا
11:35لیکن شرابی کو برداشت
11:37بے حیاء کو برداشت
11:40تو میں کیسے کرتے
11:42دوستی قاتل سے بھی مقتول سے یارانہ بھی
11:47اپنی جیب سے فلکسیں چپوا کے
11:51ظالموں جابروں بدماشوں کو بوٹ دیتے
11:53امام حسین کو تیری دیکھ کی ضرورت ہے
11:57جو تُو دس محرم پہ پکاتا ہے
11:59چاولوں کی ضرورت ہے جو تُو نے نو محرم کو پکائے
12:02ان کو اس بریانی کی آجت تھی جو تُو نے پکائی ہے
12:06میرے گھر میں فلان ایم ایم پی اے صاحب آگئے تھے
12:10امام حسین کے گھر کے اندر یزید نے پیغام بھیجا
12:14اس نے کہا جیسے کہو گے کر لوں گا
12:17نتنے پیسے کہو گے دے دوں گا
12:18نتنی مسجدیں کہو گے بنوا دوں گا
12:21نتنے ادارے کہو گے تعمیر ہو جب مجھے نہ چھیڑو
12:24آپ نے فرمایا نا
12:25مسجدیں مدرسے اس وقت عباد رہتے ہیں جب حکمران صحیح ہوتے ہیں
12:30اور جب حکومتیں غلط ہوتی ہیں تو پھر مساجد عباد
12:34پھر مدارس کی عبادکاری ہوئی نہیں سکتی
12:37میں دین میں نیا رکھنا کھول دوں
12:40امام علی مقام کھڑے ہوئے پر میں کیا کروں
12:43حکومت کیا کیا کروں
12:45حکومت سے کیا کہوں
12:47اگر میری ملت کے اپنے جوان کے موبائل میں رنڈیوں کا ناچ ہو
12:51تو دس محرم کو تو امام حسین کربلا میں تڑپ جاتے ہوں گے
12:55اگر نو دس محرم کو
12:57جو نکلا امام علی مقام کی بات کرنے کے لیے
13:01وہ نوجوان اگر سگرٹ کا شراب کا بدماشی کا عادی ہو
13:05تو حضرت علی اسگر کہیں گے نا میری قربانی کا کیا بنا
13:09وہ تو نکلے تھے اریانی اور فاشی کے خلاف
13:13اور اگر ملت کا جوان روز چوک میں کھڑے ہو
13:16کہ لڑکیوں کو تارتا ہو
13:17تو حضرت علی اکبر تو اپنی قبر میں روتے ہوں گے
13:21کہ یہ اس قوم کے لیے جان دے دی
13:23جو آج جزیدی طریقوں پر عمل کر رہی ہے
13:25جو ساری رات گند دیکھ کے سوتی ہے
13:28جو ساری رات بے حیائی فاشی اور اریانی میں لگی رہتی ہے
13:31ان لوگوں کے لیے جان دے دی
13:33اتنا ظلم ان شہیدوں کے ساتھ
13:36اور دس محرم کو دیکھ پکا کے کہتا ہے
13:38میں امام حسین کا ماننے والا ہوں
13:41میں امام علی مقام سے پیار کرنے والا ہوں
13:43نہ بھائی
13:44نہ دورنگی چھوڑ کے یک رنگ ہو جا
13:48سراسر موم ہو جا
13:49یا سنگ ہو جا
13:50امت مسلمہ کو بیدار ہونا پڑے گا
13:53امام علی مقام میدان میں نکلے
13:55ڈٹ کے نکلے اور امام نے فرمایا
13:58میدان میں نکل کر
13:59کہ میرا وطن مدینہ ہے
14:01میرا وطن مدینہ ہے
14:04پر مدینہ بعد میں
14:05رسول اللہ کا دین پہلے
14:07تو پاکستان کی بات کرتا ہے
14:10امام علی مقام نے فرمایا
14:12مدینہ کی شریعت بعد میں
14:14رسول اللہ کا دین
14:15پہلے اور تیرے تو
14:18بچے عام سے ہیں
14:19امام حسین نے فرمایا میری گود میں
14:22جو بچے ہیں وہ رسول اللہ کے نواسے ہیں
14:24پر بچے بعد میں نبی پاک کا دین
14:27پہلے آپ نے فرمایا تیری بیٹی بڑی باوکار ہوگی
14:31اس کی بڑی عزت ہے
14:33تو کہتا ہے بیٹی کی وجہ سے بلیک میل ہو گیا
14:36لیکن جو شان خدا نے حسین کی بیٹی کو عطا فرمائی
14:40جن بچیوں کا سر کا بال ننگا ہو جائے
14:43سر کا بال
14:44سر کا بال ننگا ہو جائے
14:47تو امام شورانی فرمایا کرتے تھے
14:49اگر مدینے میں کسی سیزادی کے سر کا بال ننگا ہوتا تھا
14:54تو سورج اپنا مو چھپا لیا کرتا
14:56سورج چھپ جاتا تھا
14:59بادلوں کی اوٹ میں
15:00اور مدینے والے سمجھ لیتے تھے
15:02کہ گھر میں کام کرتے کرتے
15:03کسی سیزادی کے سر کا کوئی بال ننگا ہو گیا
15:06ان شہزادیوں کا اتنا وقار
15:09اور امام علی مقام نے فرمایا
15:11بیٹیوں کی فکر بعد میں
15:12رسول اللہ کا دین
15:14پہلے پہلے رسول اللہ کا دین
15:17قوم مذہب سے ہے
15:19مذہب جو نہیں تم بھی نہیں
15:22یاد رکھ میرے بھائی
15:24امام علی مقام رضی اللہ تعالیٰ
15:26انہوں نے میدان میں نکل کر
15:28پہلے مذہب کی بات کی
15:29اور آج دین نبی دا وانگ
15:32یتیما
15:32روہوے تے کرلاوے
15:35یاکھے
15:36میں کتھوں لباں عمر بہادر
15:40میں کتھوں لباں عمر بہادر
15:44جیڑا مینوں سینے لاوے
15:46ماسوم بچے
15:48ماسوم
15:49آج تک کدھر ہے تمہارا قمام مطیدہ
15:53بلاؤ نہ اسے
15:54بھیک مانگتے پھرتے ہو کافروں سے
15:56بھیک مانگتے ہو
15:58بچہ شام کو گھر نہ آئے
16:00تو ماں دروازے پہ نظر لگا
16:03کہتی بیٹے ٹائم پہ آ جایا کر
16:05مجھے نیند نہیں آتی
16:06وقت پہ
16:07برما کی اس ماں سے بھی جا کے پوچھو
16:10جس کا بچہ پلٹ کے آئے کوئی نہیں
16:14آئے ہی نہیں
16:15اس سے بھی پوچھو
16:17بچے نے آدھی رات کو روٹی مانگ لی
16:20تو فالج زدہ ماں
16:23اس کو فالج تھا
16:25وہ رینگ تی ہوئی اٹھی
16:26اور اس نے اپنے لال کو روٹی پکا کے دی
16:29باپ کہتا راچل چھوڑ
16:31سو جا بیٹے دری
16:32اما اس نے کہا نہیں
16:33مجھے نیند نہیں آتی
16:34بیٹا بھوکا ہے
16:35اس ماں سے بھی کبھی پوچھ
16:38اس ماں سے جو
16:40بنگلہ دیش کے خیمے میں بیٹھی ہے
16:42تو بی بی سی لندن کا رپورٹر کہتا ہے
16:45کہ تیری خواہش کیا ہے
16:46کہتی کوئی بھی نہیں
16:47چلو دو دن کے بعد
16:49یہ صحیح میرے بیٹے کو ایک روٹی دے جائے کرو
16:52روٹی مانگتا ہے مجھ سے
16:54میں کدھر سلا ہوں
16:56یہ لاوارس قوم ہے
16:57میں حکمران سے جا کے بات کروں
17:00جب میرا اپنا نمازی مسلمان کہتا ہے
17:03پہلے پاکستان کے بچے تو پال لو
17:05میرے بھائی
17:06تجھے خبر ہی نہیں
17:08یہ تو جا نہ تو کبھی گمبد خزرہ پہ
17:11تو میرے مصطفیٰ نے فرمایا
17:13من ازہ مسلم
17:14فقہ دزانی
17:16فرمایا جب میرا مسلمان تکلیف میں ہوتا ہے
17:19تو میں گمبد میں تکلیف میں ہوتا ہوں
17:21مجھے درد ہوتا ہے
17:23مجھے عذیت ہوتی ہے
17:24پوچھ جا کے
17:25مابوب پاک سے
17:27میرے عزیز
17:28کسی کو غم ہی نہیں ان لوگوں کا
17:30کسی کو پروائی نہیں
17:31کچھ سوچتا ہی نہیں ان کے بارے میں
17:33میں اپنے گھر میں مست ہوں
17:35آپ اپنے گھر میں مست ہیں
17:37میرے رسول اللہ کی عمت لٹ گئی ساری
17:40جگہ جگہ تباہی
17:42ایک انچ دھرتی پر زمین ایسی نہیں
17:45جو کافر کی ہو اور خون بیٹا ہو
17:48ایک ریمن ڈیویس امریکی کتہ
17:51یہاں بند تھا
17:52مسلمانوں کے قتل میں
17:54انہیں اپنی قوم کتنی فکر تھی
17:57وہ رات و رات چھڑا کے لے گئے
17:59لیکن میری اور تیری بہن
18:02افیا صدیقیہ سالوں سے بند ہے
18:04تڑب کے پوچھے
18:06مسلمانوں نے
18:07کہ اس کی غلطی تو بتاؤ
18:08اس کا قصور نہیں پر وہ بند ہے
18:11کوئی نہیں بات کرنے والا
18:13کوئی نہیں
18:14مسجد جانے
18:15جمعہ تو پڑھانا ہے
18:16اس میں غرض نہیں
18:17درد ہے کہ نہیں
18:19کہ اس میں تو اتنا پتہ ہے
18:20کہ گھنٹے تقریر ہے کرنی ہے
18:21پیر صاحب صبح سے شام تک
18:23تعویز لکھتے
18:24سیاستدان صبح سے شام تک
18:26جنازہ بھی تب پڑھتا ہے
18:27کہ مجھے ووٹ ملیں گے
18:29تیاجر کہتا ہے
18:30بس دکان چلنی چاہیے
18:31مر جائے میری طرف سے
18:33ساری دنیا
18:33بس کرو
18:34اس خال سے بار نکلو
18:36اے نوجوان مسلم
18:37کبھی یہ تدبر بھی کیا
18:39تُو نے
18:40وہ کون سا گردوں ہے
18:41جس کا ہے
18:42تُو ایک ٹوٹا ہوا تارہ
18:43تُو نے سوچا ہی نہیں کبھی
18:45تجھے کبھی خبر ہی نہیں ہوئی
18:47کہ یہ کس قدر بڑا کام تھا
18:48میرے رسول پاک
18:50صلی اللہ علیہ وسلم
18:52کے غلاموں جاگو
18:53میں دعائی دیتا پھرتا ہوں
18:55میں کہتا ہوں
18:56جٹ بن کے بڑا جی لیا
18:57بٹ رائیں
18:59انساری بن کے بڑا جیا
19:01بس کر دو بس کر دو اب
19:03اب مسلمان بن کے جی نہ سیکھو
19:05اب اپنی پہچان
19:07رسول اللہ کی غلامی بناو
19:09اب کہو پہلے دین
19:11باقی ہر چیز بات میں
19:12بس کرو
19:13بہت ہو چکا ہمارے ساتھ
19:16اب تھوڑا جاگو
19:17میں بہت ساری باتیں
19:19دل میں لے کے آیا تھا
19:20جو آپ سے کرنی تھی
19:22پر یہ لفظ ہیں
19:23کہ ٹوٹتا ہی جا رہے ہیں
19:24بات ہے کہ سمت کا تعیون ہی نہیں ہو پا رہا
19:27میرے بھائی
19:28میں تو کبھی کبھی سوچتا ہوں
19:30لگتا ہے رب بھی نراز ہو گیا ہے
19:31اور ہمیں منانے کا طریقہ بھی بھول گیا ہے
19:35نہ ہماری مسجدوں میں تحجت پڑی جاتی ہے
19:37نہ کسی کو نمازِ توبہ یاد رہی
19:40نہ کوئی استسکا والا ہے
19:41کوئی نہیں
19:43جو پیر صاحب کے پاس جا کے بیٹھتا ہے
19:46تھبکی دیتے ہیں
19:46کہتے ہیں جا تیرا کام ہو جائے گا موج کر
19:48کبھی نہیں کوئی کہتا توبہ بھی کر
19:50استقفار بھی پڑ
19:52یہ داڑی پوری کر
19:53دین رسول اللہ کا ہے اس کی طرف تو توجہ کر
19:57کوئی تبلیغ ہی نہیں کرتا
19:58سارے پھوکا پھاکی پہ لگ گئے ہیں
20:00کوئی خیال ہی نہیں آ رہا کسی شخص کو
20:02کہ ہماری تباہیوں کا سبب کیا ہے
20:05علاقہ تک قبرس
20:06فتح ہوا
20:08تمام لوگ
20:10نعرے لگا رہے ہیں
20:12حضرت ابو زرقی فاری کونے میں بیٹھ کے رونے لگ گئے
20:15مسلمانوں کو فتح ملی
20:17سب لوگ نعرے لگا رہے ہیں
20:19خوشی ہو رہی ہے کہ علاقہ فتح ہو گیا
20:21حضرت ابو زرقی فاری رونے لگے
20:24اور تڑپ کے روئے
20:25لوگوں نے کہا ابو زرق کیوں روتے ہو
20:27آپ فرمانے لگے یہ لوگ
20:30برسوں سے قابض تھے اس شہر پر
20:32یہ جن لوگوں سے آج ہم نے لیا ہے
20:36یہ برسوں سے دل کے کانوں سے
20:38کھل سننے والی بات ہے
20:39فرمانے لگے یہ برسوں سے قابض تھے
20:42انہوں نے اللہ کی نافرمانی کی ہے
20:46تو آج علاقہ ان کے آتھوں سے نکل گیا ہے
20:48میں رو اس لئے راؤں
20:50کہ خدایہ کہ یہ ہم سے بھی نافرمانی نہ ہو
20:52اور یہ ہمارے آتھوں سے بھی نہ نکل جائے
20:55شام نکل نہیں گیا
20:56ہمارے آتھوں سے
20:57لیبیا نکل گیا
20:59مصر نکل گیا
21:00ایراک نکل گیا
21:01افغانستان نکل گیا
21:03اور اگر دیکھو
21:04تو بل باستہ بلا باستہ
21:06ہر جگہ کافر کا ڈیرہ وہ رو رہے ہیں
21:09کہتے ہیں جب قوم اللہ کی نافرمانی کرتی ہے
21:12تو علاقے نکل جاتے
21:13تڑپ رہے ہیں
21:14مجھے کوئی فکر نہیں
21:16کوئی نہیں رویا مصر کے جانے پر
21:18کوئی نہیں رویا لیبیا کی تباہی پر
21:21شام کے بچوں پر کوئی نہیں رویا
21:23ہم لوگ یہاں عید مناتے رہے
21:25عید پر لوگ نئے کپڑے لیتے رہے
21:28اور برما کے مسلمانوں کو کفن تک نصیب نہ ہوا
21:31کوئی نہیں تڑپا ان لوگوں پر
21:33کسی کو خیال نہیں آیا
21:34صاحب امام علی مقام کی فکر کو سمجھو
21:38اس پر غور کرو
21:40بس کر دو نیند بڑی لمبی ہو گئی
21:42اب اٹھو اس پیداری سے
21:44اٹھو
21:45جب قومیں نافرمانی کرتی ہیں
21:47تو ملک چین جاتے ہیں
21:48اور کافر باری باری کر کے
21:51باریاں لگا رہا ہے باری باری
21:52تمہیں کئی دفعہ دھمکیاں دے چکا ہے
21:55وہ تمہارا نمبر کئی دفعہ لگا چکا ہے
21:58اب خواب غفلہ سے اٹھ جاؤ
22:00آگ پیروں تک آ گئی ہے
22:02ایسا نہ ہو جلا ڈالے سارا کچھ
22:05حضرت سیدنا
22:07ابو زرگفاری رو کے فرمایا کرتے تھے
22:11جب تم نافرمانیاں کرو گے
22:12تو علاقے تمہارے آتھوں سے
22:14نکل جائیں گے
22:15نکل گئے
22:16گوث آزم کے بغداد پہ کئی دفعہ بم گرے
22:20مولا علی شیر خدا کا شہر نجف
22:22کئی دفعہ بم کی نظر ہوا
22:24امام علی مقام کے کربلا میں
22:27اب تک کئی دفعہ جنگے ہو چکی
22:29اس لیے کہ
22:30ہم نافرمانی کرتے ہیں
22:31علاقے چھن جاتے
22:32دوسری بات یہ کہ پھر ہمیں
22:35وہ طریقہ بھی نہیں آتا
22:37جس سے رب کو منایا جاتا ہے
22:38آپ یقین کریں
22:40مسلمان پہ ایک پانچ وقت کی نماز ہے
22:44وہ بھی بوجھ ہے
22:44دھائی گھنٹے کی تقریر
22:48پانچ منٹ کی جماعت میں
22:51لوگ بھاگتے پھرتے
22:52پھڑا مشکل ہے
22:54آج تک
22:56مسلمان ایک پانچ وقت
22:58نماز پڑھنے کے لیے بہانے دونڈ رہا ہے
23:01ابھی تک
23:02تو وہ مسلمان کہاں سے آئیں گے جو رات کو
23:05رویا کرتے تھے راتوں کو
23:07راتوں کو اٹھ کے روتے تھے
23:09تو صویر اللہ کافر کے مقاولے میں
23:11اتنی مدد کرتا تھا
23:12اتنی مدد کرتا تھا
23:14کہ دس مسلمان لاکھوں کو بگا دیا کرتے تھے
23:17اس لیے کہ مدد کس کی شامل ہوتی تھی
23:20بول کے بتائیے
23:21کون مدد کرتا تھا
23:23کیونکہ دیکھیں نا یہ میں طریقہ بتایا نبی پاک نے
23:27اللہ حضور سے راضی تھا کہ نہیں
23:30یار اس پہ جلدی جلدی بولو
23:32اللہ راضی تھا نا
23:35تو بدر کی رات حضور کیا کرتے رہے ساری رات
23:38ہی
23:41ساتھ نہیں تھا اللہ
23:43وہ تو وہاں سے فرما رہا ہے
23:46غار سور سے ان اللہ مانا
23:48معبوب کہہ دے کہ اللہ تیرے ساتھ ہے
23:51وہاں سے معبوب کہہ رہے ہیں
23:53اللہ ہمارے ساتھ ہے
23:54وہاں سے
23:54اللہ ساتھ تھا پر ساری رات
23:57بدر کی ساری رات
23:59اور دعا کا رنگ کیا تھا
24:00حضرت ابو وقر صدیق فرماتے ہیں
24:02حضور نے ہاتھ اٹھا ہے
24:03اللہ یہ میرے تین سو تیرہ ہے
24:05میں کل کمائی لے کے آگیا ہوں
24:07اے اللہ میری کل کمائی ہے
24:09اگر یہ ہلاک ہو گئے
24:10تو قیامت تک کون تیری عبادت کرے گا
24:12اے اللہ مدد فرما
24:14اور حضور مناتے ہیں رب کو
24:16کہتے ہیں
24:16یا اللہ تُنہیں عبادہ نہیں کیا تھا
24:17تو مدد کرے گا
24:19یا اللہ تیرا عبادہ نہیں تھا
24:20تو کامیابی دے گا
24:21یا اللہ تُنہیں ساری رات
24:23مناتے گزر گئی
24:24ساری رات
24:25صبح کا اجالہ چمکا
24:33میں سجدے کی حالت میں ہی حضور پر لیٹ گیا
24:37لپٹ گیا
24:38میں نے کہا مابوبہ سار اٹھائیں
24:40وہ دیکھیں
24:41اللہ نے مدد نازل فرما بھی دیئے
24:43اٹھائیے ساتھ
24:45حضور نے اللہ کو منایا
24:47نبی پاک منایا کرتے تھے
24:49ہم اب سجدوں میں بھی نہیں جاتے
24:51اتنی سو گئی امت سجدوں
24:54تقریروں سے انقلاب لانا چاہتے
24:56ہم خالی ناروں سے انقلاب برپا کرنا چاہتے
25:00لوگ جب روتے تھے
25:02بڑے لوگ سجدوں میں
25:03اور عالم فاضل صوفی کی تو کیا بات ہے نا
25:07وہ تو اللہ کے نمائندے ہیں
25:08جس کے صرف سفید بال ہو جائیں
25:11میرے نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
25:13رب تو ان کی بڑی عزت کرتا ہے