Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00Lahore کی فضاء میں خوشگوار لمحے اس وقت دیکھنے کو ملے جب دو راجنپوری بکریاں آپس میں شرارتوں میں مصروف نظر آئیں
00:06یہ دلکاش منظر دیکھنے والوں کو اپنی طرف کھینچ لاتا ہے
00:10ان میں سے ایک بکری جس کے سینگ اسے مزید خوبصورت بناتے ہیں
00:14مالک کی خاص توجہ کا مرکز ہے
00:16اس کی عمر چھے دانت ہے اور وہ دو مرتبہ بچے دے چکی ہے
00:19اس کی جسمانی حالت نہایت صحت مند اور دودھ دینے کی صلاحیت بھی اتمنان باقش ہے
00:25مالک نے اس کی خوبصورت بکری کی قیمت 45000 روپے مقرر کی ہے
00:30نرم مزاج چست اور باشعور رویہ رکھنے والی یہ بکری ہر لحاظ سے ایک بہترین انتخاب ہے
00:36راجنپوری نسل کی خوبصورتی اور خصوصیات اس میں بخوبی جلگتی ہیں
00:42یہ بکری نہ صرف تمام تر راجنپوری خصوصیات کی حامل ہے
00:47بلکہ نہایت خوبصورت بھی ہے اور اس کے علاوہ مالک کے ساتھ اس کی خصوصی محبت
Be the first to comment
Add your comment

Recommended