Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00دوستو لاہور میں ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا جہاں دو بکرے شدید لڑائی میں مصروف تھے
00:05ایک بکرہ کالا مکھی چینہ نسل سے تعلق رکھتا تھا جبکہ دوسرا بکرہ راجن پوری نسل کا تھا
00:11دونوں اپنی طاقت اور برتری ثابت کرنے کی برپور کوشش کر رہے ہیں
00:15زوردار ٹکراؤ اور پاؤں کی ٹھوکروں سے میدان گرم ہو چکا تھا
00:20فضاء میں دول اڑ رہی تھی اور دونوں کے درمیان مقابلہ شدت اختیار کرتا جا رہا تھا
00:25ایک بکری نے بیچ میں آ کر بچانے کی کوشش کی لیکن دونوں بکروں کے غصے اور جوش کو دیکھ کر وہ خود ہی پیچھے ہٹ گئی
00:34لڑائی اتنی شدید تھی کہ اردگد موجود لوگ بھی حیرت سے یہ منظر دیکھ رہے تھے
00:39مکھی چینہ اور راجن پوری بکرہ اپنی نسل کی خوبصورتی اور طاقت کا عملی مظاہرہ کر رہے تھے
Comments

Recommended