00:00Now, first of all, Bharatkaos Slamthi Council Council of the United States
00:04How is it? How is it? Quickly, I'll tell you
00:07Aqwam Mutahidaaki Slamthi Council of the United States
00:09Pakistan has been a big deal of war, despite the fact of
00:13منظور کردہ مضمتی قرارداد میں
00:15سخت الفاظ شامل کرانے کی
00:17بھارتی کوششوں کو ناکام بنایا ہے
00:19بھارت سلامتی کاؤنسل کی مضمتی قرارداد میں
00:22پہلگام کا لفظ شامل نہیں کروا سکا
00:24پاکستان کی سفارتکاری کی بدولت
00:27اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کے علامیے میں
00:29پاکستان کے خلاف کسی طرح کی الزام
00:31تراشی سے بھی گریز کیا گیا
00:33جبکہ سلامتی کاؤنسل کے بیان میں
00:35پہلگام کی جگہ جمہو کشمیر کا نام
00:37شامل کروایا گیا
00:37سلامتی کاؤنسل کے بیان میں کہا گیا ہے
00:40کہ دہشتگردی بین الاقوامی امن و سلامتی
00:42کے لئے سنگین خطرات میں سے ایک ہے
00:44تمام ممالک بین الاقوامی قوانین اور
00:46سلامتی کاؤنسل کی متعلقہ قراردادوں
00:48کے مطابق اپنی ذمہ داریوں
00:50کو ادا کریں
00:51اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل نے
00:53اعلامیے میں پہلگام واقع کی مضمت
00:56کرتے ہوئے تمام ملکوں سے مطالبہ کیا
00:58کہ اس معاملے میں تعاون کریں
01:00یاد رہے اس سے پہلے پاکستان
01:02already تعاون کرنے کے حوالے سے
01:04اعلان کر چکا ہے
01:05عزیر آزم پاکستان شباز شریف صاحب نے کہا کہ
01:07ایک جوائنٹ انکوائری کر لی جائے
01:09اس واقعے کی تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے
01:11سنیے کیا کہا پرائم نیسٹر نے
01:12پاکستان کے اندر
01:33political issues کی اوپر بہت کم
01:35consensus ہوا کرتا ہے اور بہت کم
01:37ایسے issues ہیں جن کی اوپر سیاست نہیں کی جاتی
01:40بھارت کی طرف سے جو یہ
01:41recent جاریت ہے خاص طور پر جوابی جاریت ہے
01:44اس پر میں دیکھا کہ across party line
01:46سب ہم آواز دے چاہے people's party ہو
01:48pti ہو مسلمی نواز کے ساتھ
01:51یعنی موجودہ حکومتی
01:52set up کے ساتھ ہم آواز دے
01:54چھوٹے آپس کے جو اختلافات ہیں ان کو
01:56برقرار رکھتے ہوئے اس issue کے اوپر
01:58جو سب نے consensus دکھایا
02:00اس کی جنلک آپ کو دکھاتے ہیں
02:02یہ tit for tat ہوگا
02:04اگر ہمارے شہروں میں
02:06ہمارے citizens جو ہیں وہ محفوظ
02:08نہ ہوئے اگر ان پر اٹیک ہوا تو یہ
02:12انڈیا کے citizens بھی جو ہے محفوظ نہیں رہیں گے
02:15یہ بلکل clarity کے ساتھ پتاونا چیئے
02:16پاکستان اپنے دفاع کا
02:28صلاحیت بھی رکھتا ہے پاکستان
02:30طریق انصاب اپنے قوم اور
02:32پاہا کا پواج کے ساتھ شانہ بشانہ
02:34کری ہے مجھے امید ہے حکومت
02:36ٹٹ پارٹیٹ صحیح اقدامات کرے گی پاکستان
02:38کی دفاع کے لیے
02:39سو فیصدی بھارت کو شکست ہوگی بھارت کے خلاف
02:42پوری قوم کو متحق کیا جائے
02:43ہمارے بہت اختلافات ہیں لیکن جب ملک کی
02:45سالمیت کا معاملہ ہو بقا کا مسئلہ ہو
02:48تو سب کو ایک پیچ پہ آنا چاہیے
02:49لیکن کیا یہ کافی ہے
02:52کہ اس سے ایک قدم آگے بڑھ کے
02:53کسی اے پی سی کا انکارت کرنا
02:55پاکستان کے لیے مناسب نہیں ہوگا
02:57بھارت میں ایک اے پی سی ہوئی لیکن
02:59وہاں پر سب کی آوازیں تقسیم تھی
03:01پاکستان میں کیا اے پی سی کی جانی چاہیے
03:04فیصل وارڈر صاحب کہتے ہیں
03:05کہ وزیراعظم صاحب کو ایک سٹیٹسمنشپ
03:07کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور اگر عمران خان
03:09صاحب کو بھی بولانا پڑا باہر
03:11تو ضرور ان کو بھی اس اے پی سی میں شامل کرنا چاہیے
03:13سنیں
03:14گولڈن آپرچونٹی ہمارے پاس پاکستان کے پاس
03:17پاکستان سے جہاں پہ ایک طرف
03:39سولیڈاریٹی کا بھرپور پیغام جا رہا ہے
03:41بھارت میں ایسا نہیں ہے پہل گام واقعے کے بعد
03:43حکومت کے اوپر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں
03:45سیکیورٹی کنسنس کے بارے میں
03:47نہ صرف اپوزیشن جماعتیں بلکہ
03:49پاہرت کے اندر جو دیگر
03:51سیبل سوسائٹی کے لوگ ہیں وہ بھی
03:53بار بار سوال کر رہے ہیں کانگریس نے
03:55بہت ہی ایک پبلک پوزیشن لی ہے وہ کہتے ہیں
03:57کہ پی جے پی پی پیل گام حملے کو
03:59سوشل میڈیا کے ذریعے انتشار بدعتمادی
04:02اور تقسیم پھلانے کے لیے استعمال کر رہی ہے
04:03استداللہ ویسی جو کہ
04:05آل انڈیا مجلسے اتحاد مسلمین کے سربراہ ہیں
04:08وہ کہتے ہیں کہ اگر دہشتگر پہل گام
04:09تک پہنچ سکتے ہیں تو سرنگر جیسے
04:11بڑے شہروں کو بھی خطرے میں ڈال سکتے ہیں
04:13جو جنرل وی پی ملک ہے سابق آمی چیف
04:15ہے وہ کہتے ہیں کہ جی انٹیلیجنس
04:17ایجنسیوں کی یہ واضح ناکامی ہے
04:19مرکنٹی کٹ جو جو سابق چیف جسٹس
04:22ہے وہ کہتے ہیں کہ پاک بھارت جنگ سے
04:23بھارتی معیشت متاثر ہوگی
04:25بھارتی جنرل جنگ کے لیے یہ سب
04:27بکواس کر رہے ہیں پروین سوانی
04:29کہتے ہیں مسئلہ یہ کہ مودی کو اپنی
04:31اور دشمن کی طاقت کا اندازہ
04:33نہیں ہے پاک بھارت کی
04:35اگلی جنگ میں انڈین آرمی خطرے
04:37میں ہوگی ایک ایڈیٹوری لائے ہے
04:39روزنا مرڈان میں وہ کہتے ہیں جی پاکستان اور بھارت
04:41دونوں اس وقت اس جنگ کے متحمل
04:43نہیں ہو سکتے ہیں انگریزی اخبار
04:45ہے روزنا مرڈان اس کے اداریے
04:47کے مطابق پاکستان اور بھارت
04:49کسی جنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے
04:50لہٰذا سفارتکاری کو ایک اور
04:53موقع دینا مناسب ہوگا یہ برسگیر
04:55پر بشکل وقت ہے جس میں پاکستان
04:57اور بھارت دونوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنا
04:59چاہیے اور پہلگام واقعے کے بعد
05:01کی صورتحال کو سمجھداری سے حل کرنا چاہیے
05:03افسوس کی بات یہ ہے کہ بھارت نے
05:05سیاہوں کے وحشیانہ قتل میں
05:06پاکستان کے مبینہ ملوث ہونے کے
05:09مصدقہ ثبوت فرہم کیے بغیر
05:11اس سانے کا ذمہ دار پاکستان کو
05:13ٹھہرا کر معاملات خراب کی ہیں
05:14بھارت کی جانب سے سنتاس معاہدے کی موطلی
05:17اور دیگر بہامی تعلقات سے
05:19انکتہ کرنے سے اشتیال انگیز
05:21صورتحال پیدا ہوئی جس کو بھارتی میڈیا
05:23نے پاکستان کی خلاف انتقام
05:25کا نام دے کر مزید ہوا دی ہے
05:27ازادی کے بعد بھارت کی تین بڑی
05:29اور کئی چھوٹی جنگیں ہو چکی ہیں
05:30جن میں زیادہ تر مواقع پر بھارت نے
05:33امن کی پرواہ نہیں کی بھارت کو جب تک
05:35احساس نہیں ہوگا کہ طاقت اور دھمکی
05:37سے امن قائم نہیں ہو سکتا تب تک
05:39خون بہانے کا سلسلہ جاری رہے گا
05:40آگ کے شولوں کو بھڑکانے کی بجائے
05:42دونوں طرح حصول بھارت کو
05:44حالات معمول پر لانے کی ضرورت ہے
05:46ایک بار جب قوم پرستی کا بخار اتر جائے
05:49تو بھارت کو یقیقت تسلیم کر لینی چاہیے
05:51کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ
05:53حل کے بغیر امن کا قیام نام
05:54کیا پاکستان میں اس کو کنسنسز کے لیے
05:56کیا اے پی سی کی گنجائش ہے یا نہیں
05:58بریک لیتے ہیں جب واپس آئیں گے
Comments