Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 26/04/2025
Muḥammad Ishāq Madnī (1935–2013) was a Pakistani Islamic scholar.
Ishaq believed in the unity of the Islamic community (Ummah). He never denounced any sect and for this reason his circle of friends counted people of all sects. Ishaq Madni proclaimed openly, "Religion does not preach enmity amongst us, my message is one of love, to whatever extent it my lead".He believed that islamic scholars should focus only on saheeh hadiths instead of genearalising zaeef hadiths. He also believed that learned scholars of islam should be unbiased towards the different islamic schools of thoughts and should study the differences of opinions thoroughly and should give fatawa based on authenticity of the opinion not on the greatness or influence of the school of thought.


#Pakistanbiography786
#biographydocumentarychannel #pakistan #pakistanbiographychanel #pakistanipersonalities
#imrankhan #quaideazam #muhammadalijinnah #allamaiqbal #fatimajinnah #liaqatalikhan #douglasgracey #ayubkhan #iskandermirza #ferozkhannoon #trending #pakistanurdu #urdubiography #hindibiography #zulfiqaralibhutto #generalqamarjavedbajwa #generalziaulhaq #serviceschief #peermeharalishah #golrasharif #maulanamaududi #maulanailyasqadri #engineeralimirza2021 #moinakhtar #anwarmaqsood #allamaiqbal #allamakhadimhussainrizvi #javedghamidi #drtahirulqadri #murtazabhutto #pakistanarmy #genpervezkiyani #pervezmusharaf #lifeofpakistan #politiciansofpakistan #islamicscholar #sufi #sufism #islamicvideos #urduvideo #hindivideos #bamgladesh #britishhistory #noorkhan #ghulammustafakhar #airforce #dominantpersonalities #pakistaniyoutuber #PakistanBiography786 #choudhrynisaralikhan #nisaralikhan#politicalpersonalitiesofpakistanbiography #Pakistanheroesbiographyandhistory #pakistan #pakistanbiographychannel #biographydocumentarychannel #urdubiography #biographyofpakistan #pakistanofficialbiography #biographyinurdu #pakistanofficialsbiography #leadership #opposition #murtazabhutto #fatimabhutto #bhuttofamily #bhutto #benazirbhutto #muhammadalijinnah #asifalizardari #bilawalbhutto #biographydocumentarychannel #pakistan #historychannel #chiefjustice #supremecourt #ruleoflaw #judge #arcornelius #alvinrobertcornelius #biographydocumentarychannel #biography #pakistamfamouspersonelties #pakistan #pakistanmuslimleague #1947 #british #peshawar #lahore #islamabad #nationaldefenceuniversity #professor #politicalscience #imranriazkhan #imranriazkhanyoutubechannel #internationalrelations #unitednations #democracy #sunnidawateislami #sunni #shia #barelvi #ummah #dawateislami #unity #imrankhan #army #baloch #highcourt #ruleoflaw #thebiographychannel #pakistan #civilleadership #militaryleadership #armylife #fourstar #general #foreignminister #foreignaffairs #khursheedmehmudkasuri #neitherahawknoradove #sardarabdurrabnishtar #nishtarhospital #nishtarpark #sanianishtar #activist #humanrights #climatechange #englishsubtitles #ministerofforeignaffairs #worldnews #worldnewstoday #biographydocumentarychannel #hinar

Category

📚
Learning
Transcript
00:00He's back, he's back, he's back, he's back, he's back...
00:17It's been a childhood, it's been a childhood, it's been a childhood, this entire entire life...
00:22All these people are all the way.
00:24I am all the way.
00:26I am all the way.
00:28I am all the way.
00:30We are all the way.
00:32We are all the way.
00:34We are all the way.
00:36He is all the way.
00:38He is a famous,
00:40a real,
00:42an Islamist,
00:44an encyclopedia
00:46and an Islamist.
00:48He was 1935
00:50and the same thing.
00:52We are all the way.
00:54We have all the way.
00:56You have one.
00:58You can't get into it.
01:00It was a family.
01:02You have to take a step.
01:04After that,
01:06they had a fellow of arts
01:08and the government college
01:10of the first division
01:12and a other one.
01:14You have to be a part of it.
01:16You are all the way.
01:18بے حد قوی تھا جو چیز
01:20ایک مرتبہ پڑھ لیتے
01:21کبھی نہ بھولتے بعد میں انہوں نے
01:24مذہب کی طرف رجان پیدا کیا
01:26اور مذہبی کاموں کو سمجھنے
01:28کے لیے انہوں نے عربی
01:29فارسی اردو اور انگریزی
01:32سیکھی ان کے استاد
01:34مولوی نور احمد تھے
01:36آپ کے علم اور
01:38ذہانت کا ڈنکا کم عمری
01:40میں ہی بجنے لگا وہ
01:41اپنے والد کی زمینوں پر کام
01:44کرنے میں مدد کرتے تھے اور
01:45کھیتوں میں حل چلاتے ہوئے ایک
01:48خات میں کتابیں پڑھتے رہتے تھے
01:49مولوی احمد ملا نے
01:51انہیں صرف اور نحف سکھایا
01:54پھر انہوں نے مولانا امداد
01:55الحق دیوبندی سے منطق
01:58فلسفہ اور دیگر
01:59فنون لطیفہ کے بارے میں رہنمائی حاصل
02:02کی آپ لڑکپن
02:04میں بھی سنجیدگی اور
02:05مدانت کے پیکر تھے
02:07لڑکوں جیسی شرارتوں اور کھیلوں
02:09سے اتناب کرتے تھے
02:11تعلیم کی طرف فطری رغبت خدادات
02:13ذہانت اور یاداشت نے
02:15سب کو ورکہ حیرت میں
02:17ڈالے رکھا اسکول کے
02:19زمانے سے ہی دینی تعلیم کی طرف
02:21راغب تھے اور کتابوں
02:23کو آپ نے اوڑنا بچھونا بنائے رکھا
02:25آپ مطالعے کے
02:27اس حد تک شوقین تھے کہ
02:29ایک ہاتھ سے حل چلا رہے ہوتے
02:31اور دوسرے ہاتھ میں کتاب ہوتی
02:33عربی زبان و عدب کے ماہر بن کر
02:35تحقیق کے میدان میں قدم رکھا
02:37لڑکپن میں بھی عالم یہ تھا
02:39کہ ہر چوک میں آپ کے مناظرے ہو رہے
02:41ہوتے تھے وہ 1983 تک
02:43اپنے گاؤں کی مسجد میں خطبہ دیتے
02:45رہے آپ کے والد کی خواہش
02:47تھی کہ آپ بیریسٹر ہوتے
02:49دوستوں نے سی ایس ایس دینے کا
02:51مشورہ دیا مولانا صاحب خود
02:53فرماتے کہ اگر آرمی میں ہوتا
02:55تو ضرور جنرل ہوتا
02:57لیکن انہیں تو دینی علوم سے
02:59شدید حد تک عشق تھا
03:01آپ سید ابو الالہ کی جماعت
03:03جماعت اسلامی کے اعتماعات
03:05میں شرکت کرتے اور خطبات بھی
03:07دیتے بعد ازاں فیصل آباد
03:09کی جامعہ مسجد محمدی
03:11کریمیہ کے نام سے اپنی
03:13ذمہ داریاں ادا کرنے لگے
03:14ان کے جماع کے خطبات کی وجہ سے
03:17بہت سے لوگوں نے اپنے
03:19عقائد کی اصلاح کی اور وہ
03:21لوگوں میں مقبول ہوئے
03:22مولانا اسحاق اتحاد امت کے دائی
03:25اور حامی تھے
03:27مختلف دینی مسائل پر اپنے
03:29مخصوص انداز میں کلام کرتے تھے
03:31مولانا اسحاق پاکستان
03:33کے ان محقق علماء دین میں سے
03:35تھے جو اہل دولت ہونے کے
03:37ساتھ ساتھ شاندار دانش بھی
03:39رکھتے تھے ان کا ایک منفرد
03:41پر جوش انداز تھا جس کے
03:43ساتھ وہ مختلف مذہبی معاملات
03:45پر رائے دیتے تھے اسحاق بہت
03:47کم مذہبی ریسرچ سکالرز میں سے
03:49ایک تھے جو روایت پسند ہونے
03:51کے علاوہ غیر معمولی طور پر
03:53عملی بھی تھے شریعت کے
03:55مختلف امور پر اعلان کرتے
03:57ہوئے انہوں نے نہ صرف صحیح
03:59روایات کی بنیاد پر اپنا
04:01استدلال قیم کیا بلکہ
04:03منطقی دلائل سے اپنے سامین
04:05کو قائل کرنے میں بھی کبھی
04:07کوتاہی نہیں کی اسحاق
04:09کو جذبات کے ساتھ ساتھ
04:11دلائل پر بھی زبردست عبور حاصل
04:13تھا اور اسی وجہ سے وہ شیعہ
04:15اور سنی دونوں مقاتب فکر
04:17میں بہت عزت کی نگاہ سے دیکھے
04:19جاتے تھے اور ان کی تقریریں
04:21پوری توجہ سے سنی جاتی تھی
04:23مولانا کہا کرتے تھے
04:25مذہب نہیں سکھاتا
04:26آپس میں بہر رکھنا میرا
04:29پیغام محبت ہے جہاں
04:31تک پہنچے اسحاق
04:32اسلامی برادری کے اتحاد پر رکی رکھتے تھے
04:35انہوں نے کبھی کسی
04:36فرقے کی مضمت نہیں کی اور
04:39اسی وجہ سے ان کے حلقہ احباب
04:41میں تمام فرقوں کے لوگ
04:43شمار ہوتے تھے دفاع اہل بیعت میں
04:45ان کا کوئی سانی نہیں
04:46اسلامی تاریخ کے واقعات کو
04:49دیس تحقیق سے حدیث کی روشنی
04:51میں انہوں نے پیش کیا اور
04:52مخالفت مولی وہ اپنا
04:54کوئی سانی نہیں رکھتا سارے
04:57مسالک کے لوگ دور دور سے آتے
04:59خطبات سنتے
05:00سوال و جواب اور فتاوہ کی
05:02محفلیں ہوتی اور نماز ادا کرتے
05:05مسجد کریمیہ کی
05:07تین منزلیں تھی آپ کی آنے
05:09سے پہلے ہی مسجد لبا لب
05:11بھری ہوتی اور تل دھرنے
05:13کو جگہ نہ ملتی
05:14مسجد چھوٹی گلی چھوٹی
05:16مولانا کے پیروکار امٹ کر آتے
05:19اور مولانا کے خطبات سے
05:21علم و عمل کی ترہیب لے کر
05:23جاتے تادم آخر
05:24اسی مسجد سے جڑے رہے
05:26مولانا کا ٹی وی پر نشر ہونے والا
05:29پروگرام فتاوہ آن لائن
05:31ان کی شہرت اور لاکھوں مسلمانوں
05:33کی اصلاح کا سبب بنا
05:34آپ نے تمام مقاتب فکر
05:37کے علماء سے مناظرے کیے
05:38اسحاق نے اپنی گفتگو
05:41اور تقریر میں مکمل اور
05:43مفصل حوالوں کے ساتھ استدلال
05:45کرنے کا دعویٰ کیا اور پھر
05:47اپنے موقف پر ڈھٹے رہے
05:48مولانا محمد اسحاق بہت
05:51آجز اور صابر عالم دین
05:53تھے جس سے ملتے خندہ
05:55پشانی سے ملتے علم
05:57اور زہد کی جیتی جاگتی مثال
05:59تھے مولانا ہر
06:00مسئلے کی صحیح بات کو جو
06:02قرآن و حدیث سے ثابت ہوتی من و
06:05ان تسلیم کرتے مگر
06:06جہاں حدیث کے روایان میں جھول
06:08ہوتا وہاں صحیح حدیث کی
06:10تشریح کرتے اور اس سلسلے میں
06:12کوئی ریایت نہ کرتے
06:14ہزاروں اشعار عز بر
06:16تھے آپ فرماتے دین
06:19اللہ اور رسول پاک کے ارشادات
06:21کا نام ہے مولانا فرماتے
06:22تھے کوئی بھی مسئلک بنیادی طور
06:25پر غلط نہیں ہے یہ اس کے
06:26علماء ہیں جنہوں نے لوگوں کو
06:28تقسیم کر رکھا ہے فرماتے تھے
06:30کسی سے نفرت نہ کرو
06:32نیز ساری عمر امت
06:34کو جوڑنے میں لگ رہے
06:36مولانا کی بے مثال تصانیف میں
06:38وحدت امت مقصد حسین
06:41احکام و عید و قربانی
06:43کتبات اسحاق اور دیگر
06:45کئی کتب شامل ہیں
06:46مولانا اسحاق ایک عظیم آدمی
06:49تھے دور حاضر میں ان جتنا
06:52بڑا عالم نہیں نظر آتا
06:53آپ نے پوری زندگی دین کے لیے
06:56وقف کر دی عبادت گزار بھی
06:58تھے اور تحجد گزار بھی
07:00بوقت وفات بھی تحجد کے لیے
07:03بیدار ہوتے تھے معمول تھا
07:05کہ رات کے تیسرے پہر بیدار
07:07ہوتے غسل کرتے اپنے لیے
07:09اور اپنی اہلیہ کے لیے
07:11چائے خود بناتے دونوں چائے
07:13پی کر نوافل ادا کرتے
07:15وقت وفات بھی اسی معمول
07:17پر بیدار ہوئے پر طبیعت
07:19نے ساتھ نہ دیا پھر یہ
07:21نفس مطمئن اتمنان سے
07:23اپنے رب کے حضور پہنچ گئے
07:25مولانا صاحب ضرور کا کیامت
07:27فونک ہے اور تسبیح کا کیامت
07:29اللہ
07:30جو ہم کرتے ہیں اس کی کہہ
07:33ماشاءاللہ داکھ صاحب نے بہت
07:34اچھی باتیں گئے یہی تو میں چلتا ہوں
07:36بجائے درس کرانے کے سوال کیا کرو
07:38بچیاں کریں بچے کریں
07:39درود فارسی زبان کا لفظ ہے
07:43عربی زبان نے صلاحات ہے
07:45درود جو ہے نا فارسی میں
07:48اس کا معنی ستائش تاریخ
07:50جائے پکارنا زندہ بات
07:52کہنا کسی کی مدد ستائش
07:54کرنا جانا بلے بلے جس تو
07:55ہم اپنے بات ہیں وہ درود ہے
07:57عربی زبان نے جب سلہ کے بات
07:59اللہ کا نا اگر صلو کہا ہے
08:02تو نماز پڑھو
08:03یہ پرپوزیشن جاتے آپ جانتے
08:07پوٹاؤٹ پوٹان پوٹاؤٹ
08:10آگے بدلتیا جاتا ہے
08:11معنی بدلتیا جاتے ہیں
08:13صلو کے بعد جب اللہ آگے اب
08:15تو داد دینا
08:16تاریخ کرنا
08:17شعبات کیا نام
08:18تو اللہ نے ہمیں حکم دیا
08:20کہ دین کے دشمن
08:21اعلان نبو سے پہلے
08:23حضور کو صادق اور امین مانتے تھے
08:25بڑا عذب کرتے تھے
08:27مگر صرف دین بتانے کی جو
08:28ایسے دشمن ہو گئے
08:29کبھی آپ کی دیگی کو
08:30بدعام کرتے ہیں
08:31کبھی آپ کو مجنون کرتے ہیں
08:32تو سورہ عذاب میں
08:33وہ ساری شرابت ہیں
08:34جو حضور کو بدعام کرنے کی
08:36کرتے ہیں
08:36وہ بیان کر کے کہا
08:37یہ کافر صرف
08:38آپ سے یہ انتقام دے رہے ہیں
08:40کہ انہیں
08:40اللہ کا دین
08:41کو میں کیوں گتا ہے
08:42اب تمہارا کام یہ ہے
08:44کہ جتنی یہ دشمنی کرتے ہیں
08:45تم حضور کو
08:47اس کارنامے کی داد
08:48دین کو دین سمجھنے کی کوش کریں
08:51اور چار پانچ آلم
08:52اس دور کے
08:52جنہوں نے روئے
08:54کہ دین سمجھو
08:55یار اس کو پھیلانے کی کوش کرو
08:57دین حجروں میں پڑھنے کی باتیں
08:58کہ جامعہ سلویہ بند ہے
09:00اور یہ بھلاں بند ہے
09:01بس موردی چیار کر دو
09:02مسجدوں بہر جائیں
09:03یہ حکومت کرنے کے لیے آیا
09:05صرف ممروں پر نہ بیارو
09:07حضارت نے
09:07ججوں کے سامنے
09:08خدا نہ سنت پڑھا
09:09اور ایک فیصلہ بھی
09:10اس کے خلاف نہ ہو سکے
09:11پارلیمنٹ کو
09:13ایک قانون منظور نہ کرے
09:14صدر ممرکت کی مجال نہیں
09:16کوئی بہارڈی نہ سجاری کرے
09:17وہ خدا حکومت کرے
09:18چار پانچ آل
09:20میں ایک حوالہ دوں گا
09:21اگر چلوں بات ہوگا
09:22بدقسمتی
09:23کہ یہ مرلہ جو ملوکی
09:25یہ کیجینٹ ہے
09:26انہوں نے ان کو بدنام کیا
09:27اس دور میں صرف چار پانچ کام
09:29کے بندے پہلا ہوئے
09:30جنہوں نے لوگوں کو جگایا
09:31اور جہاں جہاں
09:33کوئی تبیلی آ رہی ہے
09:34یا آپ کوئی دین کے لیے
09:35جان دے رہا
09:36ان کا اپرادہ
09:37ان کے زیر اثر ہے
09:38سید ابو لالہ موجودی ہیں
09:40ابھی بچہ سنا رہا تھا
09:43میں نے کہا
09:45آپ نے بتایا تھا
09:46کہ خلافت امرو
09:47اتنے صاحبہ کو
09:48بہت برا کہا گیا ہے
09:49میں نے آپ سے کیا کرمگوائی ہے
09:51یہ بچہ بلکل بے خبر تھا
09:53لاکر بھی پڑی
09:53یہ لے گیا سورک پینسل
09:55کہ مولانا پڑھو اور بتاؤ
09:56اس نے کیا خرابی کہنے لگے نہیں
09:57ہم سے تو
09:58مولانا خانم صاحب نے
09:59قسم لے لی تھی قرآن پڑ
10:01کہ موضی کوئی کتاب نہیں پڑھنی
10:02بتاؤ تو کتاب پڑھتے ہی نہیں
10:04ان ظالموں کو
10:05کیا حقہ فیصلے کرنے کا
10:06کہ توہین کی گئی
10:07ہے قضب خدا کا
10:09کہ پڑھ نہیں نہیں
10:10اور اپنی طرف سے فیصلے چنانے
10:12اور مصر میں تھا
10:13سید کتب شہید رحمت اللہ
10:15جس نے جان دے دی
10:16مگر کوئی قبول نہیں
10:17اس آخر وقت
10:18اس کی بہن کو علماء نے
10:20اور حکومت نے
10:21مجبور کر کے بھیجا
10:22حالانکہ وہ بھی نہیں چاہتی تھی
10:23کہ بھائی کو بچائیں
10:24وہ تو شہید ہونا پسند کرتی
10:25مگر دب گئی
10:27تو کتب جو تھے
10:27روح پڑے ہیں
10:28انہوں نے کہا
10:28بہن تو بھی آگئی
10:29شہابہ نصیب ہو رہے ہیں
10:31تو مجبور بچانے کیلئے آگئی
10:32اس نے بھائی کہا
10:33اگر لوگ مجبور نہ کرتے
10:34میں نہ آگئی
10:35اس بندے کو مدعنام کر رہے ہیں
10:36جاؤ اس کی
10:37اللہ تعالیٰ صلی اللہ علیہ
10:38یا پھر اسلام پڑھو
10:39تمہیں پتہ لگے
10:40کہ اسلام کیا تھا
10:41اور کیا بن گئے
10:42خدا کے لئے یہ مدر سے جائنا
10:43یہ یا دین پڑھائیں
10:45یا مذہب کی کوئی ضرورت
10:46نماز روزے جانا
10:47یہ ہوتے رہیں
10:48یہ بھی ختم ہو جائیں
10:49کچھ نہیں بھی
10:49دین خائم کرو
10:51کہ جہاں ہر شخص جو ہے
10:53وہ انشورٹ ہو
10:53کسی کو انشورنس کی ضرورت نہ پڑھے
10:56اگر امیر ہو
10:57تو بیت المال کو پریمین دو
10:59حصہ دو
11:00زکاة روشد
11:01غریب ہو جاؤ گا
11:02تمہیں کیا فکر
11:03کہ کل کیا بنے گا
11:04تمہارے کرزیں
11:05بیت المال اتارے گا
11:06تمہاری بچیاں پڑھائے گا
11:07کیا اسلامی حکومت میں
11:08کسی کو پریشان ہونے کی بات
11:10اس کو خائم کرو
11:11ادا کے بندو
11:12دین
11:13سید کو تھا
11:15اور پھر تھے
11:16علمہ اکبار رحمت اللہ
11:18تین چار بندے
11:20دین کو دین کی حصیت سے پیش کیا
11:22ورنہ ہم پڑھ رہے ہیں
11:23انگریز آگئے
11:24دوسرے آگئے نمازیں
11:25پڑھو تبلیغیں کرو
11:26کسی کے ذہن میں وہ بات نہیں
11:28کہ یہ مذہب ہے
11:28دین کے تصور سے خالی ہو کر
11:32تو مذہب کی باتیں کرتے ہیں
11:33پوزہ پاٹ کی
11:34کہ چند اخلاقیات
11:35اپنا رو پوزہ پاٹ کرو
11:36لانت میں جو ایسے مذہب پر
11:39دین ان کو مٹانے کی نہیں آیا
11:40وہ دین نفس کرنا چاہتا
11:41جس میں ہر شعبہ
11:43زندگی خدا کے دین کے تحت
11:44تو فرماتے ہیں
11:45کہ سلطنت بڑھ گئی
11:46لوگ کہتے ہیں
11:47علاقے فضاء کی
11:48وہ کہتے ہیں
11:48بیراسوں کا رکھ ہو گیا
12:02موسیقا

Recommended