00:00ڈیوکشمیر
00:30سمجھ میں نہیں آتا
00:31چونکہ آپ بھی اس بات سے اچھی طرح واقف ہیں
00:34یہ ملک ہندوستان ہے
00:36اور ہندوستان سے ہم محبت کرتے ہیں
00:38ابھی کشمیری بھائی بھی
00:41رات میں کیانڈل لائٹ
00:43جلا کے یہ پیغام دیا تھا
00:46کہ اس ملک کو ہم روشن کریں گے
00:48سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
00:51ہم بلبلے ہیں اس کی یہ گل ستاں ہمارا
00:54یہ دہشت گردانہ حملہ ٹورشٹ پہ کر کے
00:58چونکہ میں بھی پہلگام گیا ہوں
01:00کشمیر گیا ہوں سری نگر گیا ہوں
01:02ہمارے شیموگا کے ایک فیاملی
01:04وہاں سری نگر میں
01:06ایک شکارے میں بیٹھ کے جا رہے ہیں
01:09اور اپنی بات کہہ رہے ہیں
01:10اور اس کے بعد پہلگام بھی گئے ہیں
01:12وہاں اس حادثے کا وہ شکار ہو گئے
01:15شہادت پا گئے
01:16ستائیس لوگ اس واقعے میں شہادت پائے ہیں
01:19اور تقریباً بارہ افراد
01:21اس سے متاثر ہو کر زخمی ہوئے ہیں
01:24سخت الفاظ میں ہم اس کی مضمت کرتے ہیں
01:27اور حکومت ہن سے ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں
01:31کہ آپ ان دہشت گردوں کو پکڑیں
01:34اور ان کو ایسی عبرتناک سزا دیں
01:39کہ پھر کبھی کسی دہشت گرد کو
01:41اس طرح کا حملہ کرنے کی حمد ہو نہ پائے
01:45اس طرح یہ یہ ہے
01:46کہ سر عام ان کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے
01:50اور بتا دیا جائے کہ اس طرح دہشت گرد
01:53حملہ کرنے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے
01:55ورنہ یہ لوگ عدالت میں ادھر ادھر گھوم کے
02:00اپنی زندگیاں یوں گزار کے
02:03دہشت گردانہ حملہ کر کے سمجھتے ہیں
02:06کہ ہم بڑے مجاہد ہیں
02:07یہ مجاہد نہیں ہیں
02:09کبھی اسلام اس طرح کی اجازت نہیں دیتا
02:12ہم سخت الفاظ میں پرزور الفاظ میں
02:15اس کی مضمت بیان کرتے ہیں
02:16چونکہ ہمارا دل رو رہا ہے
02:18اس لیے کہ جن کے گھروں میں یہ حادثہ پیش آیا ہے
02:22وہ سارے اس سے متاثر تو ہیں ہی
02:25لیکن پورا ہندوستان اس وقت غم میں ہے
02:28اور پورا ہندوستان ہماری پوری حکومت سے
02:31پرزور مطالبہ کرتا ہے
02:33کہ آپ کا انٹیلیجنس ہو
02:35اور آپ کے ملٹری کے احباب ہو
02:38یا آپ کا پولیس ڈپارٹمنٹ ہو
02:40سب کو لگائیں
02:41ان کی سچی نشاندہی کریں
02:44جو کوئی بھی اس میں ملوث ہو
02:46اس کو برسر عام پھانسی پہ لٹکا دیا جائے
02:49جب بار بار سے جمہو کشمیر میں
02:51جس طرح کہ اسی طرح کے حادثہ ہو رہتے
02:53تو آرگنو فورسز کے ساتھ ہوتے تھے
02:55اس بار سیوی لیئز کے اوپر اٹاک ہوا ہے
02:58اسی وجہ سے میں نے کہا
03:00کہ یہ نیحتوں پہ حملہ کرنا
03:02ٹوریسٹ پہ حملہ کرنا
03:03اور جو سیہ ہیں دیکھنے کے لیے
03:06جو گئے ہوئے ہیں ان پہ حملہ کرنا
03:09یہ تو بزدلانہ حملہ ہے
03:11یہ کون سے مذہب میں اجازت دیں
03:13کہ آئے نام پوچھیں
03:14اور اس کے بعد گولی ماریں
03:16یہ نام پوچھنا یہ سب ڈرامے ہیں
03:19یہ بالکل یہاں
03:20گنگا جمنا تہذیب کا یہ جو
03:22گہوارہ ہے ہمارا ملک
03:24اس کو یہ توڑنا چاہتے ہیں
03:26آپ سن لیں یہاں کوئی
03:28ٹوٹے گا نہیں
03:29یہاں تھوڑے وقت کے لیے ہم سہم
03:32تو جائیں گے لیکن ایک دوسرے
03:34کا ہاتھ تھام کے ہم آگے بڑھیں گے
03:36اور اس ملک کی حفاظت کریں گے
03:38آپ سن لیں گے
Comments