Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/20/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00مفتی صاحب کی یوٹیوب چینلز کو سبسکرائب کیجئے
00:04آسک مفتی تارک مسود
00:06اللہ کے راضی ہونے کی پہشان
00:09ہمیں کبھی دل میں ٹینشن ہوتی ہے
00:11کہ اللہ ہم سے راضی ہے یا نہیں ہے
00:13ہمیں کس طرح پتا چلے گا
00:14کہ اللہ ہم سے راضی ہے یا ناراض ہے
00:16محمد عیسیٰ صاحب کشمیر سے
00:18بھئی اللہ نے قرآن میں بتا دیا ہے
00:21کہ اللہ کن سے خوش ہے
00:22جن سے اللہ خوش رہتا
00:23ان پر کوئی خوف و غم نہیں ہوتا
00:25تو اللہ نے بتایا کن سے خوش ہے
00:27اللہ کے جو ولی ہیں
00:32اللہ کے جو دوست ہیں
00:33ان پر کوئی خوف و غم نہیں ہوگا
00:34کیونکہ اللہ ان سے خوش ہے
00:35اب اللہ کے ولی کون ہوتے ہیں
00:38اللہ نے قرآن میں بتا دیا
00:39جو ایمان لائے اور تقوے والی زندگی اختیار کی
00:45ایمان کا مطلب
00:47جو قرآن نے ہمیں عقیدے بیان کی ہیں
00:49جو ہمارے بیسی کا قائد ہیں
00:50اللہ ہی مشکل کشا
00:51اللہ ہی حاجت روا
00:52تقدیر پر ایمان ہو
00:54آخرت پر ایمان ہو
00:55فرشتوں پر ایمان ہو
00:57اور شرک نہ کرتے ہوں
00:59یہ جو موٹے موٹے ایمانیات ہیں
01:00یہ
01:01اور دوسرا
01:02وقانو یتقون
01:03اور وہ گناہوں سے بچتے تھے
01:05تو کبیرہ گناہوں سے
01:06اجتناب کی توفیق
01:08اگر آپ کو مل رہی ہے
01:09فرائض واجبات کی
01:10پابندی کی توفیق مل رہی ہے
01:11تو اللہ کی رحمت سے پوری امید ہے
01:13یہ اس کی علامت ہے
01:14یہ اس کا ایک سائن ہے
01:15کہ اللہ آپ سے خوش ہے
01:16اور اگر کبھی گناہ ہوتا ہے
01:18لیکن فوراں توفیق مل جاتی ہے
01:20اس وقت تک آپ کو تسلی نہیں ہوتی
01:22جب تک آپ توبہ نہ کر لیں
01:24تو بھی اس کی علامت ہے
01:25اللہ آپ سے خوش ہے
01:26لیکن اگر معاملہ ایسا نہیں ہے
01:28بلکہ آپ کبیرہ گناہ بھی کرتے ہیں
01:30مثلا مرد ہے
01:31تو داڑی کاٹتا ہے
01:32عورت ہے پردہ نہیں کرتی ہے
01:34یا فرض نماز آپ قضا کر دیتے ہیں
01:36جان بوچ کر
01:36یا جغلیاں غیبتیں کرتے ہیں
01:39یا لوگوں کے پیسے لے جائیں
01:40تو پولس سے بھی نکلوا
01:42بھی نہیں نکلوا سکتی
01:43آپ سے پیسے
01:44آپ لوگوں سے جو معاہدے کرتے ہیں
01:46ان کو پورا نہیں کرتے
01:47پیسے لیے آپ نے
01:48کہ بھئی میں فلان تاریخ کو دے دوں گا
01:50اور فلان تاریخ آ گئی ہے
01:51وہ بچارہ آپ کے گھر کے بار کھڑاوا
01:52پریشان ہو رہا ہے
01:54اسی طرح آپ اگر آدمی ہیں
01:56اور بیوی کے حقوق ادا نہیں کر رہے
01:57یا عورت ہیں
01:59شہر کے حقوق ادا نہیں کر رہی
02:00یا اولاد ہیں والدین کی حقوق ادا نہیں کر رہے
02:02والدین ہیں
02:03اولاد کے موٹے موٹے جو بیسیک حقوقیں ادا نہیں کر رہے
02:06تو یہ ساری چیزیں اگر گڑھ بڑھ ہو رہی ہے
02:08تو اس کا مطلب ہے
02:09بھائی اللہ آپ سے راضی نہیں ہے
02:10کیونکہ اللہ نے قرآن میں بتا دیا ہے
02:11کہ میں کن سے راضی ہوں کن سے راضی نہیں ہوں
02:14تو اللہ ان سے راضی ہے
02:15جن کا عقیدہ بھی درست
02:16اور کبیرہ گناہوں سے اجتناب کی توفیق ملتی ہے
02:19چھوٹے موٹے گناہوں کے بارے میں
02:21اللہ نے قرآن میں فرما دیا
02:22اللہ فرماتے ہیں بڑے بڑے گناہوں سے بتو گے
02:30تو چھوٹی موٹی غلطیاں جو ہر انسان سے ہو جاتی ہیں
02:32اللہ فرماتے ہیں میں اس کو ماف کر دوں گا
02:34تو وہ بار بار نہ ہو
02:36بس کبھی کبار ہو جاتی ہیں انسان سے
02:38لیکن جو بڑے بڑے جرائم ہیں
02:39جن کو کبیرہ گناہ کہا جاتا ہے
02:41ان سے اجتناب کرنا فرض ہے
02:43تو وہ اگر آپ کو توفیق مل رہی ہے
02:46تو اللہ سے امید ہے کہ انشاءاللہ
02:47اللہ آپ سے راضی ہوگا
02:48باقی اس کی کوئی ایسی علامت نہیں ہے
02:50کہ جی وہ اللہ اگر راضی ہے
02:53تو اس کا مطلب پیسے بہت آ رہے ہیں
02:54اس کا مطلب اللہ راضی ہے
02:55ایسا نہیں ہوتا
02:56بعض دفعہ اللہ جن سے راضی ہوتا ہے
02:58ان کو پریشانیوں میں ڈال دیتا ہے اللہ تعالی
02:59اور بعض دفعہ خوشیوں بھی دے دیتا ہے اللہ تعالی
03:02تو یہ دنیا کی خوشیاں
03:03دنیا کی ٹینشنیں
03:05دنیا کی پریشانیاں
03:06یہ قطن اس کی علامت نہیں ہے
03:08کہ نہ پریشانی اس کی علامت ہے
03:10کہ اللہ آپ سے ناراض ہے
03:11نہ خوشی اس کی علامت ہے
03:13کہ اللہ آپ سے خوش ہے
03:14اللہ اعمال کو دیکھتا ہے
03:15رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:17نے ارشاد فرمایا
03:18اِنَّ اللَّهَ لَا يَنظُرُوا إِلَى صُورِكُمْ
03:21وَلَا إِلَى أَمُوَالِكُمْ
03:23وَلَاكِ يَنظُرُوا إِلَى أَعْمَالِكُمْ
03:25صحیح حدیث ہے
03:26Allah صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:28Allah تمہاری شكل کو بھی نہیں دیکھتا
03:30Allah تمہاری دولت کو بھی نہیں دیکھتا
03:33Allah صرف تمہارے عمل کو دیکھتا ہے
03:35اور الا قلوبكم بھی ہے
03:37کہ تمہارے دل کو دیکھتا ہے
03:38اور تمہارے عمل کو دیکھتا ہے
03:40شكرا

Recommended