Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00یہ بھی ابن ماجا اور بحقی میں ہے حضرت عبداللہ ابن بصعوب نصی اللہ تعالیٰ
00:04اتائم من الزمب کمل لازم بالمون
00:09گناہ سے توبہ کرنے والا ایسے ہیں جیسے اس نے کبھی گناہ کیا ہی تھا
00:16دھل جاتی ہے تختی دھل گئی
00:20نچنے تختی لکھی تھی اس کو لنو دیا
00:22ایک حدیث تو پڑھ کر
00:28میں بھی چونکا
00:29یہ اصل میں اسلوب ہے بیان کا بتانے کے لیے
00:33کہ تمہارے دلوں کے اندر مایوسی کا غلبہ نہ ہو گیا
00:38مایوس اصل میں جو ہے مایوسی
00:43یہ ابلیسیت ہے توڑ کر لیجیسے
00:46مایوسی ابلیسیت کی کا عقس ہے
00:52مبلس کہتے کسے جو مایوس ہو گیا
00:54ابلیس سب سے بڑھ کر مایوس جو ہے وہ ابلیس
00:59اسے معلوم ہے میرا چھٹکارہ تو نہیں ہے
01:02لہٰذا میں جتنوں کو اپنے ساتھ دے کر جہنم میں جھونگ دوں
01:06یہی میری کبائی ہے میں نے تو بچنا نہیں
01:09وہ ابلیس کہتی اس کو جو انتہائی مایوس
01:12مبلس
01:14جو رحمت خدا بندی سے مایوس ہو گیا
01:18اب اس کو دور کرنے کے لیے حدیث سنیے
01:22اور یہ حدیث مسلم شریف کی ہے
01:25صحیح ہے ان کے لیے حضرت ابو حریرہ صلی
01:28حضور فرماتے ہیں
01:31وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدْهِ
01:33قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے
01:37لَوْ لَمْ تُسْنِبُوْ
01:41اگر تم لوگ بناہ نہ کرتے
01:43لَزَهَبَ اللَّهُمِ كُبْتُوْتَوْتَوْتَوْتَوْتَوْتَوْتَوْا
01:46اور پھر کسی ایسی مخلوق کو پیدا کرتا جو گناہ کرتے
01:54فَيَسْتَغْفِرُوا اللَّهُ
01:57اور پھر وہ اللہ سے استثمار کرتے
01:59اور قومات کرتے
02:00فَيَسْتَغْفِرَ لَهُمْ
02:01اور اللہ تعالیٰ انہیں معاف کرتے
02:03اور اس کے راوی حضرت علی ہے رسی اللہ تعالی
02:06اِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْعَبْدَ الْمُومِنَ الْمُفَتَّنَ التَّوْوَابِ
02:12اِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ
02:15اللہ تعالیٰ محبت کرتا ہے اپنے اس بندے سے
02:19الْعَبْدَ الْمُومِنَا جو مومن کو
02:21جس کی ایک اور بڑی پیاری حدیث آئے گی
02:25المفتر التَّوَّاب
02:27جو بہت فطروں میں مبتلا ہو جاتا ہو
02:30اور پھر بہت قوبا کرتا ہو
02:31مفتر التَّوَّاب
02:35لیکن ساتھی پلٹتا ہو
02:37رجوع کرتا ہو
02:38پھر اللہ کی حضور میں حاضر ہوتا ہو
02:40پھر معافی مالتا ہو
02:42اللہ تعالیٰ کو اپنا ایسا بندہ بہت پسند
Be the first to comment
Add your comment

Recommended