Best info for everyone knowledge....Kidneys!"
"The 7 Worst Foods for Kidney Health – #5 Will Shock You!"
"The 7 Worst Foods for Kidney Health – #5 Will Shock You!"
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
00:30آج ہم ایسی سات غزاؤں کے بارے میں بات کریں گے جو گردوں کے لیے نقصان دے ثابت ہو سکتی ہیں.
00:35نمبر ایک نمک
00:37ایسی غزائیں جن میں نمک زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے گردوں کے لیے نقصان دے ہو سکتی ہیں.
00:43ایک عام انسان کو روزانہ زیادہ سے زیادہ پانچ کرام نمک استعمال کرنا چاہیے لیکن ہم جانے انجانے میں بہت زیادہ نمک استعمال کر لیتے ہیں.
00:53پیکٹ والی غزاؤں کی بات کریں جیسے چپس، ہچار، فاسٹ فوڈ اور دیگر پروسیسٹ کھانے زیادہ مقدار میں نمک پر شامل ہوتے ہیں.
01:02اگر آپ روزانہ پانچ کرام سے زیادہ نمک استعمال کرتے ہیں تو یہ گردوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں.
01:08دوسری جو غزائے وہ ہے پروسیسٹ فوڈ.
01:12پروسیسٹ فوڈ کے اگر بات کریں یعنی وہ کھانے جنہیں لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کے لیے مختلف کیمیکلز اور پریزرویٹرز جو ہوتے ہیں نا ان کے ساتھ پروسیسٹ کیا جاتا ہے گردوں کے لیے نقصان دے ہو سکتے ہیں.
01:24ان میں نمک اور دیگر کیمیکل ایجنڈز شامل ہوتے ہیں جو گردوں پر دباؤ ڈالتے ہیں پروسیسٹ گوشت نوڈلز اور دیگر پیک شدہ کھانے گردوں کی صحت کو متاثر کر سکتے ہیں.
01:35تیسری بات چینی زیادہ چینی کا استعمال بھی گردوں کے لیے نقصان دے ہو سکتا ہے.
01:42امریکن ہارٹ ایسوسییشن کے مطابق ایک مرد کو روزانہ تیس سے پینتیس گرام چینی استعمال کرنے چاہیے لیکن ہم عام طور پر اس سے کہیں زیادہ چینی کا استعمال کرتے ہیں.
01:53ایک عام سوف ڈرنگ میں اس سے زیادہ چینی ہوتی ہے اس کے علاوہ چائے مٹھائیاں اور دیگر میٹھی اشیاء میں بھی بہت زیادہ چینی شامل ہوتی ہے.
02:02چینی کا زیادہ استعمال گردوں کے ٹیشیوز میں انفلمیشن پیدا کرتا ہے جو گردوں کی خرابی کا باعث بان سکتا ہے.
02:09چورتی چیز جو گردوں کو ڈیمیج کرتی ہوا ہے کاربونیٹڈ ڈرنکس.
02:14سوف ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس میں چینی اور فاسفورس زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو گردوں کے لیے نقصان دے ثابت ہو سکتا ہے.
02:23چینی اور فاسفورس دونوں ایسی چیزیں ہیں جو اگر زیادہ مقدار میں استعمال کی جائیں تو گردوں پر دباؤ ڈالتی ہیں اور ان کے فنکشنز کو متاثر کرتی ہیں.
02:33پانچ میں جو گزائے وہ ہیں زیادہ فاسفورس والی گزائیں.
02:37فاسفورس کی زیادہ مقدار والی گزائیں جیسے پروسیسٹ فوڈز، سوف ڈرنکس اور فاسفورس گردوں کے لیے نقصان دے ہو سکتے ہیں.
02:44اگر کوئی شخص زیادہ مقدار میں فاسفورس کا استعمال کر لے تو یہ گردوں پر اضافی دباؤ ڈال سکتی ہیں.
02:51خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو پہلی گردوں کے مسائل کا شکار ہے.
02:54چھتی غزہ جو گردوں کو ڈیمج کرنے کے لیے نہیں کانی چاہیے زیادہ پروٹین والی غزہ.
03:00پروٹین کا زیادہ استعمال گردوں پر اضافی دباؤ ڈالتا ہے.
03:03خاص طور پر سرخ گوشت، لال گوشت، جسے ریڈ میٹ کہتے ہیں یعنی بڑا گوشت.
03:08ایک عام شخص کے لیے روزانہ 0.8 سے لے کر 1 گرام فی کلو گرام باڈی ویٹ کے مطابق پروٹین لینا مناسب ہوتا ہے.
03:17جبکہ وردش کرنے والے افلاد کے لیے یہ مقدار 1.4 سے 2 گرام تک ہو سکتی ہے.
03:22اگر پروٹین کے مقدار اس سے تھوڑی سے ایکسیڈ کرتی ہے تو گردے اسے پروپر طریقے سے فیلٹر نہیں کر پاتے جسے اس کی صحت متاثر ہو سکتی ہے.
03:30ساتھویں اور آخری جو غزہ جو نہیں کھانی چاہیے وہ ہے تلیوی غزہیں اور جنگ فوڈ، فرائیڈ فوڈ اور فاسٹ فوڈ اور ایسی غزہیں جو غیر میاری تیل میں تیار کی جاتی ہیں.
03:42گردوں کے لیے نقصاندے ثابت ہو سکتی ہیں.
03:44یہ نہ صرف ویٹ گین کرتی ہیں بلکہ کولیسٹرول میں بھی اضافہ کرتی ہیں جو گردوں کی صحت کو مزید خراب کر سکتا ہے.
03:50اگر آپ اپنے گردوں کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو جو میں نے آپ کے ساتھ باتیں شیئر کی ہیں ان پر عمل کیجئے گا.
03:57اور اگلی بازیات روزانہ 8 سے 10 گلاس پانے پیئے ہیں.
04:01باقاعدگی سے ریگلر بیسز پر ورک آؤٹ کریں.
04:04سبزیاں اور پھلوں کو اپنی غزہ میں شامل کریں.
04:06فاسٹ فوڈ اور پروسیسٹ فوڈ سے پریس کریں.
04:09یہ چند عام غزائیں اور عدات ہیں جو گردوں کی صحت کو متحاصر کر سکتے ہیں.
04:14اگر آپ ان سے بچاؤ کی تدابیر اختیار کریں گے تو آپ اپنے گردوں کو لمبے حصے تک صحت ماند رکھ سکیں گے.
04:20اپنا بہت خیال رکھئے گا.
04:21اللہ حافظ.