Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/15/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:003 KAM KER LIEJIE
00:06Allah ZULJALAL
00:08AAPKU KHASARON SE BACHA DAYENGY
00:09BELKHE KHASARAH PANE WALO
00:12KE HATKANDO SE BHY AAPKU BACHAYENGY
00:14AAP DUNYA ORAKHT MEN
00:16FUWAID O SEMARAT HHI SEMHITAYENGY
00:17PAHLA TAREEKA
00:19WALASRI INNA ALINSANA LAFI KHASR
00:29ILLA ALَّذِينَ آمَنُوا
00:34WA'AMILU الصَّالِحَات
00:40WATOWAÇAWU BILHHAQ
00:43WATOWAÇAWU BILS SADR
00:47Pوری انسانیت خسارے میں ہے
00:50لیکن خسارے سے بچنے والے وہ لوگ ہیں
00:54جو ایمان لانے کے بعد دو کام کرتے ہیں
00:58عملے صالح کرتے ہیں
01:01نیکیاں کرتے ہیں
01:03اور جب بھی انہیں موقع ملتا ہے
01:07وہ حق بعد پیش کرتے ہیں
01:10وہ لوگوں کو بھی صبر کی تلقین کرتے ہیں
01:14خود بھی برداشت کرتے ہیں
01:16تالریٹ کرتے ہیں معاشرے کی بہت ساری ایسی چیزیں
01:20لیکن اسی صبر اور برداشت کا سبق بھی دیا کرتے ہیں
01:24جب تک آپ کے اندر اور میرے اندر ایمان مضبوط نہیں ہے
01:28اور عملے صالح کی محبت نہیں ہے
01:31تڑپ اور ذوق نہیں ہے
01:33اور دعوت دینے کا شوق نہیں ہے
01:36کسی طریقے سے میرے دو کلمات سے
01:39کسی کی آخرت بہتر ہو جائے
01:41کسی طریقے سے کوئی بیچارہ بد امن ہے
01:44کلک اور استراب میں ہے
01:46اس کو نید نہیں آتی
01:47شاید میرے چند کلمات سے
01:50اس کے دل میں سکون پیدا ہو جائے
01:52جب تک یہ شوق نہیں ہوتا
01:54خساروں سے نہیں بچ سکتے
01:56اور یہاں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:59کا فرمان بھی پیش کر دوں
02:01لَتَأْمُرُنَّ بِالْمَعْرُوفِ
02:04وَلَتَنْهَوُنَّ عَنِ الْمُنْكَرِ
02:06اَوْ لَيُشِكَنَّ اللَّهِ
02:08اَنْ يَبَسْ عَلِيكُمْ اِعْقَابًا مِنْ
02:11ثُمَّ لَتَجْعُنَّهُ فَلَا يُسْتَجَابُ لَكُمْ
02:14اور نیکی کا حکم کیا کرو
02:16برائی سے منع ضرور کیا کرو
02:19اگر تم نے دونوں کام چھوڑ دیے
02:21پھر اللہ کا عذاب تم پہ آئے گا
02:24پھر تم دعائیں بھی کرو گے
02:26تمہاری دعاؤں کو اللہ قبول نہیں کرے
02:28تو خساروں سے بچنے کا پہلا کام یہ ہے
02:34اصول کام یہ ہے
02:36اصول لوگوں کو نیکی کی دعوت دینا
02:39برائی سے روکنا
02:40اور برداشت کرنا
02:42اس نیکی کے کام کرتے کرتے تکلیفوں کو
02:45اور دوسرا طریقہ یہ ہے
02:47اگر آپ
02:50اپنے آپ کو خساروں سے بچانا چاہتے ہو
02:53تو پھر
02:54اللہ کی رحمت کو طلب کیجئے
02:57اللہ کی رحمت کیسے ملتی ہے
03:00وَلَوْ لَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ
03:09لَكُنْتُمْ مِنَ الْخَاسِرِينَ
03:18اللہ تعالیٰ کا فضل و رحمت نہ ہوتی تو خسارے
03:22خسارے میں تھے تو
03:23اللہ کے پیارے پیغمبر کیسے
03:26اللہ کی رحمت مل سکتی ہے
03:28میں تین چار باتیں پیش کر دیتا ہوں
03:30قرآن پڑھنے سے رحمت ملتی ہے
03:33سنت پہ عمل کرنے سے رحمت ملتی ہے
03:38کسی پر رحم کرنے سے رحمت ملتی ہے
03:41رحمت کا مستحق وہ بھی بنتا ہے
03:58چیز بیچتے وقت بھی نرمی سے بیچتا ہے
04:01خریدتے وقت بھی نرمی سے خریدتا ہے
04:04تقاضہ کرتے وقت بھی نرمی سے تقاضہ کرتا ہے
04:08فیصلہ دیتے وقت بھی نرمی سے فیصلہ دیتا ہے
04:11اللہ اسے بھی رحمت عطا کرتا ہے
04:14مَمْ رَحِمَ وَلَوْ زَبِيحَةِ عُصْفُورِ
04:18رَحِمَهُ اللَّهُ
04:20جو جانوروں پہ بھی رحم کرتا ہے
04:22چڑیا کو زبا کرتے وقت بھی رحم کرتا ہے
04:25اللہ اس پہ بھی رحم کرتا ہے
04:27Allah ki rasul nye to
04:28janvaro ar prindo per bhi zolum
04:30kerne se roka hai
04:31to insano per zolum kerna
04:33kishe jaiz ho
04:34tiisre or akheri baat
04:36joh áz ki
04:37is khutbhe me
04:38peish kerna chahata ho
04:39agar khasaro se
04:40bachna chahate ho
04:41eek tiisra kama bhi kerlo
04:43iska mausam bhi ane wala hai
04:45سyyiduna abuza
04:46radiyallahu ta'ala
04:47ne ho firmate hai
04:48میں masjid mein gya
04:50Allah ki rasul ke paas
04:51bietha mein
04:52to sayyidul mursalin
04:53ne fyrmaya
04:54humul akhsaroon
04:56humul akhsaroon
04:57سب سے زیادہ
04:59نقصان اٹھانے والے
05:01سب سے زیادہ
05:02نقصان اٹھانے والے
05:04میں نے کہا
05:05Allah kisul koon
05:06آپ چپ ہو گئے
05:09مجھے ڈر آیا
05:11کہ کہیں
05:11مجھ سے کوئی غلطی ہوگی ہے
05:13کہا
05:13Allah کے پیارے پر
05:14کون ہے وہ
05:18یا میرے بارے میں
05:21آپ نے کچھ کہا ہے
05:21آپ نے فرمایا
05:24ہمul akhsaroon
05:26اموالاً
05:27سب سے زیادہ
05:28نقصان اٹھانے والے
05:30وہ ہیں
05:30جو سب سے زیادہ
05:32مالدار ہیں
05:33الا من
05:34فعل
05:35هاکذا
05:36وہاکذا
05:37وہاکذا
05:37تین چیزیں
05:38ہاں
05:39اس خسارے سے
05:40نکلنا چاہتے ہیں
05:41تو وہ
05:42دائیں بھی خرچ کریں
05:44بائیں بھی خرچ کریں
05:45سامنے بھی
05:46خرچ کریں
05:47تو
05:47اللہ ان کو
05:48خساروں سے
05:49نکال دیں
05:50رسول اکرم
05:51صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:53کا یہ فرمان
05:54بتاتا ہے
05:55کہ اگر
05:55خساروں سے
05:56نکلنا ہے
05:57تو
05:57صدقے جیسی
05:58کوئی نعمت نہیں ہے
06:00یہ خسارہ کیا
06:01انسان کو
06:02فتنوں سے بھی
06:03صدقہ دور کرتا ہے
06:04جسمانی بیماریاں
06:06بھی ختم کرتا ہے
06:07روحانی بیماریاں
06:08بھی ختم کرتا ہے
06:09معاشرتی بیماریاں
06:10بھی ختم کرتا ہے
06:11گناہوں کو بھی
06:12معاف کرتا ہے
06:13اس طرح
06:14گناہ
06:15مٹ جاتے ہیں
06:16آگ پہ پانی
06:22ڈالیں
06:22آگ نظر نہیں آتی
06:24صدقہ کر لیں
06:25انسان کے گناہ
06:26نظر ہی نہیں آتے
06:27ختم ہو جاتے ہیں
06:28اور صرف دنیا نہیں
06:30قبر میں
06:31چلا جائے گا
06:32قبر کی
06:39کرمی کو
06:40ٹھنڈک میں
06:40تبدیل کیا جاتا ہے
06:42تو صدقے کی وجہ سے
06:43یہ قبر سے
06:44نکلے گا بھی
06:45تو یہ سائبان
06:46صدقہ بن جائے گا
06:48غل المؤمن
06:49یوم القیامت
06:50صدقت
06:50کیسا دن ہوگا
06:52کیسا
06:53کیسی اس دن
06:54سورج کی روشنی ہوگی
06:56کس طرح
06:56لوگ پسینے میں
06:57ہوں گے
06:58لیکن یہ
06:58اپنے صدقے کے
07:00سائبان
07:00امبریلا
07:01اور چھتری کے نیجے
07:02جا رہا ہے
07:03اور جانا کہا ہے
07:04کیونکہ یہ
07:05اللہ کی رضا کے لئے
07:06اگر صدقہ کرے گا
07:07تو اللہ عارض کے
07:08سائے میں
07:08اسے لے جائے گا
07:09رسول اکرم
07:10صلی اللہ علیہ وسلم
07:12نے فرمایا
07:12اتقو النار
07:14ولو بشیق تمرہ
07:16آج کل ویسے بھی
07:18خجور سستی ہوئی ہوئی ہے
07:19ایک مردہ
07:21کیلے بیٹھئے گا
07:23خجور کے اندر سے
07:25گھٹلی نکال کے
07:26سائٹ پہ کر کے
07:26اس کے چار
07:27ٹکڑے کیجئے گا
07:29شیق تمرہ
07:31اس ایک ٹکڑے
07:33کو پکڑ کے
07:34دیکھئے گا
07:35یہ کتنا ہے
07:35اور کتنا مہنگا ہے
07:36آگ سے بچنے
07:38کے لیے
07:39بساوقات
07:39اتنا حیثہ بھی
07:41رب کی رضا
07:42کے لیے
07:42خالص نیت سے دے دے
07:44تو اللہ جہنم
07:45سے بھی بچا دیں گا
07:46لطالہ ہم سب کو
07:47جہنم سے بچائے
07:48اور جتنے یہاں
07:50تشریف فرما ہے
07:50یہ سن رہے ہیں
07:51اللہ سب کو
07:52جنت الفردوس میں
07:53جمع فرمائے

Recommended