00:00ونڈوز میں سپلٹ سکرین فیچر کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے آئیے دیکھتے ہیں
00:04سپلٹ سکرین فیچر کے مقصد اور استعمال کے بارے بتاتا چلوں
00:08اس کا استعمال ویک وقت ایک سکرین پر ایک سے زیادہ پروگرامز یا ونڈوز کو استعمال کرنے کے لیے کیا جاتا ہے
00:14ونڈوز ٹین اور اس کے بعد آنے والی ونڈوز میں چار پروگرامز تک کو ایک سکرین پر سپلٹ کیا جا سکتا ہے
00:20اس کے لیے چار عدد کروم براؤزر اوپن کریں گے
00:22آپ دیکھ سکتے ہیں کہ چار کروم براوزرز اوپن ہو چکے ہیں
00:27ان میں سے باری باری ہر ایک کروم براوزر کو اوپن کریں گے
00:30اور ٹائٹل بار پر پوائنٹر لاکر ماؤس سے لیفٹ بٹن دبائیں گے
00:35اور ماؤس سے لیفٹ بٹن کو چھوڑے بغیر کروم براوزر کی ونڈو کو ڈرائگ کرتے ہوئے
00:39انتہائی بائیں بالائی جانب کونے میں لے جانے سے
00:43سپلٹ سکرین فیچر نشان دہی کرنے لگ جائے گا
00:45کہ ماؤس سے لیفٹ بٹن چھوڑنے پر یہ ونڈو سکرین پر کتنے حصے میں نمودار ہوگی
00:51بٹن چھوڑ دیں گے
00:52تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک کروم براوزر سکرین کے چوتھے حصے میں آ چکا ہے
00:56اس کے بعد کروم براوزر کی دوسری ونڈو کو اوپن کریں گے
00:59اور اسی طرح ٹائٹل بار پر پوائنٹر لاکر ماؤس سے لیفٹ کلک کریں گے
01:04اور ماؤس سے بٹن کو چھوڑے بغیر کروم براوزر کی ونڈو کو ڈریک کرتے ہوئے
01:07انتہائی بائیں زیری جانب کونے میں لے جانے سے
01:11سپلٹ سکرین فیچر نشان دہی کرنے لگ جائے گا
01:14کہ ماؤس سے لیفٹ بٹن چھوڑنے پر یہ ونڈو سکرین پر کتنے حصے میں نمودار ہوگی
01:18بٹن چھوڑنے پر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک کروم براوزر سکرین کے چوتھے حصے میں آ چکا ہے
01:23اسی طرح دیگر کروم براوزر کو بھی کرتے جائیں گے
01:26آخر میں آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں کہ ایک سکرین پر چار کروم براوزر یا چار اپلیکیشنز نمودار ہونے لگ گئی ہیں
Comments