Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/11/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اور کہتے ہیں سردرد
00:32میں تو بڑا سبر کرتا ہوں
00:34مجھے کل سے سردرد ہے
00:36لیکن نماز نہیں پڑتا
00:38سبر صرف
00:40تکلیفوں کو برداشت کرنے کا معنی نہیں ہے
00:43اس میں بھی سبر
00:44کہ میں نے اپنے دل کو جوڑ کر
00:47باندھ کر
00:48قیدی بنا کے لگانا ہے
00:50میرے رب نے مجھے پیدا کیا ہے
00:52کسی مقصد کے لئے پیدا کیا ہے
00:54میرا دل اگر نماز میں نہیں لگتا
00:57تو میں کہاں لگانا چاہتا ہوں
00:59رب کی یاد میں
01:01مجھے اتمنان اور سکون نہیں ملتا
01:03تو سکون دنیا کے کس کونے
01:05خدرے میں ملے گا
01:06اس لئے اللہ حضرت جلال فرماتے ہیں
01:08رب السماوات والارض
01:13وما بینہما
01:16فعبد واسطبر لعبادت
01:21ہل تعلم له سمیعہ
01:27وہ رب جس نے آسمانوں کو اور زمینوں کو اور جو کشن کی درمیان میں اس کو بنایا ہے
01:34فعبدهو
01:36صبر لعبادت
01:38عبادت اس کی کرو
01:39اور اس کی عبادت پر صبر بھی کرو
01:43صبر کی دوسری قسم یہ ہے
01:45کہ انسان گناہوں سے بھی صبر کرے
01:49دل چاہتا ہے
01:50بری بات کرے
01:52روکے اس کو
01:53دل چاہتا ہے
01:54فلان گناہ کرے
01:55روکے اس کو
01:57جب تک انسان اپنے آپ کو روکنے پر صبر نہیں کرتا
02:01وہ تکلیفوں پر بھی صبر نہیں کر سکتا
02:03یہاں میں صلف کا ایک راز آپ کے سامنے رکھ دوں
02:07ہو سکتا ہے
02:08مجھے اور آپ کو اس سے نفع مل جائے
02:10صلف یہ کہا کرتے تھے
02:13جس شخص کے پاس
02:14یہ صبر کی دو قسمیں نہیں
02:16وہ تیسری قسم نہیں لے سکتا
02:19کیا مطلب
02:20دو قسمیں کون سی
02:22اللہ کی عبادت پر صبر
02:24اور
02:26گناہ نہ کرنا
02:28اپنے آپ پر صبر کرنا
02:31کہ میں نے گناہ کے قریب نہیں جانا
02:33جس کے اندر یہ دو صلاحیتیں رہوں
02:36وہ زندگی کے اندر معمولی تکلیف بھی برداشت نہیں کر سکتا
02:40صلاحیت کیسے پیدا ہوگی
02:42قرآن مجید میں اللہ حضر جلال فرماتے ہیں
02:45وَنَدْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَة
02:53وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ
03:01ہم تمہیں شرز کے ساتھ بھی آزمائیں گے
03:05خیر کے ساتھ بھی آزمائیں گے
03:08لیکن جاد رکھنا تم نے پلٹ کے ہماری طرف یہاں
03:11اور دوسری جگہ فرمایا
03:13وَلَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَى مَا مَتَّعَنَا بِهِ
03:24أَزْوَاجًا مِنْهُمْ
03:28زَهْرَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا لِنَغْتِنَهُمْ فِيهِ
03:37وَعِرِزْقُ رَبِّكَ خَيْرٌ وَأَبِقَا
03:45کسی کو اللہ نے بہت سارا مال دے دیا ہے
03:48بیوی بچے دے دیا ہے
03:50زَهْرَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
03:52اگر اللہ کے سامنے چھکنے والے نہیں
03:55تو یہ دنیا کی رنگی نہیں ہے
03:57اگر چھکنے والے ہیں
03:59تو یہ اللہ کے بڑے پیارے ہیں
04:00لِنَغْتِنَهُمْ فِي
04:02اس میں بھی آزمائش ہے
04:05کہ اتنی بڑی نعمت اولاد کی بھی بل گئی
04:08اور اللہ نے اس کی شادی بھی کر دی
04:10اس کو
04:11اس کے ایمان کو مکمل کرنے کی راہیں آسان بھی کر دی
04:15وَرِزْقُ رَبِّكَ خَيْرٌ وَأَبْقَا
04:18لیکن یاد رکھنا
04:20اللہ کی طرف سے جو رزق ہے
04:22یہ بہتر بھی ہے
04:24اور باقی رہنے والا بھی ہے
04:26جب تم برائی سے رک جاؤ گے
04:28تو اللہ حضور جلال تمہیں وہ اچھائیاں عطا کریں گی
04:32جس کے بارے میں تمہاری عقل میں کبھی سوچا نہیں ہوگا
04:36برائی کو اس نیت سے چھوڑا جائے
04:39مَنْ تَرَكَ لِلَّهِ شَيْئًا
04:42عَوَّضَهُ اللَّهُ خَيْرًا مِّنْهُ
04:45جو اللہ کے لیے کوئی بات چھوڑ دیتا ہے
04:48رب تعالی اسے نعم البدل آتا کرتے ہیں
04:51جو جھوٹ بھول کے سمجھتا ہے
04:53کہ میری تجارت کا بروہ ملتا ہے
04:56جھوٹ چھوڑ کے دیکھیں
04:57اللہ اس کی تجارت میں برکت کتنی دیکھتے ہیں
05:01جو دھوکہ دیکھ کر
05:02سوت کا مل
05:03اور اس طرح کے کاروبار میں پڑتا ہے
05:07شاید میں بہت بڑا میرا سٹیٹس بن جائے گا
05:10چھوڑ کے دیکھیں
05:11اللہ اسے چین کتنا دیتا ہے
05:13صبر کی تیسری قسم یہ ہے
05:16کہ انسان
05:17اللہ کے فیصلوں پر
05:19اور مصیبتوں پر صبر کرے
05:21جو بھی مصیبت آ جائے
05:23کسی بھی شکل میں آئے
05:25مومن کے لئے وہ بری نہیں ہوتی
05:29کیونکہ یہ اللہ کا فیصلہ ہے
05:32میں اور آپ
05:34اپنے بارے میں
05:35اتنا نہیں جانتے
05:37جتنا ہمارا رب ہمارے بارے میں جانتا ہے
05:40میں اپنی جان سے
05:42اتنا پیار نہیں کر سکتا
05:44جتنا میں اگر
05:45اللہ کی خوشنودی کے مطابق
05:47عمل کروں تو میرا رب
05:49مجھ سے پیار کرے گا
05:50یہ فرق سنجیے
05:52میں اپنی ذات کے ساتھ
05:54اتنا احسان کر لے
05:55بے قادر ہی نہیں ہوں
05:57جتنا میرا مالک
05:59مجھ پہ احسانہ کی بارش کر سکتا ہے
06:02اس لئے
06:03اپنے آپ سے زیادہ
06:04رب پہ اعتماد کھیجئے
06:06کہ میرا رب
06:07مجھے ضائع نہیں کرے گا
06:09قرآن مجید میں
06:10اللہ فرماتے ہیں
06:11وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقَصِمْ مِنَ الْأَمْوَالِ
06:26وَلَنَقْصِمْ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالْثَمَرَاتِ
06:37وَمَشِّرِ الصَّابِرِينَ
06:42ہم تمہیں آزمائیں گے
06:46لیکن آزمائش خوف سے بھی ہو سکتی ہے
06:49بھوک دے کے بھی آزمائش کریں گے
06:52مال بھی کم ہوگا
06:54کاروبار بھی بس وقت ختم ہو سکتا ہے
06:57اور تمہاری جانے بھی چلی جائیں گے
07:00رشتہ دار
07:00بیٹے
07:01والدین
07:03یہ انسان کے لئے کتنے غم کی کیفیت ہوتی ہے
07:06قرآن کہتا ہے
07:07یہ ساری آزمائشیں آ سکتی ہیں
07:10لیکن خوشحبری کیا ہے
07:11وَرَشِّرِ الصَّابِرِينَ
07:14جو صبر کرنے والے ہیں
07:15انہیں پریشان نہیں ہونا چاہیے

Recommended