Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Hath_Uthanay_se_Pehle_Dua_Qabool_Hajat_Puri_Mannat_Complete_hogi___Rozana_Namaz_Fajar_k_Baad_Tasbih(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
Follow
9 months ago
Deene e islam
Category
🤖
Tech
Transcript
Display full video transcript
00:00
that we don't have any religion
00:13
so that we don't have any religion
00:17
that we don't have any religion
00:21
that has read it.
00:51
What I have to do?
01:21
کہ ہم یک طرفہ طور پر پڑھ نہیں رہے
01:23
بلکہ ہم اللہ سے ہم کلامی کا شرف حاصل کر رہے ہیں
01:26
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:30
جو حدیث میں نے آپ کے سامنے رکھی تھی
01:33
وہ مکمل نہیں ہو سکی تھی
01:35
کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
01:37
قسمت الصلاة بینی وبین عبدی نصفین
01:40
میں نے نصف نصف آدھی آدھی تقسیم کر دی ہے نماز
01:45
تو اس کا مطلب ہے کہ سورہ فاتحہ کو نماز فرمایا
01:48
کیونکہ جب شروع کیا تو الحمد شروع کیا
01:51
ولدعا لین تک فرمایا
01:52
تو گویا سورہ فاتحہ ہی نماز ہے
01:54
اور پوری نماز کی جو روح ہے
01:58
وہ سورہ فاتحہ کے اندر موجود
02:00
جب انسان الحمدللہ رب العالمین کہتا ہے
02:05
تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
02:06
حامدنی عبدی میرے بندے نے میری حمد بیان کی
02:09
انسان کہتا ہے الرحمن الرحیم
02:11
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
02:12
اصناع علی عبدی میرے بندے نے میری تعریف بیان کی
02:15
اور جب آدمی کہتا ہے
02:19
مالک یوم الدین
02:20
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
02:21
مجدنی عبدی
02:22
میرے بندے نے میری بزرگی بیان کی
02:24
ایاک نعبد و ایاک نستعین
02:27
هذا بینی وبین عبدی
02:31
یہ میرے اور میرے بندے کا
02:32
اپس کا معاملہ ہے
02:33
یہ مقام قرب ہے
02:35
میں نے ارز کیا تھا
02:36
اور پھر اس کے بعد مقام دعا ہے
02:38
جس کے بارے میں اللہ کریم فرماتے ہیں
02:40
جب انسان کہتا ہے
02:41
اہدن السراط المستقیم
02:43
جب انسان یہ کہتا ہے
02:50
تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
02:52
یہ میرے بندے کے لئے ہے
02:58
اور میرے بندے نے جو مانگا ہے
03:00
میں نے اس کو دے دیا
03:01
میں صرف آپ کی توجہ
03:03
اس طرف دلانا چاہتا ہوں
03:04
کہ کیا
03:06
جس وقت ہم سورہ فاتحہ پڑھ رہے ہوتے ہیں
03:09
نماز میں
03:10
آج تک ہماری سماعتوں سے
03:14
یا لا شعور کی سماعتوں سے
03:16
یا ہمارے باطن پہ
03:18
اللہ تعالیٰ کی یہ جو
03:20
جواب ہے اللہ کا
03:22
یہ کبھی ہماری سماعتوں سے ٹکرایا
03:25
کبھی ہمیں یہ بات
03:27
یہ آواز سنائی دی ہے
03:28
کہ ہم نے الحمدللہ رب العالمین
03:30
کہا ہو
03:31
تو اس کے جواب میں
03:32
ہمیں حمدانی عبدی کی آواز سنائی دی ہو
03:35
الرحمن الرحیم کہا ہو
03:37
تو اسنا علیہ عبدی کی آواز سنائی دی ہو
03:40
یا احساس ہوا ہو
03:41
کہ مجھے کوئی جواب دے رہا ہے
03:42
میں کسی سے ہم کلام ہو رہا ہوں
03:44
اگر یہ ہم کلامی کا شعور
03:47
ہمیں حاصل نہیں ہو پایا
03:48
تو اس کا مطلب یہ ہے
03:50
کہ ہم
03:51
نماز کے اصل لطف سے
03:54
اصل سرور سے
03:55
ہم
03:55
ناشنا ہیں
03:57
ہمیں آج تک پتہ ہی نہیں چلا
03:58
کہ
03:59
یہ نماز کے اندر حقیقت میں
04:01
ہمیں کیا ملنا تھا
04:03
کیا حاصل ہونا تھا
04:04
ایک نماز اگر ایسی پڑھ لی جائے
04:07
ایک نماز
04:07
نماز اصل میں
04:08
اللہ کے ساتھ رابطے کا نام
04:10
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
04:12
دو رکعت نماز
04:14
اگر کوئی شخص ایسی پڑھ لینا
04:15
ہم تو
04:16
زندگی میں پتہ نہیں
04:17
کتنی رقعت پڑھ چکے ہیں
04:24
کہ ان دو رکعت کے اندر
04:32
اس شعور سے وہ غافل نہیں ہوا
04:35
کسی وقت بھی
04:36
میرے اللہ سے رابطہ ہے
04:37
میں اللہ کے ساتھ ہم کلام ہوں
04:38
میری بات چل رہی ہے اللہ سے
04:40
اگر ایسی نماز
04:42
وہ صرف دو رکعت پڑھ لے
04:43
تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گارنٹی دی ہے
04:47
کہ وجبت لہ الجنہ
04:48
اس کے اوپر جنت واجب ہو جاتی
04:50
اور ایک روایت میں آتا ہے
04:53
کہ اس کے گزشتہ ساری زندگے کے گناہ معاف ہو جاتے
04:55
صرف دو رکعت نماز پڑھ لے
04:56
لیکن شرط یہ ہے
04:58
لا يسحو فیہما
05:00
اس شعور سے خالی نماز نہ ہو
05:02
کہ میری اللہ کے ساتھ کلام ہو رہی ہے
05:04
میری اللہ کے ساتھ گفتگو چل رہی ہے
05:06
پھر مجھے قرب حاصل ہو رہا ہے
05:08
پھر میں نے دعا کیا اللہ سے
05:09
اور اللہ نے دعا کے بدلے میں یہ کہہ دیا ہے
05:12
کہ والی عبدی ماسال
05:14
گویا
05:14
دعا کی قبولیت کی جو
05:17
خوشحبری ہے
05:19
وہ بھی انسان کو اسی وقت سنائی دے جاتی ہے
05:21
کہ اللہ تعالی نے فرما دیا ہے
05:22
والی عبدی ماسال
05:23
جو مانگا تھا
05:25
اگر اس کا شعور موجود ہے
05:26
تو عطا کا شعور بھی موجود ہونا چاہیے
05:29
اور پھر جو
05:31
وضاحت دعا
05:32
جو میں نے پچھلے درس میں ارز کیا تھا
05:34
اس کے بارے میں صرف ایک حقیقت ذہنوں میں رہنی چاہیے
05:37
کہ اللہ تعالی نے
05:38
وضاحت کرتے ہوئے یہ نہیں فرمایا
05:40
کہ سرات مستقیم
05:41
اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا راستہ ہے
05:43
اور
05:44
وہ راستہ جو سرات مستقیم نہیں ہے
05:47
وہ شیطان کا راستہ ہے
05:48
کتنی آسان بات تھی
05:49
کہ اللہ تعالی یہ فرما دیتے
05:51
کہ وہ شیطان کا راستہ ہے
05:52
اور وہ اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا راستہ ہے
05:55
تو بات مکمل تھی پھر بھی
05:56
ہم سب جانتے ہیں
05:57
سب واقف ہیں اس بات
05:58
لیکن یہ نہیں فرمایا
06:00
یہ بھی نہیں فرمایا
06:01
کہ وہ نبی کا راستہ ہے
06:02
بلکہ فرمایا
06:03
ان لوگوں کا راستہ ہے
06:07
جن پر انام ہوا ہے
06:08
ان پر کون ہیں
06:09
میں نے ارز کیا تھا
06:10
سورہ نساء کی آیت کے حوالے سے
06:11
نبی بھی ہیں ان میں
06:12
صدیق بھی ہیں
06:14
شہید بھی ہیں
06:14
صالحین بھی ہیں
06:15
یہ سب لوگ مل کے
06:17
یہ وہ راستہ ہے
06:19
اس کا مطلب یہ ہے
06:20
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:22
کی ذات اقدس
06:23
وہ اپنی
06:25
دنیوی حیات کے اعتبار سے
06:27
وہ آپ کے سامنے موجود ہو
06:28
یا نہ ہو
06:28
اس سے فرق نہیں پڑتا
06:29
رہتی دنیا تک
06:33
اشتباہ ہو
06:35
کسی کو یہ اشکال پیدا ہو
06:37
کہ کون سا راستہ سیدھا ہے
06:39
حتیٰ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:41
نے فرمایا
06:41
کہ قرب قیامت جب میری امت
06:43
فرقہ فرقہ ہو جائے گی
06:44
لوگ سب ایک دوسرے سے
06:46
اختلاف اور انتشار کا شکار ہو جائیں گے
06:48
اس وقت بھی
06:49
سیدھے رستے والے لوگ موجود ہوں گے
06:51
اور وہ کون ہوں گے
06:52
فرمایا
06:53
مَا أَنَا عَلَيْهِ وَا صحابی
06:55
گونڈنا مشکل نہیں ہوگا
06:57
اس وقت بھی یہی دیکھنا ہے
06:58
کون اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:00
اور صحابہ کے رستے پر ہے
07:01
جو اس رستے پر ہوگا
07:02
وہ صحیح ہوگا
07:03
بویا قیامت تک کے لیے
07:05
عملی رہنوائی ہے
07:06
کہ جب ہم اہدین السراط المستقیم
07:08
کہہ رہے ہوں
07:08
تو یہ کوئی مجرد فکری بات
07:10
یا نظریاتی بات نہیں ہے
07:12
یہ پریکٹیکل بات ہے
07:13
اور ذہن میں یہ پریکٹیکل بات
07:14
رہنی چاہیے
07:15
کہ جب ہم اہدین السراط المستقیم
07:17
کہتے ہیں
07:17
تو وقت میں
07:19
اس وقت میں
07:19
موجود لوگوں میں سے
07:21
کون سے لوگ ہیں
07:22
جو مانا علیہ وآصحابی کی
07:24
عملی تصویر ہیں
07:24
اور یہ دعا اس کے اندر شامل ہے
07:27
کہ اللہ مجھے
07:27
ان کے راستے پر قائم رکھنا
07:29
یہ شعور اس کے اندر
07:31
اگر موجود ہوگا
07:32
تو پھر انشاءاللہ
07:33
اس دعا کے بدلے میں
07:34
جو آتا ہے
07:35
اس کا شعور بھی موجود ہوگا
07:37
اور پھر اسی طرح
07:38
جب سراط اللہ دینا نامتہ علیہم
07:39
کو
07:41
مصبت طور پر بیان کرنے کے بعد
07:43
غیر المغضوبی علیہم
07:45
وردعاللین
07:45
دو کی بات کی ہے
07:47
تو معروف بات ہے
07:48
اور میں نے ارز کیا تھا
07:49
کہ عیسائی اور یہودی مراد ہیں
07:50
مغضوبی علیہم یہودی
07:52
اور
07:53
دعاللین عیسائی
07:55
لیکن عملی اس کا پہلو یہ ہے
07:58
کہ یہود وہ تھے
08:00
جن کا کردار یہ تھا
08:03
اب وہاں پہ بھی لوگوں کی بات ہوئی
08:04
کہ یہ رستہ سیدھا
08:06
انعامیافتہ لوگوں کا
08:07
اور یہ بھی قیامت تک رہیں گے
08:09
اور
08:10
گمراہ لوگ اور مغضوبی علیہم
08:12
بھی قیامت تک رہیں گے
08:13
اور یہ وہ لوگ ہیں
08:14
جو کردار یہود و نصارہ والا رکھتے ہیں
08:16
اور اس کو سراط اللہ زینہ
08:18
یعنی اہد نصرات المستقی
08:19
سراط مستقیم کے حوالے سے
08:21
جب ہم سمجھیں گے
08:22
تو وہ یہ ہوگا
08:23
کہ یہود کا کردار یہ ہے
08:25
کہ انہوں نے مخالفت کی انبیاء کی
08:27
انہوں نے دشمنی کا
08:29
محول پیدا کیا
08:31
ٹکراؤ مول لیا
08:32
اور جو جو حق کا انکار کریں گے
08:35
قیامت تک
08:35
اور اہل حق کے سامنے
08:37
ڈٹیں گے
08:38
اور ان کے سامنے
08:39
شدید رویہ اور دشمنی کا رویہ
08:41
اپنائیں گے
08:42
وہ گویا یہود کے کردار پر ہوں گے
08:44
اور
08:45
دوسرے لوگ
08:46
دعالین ہیں
08:47
انہوں نے محبت میں غلو کیا ہے
08:50
یہدیسی علیہ السلام کی محبت میں
08:52
ان کو نبوت کے مقام سے اٹھا کر
08:54
غلویت کے مقام تک لے گئے
08:56
لہذا
08:57
ظاہرین
08:58
ظاہراں کوئی دشمنی کا رویہ اپنائے
09:00
یا ظاہراں کوئی محبت کا رویہ اپنائے
09:03
جو بھی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
09:05
اور صحابہ اکرام والے رستے
09:07
اور اس رستے
09:08
مانا علیہ و صحابی کے رستے سے
09:10
جو کوئی بھی ہٹے گا
09:12
چاہے وہ محبت کے رستے پر چلے
09:14
چاہے وہ دشمنی کے رستے پر چلے
09:16
وہ کبھی راستہ سیدھا رستہ نہیں ہو سکتا
09:18
یہ قیامت تک کے لئے عملی رہنمائی ہے
09:20
اور یہ بات یہ شعور ہمارے اگر موجود ہوگا
09:23
تو پھر اس کا مطلب یہ ہے
09:24
کہ ہم اپنی جو نمازیں ہیں
09:27
اس سے کما حق و مستفید ہو رہے ہیں
09:29
اگر ایسی نمازیں ہوں گی
09:31
تو پھر وہ نمازیں ہمیں راہ راست پر رکھے گی
09:35
پھر جو نماز جو ہے
09:37
بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے
09:40
تنہا عن الفحشاء والمنکر
09:42
بے حیائی اور برائی سے روک کر
09:44
رسی دے رستے پر رکھتی ہے
09:45
تو وہ ایسی نماز ہے
09:46
کہ نماز کے بعد آپ کو محسوس ہو
09:48
کہ میرا اللہ کے ساتھ رابطہ ہے
09:49
اگر یہ اللہ کے ساتھ رابطہ نہیں ہے
09:52
تو یہ تو اٹھک بیٹھک ہے
09:54
یہ تو ایک ایکسرسائز ہے
09:57
مجھے کسی تبلیغی جماعت کے دوست نے
09:59
یہ بات بتائی
10:01
کہ وہ کبھی کسی دورے پہ تھی
10:02
تبلیغی دورے پہ فلپائن میں غالباً
10:05
تو وہ کہہ رہے کہ ایک جزیرے سے
10:06
ہم دوسرے جزیرے پہ جا رہے تھے
10:08
تو راستے میں نماز کا وقت ہو گیا
10:11
اور بحری جہاز
10:13
یا وہ کشتی جو بھی تھی
10:14
اس کے عشے پر وہ کہتے ہیں
10:15
ہم نے نماز پڑھنی شروع کر
10:16
جو بھی چند لوگ تھے
10:18
ہم نے جماعت کروائی
10:19
اور ایک جو عملے کا آدمی تھا
10:22
اس جہاز کا کرو جو تھا
10:24
اس کا وہ نون مسلم تھا
10:25
اور وہ دیکھتا رہا
10:26
اس کو نہیں بتا تھا یہ کیا کر رہے ہیں
10:28
اور نماز پڑھنے کے بعد
10:31
وہ غور سے دیکھتا رہا
10:32
کہ یہ کیا کر رہے ہیں
10:33
اور نماز پڑھنے کے بعد
10:35
وہ کہتا ہے کہ ہمیں اس نے مخاطب کیا
10:37
اور اس نے کہا
10:38
کہ جنٹلمن
10:39
when you are making exercise
10:41
I was feeling satisfaction of my mind
10:44
تم exercise کر رہے تھے
10:47
مجھے ذہنی سکون حاصل ہو رہا تھا
10:50
یعنی نماز
10:51
ذہنی سکون کے لیے
10:54
نماز انسان کو
10:56
اللہ کے ساتھ رابطے کے لیے ہے
10:57
اور وہ نون مسلم
10:59
جس کو پتہ ہی نہیں ہے
11:00
کہ یہ exercise ہو رہی ہے
11:02
اگر وہ exercise ہے
11:03
یعنی اس کی لمبی تفصیلات ہیں
11:06
میں صرف ایک اشارہ دیتا ہوں
11:07
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:09
نے کسی شخص کو نماز پڑھتے دیکھا تھا
11:12
اور آپ نے فرمایا تھا
11:13
کہ تُو نے نماز نہیں پڑھی
11:15
واپس جا
11:17
ارجع فصلے
11:20
فإنك لم تصلے
11:21
واپس جا اور دوبارہ نماز پڑھ
11:23
تُو نے نماز نہیں پڑھی
11:25
اس نے بیچارہ نے دوبارہ پھر جا کے پڑھی
11:27
آپ نے پھر اس کو دیکھا
11:29
آپ نے فرمایا
11:30
تُو نے نماز نہیں پڑھی
11:31
پھر جا کے پڑھ
11:31
تین دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:34
نے اس کو واپس بھیجا
11:35
اب اس سے یہ بھی احساس ہوتا ہے
11:37
کہ جب اس کو پہلی دفعہ واپس بھیجا تھا
11:39
تو دوسری دفعہ کتنے
11:41
یعنی consciously اس نے نماز پڑھی ہوگی
11:44
لیکن پھر بھی اس نے نماز نہیں پڑھی
11:47
اور تین دفعہ یہ ہوا
11:48
تو پھر اس نے کہا
11:49
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:50
مجھے تو پتا نہیں ہے
11:51
میں تو ایسی ہی پڑھ سکتا ہوں
11:53
آپ مجھے سکھا دیجئے
11:54
میں نے نماز کیسی پڑھ دیئے
11:56
تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
11:58
پھر اس کو جو نماز کا طریقہ بتایا
12:00
آپ نے فرمایا تھا
12:00
ایک ایک رکن جو ہے نماز کا
12:02
اس پر اتمنان حاصل کرنا
12:05
کہ قیام ہو رہا ہے
12:10
اس وقت تک قیام جاری رکھنا ہے
12:12
حتی تتمعن قائمن
12:15
کہ تجھے یہ اتمنان ہو جائے
12:17
کہ جیسا قیام کرنا تھا
12:19
ویسا ہو گیا ہے
12:20
پھر اسی طرح رکو کرنا ہے
12:22
رکو کا پورا اتمنان ہو جائے
12:27
جو رکو میں جانا تھا
12:29
جو اللہ کے ساتھ میری گفتگو ہونی تھی
12:31
جو میں نے اللہ کی تعریف بیان کرنی تھی
12:33
میں نے جو چھکنا تھا
12:34
میں نے چھک لیا
12:35
متمن ہو جاؤ
12:36
تو پھر روش سر اٹھانا
12:38
پھر اسی طرح جب سجدہ کرنا ہے
12:41
تو اس میں بھی متمن ہو جاؤ
12:42
بیٹھنا ہے
12:43
تو اتمنان کے ساتھ
12:44
یوں ساری نماز
12:45
اگر اتمنان کے ساتھ پڑھی جائے گی
12:47
تو وہ انشاءاللہ نماز ہے
12:48
اور پھر اللہ کے ساتھ
12:49
ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوگا
12:51
اور پھر یہ وہ والی نماز حاصل ہوگی
12:53
جس کے نتیجے میں
12:54
انسان اللہ کے قریب ہوتا چلا جاتا ہے
12:56
اللہ تعالیٰ ہم سب کو
12:58
یہ اس طرح سے
12:59
سورہ فاتحہ کا شعور عطا فرمائے
13:02
آپ نے فرمایا
13:04
کہ نماز جب پڑھنی ہے
13:05
تیان کرنا ہے
13:06
اور پورا تیان کرنا
13:08
اس میں جو کچھ
13:09
اللہ تعالیٰ نے
13:11
آپ کی
13:12
کہ آپ کو توفیق دے ہو
13:14
اتنی تلاوت کرنی ہے
13:15
سورہ فاتحہ کے علاوہ
13:16
پھر جب رکو جانا ہے
13:18
تو رکو کو بھی پورا کرنا ہے
13:20
وہ پورا کیا کرنا ہے
13:21
اس کی حد کیا ہے
13:22
حتیٰ تتمائن قلب
13:24
جب تیرا دل مطمئن ہو جائے
13:26
اور
13:27
اسی طرح سے
13:29
جلسے میں بھی دل مطمئن ہو جائے
13:31
سجدے میں بھی
13:33
دل مطمئن ہو جائے
13:34
دل کے اتمنان کی کیفیت ہے
13:36
ویسے کیا
13:37
کبھی سوچے
13:38
نمازیں ہم پڑھتے ہیں
13:39
ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں
13:40
اتمنان کا مطلب کیا ہے
13:42
وہ اتمنان کی کیفیت
13:43
کونسی ہے
13:44
جو ہم نے حاصل کر لی ہے
13:45
کہ نہیں کر لی
13:46
کبھی ہم نے سوچا ہے
13:47
اللہ
13:47
پھر بھی ہم سمجھتے ہیں
13:50
ہماری نمازیں ضائع نہیں ہو رہی
13:51
وہ جو اتمنان کی کیفیت ہے
13:53
اتمنان ایک قلب کی کیفیت ہے
13:55
دل میں ایک
13:56
اتمنان ہوتا ہے
13:58
کہ میں جس مقصد کے لیے
14:00
رکو میں گیا تھا
14:02
وہ مقصد پورا ہو گیا
14:03
جس مقصد کے لیے
14:04
سجدے میں گیا تھا
14:05
وہ مقصد پورا ہو گیا
14:06
جس مقصد کے لیے میں کھنے تھا
14:08
وہ مقصد پورا ہو گیا
14:10
اور وہ مقصد کیا ہے
14:11
اللہ سے گفتگو
14:12
اگر سبحانہ رب العظیم
14:14
تین دفعہ کہنے سے
14:16
آپ کو یہ اتمنان ہو جاتا ہے
14:19
کہ ہاں میری اللہ سے گفتگو ہو گئی ہے
14:21
ہاں میں نے اللہ کی یہ صفت بیان کر کے
14:23
اللہ تک
14:25
یہ فرشتوں نے
14:27
اللہ تک میری بات پہنچا دی ہے
14:28
میرے اللہ مجھے دیکھ رہا ہے
14:30
اگر یہ قیفیت واقعتاً ہو جاتی ہے دل کی
14:33
and if we are trying to present
14:41
God has no mental strength
14:55
you three times可
14:56
three four times
14:57
don't understand
14:57
which is because
14:59
ability in Allah
15:00
this is the way
15:01
you can continue
15:01
it.
15:01
and this is the name of his
15:13
body is in a war
15:14
of all
15:15
this
15:16
you放心
15:20
like
15:22
you
15:22
have
15:23
disappeared
15:23
your
15:24
big
15:26
Hebrew
15:27
air
15:28
Subhanallah
15:29
Subhanallah
15:31
Actually this is a sound
15:32
This sound is not a sound
15:34
I think this sounds
15:36
How could I hear
15:36
It has been a sound
15:38
Well, some students are
15:39
Yes, I've done
15:40
I haven't heard it
15:40
So this sound
15:41
This sound
15:42
This sound
15:46
This sound
15:46
This sound
15:47
This sound
15:47
This sound
15:48
This sound
15:50
This sound
15:53
This sound
15:54
That
15:55
If I am
15:58
as well as the
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
7:46
|
Up next
Pori_Zindgi_Rizq_Khtam_Nai_Hoga___Poerful_Wazifa_Dua_for_Wealth___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
9 months ago
3:37
In_Teen_Kaamon_Ki_Wajah_Se_ALLAH_TAALA_Sakht_Naraaz_Hota_Hai___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
9 months ago
8:21
Badnaseeb_h_wo_shakhs_jo_frz_namaz_m_sajde_k_baad_ye_dua_nhi_karta_#qari_Sohaib_Ahmad_Mir_Mohammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
9 months ago
2:39
Har_Beemari_Khatm_Karny_Ka_Dam___Dua_For_Every_Disease___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
9 months ago
2:55
Allah_Ko_Apna_Dost_Banane_Wala_Amal___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
9 months ago
8:31
Baap_Ki_shan_by_peer_ajmal_qadri___peer_sahib_ke_dost_ka_waqia___emotional_bayan___baap_ki_shan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
19:17
Jab___Tamam_Tadabeer_Nakam___Hon_To_Yeh_4_Chezen_Kr__LenPeer_ZulfiqarAhmed_Naqshbandi_#gsislamic86__(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
9 months ago
26:05
😰_Ek_Beshara_Faqeer_Ka_Emotional_Waqia____Peer_Ajmal_Raza_Qadri_2025_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
20:35
Aj_ghareebi_ko_izzat_mil_gayi___peer_ajmal_raza_qadri_sad_bayan___Mehnat_me_azmat_he(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
8:52
Most_PowerFull_Wazifa___Tasbih_Of_Rizq__Rizq_Mein_Barkat_Ka_Wazifa__Qari_Sohaib_Ahmad_Bayan_2025(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
9 months ago
12:22
Jawani_zaya_na_Karo___Dr.Hafiz_Suleman_Misbahi_Sahib(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
3:59
Sher_Ki_Tarah_Zindagi_Guzar_Beta___Motivational_Reminder_By_Shaykh_Atif_Ahmed(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
15:42
Molana_Tariq_Jamil_s_Important_Message_about_PAK_India_War_2025(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
28:45
_Allah_Ki_Madad__Kab_Hasil_Hoti_hai__Muhammad_Ajmal_Raza_Qadri_Official(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
12:44
Jang_e_Yarmook___Molana_Tariq_Jamil___Latest_Bayan_2023(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
18:37
Allah_Jab_Izat_De___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Emotional_Bayan_2025_New_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
36:53
Quran_Para_25_With_Urdu_Translation___Quran_Urdu_Translation(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
48:38
Dr_Suleman_Misbahi_Life_Changing_Bayan_Hindi_Urdu____Aurat_Doulat_Zameen____Ali_4k_Video(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
13:16
Ye_Bayan_khas_torr_par_nojawano_kay_lia_hai_-_Life_changing_Bayan_by_Ajmal_raza_qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
2:45
Larki_se_Muhabbat___Love_marriage_ka_aik_waqia___Love_Story___Peer_ajmal_raza_qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
59:14
Rula_Dene_Wala_Bayan____😭_Emotional_Bayan_Peer_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
14:56
Ek_Garib_Aadmi_Ka_Waqia___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Bayan___Owais_Production(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
8:02
This_Bayan_will_change_your_Life_-_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
9:08
Peer_Ajmal_Raza_Qadri_New_Emotional_Bayan____Life_Changing_Bayan____Pak_Jawani_By_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
38:18
Peer_Ajmal_Raza_Qadri____When_The_Heart_Is_So_Sad____By_Pir_Ajmal_Raza_Qadri_2024_#lahore(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
8 months ago
Be the first to comment