00:00حال دل کس کو سنائے آپ کے ہوتے ہوئے
00:24کیوں کسی کے در پہ جائے آپ کے ہوتے ہوئے
00:35میں غلام مصطفیٰؑ ہوں یہ میری پہچان ہے
00:59میں غم مجھے کیوں کر ستائے آپ کے ہوتے ہوئے
01:11حال دل کس کو سنائے آپ کے ہوتے ہوئے
01:22کہہ رہا ہے آپ کا رب انتہ فیحم آپ سے
01:45کیوں انہیں میں دوں سزائیں آپ کے ہوتے ہوئے
02:03حال دل کس کو سنائے آپ کے ہوتے ہوئے
02:14سامنے ہے علیؑ کے لال عثمانؑ آپ کا
02:38کیوں کسی کا خوف کھائیں آپ کے ہوتے ہوئے
02:55حال دل کس کو سنائے آپ کے ہوتے ہوئے
03:07کیوں کسی کے در پہ جائے آپ کے ہوتے ہوئے
Comments