- 2 years ago
a distinguished Islamic scholar known for his deep knowledge and contemporary approach to Islamic teachings. In this enlightening session, he explores the concept of Qayyamat (the Day of Judgment) from a unique perspective, delving into the signs and events that will mark this pivotal day according to Islamic eschatology.
Category
🎵
MusicTranscript
00:00وَنُفِقَ فِي السُّورِ
00:03اور جب سور میں پھونکا جائے گا
00:05فَسَائِقَ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ
00:08تو ہر کوئی جو کچھ جو بھی آسمانوں اور جو بھی زمین میں ہے
00:12سب کے سب بھی ہوش ہو جائیں گے
00:13إِلَّا مَنْ شَاءَ اللَّهُ
00:15مگر جسے اللہ چاہے
00:17یہ قیامت کے دن کا جو سور پھونکا جائے گا
00:20یہ اُس سور کا ذکر ہے
00:24کہ جو روحِ ارض پہ لوگ ہیں
00:26جو جہانوں میں فرشتے عباد ہیں
00:27سب کو موت آجائے گی
00:29سوائے جس کو اللہ چاہے گا
00:31اور وہ ایک شخص ہے
00:32جس کی ایکسیپشن ہے
00:34وہ بخاری مسلم میں حدیث ہے
00:35نبی ؑ فرماتے ہیں
00:39ایک صحابی کا
00:41عزت ابو بکر السدیق کا
00:42یہودی سے جھگڑا ہوا
00:44اُس یہودی نے کہا کہ
00:46موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے
00:47تمام جہانوں پہ فضیلت دی
00:50صحابی نے کہا کہ
00:51نبی علیہ السلام کو
00:52سارے جہانوں پہ فضیلت دی
00:53آپس میں جھگڑا ہوا
00:54تو اُس صحابی نے
00:55نبی علیہ السلام کی محبت میں
00:57اُس یہودی کو تھپڑ مار دی
00:59یہ بخاری مسلم دونوں میں
01:01مقدمہ نبی علیہ السلام کے پاس پیش ہوا
01:03آپ نے اپنے صحابی کو
01:05ڈانٹا اور فرمایا
01:06مجھے یونس پہ بھی فضیلت ماں دوں
01:08اور یونس وہ ہیں
01:10جن پہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے
01:11عطاب آیا
01:13پھر اتنا عطاب
01:16اگر یونس اللہ سے توبہ نہ کرتے
01:18تو مچھلی کے پیٹ سے اُس دن نکالے جاتے
01:20جس دن مردے اپنی کبروں سے نکالے جائیں گے
01:22اور نبی علیہ السلام فرمایا
01:24مجھے یہ بھی نہ کہو میں یونس سے افضل ہوں
01:26کسی دوسرے نبی کو
01:27ڈیگریٹ نہ کرو میرے مقابلے پہ
01:29اور پھر فرمایا
01:31کہ تم موسیٰ کی بات کر رہے ہو
01:33قیامت والے دن
01:34سب سے پہلے
01:35اللہ تعالیٰ مجھے اٹھائے گا
01:37لیکن میں دیکھوں گا
01:38کہ مجھ سے پہلے ہی
01:39موسیٰ علیہ السلام ہوش میں ہوں گے
01:41اور اللہ کے عرش کا پایا
01:42تھامے ہوئے ہوں گے
01:44مجھے نہیں پتا کہ
01:45اُن پہ قیامت کی بیوشی تاری نہیں ہوئی
01:47اُس بیوشی کے سبب جو دنیا میں
01:49اللہ کی تجلی کے وجہ سے
01:50وہ بیوش ہوئے
01:51یا مجھ سے پہلے
01:52وہ زندہ کر دیے جائیں گے
01:54یعنی حضرت موسیٰ علیہ السلام
01:55کو یہ جزوی فظیرت
01:56تمام پیغمبروں پہ حاصل ہے
01:58کہ سب سے پہلے
02:09اب دیکھیں
02:11اللہ تعالیٰ ماتا ہے
02:12جسے اللہ چاہے گا
02:13وہ بھی ہوش نہیں ہوگا
02:16پھر سور میں دوبارہ سے
02:17ٹھوکا جائے گا
02:20تو سب کے سب لوگ
02:21زندہ ہو جائیں گے
02:22اور یوں کھڑے ہو کے
02:23ایک دوسرے کو دیکھنے شروع کر دیں گے
02:24انتظار کریں گے
02:25کہ اب کیا ہونا ہے
02:29زمین جگمگا
02:30اٹھے گی تیرے رب کے نور سے
02:32یعنی اللہ تعالیٰ
02:33اس دنیا پہ آ جائے گا
02:34جیسا کہ شان کی لائک ہے
02:39سورة الفجر میں آتا ہے نا
02:41کہ اللہ تعالیٰ اور فرشتے
02:42کتار در کتار
02:43اس دنیا پہ اٹھنے گے
02:45اسی دنیا کے اوپر
02:46مدانِ معاشر قائم ہوتے ہیں
02:52زمین جگمگا اٹھے گی
02:53تیرے رب کے نور سے
02:58کا دفتر سامنے رکھ دیا جائے گا
03:02اور بلائے جائے گا
03:03نبیوں کو بھی
03:04اور شہداء کو
03:05شہادت علم ناس کرنے والے لوگ
03:07جو نبیوں کے بحاف پہ
03:09نبیوں کا پیغام
03:10ان کی امتوں تک پہنچاتے ہیں
03:11ان کو کہتے ہیں شہید
03:13ایک تو وہ شہید ہے
03:14جس کو آپ شہید سمجھ رہے ہوتے ہیں
03:16جو جنگ میں مارا جائے
03:18یہ تو بہت چھوٹا شہید ہے
03:20اصل شہید وہ ہے
03:22جو اللہ کی دعوت لے کے اٹھتا ہے
03:25اور شہادت علم ناس کرتا ہے
03:27جو بخاری مسلم میں موجود ہے
03:28کیا میں نے
03:29اللہ کا پیغام تم تک پہنچا دیا
03:31صحابہ نے گئے ارسل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:32پہنچا دیا
03:33تو آپ نے تین دفعہ فرمایا
03:34اللہم شہد
03:35اللہم شہد
03:36اللہم شہد
03:37تینوں دفعہ آسمان کی طرف
03:38انگلی اٹھائی بھی رسحاب کی طرف
03:40اے اللہ گوا رہنا
03:41اے اللہ گوا رہنا
03:42اے اللہ گوا رہنا
03:43یہ مان رہے ہیں کہ میں نے پیغام پہنچا دیا
03:45اور پھر فرمایا
03:46اب تمہاری ذمہ داری ہے
03:47کہ تم اس پیغام کو ان لوگ تک پہنچاؤ
03:50جو یہاں پر موجود نہیں ہے
03:53یعنی وہ شہادت علی الناس
03:54یعنی وہ ذمہ داری جو نبی علیہ السلام کے مبارک کندوں پر تھی
03:58وہ آپ نے شفٹ کر دی امت تک
04:00اب امت شہادت علی الناس کرے گا
04:02تو ظاہر ہے جو جو شہادت علی الناس کرنے والے
04:05ان کو نبیوں والی تکلیف سے بھی گزرنا پڑے گا
04:07تو اللہ تعالیٰ پھر قیامت دن ان کو بدلہ دلوائے گا
04:10نام اعمال بھی آ جائیں گے
04:11نبی بھی
04:12اور نبیوں کے جو خلفاء ہیں
04:19جو شہادت علی الناس کرنے والے لوگ ہیں
04:21وہ بھی بلا لئے جائیں گے
04:22پھر کیا ہوگا
04:25پھر ان کے درمیان فیصدہ کیا جائے گا انصاف کے ساتھ
04:30اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا
04:34اور ہر جان کو وہی کچھ بدلہ دیا جائے گا
04:36جو اس نے دنیا میں اعمال کی ہوئے
04:40ہر جان کو بدلہ مل جائے گا
04:41یہ نہیں ہے کہ دنیا میں کسی نے برے اعمال کی ہے
04:43تو اس کو بدلہ ہوئے اچھا مل جائے گا
04:45یا دنیا میں جس بچارے میں اچھے اعمال گزارے
04:49اچھا کرنسی کی گزاری
04:50اتھے بھی جا کے بچارے انجی روے گا
04:52نہیں
04:55وہاں تو پھر اللہ تعالی کے ہاں
04:57تو پھر کرنسی کوئی اور ہے نا
04:59وہاں تو نیکی ہوئی کرنسی چلے گی
05:01ہر جان کو بدلہ ملے گا
05:03جو کچھ اس نے دنیا میں اعمال کی ہوئے
05:08اور اللہ خوب جانتا ہے
05:09جو کچھ وہ دنیا میں کام کیا تھا
05:11اللہ کو کسی فرشتے کی
05:13کسی نام اعمال کی کوئی حاجت نہیں ہے
05:15کسی کا ریکارڈ رکھنے کے لئے
05:20ریکارڈ تو کئی ہے
05:21ریکارڈ جو ایسے نکلیں گے
05:23کہ جو اللہ کے حضور وہ نیکی
05:25شماری نہیں کی جائے گی
05:27جو ریاکاری والی نیکیاں ہیں
05:29فرشتوں میں تو لکھی ہوگی
05:30فرشتوں کو تو نہیں پتا
05:31کہ کسی شخص نے یہ دکلاوے کے لئے
05:33مسجد میں ٹائلے لگوائی ہے
05:34اور مسجد کے کنواں کھدوایا ہے
05:35یا مسجد میں ٹائلٹ بنوایا ہے
05:37یا مسجد میں کالین بچوا دیا
05:39یا مسجد کے اندر اس نے
05:41ائر کنڈیشن لگوا لیا
05:42یہ لوگوں کو دکھانے کے لئے لگایا تھا
05:44یہ میری رضا کے لئے لگایا تھا
05:46اللہ کی رضا کے لئے
05:48یہ بات فرشتوں کو نہیں پتا
05:50فرشتے علم غیب تو نہیں جانتے ہیں
05:52اسی لئے ان کے نام اعمال میں
05:54ایسی نیکیاں نکلیں گی
05:56مسلم میں حدیث نہیں ہے
05:58قیامت والے دن ایک سخی کو ایک شہید کو
06:00اور ایک کاری کو بلایا جائے گا
06:02اللہ تعالیٰ تینوں کو اپنی نعمتیں گنوائے گا
06:04تو وہ کاری کہے گا
06:06میں نے تیری خاطر قرآن پڑھایا
06:08لغمہ کا جھوٹ بولتا ہے
06:10تو نے اس لئے پڑھایا کہ لوگ تجھے کاری کہے
06:12شہید کو بھی کہا جائے گا
06:14تو نے اس لئے جان دی کہ لوگ تجھے بہادر کہے
06:16اور سخی کو کہا جائے گا
06:18تو نے اس لئے اتنا مال خرش کیا
06:20کہ لوگ تجھے کہے بڑا یہ دیکھو کیا آکار ہے
06:22بڑا سخی ہے
06:24اور تمہیں دنیا میں تمہارا عجر مل چکا ہے
06:26اب میرے ہاں تمہارے لئے کوئی عجر نہیں ہے
06:28تو سخی شہید تو لکھے ہی ہوا تھا
06:30تو فرشتوں کا گاڑ
06:32تو اس پہ تو اللہ تعالیٰ نے فیصلہ نہیں کرنا
06:34فیصلہ تو اللہ تعالیٰ نے
06:36اپنے علم کی بنیاد پر کرنا
06:38کہ کس کے عمال واقعی میرے لئے تھے
06:40اور کس کے نہیں
06:42اسی دن ریاکاری کو شرکِ اذگر کہا گیا
06:46اب آخری رکو آ رہا ہے
06:50قیامت والے دن دوزکیوں کو
06:52کافروں کو
06:54بات نہ ماننے والوں کو ہانگا جائے گا
06:56دوزک کی طرف گروہ تر گروہ
07:00اس میں مسلمان بھی شامل ہوں گے
07:02اس میں کافر بھی شامل ہوں گے
07:04وہ مسلمان جو عملاً کافر تھے
07:06صرف وہ شرعاتی قعدہ میں مسلمان تھے
07:08نماز کوئی نہیں پڑھتے تھے
07:10حَتَّى اِذَا جَاعُوْهَا
07:12جب کہ وہ دوزک کے پاس آئیں گے
07:14فُتِحَتْ أَبْوَابُهَا
07:16تو دوزک کے دروازے
07:18ان کے لئے کھولے جائیں گے
07:20وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَةُهَا
07:22تو اب دوزک کے اوپر جو داروغہ ہے
07:26خزانچی ہے
07:28جو سمجھ لیں وہاں کی مریجویٹ چلا رہے ہیں
07:30حضرتِ مالک علیہ السلام
07:32سورة الزخرف میں ان کا نام بھی آئے
07:34تو دوزک کے پورے کے پورے مملات
07:36ان کے اندر ہیں
07:40چیف ایکزیکٹیف ہیں وہاں کے
07:42تو جب دوسیوں کو لائے جائے گا
07:44دوزک کے دروازے پہ
07:46جو جنہوں نے کہا جائے گا
07:48پہلا مینہ جرہنہ
07:50وہ خزانچی کیا کہے گا
07:52وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَةُهَا
07:54وہ خزانچی کہے گا
07:56عَلَمْ يَعْتِكُمْ رُسُلُمْ مِنْكُمْ
07:58اے تمہارے پاس کوئی رسول نہیں آیا تھا دنیا میں
08:00اے بدبختوں دوزک تک پہنچ گئے ہو
08:02کیا تم ایسے لوگ ہوں
08:04جن کے پاس کوئی رسول نہیں آیا ہے
08:06کہ ان کو پتہ ہی نہیں چلا
08:08اصل میں تو رسول آیا ہوگا
08:10یہ ان کو تونٹ کروایا جا رہا ہوگا
08:12اور آپ قربان جائیں
08:14اللہ نے آپ کے اوپر کتنی نعمت تمام کی
08:16اور میرے اوپر کتنی نعمت تمام کی
08:18کہ قیامت کے دن کا ڈراؤپ سین
08:20وہ ویڈیو پہلے ہی قرآن میں چلا کے
08:22بتا دیئے کہ یہ کچھ ہونے ہیں
08:24اگر یہاں میں کسی کو
08:26یہ مستقبل کی ویڈیو دکھا دوں آپ میں سے
08:28کہ جی آپ میں سے جو فلان شخص بیٹھا ہو ہے
08:30جیسے ہی یہاں سے سیڑھی اتر کے روڈ کراس کرے گا
08:32ٹرک کے نیچے آ کے مارے جائے گا
08:34اے تو نکل نہیں ہو
08:36تو سی کہنا ہے میری کبر یہاں پناہ جاؤ
08:38میں نہیں جائے انہوں نے چھوڑ دا
08:40یہی ہوگا نا
08:42لیکن یہ قیامت کے دن کا ڈراؤپ سین بتایا جا رہا ہے
08:44لوگوں کے کان پہ جھون تک نہیں ریں گتی
08:46اور اکثر لوگوں کو تو
08:48یہ چیزیں قرآن پڑھنے سے
08:50دور رکھا جاتے ہیں
08:52تو اللہ تعالیٰ میں آتا ہے کہ وہ خزانچی کہے گا
08:54تیرے پاس کوئی رسول نہیں آئے تمہارے پاس
08:56جو تمہارے رب کی آیات تم پر تلاوت کرتے
09:02اور تمہیں دھراتے آج کے دن کی ملکات سے
09:08کہ تمہیں اپنے رب کے حضور پیچھونا ہے
09:10جو یہ ملکات ہونے والی تھی
09:12اس کا ڈر سنانے والا کوئی پیغمبر دنیا میں نہیں آیا تھا
09:16اب دیکھ لیں
09:18اللہ کے حضور
09:20بزرگوں والا کوئی کنسپٹ نہیں ہے
09:24کہ حضور دائی جو ہے
09:26امام جو ہے وہ صرف پیغمبر ہے
09:28یہاں تو ہونا چاہیئے تھا نا
09:30کہ کوئی بزرگ نہیں آئے
09:32کوئی فرقیاں دے بزرگ
09:34کوئی شایخ العدیس جنہوں نے تمہارے گل دسی ہوئے
09:36وہ سارے کے سارے ڈاکھی ہیں
09:38اصل میں جو ریپریزنٹیٹیو ہے گوڑ کا
09:40on the face of earth
09:42وہ صرف پیغمبر ہوتا ہے
09:44باقی تو سب ڈاکھی ہیں
09:46سب کے سب
09:48وہ تو میڈل مین ہے
09:50اصل میں جو پرسنلٹی ہوتی ہے
09:52قَالُوا بَلَا
09:54وہ کہیں گے ہاں کیوں نہیں
09:56آیا تو تھا
09:58وَلَكِنْ حَقَّتْ كَلِمَةُ الْعَذَابِ عِلَى الْكَافِرِينَ
10:00لیکن اب کیا ہو سکتا ہے
10:02جو بات نہیں دنیا میں مانتے تھے
10:04اپنے پیغمبروں کی
10:06ان پر اللہ کا عذاب تو آ کے رہنا تھا
10:08ہم نے دنیا میں بات نہیں مانی
10:10ہمارا یہ جام ہو کر ہی رہنا ہے
10:12قِيلَ دْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا
10:16کہا جائے گا کھولو دوزد کے دروازے
10:18داخل کر دو ان میں
10:20ان کو ہمیشہ کیلئے
10:22فَبِعْسَ مَثْوَ الْمُتَكَبِّرِينَ
10:24کیا ہی بُرا تھکانہ ہے
10:26تکبر کرنے والوں کا
10:28اور تکبر کی ڈیفنیشن میں پہلے بتا چکا
10:30صحیح مسلم سے کہ تکبر یہ ہے
10:32کہ تم حق بات سے عناد کرو
10:34اور لوگوں کو حقیر سمجھو
10:36اب سائملٹینیس کنٹراسٹ
10:38اہلِ جنّت جو ہیں
10:40وہ کیسے پیش ہوں گے
10:42وَسِقَ الَّذِينَ تَقَوْا رَبَّهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ زُمَارًا
10:46اہلِ جنّت کو بھی گروہ درگروہ
10:48جنّت کی طرف لے جائے جائے گا
10:50یعنی جنّتی بھی گروہوں کی شکل میں چل رہے ہوں گے
10:52ظاہر ہے کہ
10:54کسی ایک دائی کی آواز پہیں
10:56لبیک کسی نے کہا ہوگا
10:58یعنی ہر زمانے میں
11:00حق کی آواز بلند کرنے والے لوگ موجود ہیں
11:02جنہوں نے اپنی عبادت نہیں کروائی
11:04اللہ کی عبادت کروائی
11:06ایک وہ لوگ آواز بلند کرنے والے ہیں
11:08جنہوں نے اپنی تجوریاں بھری
11:10جنہوں نے اپنے نظرانے بھرے
11:12جنہوں نے لوگوں کو اپنی ذات کی طرف لگایا
11:14اور جب ان سے کہا گیا
11:16کہ اللہ کے ساتھ لگاؤ تو
11:18کہا جو پیچھے تھے اللہ ہی ہے نا جی
11:20اور جب کہا گیا
11:22کہ نبی الاسلام کے ساتھ لوگوں کو جوڑو
11:24تو انہوں نے کہا
11:26یہ بزرگ جو ہیں جو ہمارے امام ہم نے کھڑے کی ہیں
11:28جنہوں نے کھڑے کیا
11:30اللہ کو بھی کھڑے کیا
11:32ان بزرگوں کی بات نہیں ہو رہی
11:34واقعی جنہوں نے اللہ کی دعوت دی
11:36شہادت علی الناس کرنے والے
11:38گروہ درگروہ جنت میں داخل کیے جائیں گے
11:40حَتَّى اِذَا جَعُوهَا
11:42یہاں تک
11:44کہ جب وہ جنت کے
11:46دروازوں کے پاس پہنچیں گے
11:48وَفُضِحَتْ أَبْوَابُهَا
11:50تو جنت کے دروازے پہلے ہی کھلے ہوں گے
11:52point to be noted
11:55دوستیوں کے لئے دروازے
11:57پہنچنے کے بعد کھولے جائیں گے
12:01اور جنتیوں کو
12:03جب جنت کے دروازے پہ
12:05لائے جائے گا تو پہلے ہی کھولے ہوئے ہوں گے
12:07اللہ تعالیٰ ان کو ایک لمحے
12:09کیلئے بھی تکلیف نہیں دینا چاہے گا
12:11کہ ان کے لئے کوئی suspense باقی ہوگا
12:13کہ پتہ نہیں اب یہ کون سا دروازہ کھولے ہوا ہے
12:15اور جنت کی خوشبو
12:17کتنی دور سے آرہی ہوگی
12:19تو پہلے ہی جنت کے دروازے کھولے ہوں گے
12:21اتنا delay بھی اللہ تعالیٰ ان کے لئے نہیں کرے گا
12:23وہاں پہ خزانچی نے کیا کہا تھا
12:25تمہارے اندر کوئی رضول نہیں آیا
12:27کہ تمہیں کوئی صحیح بات بتاتا
12:29وہ کہیں گے ہاں جی آیا تھا لیکن ہم نے بات نہیں مان دی
12:31یہاں پر جو رضوان ہے
12:33جنت کا داروغہ
12:35وہ کہے گا
12:39کہے گا جنت کا خزانچی
12:43کہے گا تم پر سلامتی ہو
12:45اوہ بڑے ہی اچھے رہ گئے ہو تم لوگ
12:47بڑے پاک صاف لوگ ہو تم
12:49تم لوہ خالدین
12:51اب ہمیشہ کے لئے جنت میں داخل ہو جاؤ
12:53کہے گا بڑے چھنگے رہ گئے ہو
12:55تصحیح اللہ کے بندے ہو
13:01اب ظاہرہ جنتی
13:03ان کی تو پھر روش کچھ اور ہے
13:05وہ کہیں گے
13:07تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے
13:09جس نے ہم سے جو وعدہ دنیا میں نبیوں کے ذریعے کیا تھا
13:11کہ دنیا میں
13:13اللہ کی مان کے چلو تو جنت تمہاری مرضی کی
13:15تمہیں ملنے والی ہے
13:17ہم شکر اس اللہ کا ہے جس نے اپنا وعدہ پورا کیا
13:27اور اس نے ہمیں ایسی جنت
13:29کا وارث کر دیا
13:31کہ جس میں ہم جہاں چاہیں گے رہیں گے
13:35پس کیا ہی بہتر عجر ہے
13:37عمل کرنے والوں کا
13:39دودھ پینے والے مجنونہیں
13:41عمل کرنے والے
13:43عمل کیے بغیر کچھ بھی نہیں ہونا
13:45خالی فوکلے ناروں سے کچھ نہیں ہونا
13:49اللہ ضرور مارے
13:51کہ کیا ہی بہتر عجر ہوگا عمل کرنے والوں
13:59تم دیکھو گے اُس دن
14:01کہ فرشتِ اللہ کے عرش کے قرد
14:03جو ہے وہ گھیرہ
14:05ڈالے ہوں گے
14:09اپنے رب کی تسبیح بیان کر رہے ہوں گے
14:11حمد کے ساتھ
14:13مخاری کے آخری عدیث یہی ہے
14:15اللہ تعالیٰ کو دو کلمات بہت پسند ہیں
14:17جو زبان پر ہلکے ہیں
14:19لیکن مزانِ عمل پر بہت بھاری ہیں
14:21سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
14:23یہی فرشتوں کا کلام ہوگا
14:27جیسے کہتے ہیں drop scene of قیامت یہ ہو رہا ہوگا
14:29کہ جب جنتی جنت میں داخل ہوں گے
14:31تو فرشتِ اللہ کے عرش کے گرد جمع ہوں گے
14:33اور سبحان اللہ و بحمدہ
14:35اللہ کی تعریفیں بیان کر رہے ہوں گے
14:37وَقُودِيَ بَيْنَهُم بِالْحَقِّ
14:39اور ان کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا
14:41حق کے ساتھ
14:43purposeful
14:45جس نے دنیا میں اچھے مال کیے
14:47اسے اچھا بدلا جس نے برے مال کی
14:49اس کے لئے برا بدلا
14:51وَقِيدُ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
14:53اور ہر طرف سے
14:55یہ صدا آ رہی ہوگی
14:57الحمدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
14:59الحمدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
15:01الحمدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
15:03یہ قیامت کے دن کا ترانہ ہوگا
15:05الحمدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
15:07الحمدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
15:09کیوں؟
15:11یہ ساری کائنات اسی نے سجائی
15:13اسی نے مخلوقات کا سجرہ شروع کیا
15:15اسی نے زندگی اور موت کے
15:17معاملات رکھے
15:19یہ پورے کے پورا جو ایک آپ سمجھلیں
15:21سٹیج سجایا گیا تھا نا
15:23اس کی conclusion جنت اور دوزہ کی شکل میں ہوگی نا
15:25تو جنتی جب جنت میں پہنچیں گے نا
15:27تو بس حقیقت بات ہے
15:29یہاں بیٹھ کے احساس ہو رہے ہیں
15:31کہ جس شخص کو دوزہ سے بچا لیا جائے گا
15:33تو اس کی تو زبان سے ہی تصویات ختم ہی نہیں ہوگی
15:35شکر ہے یا اللہ تیرا
15:37تیرے لئے یہ تاریفیں ہیں
15:39تو نے بچا لیا
15:41تو قیامت کے دن حمد کا ترانہ کیا ہوگا
15:43الحمدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
15:45تمام تاریفیں اللہ کے لئے
15:47ہر طرف سے یہ ندا آرہی ہوگی
15:49الحمدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
15:51الحمدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
15:53الحمدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
15:55اور یہاں لوگوں نے اپنے مزرگوں کے نعرے بنائے ہیں
15:57ہم تو اس طریقے سے نعرہ مارتے جائیں گے
15:59اسی تیتر کٹھے ہو مانگے
16:01اسی آنجو مانگے آنجو مانگے
16:03اوہ پائی کچھ بھی نعرے نورے نہیں ہوتے
16:05ایک اللہ کی حکومت ہے
16:07اَلِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمِ لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَحَارِ
16:10آج کے دن کس کی بادشاہت ہے
16:12ایک اکیلِ اللہ کی
16:14جو سب پچھایا ہوا ہے
16:16اسی پہ سورة از عمر مکمل ہوئی
16:18اب سورة المقمن انشاءاللہ
16:20اگلی کلاس میں شروع کریں گے
16:22ہمارا ٹائم پورا ہو چکا ہے
16:24اینڈ پہ اللہ سے دعا کرتے ہیں
16:26کہ اللہ تعالی ہمیں ان لوگوں میں شامل فرمائے
16:28کہ جو جنت میں جائیں گے
16:30اور ان کی زبانوں پر حمد کا ترانہ ہوگا
16:32الحمدللہ رب العالمین
Comments