بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
1. وَالْعَصْرِ
قسم ہے عصر (زمانے) کی۔
2. إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
یقیناً انسان خسارے میں ہے۔
3. إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے اور ایک دوسرے کو حق کی تلقین کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی۔
Category
📚
Learning