Skip to playerSkip to main content
  • 2 years ago
*رحیم یار خان:گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبراشتہ جمال ٹاؤن کے رہائشی نوجوان کی ریلوے ٹریک پر لیٹ کر خودکشی کی کوشش*

*تعمیر ملت گرلز ہائی سکول کی بیک سائیڈ سے گزرنے والی ریلوے لائن پر خودکشی کرنے والے نوجوان کو راہ گیروں نے بروقت بچا لیا*

*بعد ازاں مقامی افراد نے نوجوان کو اہل خانہ کے سپرد کر دیا*

Category

😹
Fun

Recommended