Skip to playerSkip to main content
حج ناتمام
امام حسین امام حسینؑ کے آخری حج کو کہا جاتا ہے جسے آپ نے واقعہ کربلا سے پہلے ناقص چھوڑ کر کوفہ کی طرف تشریف لے گے تھے۔ بعض تاریخی مآخذ میں آیا ہے کہ امام حسینؑ نے یزید کے کارندوں کے ہاتھوں گرفتار ہو کر کعبہ کی حرمت پایمال ہونے سے بچنے کے لئے حج کو مکمل کئے بغیر عمرہ تمتع کو عمرہ مفردہ میں تبدیل کر کے روز ترویہ (8 ذی‌الحجہ) کو مکہ سے کوفہ کی طرف حرکت کی۔

Video: TEAMTEHREEK

Note: Purpose of This Video is To Promote Azadari and Educate People of the World About Karbala and Imam Hussain a.s.....
All Credit Goes to Mir Hassan Mir sb.


#shia #shianeali #shiawhatsappstatus #imamhussain #shia #yaali #mirhasanmir #mirhassanmir #karbala #karbalastatus #hajj #imamhussain #noha #teamtehreek

Category

📚
Learning
Be the first to comment
Add your comment

Recommended