Skip to playerSkip to main content
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے بیان کیا
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
( قیامت کے قریب ) ایمان مدینہ میں اس طرح
سمٹ آئے گا جیسے سانپ سمٹ کر اپنے بل میں آ
جایا کرتا ہے۔

( صحیح بُخاری : ۱۸۷٦ )
جمعتہ المبارک ١٤٤۵-۰۱-۰۷ ذی الحج

#Hadith #HadithShareef #Hadithoftheday #islamicvideo #viral #viralvideo

Category

📚
Learning
Comments

Recommended